5 Years After Article 370: Was Ladakh’s Separation Empowerment or a Statehood Betrayal?
Ladakh’s demand for Statehood has reopened important questions about autonomy, representation and development in India’s border regions. In this interview we revisit the 2019 decision to separate Ladakh from Jammu and Kashmir and ask whether it led to empowerment or a loss of political voice. The…
Full Transcript
ہمارا فوج جو ہے اگر سرحد پہ کھڑا ہوا فوج وہ اگر آج اس دیش کا نیشنل ڈیفنس ہے تو لڈاک کے عوام جو ہے اس دیش کا نیچرل ڈیفنس ہے آج لڈاک میں یہ تینوں چیزیں غائف ہیں نہ وہاں ڈائیورسٹی کا احترام ہے نہ فیڈرل سٹرکچر تو ہے ہی نہیں اور کنزنٹ تو لیا ہی نہیں جاتا ہے کسی بھی پولیسی میں جب بارٹیکل تیس سوزدر کو ہٹایا گیا تھا تو ایک تصویر ایسی بنائی گئی تھی کہ لڈاک میں خوشیوں کی لہ
اور لداخ شاید یہ ہمیشہ سے چاہتا تھا کہ آرٹیکل 379 کو ہٹایا جائے پانچ مہینے بھی نہیں گزرے کہ لداخ کے لوگوں نے ریالائز کیا کہ یہ جو کولونیل کانسپٹ ہے یونین ٹیرٹری یہ تو انڈیا کے فیڈرل سٹریکچر کا حصہ ہے ہی نہیں یہ تو برطانوی ایک نظریہ ہے تو کیا لداخ کو کبھی ایسا سمجھا ہی نہیں گیا کہ یہاں پہ لوگ رہتے ہیں یہاں پہ لوگ سیاسی مانگیں ہو سکتی ہیں یہ ہمیشہ اس کو ایک ناشلس ٹروفی کی طرح دیکھا گیا ہر ا
کیونکہ اس وقت وہ ایک مظلومیت کے دور سے گزر رہے ہیں اور ان کے اوپر جو سزا ہو رہی ہے وہ لڈاک کی آواز اٹھانے کے جرم میں ہو رہی ہے لڈاک کا ریجن ہو گیا کشمیر والی ہو گیا اور ایک جمہو کا ریجن ہے تو ایسا کیا ہو آپ کے حساب سے کہ اس تینوں ریجن کو انصاف مل جائے جس طریقے سے لڈاک کو ٹریٹ کیا جا رہا ہے یہ بلکل کولونیل ٹریٹمنٹ میں اسے سمجھتا ہوں اور لڈاک کے ساتھ یہ کولونیل ٹریٹمنٹ جلد جلد بند ہونا چاہ
ناؤس نیٹوک کے ایک اور پارٹکاسٹ میں آپ سب کا خیر مقتم ہے آج ہمارے ساتھ سجاد حسین کرگلی صاحب ہیں سجاد حسین کرگلی صاحب کرگل کے ایک پولٹیکل آرٹیوست ہیں کرگل ڈیموکرٹیکل لائنز کے ایک اہم ممبر ہیں اور ساتھ ساتھ گورنمنٹ نے لداخ پر جو ہائی پاورٹ کمیٹی بنائی ہے بات کرنے کی لداخ کے مددوں پر اس کے بھی ممبر رہے ہیں
سجاد کرگلی صاحب کو آج ہم نے بلایا ہے اسٹوڈیو میں اس لیے کہ ہم سمجھنا چاہتے ہیں کہ لڈاک میں کیا چل رہا ہے لڈاک میں پچھلے دنوں کیا ہوا جس میں پروٹیسٹ ہوئے ہیں لوگ مارے گئے ہیں سوناو مانگچوک کا اریسٹ ہوا اور لڈاک کا ایک برادر پولیٹیکل کانٹیکس کیا ہے لڈاک میں کیا پولیٹیکلی چل رہا ہے پچھلے چھ سالوں میں پچھلے چھ سالوں میں جب سے ابرگریشنل پارٹیکل سری سیونٹی ہم نے دیکھا ہے کشمی سے ج
تو سجاد صاحب پہلا سوال میرا آپ سے یہی ہے مجھے لگتا ہے کہ پہلے ہم سوال جواب کے اس میں جائیں اس سے پہلے میں سمجھنا چاہوں گا لداخ میں پولٹیکل مسئلہ ہے کیا
اور کیا ہو رہا ہے لڈاکھ میں پچھلے چھ سالوں میں جب سے لڈاکھ کو ہم ہمیشہ سمجھتے تھے کہ ایک شانت علاقہ ہے جہاں پہ زیادہ کچھ ہوتا نہیں ہے ایک بورڈری علاقہ ہے لیکن پچھلے چھ سالوں میں ایسا کیا ہوا ہے لڈاکھ میں کہ ہم لگتار سنتے ہیں کہ وہاں پروٹیسٹ ہو رہے ہیں کرگل نے پروٹیسٹ ہو رہے ہیں اور ہم دیکھتے ہیں کہ سونم وانگچوک جی پچھلے دنوں ایک چہرہ بن کے ایمرج کرتے ہیں آپ خود کو ہم دیکھتے ہیں کہ آپ لگ
اسد صاحب بہت بہت شکریہ اس نیٹورک کا بھی بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے لڈاک کے ایشیو پہ بات کرنے کا موقع دیا جیسا کہ آپ کو معلوم ہے جب آرٹیکل تین سو ستھر ہٹایا گیا اور جمہو کشمیر ریاست کو ڈاؤن گریٹ کر کے دو الگ الگ یونین ٹیلٹریس میں تبدیل کر دیا گیا
مجھے لگتا ہے ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار کچھ ایسا ہوا ہے کہ جہاں ایک سٹیٹ کو ڈاؤنگریٹ کر کے یونین ٹیریٹری بنایا گیا ورنہ ہم نے یہ تو سنتے دیکھا ہے کہ ایک یونین ٹیریٹری کو اپگریٹ کر کے سٹیٹ کا درجہ ملتا ہے لیکن سٹیٹ کو ڈاؤنگریٹ کر کے یونین ٹیریٹری بنانا یہ ہم نے پہلی بار دیکھا ہے
اور یہ ایک ایسی چیز ہے کہ جہاں لداخ کے لوگوں سے ان سے جمہوریت چھینی گئی اور رپریزنٹیشن چھینی گئی اور جو صحفگار تھے ہمارے آرٹیکل تین سو ستھر اور پینتیس اے کے اندر وہ صحفگار ہم سے چھینے گئے نوکریوں کے حوالے سے جو ہمیں ریزرویشنز تھیں پبلک سرویس کمیشن تھا وہ ہم سے چھینے گیا اور آج لداخ جو ہے
تھگا ہوا فیل کر رہا ہے بیٹریٹ فیل کر رہا ہے چھ سال میں آپ نے دیکھا لداخ کے لوگ کبھی شانت نہیں رہ پائے ہمیشہ کچھ نہ کچھ پروٹیسٹ ایجیٹیشن ہوتا رہا بیچ میں آپ نے دیکھا دو ہزار بیس میں آرٹیکل تین سو ستھر ہٹنے کے بعد ہی لے ایپیکس بوری کی طرف سے ہیل کانسل کے الیکشنز کا بائیکارٹ ہوا کیونکہ چھتے شدول کی جو بارتیہ جنتہ پارٹی نے پرومس کیا تھا وہ نہیں دیا
اور جب ایپیکس باڈی نے بائیکارٹ کا اعلان کیا انہیں ڈلی بلا کر امید شاہ جی نے وعدہ کیا کہ ہم آپ کو ایشور کیا کہ ہم آپ کو سکھ شیڈیول دیں گے اس کے بعد وہ بی جے پی جیت گئی اور ایشور جو ہے وہ پھر ایک بار بھول گئے تو لڈاک کے لوگوں کے ساتھ بہت بار اس طرح کی چیزیں ہوئی جب ان سے وعدہ کیا گیا اور انہیں محروم رکھا گیا ہے اور اب ایک چیز یہ ہے کہ آج لڈاک جو ہے کیسے
دوراہے پہ کھڑا ہے جہاں اسے اپنے وجود کا خطرہ لاحق ہے ہم لوگ چاہتے ہیں کہ جو تین سو ستھر کے بعد ہمیں جو محرومیوں کا سامنا کرنا پڑا مسلسل اور تین جہد پہ یہ محرومیاں ہوئی پہلا یہ کہ ہم سے رپریزنٹیشن چھینی گئی ہمیں
دیموکریٹکلی ڈیس ایمپاور کیا گیا دوسرا یہ کہ ہماری زمینوں کے جو ہمارا سیفگارڈ تھا آرٹیکل تین سو ستھر اور پینٹیس اے کے اندر وہ چیز ہم سے چھینی گئی تیسرا یہ کہ پبلک سروس کمیشن اور نوکریوں کو لے کر کے جو سیفگارڈ تھے وہ ہم سے چھینے گئے اب انہی تینوں لیئرز پہ ہم لوگ مکمل طور پر ڈیس ایمپاور کیے گئے اور آج لداغ وائسلس ہے
ان چیزوں کو لے کر کے ایپیکس باڈی ایک بنی لہ میں جس میں وہاں کی مذہبی سیاسی جماعتیں جو ہیں سیول سوسائٹی سب لوگ شامل ہیں اور اسی طرح کرگل کیونکہ لڈا کے دو عزلہ ہیں کرگل اور لے ابھی حالان کی ایک ٹویٹ کے ذریعے پانچ نئے عزلہ کا جو ہے اعلان ہوا ہے وہ پریکٹیکلی ہم لائے نہیں گیا ہے تو
کرگل جو ہے وہاں پہ بھی جو مذہبی سیاسی جماعتیں ہیں سیویل سوسائٹی ان کے کرگل ڈیموکریٹک ایلائنس کے بینر پہ وہ وجود میں آیا اور ان دونوں نے چار پوائنٹ ایجنڈا تشکیل دیا اور چار پوائنٹ ایجنڈا ہمارا یہ ہے کہ لڈاک کو مکمل ریاست کا درجہ دیا جائے بارتیا جنتا پارٹی نے دو الیکشن چھتے شدول دینے کے وعدے سے جیتا ہے تو لڈاک کو چھتے شدول کے دائرے میں لائے جائے
اور اسی طرح پبلک سروس کمیشن کا قیام عمل میں لائے جائے اور لے اور کارگل کا جو ریجن ہے کیونکہ ہم لوگ ہندوستان کی سب سے بڑی پارلیمنٹری کانسٹیٹوینسی ہیں جغرافیا کے اعتبار سے اور ہم دیکھتے ہیں کہ لداخ ہندوستان کی بہت ساری ریاستوں سے بڑا ہے رکبے کے اعتبار سے اور موجودہ جو جمہو کشمیر ہے اس سے تین گناہ بڑا ہے تو ہم چاہتے ہیں کہ ہمیں بھی ایک مناسب
نمائندگی ملے اور لے اور کرگل دونوں خطوں کو الگ الگ لوگ ساباک میں نمائندگی ملے یہ ہماری چوتھی مانگیں تو ان مانگوں کو لے کر کے ایک لمبے سمیہ سے لداخ میں احتجاج ہے لداخ اپنی جمہوریت کی بقا کے لیے اور اپنے زمینوں کے تحفظ کے لیے اور اپنے نوجوان جو پڑے لکھے نوجوان بے روزگار ہیں ان کے لیے نوکریوں کا حق مانگ رہے ہیں اور یہی ایک لڑائی ہے جو پچھلے چھ سال سے جاری ہے
جی سجا صاحب تو میں ابھی حالانکہ میرے سوال دوسرے تھے لیکن آپ نے سکھ شیڈیول کی بات کری اور بولا کہ سکھ شیڈیول آپ کا ڈیمانڈ ایک ہے سٹیٹ ہود سکھ شیڈیول پبلک سروس کمیشن تو سکھ شیڈیول کے بارے میں سو بتائیں کہ کیا سکھ شیڈیول ہے دیکھیں لڈا کی تقریباً نبی پرسن سے زیادہ آبادی جو ہے وہ ٹرائبل پاپولیشن ہے
اور یہ شیڈول ایریا جو ہے چار ابھی ریاستوں میں یہ شیڈول دیا گیا ہے جہاں ٹرائبل آئیڈنٹیٹی کو پروٹیکٹ کرنے کے حقوق ان کو ملتے ہیں وہاں کے کسٹمری لاز اور ایٹانومس جسٹک کانسل وغیرہ بنتے ہیں
جو وہاں کی قبائلی جو آبادی ہے اس کی ایتھنیسٹی اس کی آئیڈنٹیٹی اس کے لنگویج اور اس کی زمینیں ان کو تحفظ ملے تو چونکہ بارتیا جنتا پارٹی نے لداخ کے لوگوں سے وعدہ کیا تھا دوہزار انیس میں اور دوہزار بیس میں کہ لداخ کو چھٹے شدول کے دائرے میں لائے جائے گا اور لداخ کی بھی جو ایتھنیسٹیز ہے اور جو قبائلی پاپولیشن ہے اس کو تحفظ دیا جائے گا ہم
چاہتے ہیں کہ وہ جو وعدہ انہوں نے کیا ہے لڈاک کے عوام سے وہ پورا کرے اور اسی لیے ہم چھٹے شیڈول کی مانگ کر رہے ہیں تو میرا سوال آپ سے یہ ہے سجاد صاحب کہ ایک تصویر ایسی بنائی گئی تھی آرٹیکل 370 کے ابلوگیشن کے بعد جب آرٹیکل 370 کو ہڑایا گیا تھا تو ایک تصویر ایسی بنائی گئی تھی کہ لڈاک میں خوشیوں کی لہر ہے اور لڈاک کے لوگوں کے دل کی بات پوری ہو گئی
اور لداق شاید یہ ہمیشہ سے چاہتا تھا کہ آرٹیکل 379 کو ہٹایا جائے حالانکہ ہم نے دیکھا تھا کہ کرگل میں اس کو لے کر پروٹیسٹ بھی ہوئے تھے اور آپ لوگوں نے بھی سالکوں میں نکل کے پروٹیسٹ کیا تھا اپلوگیشن کے خلاف لیکن ایک ایسی تصویر بنائی گئی کہ لداق میں بہت خوشی کا محل ہے اور اس خوشی کے محل کے بیچ میں لوگ جشن منا رہے ہیں آرٹیکل 370 کی ہٹایا جانے کا اس پر کیا کہنا چاہتے ہیں آپ دیکھیں یہ بات صحیح ہے کہ ایک
لے سٹی کے اندر لے ڈسٹک کے اندر ایک مانگ تھی کہ لڈاک کو یوٹیویت لیجسلیچر دیا جائے اور ایک لمبے سمیہ سے یہ مانگ تھی اور جب وہ پوری ہوئی تو لوگوں میں خوشی تھی لیکن اس میں ایک چیز یہ بھی ہے کہ تین سو ستھر کے ہٹنے جبکہ کرگل میں دوسرا لوگوں کا پولٹیکل سٹرین تھا ہم لوگ چاہتے تھے کہ جمہو کشمیر میں لڈاک کو اس کا حق تو ملے
لیکن مذہب اور جغرافیہ اور زبان کے بنیاد پر ریاست جمہو کشمیر کی تقسیم کے ہم خلاف تھے ہم اپنی نمائندگی بڑھائے جانے کے حق میں تھے ہم لوگ یہ مانتے تھے کہ لڈاک کو ڈیویجنل سٹیٹس ملے اور جو ملا بھی تھا آخری کچھ ایام میں لیکن وہ جب تک امپلیمنٹ ہوتا پوری طریقے سے جمہو کشمیر کا ہی بائی فرکیشن ہو گیا
یہ مانگ تو ہماری تھی لیکن یہ مانگ قطع نہیں تھی کہ جمہو کشمیز کو تقسیم کیا جائے لیکن لہ میں یہ مانگ تھی اور یہ جو دونوں خطوں میں ایک ملا جلا رد عمل نظر آیا ایک طرف خوشی تھی دوسری طرف کافی غم غصہ تھا لیکن کچھ ٹائم گزرتے ہی
پانچ مہینے بھی نہیں گزرے کہ لڈاک کے لوگوں نے ریالائز کیا کہ یہ جو کولونیل کانسپٹ ہے یونین ٹیرٹری یہ تو انڈیا کے فیڈرل سٹریکچر کا حصہ ہے ہی نہیں یہ تو برطانوی ایک نظریہ ہے جو اس زمانے میں ہم لوگوں کو ملا اور کچھ حصوں کو یوٹی اس لیے بنایا گیا کہ سمیں گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کو جو ہے وہ فیڈرل سٹریکچر کے دائرے میں لائے جائے ہندوستان میں ہندوستان کی طاقت دو ہی چیزوں پر تو ہے ایک تو یہاں کا فیڈرلزم د
فیڈرلیزم اور ڈائیورسٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے یہاں کا فیڈرل سٹریکچر کو مضبوط کی جانے کی مانگ ہندوستان میں ایک لمبے سمیہ سے چل رہی ہے لیکن لڈا کو ڈاؤن گریٹ کر کے یوٹی بنانے سے مجھے لگتا ہے نہ صرف
لداق کو نقصان ہوا ہے بلکہ اس سے ہندوستان کے ہی فیڈرل سٹریکچر کو بھی ایک بہت بڑا نقصان ہوا ہے اور اس چیز کو لداق کے لوگوں نے دیرے دیرے محسوس کیا اور آج لداق کے لوگ فیل کرتے ہیں کہ جہاں آپ کو بات کرنے کی آزادی نہیں ہے جہاں آپ کو اپنا نظریہ رکھنے کی آزادی نہیں ہے اور اگر آپ
پیس فولی کسی انشن میں بھی بیٹھ جاتے ہیں تو آپ کو این ایس اے کے اندر بند کر کے لڈاک سے باہر جوتپور جو ہے منتقل کیا جاتا ہے یہ جو ہے نا وہ آپ کو معلوم ہے ابھی لہ کے اندر چوبیس سپٹمبر کو جو کچھ ہوا کی چار نوجوانوں کی جانے گئیں اور ان میں سے ایک وہ آدمی تھا جس نے کارگل جنگ میں جو ہے وہ ہماری فوج کو مدد کی وہ فوج میں خود فوج میں رہا ہے اور اس نے پاکستان کے خلاف لڑا ہے لیکن یہاں اسی بندے کو جو ہے وہ
پولی مار دی گئی وہ جالب نے کہا تھا کہ وہ کہہ رہے ہیں محبت نہیں وطن سے مجھے سکھا رہے ہیں محبت مشین گن سے مجھے تو یہ جو اب اس یونین ٹریٹری میں بندوق کی نوک پہ جو دیش بکتی سکھائی جا رہی ہے اسی کنسپٹ کے ہم خلاف ہیں اسی لیے ہم فیڈرل سٹرکچر چاہتے ہیں اسی لیے ہم چاہتے ہیں کہ لداخ میں ڈیموگریسی بہا لو یہ خود ایک اس بات کا گواہ ہے کہ لداخ میں
دیموکریسی کا گلہ گھونٹا گیا ہے لدھاک جو ہے ابھی انڈیموکریٹک سیٹ اپ ہے اور یہ جو آئیڈیا آف یونین ٹیریٹری ہے یا آئیڈیا آف یونین ٹیریٹری کو لدھاک کے لوگ آج کے دور میں ریجیکٹ کرتے ہیں اور چاہتے ہیں لدھاک کو مکمل ریاست کا درجہ ملے اسی لئے ہم چاہتے ہیں دیموکریسی بہال اور ہم کو ہمارے حقوق ملے اور میں دیش کے تمام لوگوں سے آپ کے اس نیٹورک کے تھو یہ بھی اپیل کرتا ہوں کہ وہ لدھاک کی آواز بنیں یہ
عوام یہاں کے گلیشرز یہاں کی پہاڑیاں یہاں کا انوارمنٹ آج آپ لوگوں کی طرف دیکھ رہا ہے آپ لوگوں کو پکار رہا ہے اس کا ایکسپلائیٹیشن اور استحصال ہونے سے روکیں اور لدہ کو بچائیں اور ڈیموکریسی کو جلد دجل بحال کرنے میں مدد کریں
آپ نے کہا کہ ابھی پروٹیسٹ ہوئے ہیں اس میں چار لوگ مارے گئے ہیں اور آپ نے کہا کہ یہ پروٹیسٹ یہ سٹیٹھوڈ کو لے کر تھا سٹیک شیڈیول کی ریمانڈ کو لے کر تھا لیکن سرکار کہہ رہی ہے یہ تو سونو مانگچوک کی لگائی بھی آگ ہے اور سونو مانگچوک نے لوگوں کو بھڑکایا ہے ایسے پروٹیسٹ کرنے کے لیے اس پر کیا کہنا چاہیے
جتنے بھی کچھ لوگوں نے آئی ٹی سیل والوں نے بھی اس کو کافی سنم وانگ چک کے ڈاکٹر ویڈیو کو اپلوڈ کیا ابھی سب کچھ سامنے آ رہا ہے کہ سب بے بنیاد الزامات اور چار سال
جب شروع شروع میں آرٹیکل 370 کو جب سپورٹ کیا سونم صاحب نے اس ٹائم تو سرکار کو کوئی فالٹ نظر نہیں آیا لیکن اب جب وہ سٹریٹوٹ کی ڈیمانڈ کے لیے بیٹھے ہیں سک شیڈول کی ڈیمانڈ کے لیے بیٹھے ہیں ساری غلطیاں ان کو نظر آتی ہے اور آپ کو معلوم ہے نا یہاں اسام کے ایک چیف منسٹر تھے جن کو خود ہوم منسٹر صاحب نے بہت بڑا کورپٹ بتایا تھا اور بعد میں جب وہ بی جے پی میں جوائن ہو گئے تو وہ دھل گئے تو اگر آج سون
دیجئے میں تو آپ کی پارٹی میں شامل ہو جاؤں گا مجھے لگتا ہے وہ ایک بار پھر ان کو ہیرو بنانے کی کوشش کریں گے تو یہ یہ تو پورا کا پورا ایک جو ایمیج کو ڈسٹورٹ کرنے کی بات ہے دیکھئے لداخ کے لوگوں نے ہمیشہ ہندوستان کی اس دیش کی سرحدوں کا دفاع کیا ہے اور وربل ہی نہیں دیا ہے خون دے کے
کیا ہے اور اگر ہمارا فوج جو ہے اگر سرحد پہ کھڑا ہوا فوج وہ اگر آج اس دیش کا نیشنل ڈیفنس ہے تو لڈاک کے عوام جو ہے اس دیش کا نیچرل ڈیفنس ہے ہم تو نہ فوج میں برتی ہوتے ہیں پھر بھی فوجی ہیں نہ وردی پہنتے ہیں پھر بھی فوجی ہیں نہ تنخواہیں کھاتے ہیں پھر بھی فوجی ہیں نہ ٹرانسپر ہوتے ہیں پھر بھی فوجی ہیں کیونکہ
جتنے بھی آرمی ریٹائرڈ آفیسر ہیں جنہوں نے لداغ میں سرڈ کیا ہے اور بیاس نہیں ہے ان سے جا کے پوچھے آج وہ سب لداغ کی آواز بنے ہیں کیونکہ وہ لداغ کی اس سیٹویشن اور کنڈیشن کو سمجھتے ہیں اور ایک حساس ریجن ہے آپ کے دو طرف ایک دو ہوسٹائل طاقتیں ہیں ایک طرف چائنا ہے ایک طرف پاکستان ہے وہاں آپ ایک بندے سے صرف پولٹیکلی ڈیفرنس رکھنے پر آپ اس کو انٹی نیشنل بتا رہے ہیں آپ اس کو لیبل کر رہے ہیں چائنا پاکستان
اور کل تو ہمیں بھی کیا جائے گا کہ لیبلنگ کی بھئی آپ یہ ہیں وہ ہیں اب ہم کہاں جائیں کس عدالت میں جائیں ہم اپنے اور یہ کیوں ضرورت پڑھ رہی ہے کہ ہمیں ان لوگوں کو دیشبختی کا سرٹیفیکٹ دکھائیں جو دیش کتنی خود سنسیر نہیں ہیں
اکثر لداخ کو اور کشمیر کو ہم ایک جیوگریفر انٹیٹی کی طرح دیکھتے ہیں اور ہم سمجھتے ہیں کہ لداخ اور کشمیر ایک سیم کلٹرل آئیڈ انٹیٹی کے اس سے نکلتے ہیں اور سیم طرح کی جیوگریفی ہے لیکن آپ سمجھانے کی کوشش کریں گے کہ کشمیریوں میں اور لداخ کے رہنے کے والے لوگوں میں کیا ڈیفرنسز ہیں اور آپ لوگ اپنے آپ کو ڈسٹنک کیوں کہتے ہیں بیسیکلی میں سمجھنا چاہ رہا ہوں کہ یہ ڈیفرنسز کیا ہیں دیکھیں آج تو ہ
اگر ڈیموکریسی لداخ میں نہیں ہے تو کشمیر میں بھی نہیں ہے اور ایسا نہیں ہے کہ اگر کشمیر کو سٹیٹوٹ مل جائے تو ہم مخالفت کریں گے ہم تو چاہتے ہیں کہ جمہو کشمیر کو مکمل ریاست ملنی چاہیے اور اس کا حق بنتا ہے اور جس طریقے سے کشمیر میں بھی جو لوگوں کو بغیر کسی جرم و خطا کے بند کیا جاتا ہے یہ سلسلہ اور یہ لاقانونیت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے تو ویسے ہی لداخ بھی ڈیزرو کرتا ہے کہ اپنی ایک آواز رکھے
اور لڈاک اور کشمیر
اگرچہ ایتھینیسٹی کے اعتبار سے ہم دیفرنٹ ہیں ہماری زبانیں مشترک نہیں ہیں لیکن ایک لمبا ایک ہسٹری جو ہے ہم شیئر کرتے ہیں لمبا ایک سانجی ہماری وراست رہی ہے خان پان ہمارا کلچر ہماری ہسٹری تقریباً ملتی ہے لیکن ایتھینیسٹی کے اعتبار سے ہمارے یہاں ڈیفرنسز پائی جاتی ہیں اور وہ تو ہندوستان ایک ڈائیورسٹی ہے اسی طرح ہمارے جو ایسٹ وائل سٹیٹ تھا جمہو کشمیر کا اس میں بھی ایک �
جمہو کا ڈوگرا کشمیری اور ایک لداخی میں اس کی لسانیت میں اس کے فیشل ایکسپریشن میں ساری چیزوں میں بہت ڈیفرنس پایا جاتا تھا سجاد صاحب اگلا سوال میرا جو آپ سے ہے یہ تھوڑا فیلوسفیکل سوال ہے اور مجھے لگتا ہے یہاں پر تھوڑا نیشنلزم اور لداخ کو کیسے اس محجزہ دیشن میں دیکھا جاتا ہے
تو اس پہ ہے کہ کیا آپ کو لگتا ہے کہ لڈاک کو ایک سردی نشان ایک ٹروفی کی طرح ایک ناشنل سیماریشن میں دیکھا جاتا ہے اور بقائے اس کے کی یہاں پہ علاقے کے روپ میں اس کو ایک علاقے کے روپ میں سمجھا جائے جہاں پہ عام ناغرک رہتے ہیں اور جہاں پہ لوگ کی سیاسی مانگے ہیں
تو کیا لڈاکھ کو کبھی ایسا سمجھا ہی نہیں گیا کہ یہاں پہ لوگ رہتے ہیں یہاں پہ لوگ کے سیاسی مانگیں ہو سکتی ہیں یا ہمیشہ اس کو ایک ناشلس ٹروفی لیتا گیا لڈاکھ کا سب سے بڑا پرابلم یہ ہے کہ ہم کوئی پولٹیکل ووڈ بینگ نہیں ہیں کسی سرکار کے لیے اگر ہم پولٹیکل ووڈ بینگ ہوتے تو مجھے لگتا ہے سرکار کو ایک ہفتہ نہیں لگتا ہمارے مسائل کو سلجانے میں کیونکہ انڈیا جیسے اتنا دیکھئے کل آپ نے د
سکین سکین اور ایم آر آئی مشین ہے آنا تو یہ تو اعلان سرکار کرتی ہے اور ہم لوگ کرگل میں پچھلے دو سال سے ایک ایم آر آئی مشین کے لیے تڑپ رہے ہیں رو رہے ہیں تو پیورٹیز دیکھیں نا پیورٹیز دیکھیں آپ آپ کو کہاں امپورٹنس ملتی ہے ہم تو ایک ایم آر آئی مشین کے لیے لڑ رہے ہیں اور یہاں جو ہے آپ بھی
بیس ایمبولینسز گفٹ کر رہے ہیں سٹیل سکین اور ایم آر آئی میشنز ٹھیک ہے وہ ہمارا فورین پالیسی کا حصہ ہو سکتا ہے ہم اس کے خلاف نہیں ہیں لیکن گھر کے اندر کی کہانی کو بھی تو یاد رکھا جانا بہت ضروری ہے اور اس پر بھی نظر سانی کی جانی چاہیے تو یہ چیزیں ہیں آپ کی پریورٹیز کیا ہیں اگر ہم ووٹ بینگ ہوتے تو شاید یہ توجہ دے دیتے ووٹ بینگ نہیں ہے تب ہی تو ہمارے لوگوں کو پیس فول پروٹیسٹرز کو آبینیسے لگا ر
ہمیلیٹی اور کائنڈنیس کے ساتھ ٹریٹ کرنے کی ضرورت ہے بائی ستھر اٹھتر سالوں سے اب سے اسی سال کی ہماری ڈیموکریسی ہے اب اور جب جب بھی دیش میں کوئی جنگ لڑی ہے ہمارے ملک نے تو وہ ہر جنگ کہیں نہ کہیں لداخ میں بھی لڑی گئی ہے اس کا ایک حصہ لداخ بھی رہا ہے اور جب جب بھی آفت آئی ہے کشمیر کے چالیس سال کے جو انسرجنسی کے ٹائم میں لداخ کبھی لداخ کے عمام نے اس کو اپریشیٹ نہیں کیا
تو آج تو سرکار کو خود آ کے بولنا چاہیے کہ بھئی تم لوگوں نے کون سی اتنی بڑی ہم نے کون سا ایسی چیز مانگ رہے ہیں جو آپ
کہہ رہے ہو کہ کانسٹیٹوشن کے دائرے کے باہر ہیں ہم تو وہ چیزیں مانگ رہے ہیں جو ہمارے کانسٹیٹوشن کے فریمورک کے اندر آتی ہیں لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے کہ لداخ کو ووڈ بینک کی طرح ٹریٹ نہیں کیا آتا ہے کیونکہ حالانکہ وہاں پہ ایک پارلیمنٹری کانسٹیٹوینسی ہے وہاں سے امپیجن کے آتے ہیں پانچ سو کے بیج میں ایک پارلیمنٹری کانسٹیٹوینسی کی کوئی اتنی زیادہ اہمیت نہیں ہوتی ہے اور سرکار کو معلوم ہے کہ وہا
تناظر میں دیکھتی ہے. دیکھتے ہیں سرکار کے. لو آپ کی ڈیمانڈ یہ بھی ہے کہ اس کو ایک دو پارلیمنٹری کونسپینسیز میں ڈیوائیڈ کیا جائے. کرگل کی ایک پارلیمنٹری کونسپینسیز اور لے کی ایک ایک پولٹیکل کونسپینسی ہو. جی جی جی.
اچھا آپ کی تحریک لگتار سٹیٹ ہود اور سیکس شیڈول کی مانگ کر رہی ہے جیسا کہ اب ہم نے بات کی دی آپ سے پہلے سوال میں اور تو یہ صرف انتظامی اختیار کے سوال سے ہے کیا صرف ایڈمنسٹریٹیف اختیار کے سوال سے ہے یہ اصل میں دعو پر کیا ہے مطلب کیا دعو پر لگی ہے آپ کی پہچان دعو پر لگی ہے زمین دعو پر لگی ہے ہمارا ایڈزسٹنس دعو پر لگا ہے ہمارا گلیشس ہمارا پورا وجود جو ہے اس وقت خطرے کے دہانے پر ہے ہم چاہت
وقت ہمارے یونین ہومنسٹر نے پارلیمنٹ سے کہا تھا کہ ہم نے لڈاک کو پہچھان دی ہے اور لڈاک کا ایمپاورمنٹ ہوگا ایمپاورمنٹ کا کیا مطلب ہے ایمپاورمنٹ کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ ایک آدمی کو اپنی مرضی سے بھیجیں اور وہ جو ہے اپنی مرضی سے حکم چلائے لڈاک کے عوام پر ہم تو چاہتے ہیں لڈاک کے لوگوں کو یہ حق ملے کہ وہ اپنا کیا چاہتے ہیں پالیسیز بنے تو ان کی مرضی سے بنے کوئی لیجسلیشن ہو تو ان کی مرضی سے ہو
ہے نا وہ ابھی تک تو کوئی چیزیں نہیں ہیں ہمارے پاس ہم پچھلے چار سال سے مینسٹری آف ہوم افیرز کے ساتھ لگاتار بات چیت میں ہیں کوئی کنکریٹ آؤٹ کم نہیں آیا ابھی تک ہم فیل ہوئے ہیں
لیکن سیکیورٹی ڈسکورس کے حوالے سے جو سیکیورٹی ایکسپرٹس ہیں اور سیکیورٹی کا ایک ڈسکورس جو ہے اس حوالے سے یہ کہتے ہیں کہ جو بورڈری علاقے ہوتے ہیں ان کو بہت زیادہ آٹانومی نہیں دینی چاہیے گجرات کو بھی یونین ٹریٹری بنانی چاہیے کیونکہ وہ بھی تو بورڈر میں پڑتا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ راجستان کو یونین ٹریٹری بنانی چاہیے پنجاب کو جمہو کشمیر تو ہے ہی اور ارونچل
یہ سب بورڈر ایریاز ہیں ایسا نہیں ہے کہ ان میں بورڈر نہیں ملتا بورڈر تو ہر جگہ ملتا ہے اور سمندر کے راستے سے تو ممبئی بھی بورڈر ایریا میں پڑتا ہے تو سب کو یونین ٹیریٹری بنائی جائے مجھے لگتا ہے یہ سب سے بڑا بےوقفانہ نظریہ ہے جو پریزنٹ کیا جاتا ہے اسی سال سے یہ چھ سال ہوئے ہیں لڈاک یونین ٹیریٹری بنے ہوئے اس سے پہلے تو سب سے زیادہ اوٹانومس سپیشل سٹیٹس کے ساتھ اگر کوئی سٹیٹ تھا
تو وہ جمہو کشمیر تھا جس میں لڈاکھ بھی تھا اور لڈاکھ اس کے باوجود کوئی ہمارے ڈیفنس کو کوئی اتنی مشکلات لڈاکھ میں نہیں ہوئی ہیں ہمیشہ سے لڈاکھ کے لوگ سپورٹیو رہے ہیں اور لڈاکھ کی مجھے لگتا ہے جوانوں کا ایک حصہ ہمارا لڈاکھ سکاؤٹس میں ہیں جو دیش کی ان بلند پہاڑیوں میں سیاچن گلیشر سے لے کر ٹائگر ہل تولو لنگ تک دیش کی حفاظت کرتے ہیں
تو یہ جو آپ بتا رہے ہیں جیسے صاحب کا اگر نظریہ ہے تو مجھے لگتا اس کا مطلب یہ ہے کہ لڈا کو آپ کچھ دینا ہی نہیں چاہتے ہیں تو یہ تو لڈا کو مزید جس امپاور کرنے اور ڈسکرچ کرنے والی بات ہے اس حوالے سے کی بارڈر پہ لڈا ہاں یہ کوئی ریزن ہی نہیں ہے بارڈر کس کا ہے بارڈر ہمارا ہے ملک کس کا ہے ملک ہمارا ہے تو ہمارے ملک میں ہمیں کیوں نہیں آٹونومی مل سکتی ہے کیوں نہیں ہمیں فیڈرل سٹرکچر مل سکتا ہے
پنجاب بورڈر میں نہیں ہے کیا جمہو کشمیر بورڈر میں نہیں ہے جس کو آپ نے وعدہ بھی کیا ہے کہ سٹیٹ ہوتھ دیں گے کیا راجستان اور گجرات بورڈر میں نہیں ہے کیا مہاراستر کا سمندری راستہ بورڈر میں نہیں پڑتا نورس ایسٹ کے وہ ریجنز جو سٹیٹ ہیں وہ کیا بورڈر میں نہیں ہیں تو یہ بالکل ایک بلا جواز اور غیر منطقی چیز ہے جو ڈسکس کی جاتی ہے آج لداخ کے پاس اپنی اسمبلی نہیں ہے
جو آپ لوگ کی مانگ ہے سٹیٹھوڈ کی ڈیمانڈ ہے جس کے تحت اسیمبلی آئے گی لداخت میں اگر کبھی ایسا ہوا کہ سٹیٹھوڈ میں لداخت ہو تو اس کو کیا سرکار ڈریکٹ رول کی طرح چلانا جاتی ہے کس طرح چلانا جاتی ہے؟ تلحال تو وہی ہو رہا ہے کہ مطلب وہاں کچھ بیروکریٹس ہیں جو افسر شاہی کے طرح چلا رہے ہیں اور وہاں حیران کن یہ ہے کہ ان چھ سالوں میں تین چیزیں بہت خوبصورت کر رہے ہیں ایک تو ہر تین مہینے چھ مہینے میں
دوسرا چھ ہزار کروڑ روپے کا ڈھول پیٹا جاتا ہے یہاں مرکزی سرکار کی طرف سے اور وہاں جو مقامی ہیل کانسل سے ان کو صرف چھ سو کروڑ روپے خرچ کرنے کا اختیار ہوتا ہے یعنی فائننشل اوٹانومی بھی نہیں ہے تیسرا یہ ہے وہاں ٹونمنٹ کھیل کود کے ٹونمنٹ چلاتے ہیں اور کچھ کپ ایسے بھی ہیں جنہیں کلائمٹ کپ کہا جاتا ہے
کے لیے چھ سال میں ایک پیج ان کا ایک پالیسی نہیں بنایا ہے اور لیکن کب چلائیں گے کلائمیٹ کے نام سے تو مجھے لگتا ہے اس سے بڑا کلائمیٹ کے ساتھ کھلوار مجھے لگتا ہے کہیں نہیں ہوا ہے آپ دیکھیں لڈاک بہت جگہ ہے وہاں جو بھی پالیسیز آئیں تو وہ لڈاک کے لوگوں کے کنزینٹ سے آنی چاہیے آپ دیکھیں ہماچل پردیش اتراکھنڈ پنجاب جمہوں اس وقت جو ڈزاسٹر ہوا
ہم سب نے دیکھا لداخ میں اس سے کئی گناہ زیادہ ڈیزاسٹر ہو سکتا ہے اگر ابھی سے پروٹیکٹ نہیں کیا وہی بھی پھر اگلا سوال ہے کہ کلائمیٹ کو لے کر کیا پریشانی ہے لداخ میں لداخ میں گلیشرز دیکھیں ہمارا پورا آہ ورٹر ریسورس ہمارا گلیشرز پر انحصار ہے
ہمارا گلیشر بہت تیزی سے پگل رہا ہے جس طرح کی تبدیلیاں آپ دیکھ رہے ہیں آس پاس کے ہمالیائی خطے میں وہ کس طرح سے گلیشر پگل رہے ہیں کس طرح سے فلیش فلیڈز آ رہے ہیں کس طرح سے جوشی مت آپ کے سامنے ہے کیدارنات آپ کے سامنے جو حالات پیدا ہوئے ہیں اس سے بترین حالات لداخ میں ہو سکتے ہیں لداخ کو ابھی سے
پروٹیکٹ نہیں کیا گیا اور جو بڑی بڑی کمپنیوں کو لانے کی باتیں کی جاری ہیں جس کا ابھی ہم سنتے آ رہے ہیں اگر اتنی بڑی کمپنیاں آئیں اور بغیر مقامی لوگوں کے کنزنٹ کے آئے تو مجھے لگتا ہے وہ اور بھی زیادہ ہمارے لیے ولنربل ہو جائے گا ایک تو ڈیموگرافک چینجز کا خطرہ ہے دوسرا کلائمٹ پرابلمز کا خطرہ ہے
اچھا آپ نیگوشیشنز کے حصہ رہتے ہیں درداخت پہ اس کے ایک حصہ ہیں آپ اور اگلی نیگوشیشنز چلتی رہتی ہیں تو آپ کو کیا لگتا ہے یہ اگین ایک تھیوری کا سوال ہے ایک فیلوسفیکل سوال ہے جس کے ریل لائف میں بہت زیادہ مطلب آپ کی جو ڈیلی کی لائف چل رہی ہے درداخت سے اس سے بہت زیادہ کنسرن نہیں ہے لیکن ایک فیلوسفیکل سوال ہے کہ آپ کو ایسا پولٹیکل ایکٹیوز کیا لگتا ہے کہ جب ریاست جب زمین کو لوگوں سے زیادہ ا
لوگوں کو بھی اہمیت دے اور زمین کو اہمیت دینے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ زمین کو مزید خطرہ بنایا جائے بلکہ اس کو پروٹیکٹ کرنا بھی ہماری ذمہ داری ہے ابھی دیکھیں بہت ساری کمپنیاں بہت سارے جگہوں میں جاتی ہیں اور ڈیولپمنٹ کے نام پر جا کر کے وہ اپنے پروجیکٹس بناتی ہیں اور اس کے بعد وہ جب ڈیزاسٹر ہوتا ہے تو اس کا بھکتان ٹیکس پیلز کے پیسے سے ہوتا ہے وہ اس کمپنی کے پیسے سے نہیں ہوتا ہے
کیا یہ کمپنی لکھ کے دے سکتی ہے کہ یہاں جو بھی ڈیزاسٹر ہوگا اس کا بکتان بھی ہم کریں گے لوگوں کے گھر جائیں گے تو ان کو ہم بنا کے دیں گے لوگوں کی جانے جائیں گے ان کو کمپرنسیشن ہم دیں گے تو ایسا کہیں نہیں ہوتا ہے وہ ڈیولپمنٹ ان کے لیے ہوتا ہے پیسہ ان کے لیے ہوتا ہے سارا پیکیجنگ ان کے لیے ہوتی ہے لیکن جو بکتان ہوتا ہے وہ ٹیکس پیرز کے پیسے سے کیا جاتا ہے تو مجھے لگتا ہے زمین کا بھی پروٹیکشن یہ ہے
اور زمین کے ساتھ سے لوگوں کو جیسے میں نے کہا اگر ہماری سینہ وہاں نیشنل ڈیفنس کا کام کرتی ہے تو وہاں کے گلیشئرز اور وہاں کے عوام لداخ کے لوگ وہاں کا نیچرل ڈیفنس ہے اور نیچرل ڈیفنس کو مجھے لگتا ہے اس کو پروٹیکٹ نہ کیا جانا وہ بھی نیشنل انٹریسٹ کے خلاف ہے جس نیشنل انٹریسٹ کی بات کر رہے ہیں
اگر سوال پھر سے کلائمٹ اور ٹورزم کے حوالے سے ہے اور کلائمٹ کے ہم نے بات کی کہ کلائمٹ چیلنجز بہت سارے لداخ میں کلائمٹ کو لے کے بہت ساری پریشانیاں آ سکتی ہیں اس پورے ریجن میں اور ہم دیکھتے ہیں کہ لداخ کو ایک ٹورزم کے حوالے سے بھی ایک ایسا جیوگریفل انٹری بنایا جاتا ہے جو بہت فرٹائل ہے جہاں پہ ٹورزم بہت زیادہ ہو سکتا ہے تو لیکن ساتھ ساتھ کلائمٹ چینجز کے اتنی سارے چیلنجز ہیں
اور ہم دیکھ رہے ہیں کہ نیچرل چیلنجز بہت سارے ہیں تو اس میں کون تیہ کرتا ہے اس ایسے میں کون تیہ کرتا ہے کہ وکاس کا موڈل کیا ہوگا کیا کلائمٹ پرائیورٹی ہے یا ٹورزم پرائیورٹی ہے سرکار کی ابھی تو جو بھی فیصلے لیے جاتے ہیں وہ تو افسرشاہی کے ہی اس میں لیے جاتے ہیں اس میں لوکل سٹیک ہولڈرز کا کوئی اوپینئن شامل نہیں ہے
کوئی یہ نہیں دیکھیں ابھی لڈاپ میں چوبیس سبٹمبر کو جو معاملات ہوئے اس کے بعد جو ہے آپ کو کل جا کر کے سیویل سوسائیٹی کو بلا کے یوٹی ایڈمنسٹریشن بات کرتی ہے یہ بات تو پچیس سبٹمبر کو بھی یوٹی ایڈمنسٹریشن کر سکتی تھی لیکن اس وقت نہیں بلایا آج چودہ دن کے بعد جو ہے ان کو یاد آیا خیر
میں یہ کہہ رہا ہوں کہ جو development کا وکاس کا جو بھی یہ بات کرتے ہیں اس میں بھی local stakeholders کی کہیں کوئی آواز نہیں ہے یعنی ان کی کوئی ابھی تک ان کی آواز نہیں ہے ان کا کوئی stake نہیں ہے وہ پنچائیت وہاں ہے نہیں ہے
کب سے الیکشن جو ہیں ہوئے نہیں ہیل کانسل لے میں ابھی ٹائم ختم ہو گیا وہاں بھی بھی الیکشن کا کوئی انانسمنٹ نہیں ہوا ہے اور جو آلریڈی ایکزسٹنگ کانسل ہے لے میں ایک کرگل میں ایک ہے ان کا اور یونین ٹیریٹری کے بیج میں بھی کوئی بزنس رول ابھی تک واضح نہیں ہے چھ سال میں ایک بھی ایک بھی گیزٹیٹ پوسٹ کی نوکری نہیں دی ہے سرکار نے اور چھ سال میں ایک بھی پبلک سروس کمیشن کے اندر ایک بھی ریکلوڈمنٹ نہیں ہوا ہے
تو یہ ایمپاورمنٹ ہے کہ جس ایمپاورمنٹ ہے وہ آپ خود بہتر سمجھ سکتے ہیں تو کیا لداخ کو کہہ سکتے ہیں کہ ایک ایسا لابریٹری بنایا جا رہا ہے جہاں ہائی ویس فوج کا وسا اور سولر پروجیکٹس عوام کی مرضی کے بغیر لگایا جا رہے ہیں جہاں پہ عوام کی عوام کی حامی نہیں لی جا رہی ہے اور سرکار اپنے حساب سے جو کر رہی ہے وہ کرنا چاہتی ہے وہ کر رہی ہے وہاں پہ جہاں تک
فوج کا تعلق ہے ہم یہ سمجھتے ہیں کہ چونکہ ہمارے دو ہسٹائل بارڈرز ہیں وہاں فوج کی ضرورت ہے فوج کو ہماری ضرورت ہے اور ہمیں اور بارڈرز کو پروٹیکٹ کرنے کے لیے فوج کی ضرورت ہے اس پر وقتن فوقتن فوج اور عوام کے معاوین کبھی بھی کوئی ایشو رہتا ہے تو فوج کے ساتھ نیگو سیئیشنز ہوتی ہیں مشکل یہ ہے کہ جو سیویل ایڈمنسٹریشن ہے
وہ لڈاکھ کو وائسلس بنا رہی ہے اس کے ساتھ کوئی آواز نہیں ہو رہی ہے یعنی جو پالیسیز یا جو بھی باہر سے جو بھی پروجیکٹس کمپنیز آنا چاہتی ہیں لڈاکھ میں ان کے حوالے سے ہمیں تو کوئی معلومات بھی نہیں ہے بہت حد تک کیونکہ ان کو آن بورڈ لیا ہی نہیں جاتا ہے کسی بھی لیول پہ اور ٹوٹلی انڈیموکریٹک سیٹ اپ ہے وہاں پہ
آپ نے کہا ملٹرائزیشن وہاں پہ ضروری ہے اور کیونکہ دو ہسٹائل نیبرز ہیں چائنا ہے پاکستان ہے جس سے ہماری بہت اچھی ریلیشنز نہیں ہیں اور ہم کہہ سکتے ہیں کہ ایک طرح سے دشمنی ہماری ہے تو وہاں پہ ملٹرائزیشن کا جنرلی ہم اثر دیکھتے ہیں ملٹرائزیشن جہاں پہ ہوتا ہے وہاں پہ سیول پاپولیشن جو ہے اس کے کچھ اثر ہوتے ہیں ملٹرائزیشن کے وجہ سے وہ سائکلوجیکل ہوں وہ ایبریڈی لائف پہ ہوں تو لداخ میں کچھ ا
یہ ہے کہ فوج اور عوام کے مابین بہت کوئیڈیل ہمارے ریلیشنز ہیں اور دوسری چیز یہ ہے کہ وہاں پہ لوگوں کی اکانومی کے لیے بھی جو ڈیفنس جو ہے وہ بہت بڑا ایک ریزن ہے وہاں کی اکانومی کا بھی اکانومی کے جنریشن کا کیونکہ وہاں ٹورزم کے بعد ڈیفنس
کا جو پریزنس ہے اس وجہ سے بھی لوگوں کا روزگار بھی کافی کچھ فرائم ہوتا ہے اور تیسرا جو ہے وہاں کی سنسیٹیویٹی کو دیکھتے ہوئے اتنا تو سمجھا جا سکتا ہے کہ وہاں ڈیفنس کا پریزنس جو ہے وہ کسی حد تک ضروری ہے لیکن جہاں تک ہم سمجھتے ہیں کہ سائیکولوجیکل اور کسی قسم کا چونکہ وہاں کوئی فوج کے ساتھ کوئی اس طرح کا
پرابلم نہیں ہے لوگوں کا جس سے فوج اور عوام آمنے سامنے ہوں بلکہ وہاں پہ جیسے میں نے کہا کہ فوج تو دو سال کے لیے آتی ہے ہم تو وہاں ہمیشہ رہتے ہیں ہم بھی فوجی ہیں لیکن یہ الگ بات ہے کہ وردی نہیں پہنتے پروموشنز نہیں لیتے تنخواہیں نہیں لیتے ہیں لیکن لداخت کے عوام بھی اس دیش کی فوج کی طرح ہی وہ اپنا کام کرتی ہیں
اچھا آپ خود کہہ رہے ہیں یہ بات سجاد لگتار بار بار کی لداق میں جو فوج کا پریزنس ہے اس کو آپ جسٹیفائی کر رہے ہیں آپ کہہ رہے ہیں کہ وہ ضروری ہے اور لداق میں فوج کے ساتھ جو سیولنز کا رشتہ ہے وہ بھی ایک الگ طرح کا رشتہ ہے جو دوسرے میلٹرائز زونز ہوتے ہیں اس سے کافی الگ ہے تو آپ کو لگتا نہیں ہے کہ ایسے میں جو ہے جو لداقیوں کے ناغرقتہ ہے سے زیادہ اسے سرحد کی طرح دیکھا جاتا ہے
دی جاتی ہے پرائیم منسٹر موڈی صاحب بولتے ہیں کہ دیش کا آخری جو حصہ ہے اس کو ہم دیش کا پہلا حصہ مانتے ہیں جی اچھا جب دیش کے پہلے ہی حصہ جو ہے وہ اس میں لوکتنتر نہیں ہے تو پوری دنیا میں جا کر یہ پھر کہنا کہ ہمارے ڈی این اے میں لوکتنتر ہے یہ دو الگ الگ چیزیں چیزیں ہو جاتی ہیں
تو دیش کا جو آخری حصہ ہے اس کو تو زیادہ ڈیموکریٹک ہونا چاہیے تاکہ ہم دنیا میں جا کے کہہ سکے کہ ہماری سرحد تک جو ہے ہمارا لوگتنطر ہے اب سرحد میں آپ جو ہے ایک ال جی صاحب کو بٹھا کے رکھیں گے اور اس کی مرضی سے سارا چیزیں کریں گے اور باقی دیش بر میں آپ کہیں گے کہ ہمارا لوگتنطر مضبوط ہے آپ آج میں امید شاہ جی کا ٹویٹ بھی دیکھ رہا تھا لوگ نایک جے پرکاش
نارائن جی کی جینتی پر بڑا ڈیموکریسی اور اس کے بارے میں لکھتے ہیں تو اچھی بات ہے جب یہ ڈیموکریسی آپ کو اتنی عزیز ہے تو ہم لڈاک کے لوگ بھی چاہتے ہیں کہ ہمیں بھی ڈیموکریسی ملے
تو یہ ساری چیزیں تو ڈیموکریسی نہ ہونے کا یہ تو وہ چیزیں ہیں جو ویزیبل ہیں جو انویزیبل ہیں وہ چیزیں یہی ہیں کہ پالیسیز میں کوئی ہستکشیب نہیں آپ کی من مرضی سے وہاں ساری چیزیں آؤٹسورسنگ کے نام پہ کمپنیوں کو ایک دو سال کے لیے ملازمت کو ریکروٹ کرنے کا وہ ٹھیکے دیے جاتے ہیں اور آؤٹسورسنگ کی جاتی ہے اور یہ تو سب سے بڑا ایک بہت بڑا جو ہے سکیم لگتا ہے ہم کو
اس پر تو ہم نے میں نے ایم ایچ اے میں خود جب میٹنگ ہوئی تو اس پہ کہا کہ یہ تو مجھے لگتا ہے کہ سکیم ہے اس پہ تو انویسٹیکیشن ہونا چاہیے لیکن اس پہ انویسٹیکیشن نہیں ہوگا انویسٹیکیشن سونا موانگچوک پہ ہوگا کیونکہ وہ سکھ شیڈول کے لیے بول رہے ہیں یہ ساری چیزیں ہیں کیا سونا موانگچوک کو کرگل میں بھی ایک تیزہ مانا جاتا ہے نہیں سونا موانگچوک دیکھیں آپ اس سے مدبید رکھ سکتے ہیں آپ اس سے اختلاف رکھ سکت
ان پہ کرٹیسزم بھی کیا ہے لیکن بہت ساری جگہوں میں ہم سپورٹ بھی کرتے ہیں سپورٹ اس لیے کرتے ہیں اس کے کام کرنے کے طریقوں پہ تنقید کر سکتے ہیں وہ آپ کا ایک جمہوری حق ہے لیکن میں یہ کہتا ہوں کہ سنو مانچوک کو اس وقت جو گرفتار کیا ہے اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے لڈاک کے لیے آواز اٹھائی اور کوئی ریزن نہیں ہے اور کوئی بیس نہیں ہے سرکار کے پاس اور آج سنو مانچوک نے
سکھ شیڈول اور سٹریٹ ہٹ کے لیے انشن کیا پیس فولی کیا جس دن حالات خراب ہوئے اس دن اعلان کیا کہ میں اس سے خوش نہیں ہوں اور اس سے ہمارا سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے وائلنس جو ہوا ہے جو لوگ مارے گئے ہیں کیونکہ ہمارا جو پروٹیسٹ تھا وہ گاندیا نوے میں تھا وہ لے سے ڈلی پا دیاترہ لے کر آئے پیس فولی آئے اور لداک کی آواز بند کر آئے تو میں سمجھتا ہوں اسی کی سزا وہ بگت رہے ہیں تو ہر ایک لداکی کا فرض ہے کہ وہ ان کی آواز بن
کیونکہ اس وقت وہ ایک مظلومیت کے دور سے گزر رہے ہیں اور ان کے اوپر جو سزا ہو رہی ہے وہ لڈاک کی آواز اٹھانے کے جرم میں ہو رہی ہے آپ نے بولا کہ کرگل ڈیموکرٹک ایلائنس جس کے آپ ممبر ہیں وہ چاہتی ہے کہ لڈاک اور کرگل دو پارلمنٹری کانسوزی
کرگل سوری کرگل اور لے دو پارلیمنٹری کانسنسیز بنیں اور دو الگ الگ ایم پیس چنے جائے وہاں سے آہ کیا لداخ کے لوگ بھی ایسا چاہتے ہیں یا یہ صرف کرگل کی ڈیمانڈ ہے یہ لے کرگل دونوں ہمارا جوائنٹ جوائنٹ جو فور پوائنٹ ایجنڈا ہے اس کا چوتھا ڈیمانڈ یہ ہے کہ کارگل اور لے میں کیونکہ ہم دو آہ منورٹیز وہاں زندگی گزارتے ہیں اور اور دونوں طرف جو ہے
ہم چاہتے ہیں کہ ریپریزنٹیشن ملے لڈاک کے لوگوں کو کیونکہ یہ دونوں ریجنز جو ہے لے اور کرگل جو ہے یہ دونوں محروم رہے ہیں لمبے عرصے تک جہاں تک آپ کا سوال ہے اس میں یہی ہے کہ لے اور کرگل دونوں ریجنز کے لوگ چاہتے ہیں اور سرکار نے بھی یہ انہوں نے
ان کا لوجک یہ ہی تھا کہ جب ایوٹی بنایا گیا کہ یہ ان دونوں علاقوں کو کشمیری لیڈرشپ نے ڈسکمینیٹ رکھا ایک لمبے عرصے تک اور ہم ان کا ایمپاور کر رہے ہیں تو دے دیجئے رپریزنٹیشن
کسی بھی سرکار کا حق نہیں ہے کہ کسی سے ریپرزنٹیشن چھینے ریپرزنٹیشن دینا ان کا اختیار ہوتا ہے چھیننے کا حق ان کو نہیں ہوتا ہے لیکن لڈاک ایک ایسا ریجن ہے ایسا سٹیٹ ہے جس سے ریپرزنٹیشن چھین لی گئی ہے اور یہ بہت ایک انڈیموکریٹک وے ہے جس طریقے سے لڈاک کو ٹریٹ کیا جا رہا ہے یہ بالکل کولونیل ٹریٹمنٹ میں اسے سمجھتا ہوں اور لڈاک کے ساتھ یہ کولونیل ٹریٹمنٹ جلد جلد بند ہونا
لے اور کرگل دو ایسے علاقے ہیں جہاں پہ منورٹیز رہتے ہیں ایک طرف بودھس منورٹی رہتے ہیں ایک طرف مسلمان منورٹی رہتے ہیں تو ایسے میں خومی اتحاد جو ہم دیکھنے کو مل رہا ہے ہمیں کیا آپ کو رکھتا ہے کہ کرگل کی آبادیاں مذہبی طور پر الگ ہیں مذہبی طور پر الگ ہیں زبانیں تقریباً ایک ہیں ہم سیم کلچر سیم ہسٹری کو شیئر کرتے ہیں اب کل کو وہاں اگر کلائمیٹ کرائیسیس ہوگا تو ایڈریس پوچھ کر تو بالکل نہیں ہوگ
چینجز ہوگا وہ بھی ہمارے خطے کو متاثر کرے گا ہم سدھیوں سے ساتھ رہے ہیں اور مذہب بھی اس علاقے میں بدلتے رہے ہیں پہلے بون جھوستا پھر بودھزم آیا پھر اسلام آیا تو مجھے لگتا ہے کہ سب سے زیادہ ضرورت یہ ہے کہ جو ہماری زمین کا مسئلہ ہے سارا معاملہ زمین کا ہے زمین کے پروٹیکشن کا اور پھر ہماری آواز کی پروٹیکشن کا اور ہمارے ڈسٹنک آئیڈینٹیٹی کے پروٹیکشن کا یہ ہمارے لیے وجود کا مسئلہ ہے اس لیے پورا
آپ کو لگتا ہے کہ خوبی اتحاد کا جو موڈل آپ لوگ پیش کر رہے ہیں یا دیشت کے دوسرے علاقوں میں بھی کرگل سے اور لیس سے ایسا کچھ پورو کیا جا سکتا ہے جہاں پہ ریلیجن کو پرائیورٹی نہ دے کر ریلیجن کو ایک پرنسپل ریزن نہ مان کر جو عام مصیبتیں ہیں جہاں پہ عام لوگوں کی پریشانیاں ہیں اس کا حل تلاشا جا سکے
رسپیکٹ دیتے ہوئے ایک دوسرے کی آئیڈینٹیٹی اور ریلیجیس آئیڈینٹیٹی کو رسپیکٹ دیتے ہوئے ہم میکسیمم یونٹی کے کنسپٹ پہ ایک پیج پہ کھڑے ہیں تو یہ جو میکسیمم یونٹی کا کنسپٹ ہے یہ آج کا نیا کنسپٹ نہیں حالانکہ ٹھیک ہے اس زمانے میں لداف میں یہ ہوا ہے لیکن ہماری جنگ آزادی جب چل رہی تھی تو اس زمانے میں بھی
ہمارے ڈیفرنٹ آسپیکٹ آف لائف کے لوگ جو ہے ایک پیج پہ کھڑے ہو کے اپنی آواز اٹھا رہے تھے اور آج کے ہندوستان کو بھی جو ہے اس کو اگر مضبوط کرنا ہے تو اس کو اسی ڈائیورسٹی کو لے کر اسی میکسیمم یونٹی کے موڈل کو لے کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے
آپ کو کیا ایسا لگتا ہے کہ لڈاکھ ہندوستان کے اس بڑے رجحان کی مثال ہے جہاں جمہوری مذاکرہ جو ہے دیموکرٹک نیگوسییشنز جیسے کہتے ہیں کی جگہ بیورپریٹک سینٹرلزم کو اپنایا جا رہا ہے ہاں بیورپریٹک افسر شاہی تو ہے ہی ہم اسی لیے دیموکرٹک سیٹ اپ کی بات کر رہے ہیں جہاں لوکتندر ہو
جہاں لوگ سمجھانے کی کوشش کریں گے کی بیوراکیٹک سیمپلزن جو آپ کہتے ہیں اس کا مطلب کیا ہے بیوراکیٹک یہ ہے نا کی لڈاک میں پہلے ایک اسیمبلی تھی جہاں چار ممبرز تھے دو ممبر آف لیجسلیٹیو کونسلز تھے وہ جمہو کشمیر اسیمبلی میں جاتے تھے وہ جمہو کشمیر جیسے سٹیٹ کا ایک چیف منسٹر کو وہ چنتے تھے اور کبھی بھی بہت ساری جگہ ایسا ہوا ہے کہ لڈاک کے ووٹ کی وجہ سے جمہو کشمیر کی حکومت
گر بھی گئی وہ لوگ لیڈر بن بھی گئے اور حکومتیں گر بھی گئی لیکن آج کے دور میں یہ ہے کہ ایسے بہت سارے آفیسر آئے ہیں جو نہ لڈاک کو سمجھتے ہیں نہ جانتے ہیں نہ لوگوں کو اور ہمیں نہیں پتا ہمیں بھی نہیں پتا کہ ان کا ایڈریس کیا ہے وہ آتے ہیں اور لڈاک کے میباب بن کے جو ہے وہ ہر چیز پہ جو ہے وہ فیصلے لے رہے ہیں اور یہ تو پورا افسر شاہی ہے وہ اپنی مرضی سے ٹھیکے داروں کو لاتے ہیں وہ اپنی مرضی سے جو ہے وہ ریکرولمنٹس کراتے ہیں وہ
ترانسپیرنسی اور ایکاؤنٹیبلیٹی نامی کوئی چیز ہی نہیں ہے مطلب آپ چار لوگوں پہ گولی مار رہے ہیں اس کے بعد بھی ایکاؤنٹیبلیٹی نہ ہو تو یہ تو ڈیموکریسی نہ ہونا ہے نا آج بھی ہم جو جوڈیشل انکوائری کی مانگ کر رہے ہیں آج سولہ دن ہو گئے ہیں تو جوڈیشل انکوائری نہ دارتے ہیں
تو یہ ہم چاہ رہے ہیں یہ افسر شاہی اور ڈیموکریسی کا فرق ہے اگر وہاں لداخ کا کوئی اپنا سسٹم ہوتا سیٹ اپ ہوتا تو وہ ظاہر سی بات ہے کم از کم یہ نوبت تو نہیں آتی کہ وہ وہاں پہ جو ہے وہ گولیاں چلانے کی نوبت آتی لوگوں کو کرٹیکلی انجیٹ کرنے کی نوبت آتی اگلا سوال میرا پھر پولٹیکل سائنس کے حوالے سے ہے ہمارے دیش کے کونسٹیوشن کے حوالے سے ہے جس میں فیڈلزم کو بہت مہتپون مانا گیا ہے اور فیڈلز
ایسے دیکھا گیا ہے کہ وہ کوئی دیش کو باندھ کے رکھتا ہے ساتھ لے کے چلاتا ہے ایسے میں جو آپ دیکھتے ہیں کہ دلی کی جو دیمانڈز کے دورہ جو آپ کے دیمانڈز کے پرتی رویہ ہے سر ویلانس کا رویہ ہو چاہے وہ پروٹیسٹرز پر مار پیٹ کرنے کا رویہ ہو یا پروٹیسٹرز مر جائیں پروٹیسٹ کرنے کے دوران وہ ہو تو ایسے میں آپ دیکھتے ہیں یہ ہندوستان کے فیڈلزم پر خطرہ ہے تین چیزوں پر خطرہ ہے
تین چیزوں کو لے کر کے مہن ہماری بات ہے پہلا ہے ڈائیورسٹی آپ ہندوستان کو ڈائیورسٹی کو رسپیکٹ کیے بغیر آپ نہیں چلا سکتے کیونکہ ہمارا ملک جو ہے بلکل ڈائیورس ایک کنٹری ہے دوسرا ہے فیڈرلزم اس دیش کا فیڈرل سٹرکچر کیونکہ ہندوستان جو ہے یونین آف فیڈرل سٹیٹس فیڈرل سٹیٹس کا حصہ ہے تو اس لیے ہندوستان کا فیڈرلزم
پہلا ڈائیورسٹی دوسرا فیڈرالزم تیسرا کنزنٹ لوگوں کی مرضی سے تو آج لداخ میں یہ تینوں چیزیں غائب ہیں نہ وہاں ڈائیورسٹی کا احترام ہے نہ فیڈرال سٹرکچر تو ہے ہی نہیں اور کنزنٹ تو لیا ہی نہیں جاتا ہے کسی بھی پالیسی میں تو یہ جو بیسک مدہ ہیں
ان تین چیزوں کے لیے ہم سنگرچ کر رہے ہیں کہ یہ تین چیزیں ضروری ہیں تو کہیں نہ کہیں آپ ہندوستان کے ایک ڈیموکٹک سٹرچیک لیے سنگرچ کر رہے ہیں لگتار کے ساتھ میں سمجھتا ہوں کہ ہندوستان میں جو لوگ بھی کانسٹیٹوشن اور ڈیموکریسی کی بات کر رہے ہیں ان سب کو لڈاک کی آواز بننے کی ضرورت ہے کیونکہ جو موڈل لڈاک کے ساتھ اپنایا جا رہا ہے وہی موڈل ہندوستان کی کسی دوسرے حصے کے ساتھ بھی اپنایا جا س
سجاد صاحب اب ہم تھوڑا سا آپ کے شخصی اور سیاسی نظریہ کے طرف جائیں گے اور ہم جاننے کوئش کریں گے آپ سے کہ آپ لڈاکھ کے سیاسی آواز کے ایک اہم نمائندے کے طور پر روبر کے آئے ہیں کرگل کے لے کے ایک اہم آواز آپ بند کے سامنے آئے ہیں آپ کیسے بیلنس کرتے ہیں ایک تحریک کا حصہ رہ کر بھی سیاست کے ساتھ گفتگو جائے رکھنے میں مجھے لگتا ہے کہ اقبال نے کہا تھا کہ دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں
تاقت پرواز مگر رکھتی ہے مجھے لگتا ہے میں جو بھی کہہ رہا ہوں یا جو انڈرسٹینڈ کرتا ہوں مجھے لگتا ہے میں یونیورسٹری اس لیے نہیں گیا کہ جو کچھ دیکھ رہا ہوں اس پہ آنکھ بند کر کے بیٹھوں میں نے کالج میں اس لیے نہیں پڑھا ہے کہ جو کچھ سن رہا ہوں اس کو چپ چاپ سنتا رہوں اور میں اس لیے نہیں جی رہا ہوں
کہ جو کچھ میرے سامنے ہو رہا ہے اس پر میں ایک ڈھانچا بن کے کھڑا رہوں بلکہ مجھے اللہ تعالیٰ نے جو سمجھ دی ہے اپنے حساب سے جو سمجھ رہا ہوں اس پر میں کوشش کرتا ہوں کہ بولوں اپنی بات رکھوں اور اپنی آواز اٹھاؤں باقی زندگی اور موت کا جو کنسپٹ ہے وہ اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے
ہر انسان کو موت کا مزہ چکنا ہے تو اس چیز کا کوئی وہ چیز نہیں ہے فکر نہیں ہے لیکن ایک چیز ہے کہ جو بھی کریں ٹھیک ہے ہو سکتا ہے سمجھنے میں غلطی ہو جائے انڈرسٹینڈ کرنے میں کہیں غلطی رہ جائے لیکن جو کچھ بھی سمجھ رہے ہیں دیکھ رہے ہیں جو غلط ہو رہا ہے تو اس کے خلاف آواز اٹھانا ہم سمجھتے ہیں ہمارا حق بھی ہے انسانی فریضہ بھی ہے اور جو لیگیسی ہماری اپنی ہے
چاہے آپ اس کو مذہبی لیگیسی مانے یا آپ اس کو ہماری وراثت سمجھے مجھے رکھتا ہے اس کا ایک حصہ ہے کہ ہم اس پر بات کریں خاموش رہنا بھی تو ایک بہت بڑا جرم ہے اور یہ ملک کی بھی خدمت نہیں ہے جو لوگ ملک کی خدمت کی بات کرتے ہیں ان کے لئے یہ کہوں کہ اگر آپ کے ملک میں کچھ غلط ہو رہا ہے اور آپ اس پر خاموش رہے ہیں تو آپ ملک کی سیوا بھی نہیں کر رہے ہیں جی اس سے پہلے اس گفتگو کو ہم ختم کریں
اس کو ایک آہ انجام دیں آہ میرا آپ سے ایک سوال یہ ہے کہ آہ جو پورا کشمیر کا آہ ڈیموکٹک سیٹ اپ ہے جو جس کو ہم کشمیر سمجھتے ہیں لڈاک کا ریجن ہو گیا آہ کشمیر والی ہو گیا اور ایک جمہو کا ریجن ہے تو ایسا کیا ہو آپ کے حساب سے کہ آہ اس تینوں ریجنز کو انصاف مل جائے میں تو سمجھتا ہوں میرا اس پہ بات کرنا تھوڑا زیادہ آئیڈیالیسٹک ہو جائے گا لیکن
جو سمجھ یہ ہے کہ جو عوام ہیں ان کی امنگوں کا احترام کرتے ہوئے جو لیس چیز ہو سکتی ہے وہاں پہ ان کے لوگوں کو اپنے جو علاقے میں پالیسیز بنانے کا اختیار ملنا چاہیے فل سٹریٹ ہٹ ان ریجنز کو دیا جانا چاہیے اور تاکہ وہ بھارت کے اس مکہ دارہ سے جڑ جائیں دیکھیں ایک چیز ہے جو ہمارے ایک
بزرگ کہا کرتے ہیں اور میں اس کو ہر جگہ دور آتا ہوں کہ مچھر سب کو کاٹتا ہے ملیریا اس کو ہوتا ہے جو اندر سے کمزور ہوتا ہے تو ہر ملک چاہے چھوٹا ہو یا بڑا ہو اگر وہ اندر سے مضبوط ہے تو اسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں ہرا سکتی لیکن اندر سے کمزور ہے تو کوئی بھی آ کے جو ہے وہ اس کو نقصان کر سکتا ہے ہمارا ملک چونکہ ڈائیورسٹی ہے اور اس ملک کے بہت سارے حصے ایسے ہیں جو
اس وقت جو ہے ملک کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اگر آپ لڈاک کو ڈیموکریسی دیں گے تو آپ ملک کو مضبوط کر رہے ہیں اگر آپ کشمیر کو پروٹیکٹ کریں گے ملک کو مضبوط کر رہے ہیں وہاں بھی اگر آپ فلسٹیٹوڈ دیں گے ملک کو مضبوط کریں گے تو ان چیزوں کی طرف سوچا جانا چاہے ان چیزوں کی طرف کیونکہ حکومتیں ہمیشہ کہلے نہیں رہتی ہیں حکومتیں آتی ہیں چلی جاتی ہیں لیکن
ملک کو ہمیشہ رہنا ہے تو مجھے لگتا ہے سرکاروں کو چاہیے کہ تھوڑا آپ کمپنیوں سے توجہ ہٹا کر کے ملک کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ ابھی ایک نوم بن گئے اس ملک میں کہ آپ کمپنی کے خلاف بول رہے ہیں تو لگتا ہے کہ آپ ملک کے خلاف بول رہے ہیں تو یہ کمپنیاں بھی آتی ہیں چلی جاتی ہیں کبھی وہ دیوالیاپن کا شکار ہو جاتی ہیں ان کا بھی کوئی زیادہ وہ رہنے والا نہیں ہے لیکن ملک ہمیشہ رہنے والا ہے اس کی طرف زیادہ فوکس کرن
جی بہت بہت شکریہ سجاد صاحب آپ آئیں اور ہمارے ساتھ آپ گفتگی کا حصہ بنیں اس کے لئے بہت بہت شکریہ آپ کا پھر سے پورے ناؤس کی ٹیم کے طرف سے میں آپ کو پیش کرتا ہوں اور میں بھی آپ کا اور آپ کی پورے ٹیم کا ستہ دل شکریہ دا کرتا ہوں آپ لوگ کے ہمیشہ پوڈکاسٹ دیکھتے رہتے ہیں اور آپ مختلف موضوعات پر جو پوڈکاسٹ اور جو پروڈکشن آپ کی ہے وہ کافی دلچسپ اور معلوماتی ہوتی ہے اس کے لئے آپ لوگوں کا بھی بہت بہت شکریہ
Share
Discussion
0
Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear
Discussion
0Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear
The journalism is free for everyone — create a free account to join the discussion.