Nous Videos· Judiciary· 18 Jan 2025· 7:50

Abdul Qayyum Ansari: The Forgotten Icon of the Marginalized

Dive into the inspiring life and legacy of Abdul Qayyum Ansari, a remarkable social reformer, freedom fighter, and voice of the marginalized. This video sheds light on his tireless efforts for the social justice and political empowerment of backward Muslim communities. Ansari stood at the forefro…

Full Transcript

ہمارے ملک میں جس طرح کی پولٹکس ہوتی ہے جہاں سکول نہیں ہے، اسپطال نہیں ہے، لیکن دھرک کی راجنیتی چلتی ہے اوے بھڑوے، اوے، اوے اکرماتی سارے مسلمانوں کو پاکستان بھیج دینا چاہے بغلا دیشیا پاکستان جائے، یہاں کیا کام ہے ان کا اس میں ہمیشہ پارٹیشن کا الزام صرف مسلمانوں پر ڈال دیا جاتا ہے کیا واقعی پارٹیشن کے لیے صرف مسلمان ذمہ دار تھے؟

یا ہندو مہا سبحہ رسس مسلم لیگ کے ساتھ کانگریس بھی ذمہ دار تھی؟ اس کا جواب ہم ایک الگ ویڈیو میں پیش کریں گے اس ویڈیو میں ہم جانیں گے عبدالقیوم انساری کے بارے میں جو پارٹیشن کے ویرودھی ان سیکڑوں مسلم شخصیتوں میں سے ایک رہی ہے جس نے برٹش حکومت سے آزادی کی جنگ لڑی جس نے مذہب کی بنیاد پر پارٹیشن کو خارج کر دیا اور ایک ایسے ملک کا خواب دیکھا جہاں سب برابر ہوں

عبدالقیوم انساری انیس سو پانچ میں بیہار کے دہری آن سون میں پیدا ہوئے تھے ان کی ماں عالمہ اور حدیث کی جانکار تھی اور ان کے نانا ایک اسلامی سکولر تھے اس طرح ان کی پرورش ایک اسلامی ماحول میں ہوئی تھی جب وہ بارہ سال کے تھے تبھی علی برادرز سے متاثر ہو کر خلافت اور نون کو آپریشن موومنٹس سے جڑ گئے تھے ان موومنٹس میں شامل اور آزادی کی جنگ میں ایکٹیو ہونے کی وجہ سے سولہ سال کی عمر میں انگریزوں نے انہیں

جیل میں ڈال دیا اور اس دوران انہیں کئی بار جیل بھی جانا پڑا پھر بھی وہ ہار نہیں مانے اور انگریزی حکومت کے خلاف لڑتے رہے انساری پول انڈیا مومن کانفرنس سے جڑے رہے اور لمبے وقت تک اس کے پریزیڈنٹ بھی رہے دراصل مومن کانفرنس کی ستھاپنا انیس سو چھبیس میں کلکتہ میں ہوئی تھی جس کا مقصد پچھڑے مسلمانوں کی سوشل اور ایکنومک ترقی پر زور دینا تھا

یہ ارگنائزیشن مسلمانوں میں موجود گیر برابری ختم کرنے کے لیے کام کرتی تھی انساری یوز لیڈر کے طور پر کانگریس اور اس کی نیشنلسٹ آئیڈیولوجی سے بھی جھڑے رہے اور سال انیس سو اٹھائیس میں انہوں نے کلکتہ میں سائمن کمیشن کے خلاف پروٹیسٹ کیا اسی طرح انہوں نے پٹنا میں اپنی ایک سپیچ میں مذہب کی بنیاد پر ملک باٹنے کے آئیڈیا کو گیر اسلامی اور بیمار دماغ کی اپج بتایا

انساری صرف انگریزوں سے نہیں بلکہ وہ سوشل اور ایکانومک گیر برابری سے بھی آزادی چاہتے تھے ان کا زور خاص طور سے مسلمانوں کے بیچ سوشل جسٹس قائم کرنے پر تھا ان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو ریپریزنٹ کرنے کے دعویٰ کرنے والی مسلم لیگ صرف زمینداروں اور امیر اشراف مسلمانوں کی پارٹی ہے اس لیے اس پارٹی کا بچھڑے مسلمانوں سے کوئی لینہ دینا نہیں ہے

مومن کانفرنس کی وائس پریزیڈنٹ رہتے ہوئے انساری نے 8 اکتوبر 1949 کو کانگریس پریزیڈنٹ راجندر پرساد کو خط لکھا اس خط میں انہوں نے مومنوں کے ساتھ ہو رہے بھید بھاو کو ختم کرنے کی مانگ کی یہاں بتانا ضروری ہے کہ مومن لفظ کا استعمال 20 سدی کے شروعات میں پہلی بار مسلم جلاحہ کمیونٹی کے لیے کیا گیا کیونکہ جلاحہ کمیونٹی کے لوگ جلاحہ لفظ کو ڈیروگریٹری مانتے تھے

بعد میں مومن کانفرنس، منصوری، عدریشی، قریشی جیسی پچھڑی جاتیوں کے لیے بھی مومن لفظ کا استعمال کرنے لگی۔ مومن کانفرنس کا کہنا تھا کہ اشراف مسلمان مومنوں کے ساتھ اچھا برتاو نہیں کرتے اور اکثر ان کو ہیومیلیٹ کرتے ہیں۔ انساری نے پندت نہرو کو بھی خط لکھ کر بتایا کہ مومن مسلم لیگ کو اپنا ریپریزنٹیٹیو نہیں مانتے ہیں، بلکہ جمعیت علماء اور انڈین نیشنل کانگریس میں یقین کرتے ہیں۔

جمعیت علماء مسلمانوں کی اہم مذہبی اور سماجی ارگنائزیشن ہے جس کی ملک کی آزادی کے لیے بڑی قربانیاں ہیں اور جس نے مذہب کی بنیاد پر پارٹیشن کی مخالفت کی تھی۔ انساری چاہتے تھے کہ مومنوں کے ریپریزنٹیشن کے لیے مومنوں کے بیچ سے ہی لیڈر نکلنے چاہیے۔ اس طرح وہ بار بار بیکورڈ مسلم کے ریپریزنٹیشن کا سوال اٹھاتے تھے۔

انساری صرف مومن لیڈرشپ ابھارنے کی ہی بات نہیں کرتے تھے بلکہ وہ الیکٹورل پولٹکس میں بھی زیادہ سے زیادہ مومنوں کی بھاگے داری چاہتے تھے بات یہ ہے کہ آزادی سے پہلے ناغرکوں کو لیمیٹڈ فرنچائزی دیا گیا تھا یعنی صرف امیر اور پڑھے لکھے ناغرک ہی ووٹ دے سکتے تھے اس سسٹم سے مسلمانوں میں زیادہ تر امیر اشراف مسلمانوں کو ہی ووٹ دینے کا ادھکار تھا جبکہ گریب اور کم پڑھے لکھے م

کہ ایک بڑی آبادی ووٹ دینے کے ادھکار سے محروم تھی انساری نے مومنوں کو اس چنوٹی سے باہر نکالنے کے لیے مہنداز کرمچند گاندھی اور راجندر پرساد کو ٹیلیگرام بھیجا انہوں نے بتایا تھا کہ اس ووٹنگ سسٹم نے ساڑھے چار کروڑ مومنوں کو لیڈرلیس بنا دیا اس لیے ہر معاملے میں مومنوں کو سیپرٹ رپریزنٹیشن ملنا چاہیے اور یونیورسل ایڈلٹ فرنچائزی لانے کے ساتھ پچاس پرسن مسلم سیٹس

مومنوں کے لیے ریزرو ہونی چاہیے انساری بیہار کی کانگریس سرکار میں 1946 سے 1967 کے بیچ تین بار منتری بھی رہے انہوں نے اپنے ٹینئور کے دوران پچھڑے طبقوں جیسے دستکار، کاشتکار، فقیر اور مزدوروں کی بہتری کے لیے کام کیا اور 1953 میں فرسٹ بیکورڈ کلاسز کمیشن کے ممبر بھی بنائے گئے جس کا کام سوشلی اور ایڈیوکیشنلی بیکورڈ کلاسز کی پہچان کر ان کی بہتری کے لیے ریکمینڈیشنز دینا تھا

انساری الگ الگ پلیٹ فارمز سے پچھڑوں کو انصاف دلانے کی بات کرتے تھے وہ اپنی میکزین، اصلاح، مساوات اور مومن دنیا کے ذریعے بھی پچھڑے طبقوں کے مددوں کو ایڈریس کیا کرتے تھے جب انیس سو چالیس کے لاہور ریزولیوشن میں مسلم لیگ نے الگ ملک پاکستان بنانے کا اعلان کیا تھا تب اکیس اپریل انیس سو چالیس کو بیہار پروینشل مومن کانفرنس کی میٹنگ میں انساری نے ٹو نیشن تھیوری کو کرٹیسائز کرتے ہوئ

مسلمانوں کے لئے الگ ملک بنا دیا جاتا ہے تو ہندوستان میں جو مسلمان بچیں گے ان کے ادھکاروں کو پروٹیکٹ کرنا مشکل ہو جائے گا اور پارٹیشن کے بعد ملک کا کنٹرول ہندو مجورٹی کے ہاتھوں میں چلا جائے گا اس دیش میں رہنا ہے تو جائے شریر رام بولنا پڑے گا آمن تو دنگ لیا اور وہ شنچنس ہی چلتا ہے مسلم لیگ کے اس دعوے کو انساری بے بنیاد مانتے تھے کہ مسلمانوں کے لئے الگ ملک منورٹی پروونسز کے مسلمانوں کو پروٹیکٹ کرے گا

اور کہتے تھے جس طرح ترکی، افغانستان اور پرشیا جیسی کئی مسلم ملک ہندوستان کے انٹرنل میٹرز میں انٹرفیر نہیں کرتے اسی طرح الگ پاکستان بن بھی جاتا ہے تب بھی وہ ہندوستان کی منورٹی مسلم کے لیے کچھ بھی نہیں کر پائیں گے انساری کے کانٹربیوشنز کی فہرست لمبی ہے

پچھڑے طبقوں کے لیے سٹرگل مظلوموں کے لیے ان کی جدوجہد اور جب بھی پارٹیشن کی مخالفت کا ذکر ہوگا تب عبدالقیوم انساری کا نام یاد کیا جائے گا 18 جنوری 1973 کو اس شخصیت نے دنیا کو الودا کہہ دیا اس ویڈیو میں بس اتنا ہی آگے بھی ہم آپ کو ایسی ہی گمنام شخصیتوں سے ملواتے رہیں گے تو ناؤس نیٹورک کو سبسکرائب کیجئے

Discussion

0

Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear

Readers only

The journalism is free for everyone — create a free account to join the discussion.

More from Nous Videos