Nous Podcast· Geopolitics· 01 Mar 2026· 32:25

After Khamenei: What’s Next for Iran | Amaresh Misra

In this incisive conversation, senior journalist Bushra Khanum sits down with author and political commentator Amaresh Misra to unpack the far-reaching shifts in Iranian politics following the death and martyrdom of Ayatollah Ali Khamenei. Against the backdrop of unprecedented upheaval in Iran’s …

Full Transcript

ایران اب کس موڈ میں آپ کو نظر آ رہا ہے اس کے لیے ظاہر سے بات ہے وجود کی لڑائی ہے اس کے لیے یہ آر پار کی لڑائی ہے ایران نے پہلے کہہ دیا تھا کہ اگر امام خامنے کو خروش بھی آتی تو ہم پوری دنیا میں جہاں بھی امریکن یورپیل اسرائیلی انٹریسٹ ہے ہم وہاں ماریں کیا آپ کو لگ رہا ہے کہ اب ایک آدھ دن میں اور زیادہ سٹرائکز جو ہیں وہ بہت بڑے پیمانے پر بڑھنے والی ہیں جو ایران ابھی کر رہا ہے اس میں چائنا رشا کی رض

کیونکہ چائنا رشا بھی یہ دیکھ رہے ہیں کہ اگر ایران گرتا ہے تو اس کے بعد پھر امریکہ کی تعداد گری اور پڑتا ہے کہ ایران کی آپ سٹریٹیجی اب آگے کیا دیکھ رہے ہیں خاص طور پر ملٹری پوائنٹ آف یو سے میں یہاں بات کر رہی ہوں کہ امریکہ اسرائیل یہ اوبجیکٹیو ان کا ریجیم چیج کیور نہیں ہے ان کا یہ ہے کہ ایران پوری طریقے سے سرنڈر ہوتا ہے کیا ایران سٹریٹ او فارموس جو ہے وہ پوری طریقے سے بند کرنے جا رہا ہے کیونکہ اس نے پروسس تو

امرج کر رہا ہے جو اس سامنے لیڈرشپ میں بھی ہے وہ کہہ رہا ہے اگر نوکلئیر پاور آگیران ہوتا تو ہم نے صاحب کا امام کھاننے کا ایسا ایسنیشن نہیں

آداب ناؤز نیٹورک دیکھ رہے ہیں آپ میں ہوں آپ کے ساتھ بشرا خانم فہد یہ ناؤز نیٹورک کا سپیشل باڈکاسٹ ہے کیونکہ جس طرح سے امریکہ اور اسرائیل نے مل کر ایران کے اوپر حملہ کیا ہے اور اس حملے میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی کی شہادت ہوئی ہے اس کے بعد پوری طریقے سے جو سیچویشن ہے وہ ہم کہہ سکتے ہیں کہ بدل گئی ہے پہلے یہ حملہ دھوکے سے کیا گیا کیونکہ جنیوہ میں باتچیت چل رہی تھی باتچیت کا ایک اور د

وہ پوزیٹیوی آگے بڑھ رہی تھی لیکن اس سے پہلے ہی ایران کے اوپر امریکہ اور اسرائیل نے مل کر

حملہ کر دیا اور اس کے بعد اب ایران نے ریٹیلیٹ کیا ہے جہاں جی سی سی میں جہاں کہیں بھی امریکہ کے انٹریسٹ ہیں وہاں تمام جگہوں کو نشانہ بنایا گیا ہے آیت اللہ علی خامنائی کی شہادت کے بعد یہاں پر سیچویشن پوری طریقے سے بدل گئی ہے دنیا بھر میں اس کو لے کر پروٹیسٹ ہو رہے ہیں ہندوستان میں بھی اس کو لے کر پروٹیسٹ ہو رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ جو ایران میں خاص طور پر اور جہاں جن کنٹریز میں شیعہ بڑی تعداد میں رہتے ہیں جو پرو

وہاں انتقام انتقام کے نعرے لگائے جا رہے ہیں یعنی کہ اب یہ کہا جا رہا ہے کہ اس کا بدلہ لینا ہی ہوگا اور ایران کی طرف سے بھی یہ کہہ دیا گیا ہے کہ you have stepped in our heart اور اب ہم آپ سے اس کا بدلہ اسی طریقے سے لیں گے

کا نقشہ پوری طریقے سے بدلنے جا رہا ہے کیا ہم world war three کی طرف بڑھ رہے ہیں کیا middle east بھی اب اس جنگ میں پوری طریقے سے شامل ہو گیا ہے اور کیا یہ حملے اب رکیں گے یا ایران اب اس میں تیہ کرے گا کہ کون کون سے ممالک اس میں شامل ہونے جا رہے ہیں اور یہ کتنا dangerous اب ہونے جا رہا ہے کتنا خطرناک اب یہ ہونے جا رہا ہے انہی تمام پہلوں پر اور جو emergency situation

جو پیدا ہوئی ہے اس پر ہی آج ہم بات کریں گے میرے ساتھ بہت خاص مہمان جڑ گئے ہیں مڈلیسٹ معاملوں کے جانکار آتھر

اور اس کے ساتھ ساتھ جو ریزسٹنس ہے اس کو بہت باریکی سے سمجھنے والے امریش مصرہ جی میرے ساتھ جڑ گئے ہیں امریش جی حالی میں ایران بھی گئے تھے اور وہاں کی جو بہت باریکیاں ہیں کس طرح سے وہاں پر پوری جو گورنمنٹ رن کرتی ہے ابھی کی پرستیتیاں کیا آئے ہیں وہاں پر اور کیسے اب آگے سٹیپ ایران لینے والا ہے اس سب کے بارے میں وہ باریکی سے یہاں پر چرچہ کریں گے امریش جی بہت بہت استقبال آپ کا ناؤز نیٹورک میں

امریز جی میرا پہلا سوال آپ سے کی آیت اللہ علی خامنائی کی شہادت کے بعد اب اس جنگ کی تصویر کس طرح سے بدلنے جا رہی ہے؟

ایک ایسی ایک assassination attempt سے تو میں اس کو یہ مانتا ہوں کہ یہ اس طریقی جنگ نہیں بلکہ ایک طریقے سے کسی criminal دوارہ ایک assassination attempt تھا اور وہ successful ہوا لیکن اس کے بعد retaliation شروع ہوا ہے تو اب یہ دیکھئے so it is more like in tune with what trump did in venezuela which was a criminal operation جہاں انہوں نے abduct کیا ایک president کو

کہ یوروپین فورسز جتنا بھی چلاتی رہیں امریکن جتنا بھی چلاتے رہیں سوال یہ ہے کہ جو اب ایران کر رہا ہے چاہے وہ میڈل ایسٹ پہ مار رہا ہو چاہے وہ ازرائیل پہ مار رہا ہو ابھی ایک ہائپرسونک مسائل ازرائیل پہ گری ہے میں نے کہا تھا بیر بیشم اس کا نام ہے جگہ کا نام میں مسکر رہا ہوں تو وہ وہاں پر قریب آٹھ ازرائیلی وہاں مارے گئے ہیں ابھی تک کل ملا کے آپ سوچئے حالات یہ ہیں

کہ جون دوہزار بائیس کے آکڑے یہ ہے حالانکہ مرتقوں کو ہم کمپیر نہیں کرنا چاہیے لیکن پھر بھی یہ ایکسٹر آرڈنری سیٹویشن ہے جون دوہزار پچیس میں ایک ہزار سے اوپر ایرانی مارے گئے تھے سیویلین اور ملٹری انٹلوڈیٹ اسرائیلی کیور اٹھائیس مارے گئے تھے ٹوٹل آج کیسے تھی ابھی جو خود ایران کے آکڑے اور اسرائیل بھی یہ کہہ رہا ہے کہ

اسرائیل میں کیا ستیتی ہے اسرائیل میں 495 495 dead and injured

یعنی اس بار جو اگر ہیڈ ٹو ہیڈ کاؤنٹ ہے مارے جانے والے لوگوں کا اس میں بھی ایران آگے اور ابھی ہم اس اور وہ سب کاؤنٹی نہیں کر رہے ہیں ہم کےول ازرائیل کی بات کر رہے ہیں جو میڈل ایسٹ میں ہوا جو دبائی میں جو ابو دھابی میں جو شارجہ میں آج سٹرائک ہوئی جو بہرین کو جو بلکل ہی پوری طرح سے کل ایک طرح سے جو امریکن بیس وہاں کا ختم سا کر دیا

قطر میں جو امریکن ریڈار تھے وہاں مار دیا ہم ان کو ابھی کاؤنٹ ہی نہیں کر رہے ہیں کیونکہ قطر میں قطر نے انٹرسپٹ کرنے کی کوشش کی ایرینین مسائل کو تو ان کا جو انٹرسپٹر ہے وہ ایک سیویلین ایریا میں گرا جہاں کچھ ہندوستانی بھی تھے تو جو ویڈیو آیا اس میں لوگ ہندوستانی بھی بول رہے ہیں تو وہ لیکن قطر کی غلطی سے ہوا کیونکہ قطر کیوں انٹرسپٹ کر رہا تھا سوال یہاں پر یہ ہے تو اس لئے دیکھیں یہ جنگ پوری طرح سے اس سمیں

یہ پوری جو ایک ایک کیا کہیں گے ایک جو گانگسٹرزم جو انٹیڈوس ہوا ادھر دنیا میں جب سے نتنیاہو اور ٹرمپ کا رائز ہوا اس گانگسٹرزم کی ایک انتہا ہو گئی اور اس میں آپ دیکھئے اس کا جواب آ رہا ہے تو یہ ایک جو کرمنل مافیا فورسز ہیں ان کی یہ کوشش تھی اللیجٹیمنٹ کیونکہ ٹرمپ اور نتنیاہو دونوں اللیجٹیمنٹ ہیں اگر دیکھئے ٹرمپ will be out very soon

تو اس کے خلاف دیکھئے ایک بار ایک پورا راشت لڑا ہے ایک ایسے کرمنل گینگسٹرز مافیا جو پوری دنیا پر رول کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کو ایک بہت زبردست اب اس بار ان کو ایک ایسا پرددوندی یا کہیے ان کو ایک ایسا دشمن مل گیا ہے جو ان پر بھاری پڑ رہا ہے

مجھے لوگوں کے ذہن میں بھی سوال یہ بھی امریشی کہ آیت اللہ علی خامنائی کی شہادت کے بعد ظاہر سے بات ہے کہ جو سکسیسر کون ہوں گے ان کے چار چار لیئرز جو ہیں وہ انہوں نے تیار کر لی ہیں چاہے آئی ایر جیسی کی بات کریں یا آیت اللہ خامنائی کے بعد ہم بات کریں اور اب انٹرم لیڈر جو ہیں وہ بھی ڈیکلیئر کر دیے گئے ہیں پہلے کہا گیا تھا کہ ان کے بیٹے لیکن اب بتایا گیا ہے کہ ان کے بہت قریبی ہیں ان کو انٹرم لیڈر سپریم لیڈ

کے بعد ایران پھر سے اٹھ کھڑا ہوا ہے کیا ایران ان کی غیر موجودگی میں بھی اسی طریقے سے جواب دے پائے گا اسی طریقے سے کنوکشن دکھا پائے گا لیڈرشپ کیا اسی طریقے سے جواب دے پائے گی جو آیت اللہ علی خامنائی کے رہتے ہوئے لے رہی تھی کیسے سیچویشن کچھ بدلے گی کیونکہ ایران کو لے کر اسرائیل اور امریکہ جو لگاتار سازش کر رہے ہیں وہ یہ کہ ریجیم چینج کرنی ہے اور اس کو لے کر انہوں نے میسیجز

بھیجوائے ہیں موساد کے ایجنز کس طرح سے وہاں پر ایکٹیو ہیں یہ بھی بتایا جا رہا ہے حالانکہ کنفرم سورسز نہیں ہیں کہ جب آیت اللہ علی خامنائی ایکٹیو تھے وہ میٹنگ جب لے رہے تھے وہاں پر بھی شاید کوئی موساد کا ایجن تھا جس نے فوٹو کیچھ کر ٹرمپ کو بھیجا ایچ نوٹ کنفرم لیکن ہم الگ الگ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس طرح کے خبریں دیکھ رہے ہیں نہیں دیکھیں ابھی ریجیم چینج کا تو جو ان کی کوشش تھی وہ فی

اب جیسے نو کروڑ کا دیش ہے تو گیارہ فروری کو فورٹی سیوند انیورسٹری ایرینین ریولوشن کی اس میں بھی تین کروڑ لوگ سڑک پہ آگے تھے آج بھی جو ایک سے دو کروڑ تین کروڑ کے بیچ میں آج بھی لوگ بتا رہے ہیں سڑک پہ آئے ہیں ہر شہر پورے ایران کے الگ الگ شہروں میں اب اس سے جو بات آ رہی ہے ریجیم چینج کرنے والی فورسٹ کا ان کے پاس تو کچھ نہیں ہے یہاں تو جنتہ اس ریجیم کے پکش میں آ رہی ہے سامنے پہلی بات ہے

دوسری بات دیکھئے جو ہم نے آج سے قریب ہفتہ پہلے دو ہفتہ پہلے جب میں ایران میں تھا اس کے بعد جب آیا تھا تو میں نے کئی میڈیا پلیٹ فارمز پر یہ بات کہی کہ وہاں پر جو سیکسیشن وہ پہلے سے ڈیسائیڈڈ تھا یہ جون دوہدار پچیس کی جنگ کے بعد یہ ایک روایت وہاں بن گئی تھی کہ سیکسیشن کم سے کم تین چار لیئرز تک کا ہونا چاہیے کہ اگر ایک کوئی ٹاپ پوزیشن

کا official جائے تو اس کے پیچھے اس کے نیچے کے تین چار وکلپ تیار رہے ہیں تو آپ نے دیکھا کہ IRGC کے چیف محمود پپکور ان کا assassination کل ہوا اور نئے IRGC کے چیف بن گئے آرمی کے چیف موسوی ان کا assassination ہوا نئے آرمی کے چیف بن گئے اس کے بعد دیکھیں جو جو defense secretary شمکہانی ان کا assassination ہوا نئے بن گئے یہاں تک کہ

جو ابھی پوری ایک سیچویشن ہے اس میں علی لارجانی جو کہ این ایس اے کے ہیڈ ہے علی لارجانی جو کہ ہمارے اس کا نام دوسرا ہے این ایس اے نہیں ہے لیکن ہم ایک اپنے فیملیریٹی کے لیے کہہ رہے ہیں جس سے عجیب توبل ہمارے تو وہاں پر جو علی لارجانی ہے وہ پورا سمال رہے ہیں اور ان کے ساتھ جو ہم نہیں امام خامنی کی بیٹے ہیں مجتبہ خامنی اور پیزش کیا

ایک اور ہے تو تین لوگ کی ایک انٹریم کمیٹی بنی ہے اور پھر جو انٹریم سپریم لیڈر جیسا کہ آپ نے کہا وہ بھی نومینیٹ ہو گئے اور یہ سب سے انٹریسٹنگ چیز ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں ان میں سے کافی لوگوں سے میں ملاتا اور اس میں ایک اور نام ہے جو ابھی سامنے نہیں آیا ہے وہ اسماعیل کانی جو کچھ فورس کی لیڈر تھے جو کاسم سلمانی کے سیکسس ہے اور کچھ فورس وہاں کی سب سے مہنپور مان رہی جاتی ہے ساری فورس میں

کیونکہ دیکھیں ایرانی سینہ الگ ہے آئی آر جی سی الگ ہے اور کچھ فورس آئی آر جی سی کا پارٹ ہے لیکن کچھ فورس ایکسٹرنل جو آپریشنز ہے وہ سمانتے ہیں تو کچھ فورس کے چیف اسمائل کانی وہ بھی اسرائیل اور امریکہ ایس آئی سینیٹ نہیں کر پائے اب یہاں پر دیکھیں کیا ہو رہا ہے کہ وہ فورس پاور میں آگئی ہیں جو یہ آرگیو کر رہی تھی کہ نوکلئیر پاور ایران کو بن جانا چاہیے

اور ان کے اوپر ریسٹینڈ کس کا تھا ایول امام خام نہیں تھا سو دیئے دیئے ایس آسینیٹیڈ دے رہے ہیں کہ ہم نے نیوٹلئر ویپنز کے لیے ایس آسینیٹ کیا تو اب آپ دیکھیں اب آپ دیکھیں کیا ہوگا اب اس کے بعد جو لیڈرشپ ہے جو ینگ لڑکے آگئے ہیں ینگ لڑکے ٹاپ پوزیشنز میں نہیں لیکن ہر جگہ چینج ہوا نیچے بھی چینج ہوا

وہ لوگ دیکھئے وہ بلکل اس پہ کمیٹیڈ ہیں کٹی بند ہیں وہ لیبرلز کی نہیں سن رہے ہیں ایران کی لیبرلز ویسے بھی کافی ان کو جیل اس میں یا تو ہاؤز اریسٹ میں ہیں یا وہ جیل میں ہیں کیونکہ ان لوگوں نے کہینا they wanted to go south and America is right اور اس میں جو کھٹامی بھی ان کے لیڈر تھے اور روحانی بھی یہ سب لوگ جو ہیں ان کو پیچھے کر دیا گیا ہے اور جو اب لوگ

آئے سامنے وہ اب اس پہ بھی وہ لوگ تیار ہیں کہ ایران will go nuclear اس میں ہم کسی فتوے کی نہیں سنیں گے کچھ نہیں سنیں اور یہ بات جب میں وہاں تھا تب ہی بات ہو گئی

تو آپ کیا کہہ رہے ہیں کہ اب جو آیت اللہ علی خامنائی ہیں انہوں نے جو فتوہ دیا تھا کہ نکلیو پاور ہم نہیں بنیں گے کیونکہ انٹی اسلامیک ہے یہ انسانیت کے خلاف ہے اب آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ جو اب نئی لیڈرشپ جو اب پیدا ہو رہی ہے اب جو بن رہی ہے وہ زیادہ ہارڈ لائنر ہے اور اب وہ اس پر وچار کر رہے ہیں

یا پھر آپ کو لگ رہا ہے کہ اب ان کو یہ پاور مل گئی ہے کیونکہ ان کے اوپر اس طرح سے حملہ ہوا ہے اور سپریم لیڈر کو ہی نہیں بلکہ کہیں ہم کی ٹاپ لیڈرشپ کو ایک طرح سے انہوں نے ختم کر دیا ہے تو کیا ان کو یہ اب لیجیٹمیسی سے مل رہی ہے کہ وہ ایک نیوکلر پاور بن جائیں کیا اس سے وہ دنیا کو کنونس کریں گے دیکھیں میں ہارٹ لائنرز ان کو ہارٹ لائنرز نہیں کہوں گا میں ان کو ریولوشنریز کہوں گا وہ لوگ ریولوشنریز ہیں ریٹیکل ہیں

تو جو ریولوشنریز اب بے ریولوشنری علی خامنہ ہی بھی تھے ریولوشن ایران کا ہوا ہو پوری ریجیم ہی ریولوشنری ہے لیکن جو ہماری سٹڈی ہے ریولوشن کی جہاں رشا چاہے نہ کہیں کی بھی کیوبا کی بھی ریولوشن میں کے ریولوشنری مومنٹ کے اندر بھی کئی دھارائے ہوتی ریڈیکلز ہوتے ہیں وہاں بھی لیبرلز ہوتے ہیں سنٹریسٹ ہوتے ہیں اور رائٹسٹ ہوتے ہیں تینوں ہوتے ہیں وہاں بھی تو اب یہ جو ابھی جو ایران کی ستیتی ہے اس

سنٹریسٹ اور رائٹ ونگرز ہیں وہ تو مارجنلائز ہو گئے پروٹیسٹ کے بعد ہی کیونکہ دیکھ گیا کہ انہوں نے پروٹیسٹ کو ہونے دیا اس کے بعد جو پھر ایک بات آ رہی تھی کہ جو امام خامنے ہی ہیں وہ ریڈیکل ریولوشنری لیکن پرانے سکول کے تھے تو ان کے اندر کچھ اس طرح کے اول ورلڈ پرنسپلز بھی تھے اور وہ اصولوں والے آدمی تھے وہ اصولاً وہ امریکہ سے بھیڑ بھی گئے اور اصولاً انہوں نے کہا کہ ہمارا یہ اصول ہے

کہ بھئی ہم نوکلئر باون نہیں بنائیں گے جیسے باطمہ گانڈی کہتا ہے کہ ہم انسہ نہیں استعمال کریں گے اب ان کا ایک اصول تھا ایسا نہیں تھا کہ وہ گوڈ اور بیٹ ایک اصول تھا تو اسی طریقے سے امام خامنے کا بھی اصول تھا اب یہاں پر جو ایک تھنکنگ ایران میں اس سمیں بھی تھی کہ کہیں نہ کہیں یہ ایران کے لیے پیکٹ فائر نہ کر جائے یہ جو پوری ایک ڈاکٹرین ہے کہ ہم نوکلئر وپن نہیں بنائیں اور ایک ایک کرنٹ وہاں پر

ایمرج کر رہا ہے جو اس سمیں لیڈرشپ میں بھی ہے وہ کہہ رہا ہے کہ اب یہ ایکچلی اگر ہم لوگ اس سمیں زیادہ سخت ہوتے اگر ہم لوگ اس سمیں اگر نیوکلئیر پاور آج ایران ہوتا تو ہم نے اس آپ کا ایمان کھامنے کا ایسا ایسا نیشن نہیں ہوتا یہ بات سچ ہے کیونکہ نورتھ کوریا کا ایکزامپل ہمارے سامنے ہے وہ بھی چھوٹا دیش ہے اور اس نے نیوکلئیر پاور ہونے کی وجہ سے اس نے ایسی ڈیٹرنس بنائی ہے کہ ٹرم وہاں چلا گیا

وہاں جا کے ان کے لیڈر سے ہاتھ ملانے وہ وہاں چلا گیا تو یہ جو پوری ستیتی ہے ان لوگوں نے اب آپ دیکھیں بات بڑی بڑی ہو رہی ہے کہ ہم نے وہ ایکسٹریمسٹ کو اور ان کو ہٹا دیا رہے تم نے موڈریٹس کو تم نے جون دوہزار پچیس میں اور ابھی تم نے سارے موڈریٹ فورسز کو ایران میں مار دیا ہے امریکہ ایزرائیل اب جو ریڈیکل فورسز ہیں وہ فور فرنڈ پہ آ گئی ہیں اور وہ ریڈیکل ایجنڈے پہ چلیں گی

دنیا کے میں کہنا تو نہیں چاہتا ہوں لیکن actually جو دنیا کا liberal opinion دنیا میں دیکھیں ایسا نہیں ہے کہ کوئی دنیا کا ایسا opinion ہے یا دنیا کی جنتہ سے کچھ پوچھا جا رہا ہے جو دنیا کے elites ہیں جو ایف سٹائن وادی ہیں اور جو دنیا کے باقی لوگوں کی ایسی کی تیسی یہ leadership یہ کہہ رہی ہے

تو آپ بڑی بات کہہ رہے ہیں اور آپ نے اس طرح کے الفاظ کا بھی استعمال کر دیا کہ جو آپ یہ آپ نے لاسٹ میں کہا میرا سوال یہ ہے اور لوگوں کے ذہن میں اب یہ سوال ضرور پیدا ہو رہا ہے کہ جس طرح سے میڈل ایسٹ کو اب لوگ کہہ رہے ہیں کہ نشانہ بنایا جا رہا ہے حالانکہ سیولینز کو کہیں نشانہ بھی نہیں بنایا گیا ہے صرف جو امریکن انٹریسٹ ہیں ان کو نشانہ بنایا ہے ایران نے اور سیلف ڈیفنس

میں ایک طرح سے یہ وہ حملے کر رہا ہے کیا یہ حملے ان میڈلیسٹ کنٹریز میں اور بڑھنے جا رہے ہیں اور سب سے زیادہ نشانہ ان میڈلیسٹ کنٹریز میں بھی کون سے کنٹریز ہونے جا رہے ہیں اور اس سے

ایران کیا حاصل کرنے جا رہا ہے کیونکہ ظاہر سے بات ہے امریکہ پر وہ حملہ کر نہیں سکتا تو اسرائیل اور اس کے ساتھ ساتھ جو اس کے آس پاس کے جو کنٹریز ہیں وہ اس کے نشانے پر ہیں اور اس سے وہ کیا حاصل کرنا چاہ رہا ہے کیا اس سے جو عرب ممالک ہیں کچھ جو اس کے ساتھ شاید کھڑے نظر آتے کیا ان سے بھی انہوں نے ایک طرح سے دشمنی مول لے لی ہے اس کو کیسے دیکھا جائے اس لئے آپ کو دو باتیں بتاتا ہوں ایک تو امریکہ پہ ایران نشانہ ساتھ سکتا

آپ کو یہ ہم لوگوں کو رہے تو ہائپر سورنگ مسائل ایران کے پاس ہے خیشنی جو پتے ون اور پتے ٹو ہے جو خورم شہر فور ہے وہ تو میڈیوم رینج ہے جو پتے سیریز کی مسائل ہیں وہ میک ٹین میک ففٹین کی سپیڈ سے چل سکتی ہیں یعنی ٹن تھاہزند کلومیٹر پر آر پفٹین تھاہزند کلومیٹر پر آر وہ سیدھے واشنگٹن ہٹ کر سکتی ہے اور یہ بات یہ بات امریکن جانتے ہیں کیونکہ امریکن نے

جو ان کے جوائن چیف آف سٹاف ہیں جنرل کین انہوں نے اس طریقہ ہنڈ بھی گیا تھا جب یہ ٹرمپ کو کہہ رہے تھے اور ڈیویارک ٹائمز نے اس پر سٹوری کی تھی کہ امریکن آمی جھجک نہیں اور جیرل پورٹ میں جو سو کالڈ ٹوائلٹ پرابلم ہوئی تھی وہ ایک میوٹنی ٹائپ تھی ابھی دیکھیں ایک پیتالیس منٹ پہلے ٹرمپ نے بیان دیا ہے کہ ایران پلاننگ ٹو ہٹ یوروپین سٹیز جو امریکن بیسز ہیں

اب کہاں پر ہے یوکے میں لیکن ہی بیس ہے جرمنی میں ریمسٹین بیس ہے اسی طریقے سے کچھ یہ پورچگل میں ہے سپین میں ہے اٹلی میں ہے یہ سارے بیسز بھی ایران کے نشانے پر ہیں تو اس لیے یہ جو بات کہی جارہی ہے میڈل ایسٹ کنٹریز کو توڑنا کیوں ضروری ہے کیونکہ وہ ایک طریقے ایک الیگل لائف لائنز ہے جو پیسہ جو یہ جو ایک گانگ رول کر رہا ہے دنیا کو اس کو وہ

پیسہ پمپ کرتا ہے ان آٹریز کے تھو اور یہ پیسہ لوٹ کا پیسہ ہے سب لوگ جانتے ہیں یو اے نے سودان میں نرس انگار کروا کے وہاں کا سونا لوٹا یو اے نے سومالیا میں کیا کیا اسرائیل کا ساتھ دے رہے ہیں پوری دنیا میں ان کا لوٹ پارٹ کے جو سمان پورا انہوں نے یو اے میں بنایا ہوا ہے اس کو ایران نشت کر رہا ہے وہ یہ پوری صدی بنا رہا ہے دبائی کی اب یہ حالت ہو گئی ہے کہ وہاں پر آپ دیکھیں کہ کل سے مارکٹ کھلے گا تو کتنا بڑا کریش ہوتا ہے

billions of dollars are going to be wiped away tomorrow all over all over UAE تو یہ جو tax haven تھے یہ جو ساری چیزیں تھیں including بیرائن بھی اس میں شامل تھے اور آج دیکھیں تو ابودھابی میں بھی strike ہوئی ایران نے strike کی اس کے بعد شارجہ میں بھی strike کی تو یہ ایک ان کو message دے رہے ہیں وہ کہ اب یہ UAE کو امریکans چھوڑ دیں پھر Europeans چھوڑ دیں

اور آبیسلی امریکن اور اروپین چھوڑیں گے تو پھر وہاں پر ویسے ہی کیپٹل فلائٹ شروع ہو گئی یوئی تو

ایران کی سٹریٹیجی اب یہاں سے کیا دیکھ رہے ہیں عمریشی کہ ایران اب کس موڈ میں آپ کو نظر آ رہا ہے اس کے لیے ظاہر سے بات ہے یہ وجود کی لڑائی ہے اس کے لیے یہ آر پار کی لڑائی ہے اب یہ ڈیسائیڈ کرے گا کہ اس سائیڈ بھی یعنی کہ امریکہ اور اسرائیل کے سائیڈ بھی اور ایران کی سائیڈ بھی کون سے کنٹریز ان کے فیور میں آ کر کھڑے ہوتے ہیں کیا یہ ڈیسائیڈ کرے گا کہ یہ آنے والے وقت میں کیا یہ واقعی میں ایک ایسی وار کی ط

بڑھتی ہوئی یہ نظر آ رہی ہے یہ جنگ کی ہم کہیں کہ یہ والڈ وار تھری کی طرف کیا یہ جا رہی ہے کہ اس کو اس طرح سے دیکھا جائے کیونکہ آیت اللہ علی خامنائی کی شہادت کے بعد ایران جس موڈ میں فلحال نظر آ رہا ہے اور جس طرح سے انتقام انتقام کے جو نعرے لگائے جا رہی ہیں اس میں وہ ایک جو سینٹیمنٹ ہے اس سینٹیمنٹ کو بھی تو ایران کو دیکھنا ہوگا اور اس کو رسپیکٹ کرنی ہوگی نہیں تو وہ سینٹیمنٹ تو یہی کہہ رہا ہے نا کہ بدلہ لو

انتقام کا مطلب کیا ہے وہ تو کہہ رہا ہے کہ اور زیادہ ملٹنٹ ہو ایران سے اور ایران اور زیادہ اگریسیو ہو رہا ہے تو ایران نے پہلے کہہ دیا تھا کہ اگر امام خامنے کو کھروچ بھی آتی ہے تو ہم پوری دنیا میں جہاں بھی امریکن یورپین اسرائیلی انٹریسٹ ہے ہم وہاں ماریں گے یہ انہوں نے کہہ دیا تھا پہلے یہ تو کوئی چھپی بات نہیں ہے

تو اب وہ بھی کر رہے ہیں

ملٹی پول بطلب ایک نیو اب کیا کہیں جو ایمرچنگ ورلڈ آرڈر ہے جس میں رشا چائنا ایران ایک پول ہیں اور امریکہ اسرائیل اور نیٹو ایک پول ہے یا ملٹی پولر ورلڈ کا وہ اس سمیں ایران ایک ریپریزنٹیٹیو ہے اور فرنٹ لائن سٹیٹ ہے جو لڑا ہے اور ملٹی پولر ورلڈ تو یہ جو ایران ابھی کر رہا ہے اس میں چائنا رشا کی رضا مندی آپ یہ سوچ لیجئے کہ یہ پہلے سے یہ اس میں چائنا رشا کی رضا مندی ہے

کیونکہ چائنا رشا بھی یہ دیکھ رہے ہیں کہ اگر ایران گرتا ہے تو اس کے بعد پھر امریکہ کی دادہ گری اور پڑ جائے تو اس لیے یہاں پر سوال یہ ہے کہ ایران ایک سٹیڈی کے تحت جو کر رہا ہے وہ یہ کر رہا ہے کہ میکسیمم ہم دیکھیں اس کو ملٹری ٹرمز میں کیونکہ یہ میں اس لیے کہہ رہا ہوں کہ جو ہم لوگ اس کنونشنل ملٹری کی سوچ ہے جہاں پر دو گراؤنڈ کی سینائے بھیڑتی ہیں یا جیسے ہم نے گازا میں بھی دیکھا وہ بھی ان کنونشنل تھا

اسیمیٹرک وار تھی لیکن اس میں بھی کہیں نہ کہیں گوریلا ایک ایلیمنٹ تھا کہ اس میں بھی سینہ ایک دوسرے سے بھیڑ رہی تھی اگر چاہے حماس کے گوریلا سکوٹس تھے لیکن وہ آمنے سامنے لڑ رہے ہیں یہاں لڑائیں کیسی ہو رہی ہیں یہاں لڑائیں ریموٹ کی ہو رہی ہیں یہاں لڑائیں ادھر سے آ رہے ہیں مسائل ادھر سے بومبنگ ہو رہی ہے ادھر سے جیٹس بھی مار رہے ہیں اور ادھر سے مسائل جا رہی ہیں کیونکہ ایران کے پاس اس طرح کی ائر ف

وہ ابھی کھڑا ہے اس کی طرف سے کوئی ابھی مسائل نہیں آئی ہیں کل کو آ سکتی ہیں سبمرین جو یو ایس کی ہیں ان کی طرف سے بھی آ سکتی ہیں اس کے لیے ایران نے الگ سے تیاری کی ہے تو ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ یہ ایک مسائل وار ایک نیو ایج وار کے روپ میں اس کو ہم دیکھ سکتے ہیں اس لیے اس کے رولز الگ ہوں میرا یہ کہنے کوتا ہے ایسا وار اسٹورین میں یہ دیکھ پا رہا ہوں کہ یہ اس طرح کی گرولہ وار بھی نہیں ہے یہ کنونشنل وار بھی نہیں ہے

یہ جیسے انڈیا پاکستان میں آپریشن سے اندور ہوا وہ بھی یہ نہیں ہے تو اس کے پیچھے ایک ایک ورلڈ پاورز کا الائنمنٹ ہے اور بہت ایک اس طرح کا الائنمنٹ ہے کہ امریکہ اسرائیل یہ ابجیکٹیو ان کا ریجیم چینج کیول نہیں ہے ان کا یہ ہے کہ ایران پوری طرح سے سرنڈر ہو جائے اور ایران بھی میں آپ کو بتا دوں اپنے وجود کی لڑائی نہیں لڑا ہے اس کو اگر اپنا وجود بچانا ہوتا تو آج وہ دوستی کر لیتا جیسے وینیزولا میں ہوا

تو وہ لیکن اس میں آپ نے دیکھا کہ وہ ایران اس سمیں اس لیے لڑا ہے کہ اس کو کچھ ideological values کو cherish کرنا ہے اس کو کچھ ideological issues کو resolve کرنا ہے دنیا اور ایران کا national interest بھی ان ideological interests سے align ہوتا ہے جیسے چائنہ کا جو communist party ہے اس کی ideology ہے وہ اس کے national interest سے align ہوتی تو یہ پوری situation

تو یہاں پر ایڈلوجیکل اور نیشنل انٹریسٹ کا ایک الائنمنٹ ہے ایران میں اور وہ اس کے حساب سے چل رہا ہے ان کا مقصد کیا ان کا مقصد ہے اسرائیل کو ختم کر دینا ایک شون کی طاقت بنا دینا میڈلیسٹ میں اور امریکن فورسز کو خدید دینا ان کا پرائن کو بچیں

جی دو چھوٹے چھوٹے اور میرے سوال اور پھر مجھے پتا ہے کہ آپ کو جانا ہے سوال یہ کہ اس میں چائنہ اور رشا کے رول کو آپ کس طرح سے دیکھ رہے ہیں کیونکہ ابھی تک اس طرح کی کوئی بیان سامنے نہیں آئے ہیں جس پہ یہ خوش ہوا جائے جو لوگ ایران کے فیور کی بات کرتے ہیں وہ کہ بھئی دیکھیں رشا اور چائنہ جو ہے وہ پوری طریقے سے کھل کے ایران کے ساتھ آ کر کھڑے ہو گئے ہیں اسی کے ساتھ ایک اور سوال میرا کیا کیا ایران سٹریٹ آف ہوموس جو ہے وہ پور

بند کرنے جا رہا ہے کیونکہ اس نے پروسس تو شروع کر دیا ہے اور ہندوستان اور پاکستان ان دونوں کے رول کو آپ اس میں اس جنگ میں آپ کس طرح سے دیکھ رہے ہیں کیونکہ ہم نے دیکھا کہ کراچی میں کس طرح سے وہاں پر جو یو ایس ایمبیسی ہے اس پر حملہ کیا گیا اس کے بعد وہاں پر کتنے لوگوں کی جان گئی ہے تو سینٹیمنٹ جو ہے کیونکہ یہ پورا معاملہ جتنا آئیڈیولوجیکل ہے جس طرح سے یہ ہتھیاروں سے لڑا جا رہا ہے اس سے کہیں زیادہ یہ جذباتی بھی ہے

نہیں بھئی دیکھیں جہاں ایڈیالوجی آتی ہے وہاں جذبات آتے ہیں بلکل تو اس کے بارے میں مطلب لوگ سمجھ گئے ہوں گے دیکھیں کیا ہے کہ سٹیٹس آف ہورموس آلیڈی بند کر دیئے وہاں پر ایک ڈیمانسٹریشن آج آئی آر جی سی کی نیوی نے دیا انہوں نے ایک آل ٹائنکر میں آگ لگا اور وہ جو ہے وہ گلف کنٹریز کا تھا تو گلف کنٹریز کا سارا آئل وہاں سے پاس نہیں ہوگا

لنڈے سے آپ دیکھیں گے اس کے جو مارکٹ پر اثر ہوگا ہی ہو اس کے بعد جو دیکھیں ایک اور بات آپ نے شاید ایک بار ریپیٹ کریں گے جو آپ نے پہلے پوچھا تھا جی چائنہ اور رشا کے حوالے سے تو چائنہ اور رشا کی جہاں تک بات ہے اس میں دیکھیں کھل کے آنا یہ جو پوری بات ہے کھل کے آنے والی اس میں دیکھیں آپریشن سے دور میں چائنہ بھی کھل کے پاکستان کے ساتھ نہیں آیا

آج بھارت بھی کھل کے افغانستان کے ساتھ نہیں کھل کے آنے والی بات اب ختم ہو گئی اب بات یہ ہو گئی ہے کہ جو سٹریٹیجک پارٹنرز ہیں تو سٹریٹیجک پارٹنرز ان رائٹنگ ایران کا کون ہے ریشا اور چائنہ انہوں نے سٹریٹیجک پارٹنرز ہیں پچیس پچیس تیس تیس تال کے ایلائن سے وقیدہ ڈیل ہوئی ہے تو اب چائنہ کا کیا کام ہے چائنہ کا کام ہے سونیوم پرکولیٹ سپلائی کرنا ایک میں بہت سمپل بات کہہ رہا ہوں اور

بہت ساری چیزیں ہیں میں جب ایران میں تھا تو ہم نے چائنیز پرسنلز بھی دیکھے ریشن پرسنلز بھی دیکھے لیکن ایک چھوٹی چیز سوڈیوم پرکولیٹ کیا اب سوڈیوم پرکولیٹ اسنشل پر مسائل بہت ایک اسنشل سولیڈ فیول ہو یا وہ لیکوڈ فیول ہو اس میں اس کی ضرورت ہے تو وہ پچھلی چھ مہینے سے آ رہا ہے اس پہ کسی کا دھیان نہیں گیا اسرائیل امریکہ کا گیا لیکن وہ اس چیز کو سمجھ رہے ہیں اور اس سے ڈر بھی رہے ہیں اب

چائنا نے اس طریقے سے ایران کو سٹاک کر دیا دوسری بات ایران کے اندر جو سائیبر وارفیر چل دی بہت ساری جو ہم لوگ کو دکھائی نہیں پڑی ابھی بہت دن ہم لوگ اس چیز کو نہیں دیکھ پائیں گے سائیبر وارفیر جو چلی ہے اس میں چائنا اور رشا جو لگے ہیں اور اس میں کچھ ہائی ویلیو ٹارگٹ انہوں نے سیٹ کی ہیں وہاں پر ایران کی وہ مدد کر رہے ہیں تو آج کل کھل کے آنے کا یہ اس کا تات پر ہے یہ اس کا مطلب تیسری بات جو آپ نے

انڈیا پاکستان کی پوچھی تو اس میں دیکھی کیا ہے کہ ایک تو میں تھوڑا سا آن کمپیٹیبل ہو جاتا ہوں انڈیا پاکستان کے اس سیناریو میں بات کرنے سے کیونکہ ہم لوگ لڑنے پھٹنے والے لوگ ہیں انڈیا پاکستان بہت ڈسپوائنٹ کرتے ہیں ہم کو اس پورے سیچویشن میں پھر بھی اب یہاں پر کیا ہے انڈیا کا آپ روک دیکھئے تو انڈیا نے ابھی تک کوئی بیانی نہیں دیا ہے ابھی یہ عجیب راجنی تھا کہ کوئی بیان نہ دو اور ایران کے ساتھ انڈیا کھ�

جب یون ایچ آر سی میں ریزروشن آئے تھا ایران کے خلاف ہیومن رائٹس کی ایشو پہ تو انڈیا کھڑا ہوا تھا پھر یہ ایزرائیت چلے گئے جسٹ آن دے ایب آم کھامنیز اسیسینیشن اس کا کیا ہے اس کا لنک کیا ہے یہ بھی آنے والے دنوں میں کھولے گا تو اس لئے دیکھئے جو انڈین پیپل ہیں جنتا ہے وہ تو ہے ایک اپنی جگہ انڈین سٹیٹ ہے انڈین نیشن سٹیٹ وہ بھی اپنی جگہ ایک طرح سے جو اس کی فورن پالچی ہے اس کو وہ پول

ابھی اس نے کوئی سائٹ وہ نہیں لینے دی رہا ہے لیکن یہ گورنمنٹ جو ہے جو رائٹ ونگ کی طرف گھوسی ہے تو گورنمنٹ اور نیشن سٹیٹ ایک نہیں ہیں and they are not on the same page کئی بار ہوتا کہ they are on the same page but ابھی نہیں ہیں تو اس لیے یہ جو ہے بہت بڑی crisis ابھی current بی جی پی regime کے لیے آنے والے دنوں میں ہونے والی ہے کیونکہ economic crisis بھی ہوگی یہ جو ابھی ہو رہا ہے اور political crisis بھی ہوگی جب ان سے جواب دیتے نہیں بن پڑے گا یہ کس کے ساتھ جائیں یہ کچھ سمجھ میں نہیں آئے گا

اور ان کے جو خاص دوست ہیں جب ان کو اور زیادہ نقصان ہوگا تب کیا ہوگا یہ دیکھیں ایک بہت بڑا question یہاں کی ریجیم کے سامنے ہے پاکستان میں بھی وہی پوری ستی ہے پاکستان میں بھی confusion ہے جو آسم مونیر نے pro-american اپنا outreach بڑھایا تھا عمران خان ایک anti-american posture لی ہوئے تھے ان کو جیل ہو گئے اور ان کے ساتھ torture ہو رہا ہے یہ بات تو سامنے آگئے اور

پھر سے امریکہ کی گود میں جو پاکستان بیٹھنے کی کوشش کر رہا تھا اب پاکستان بتائے ایران کے ساتھ ہے کیوں وہ امریکہ کے ساتھ ہے اب بتائے وہ اس چیز کو پاکستان is in the talk اس کو ابھی وہ کٹ گھرے میں کھڑا ہے یہ بولتی بند ہے پاکستانی very very last question کہ اس جنگ کو آپ کتنا بڑھتے ہوئے دیکھ رہے ہیں اور کتنے دنوں تک دیکھ رہے ہیں کیا آپ یہ predict کر پائیں گے although it's very difficult to predict right now but still کیا

کس طرح سے آپ اس کو آگے بڑھتے ہوئے آپ دیکھ رہے ہیں کتنا لمبا جاتے ہوئے آپ اس کو دیکھ رہے ہیں جب تک ٹرمپ خود ایران کی نئی لیڈرشپ سے سیز فائر نہیں مانگے گا تب تک یہ جنگ چلے

اوکے بہت بڑی بات آپ نے بول دی ہے بہت بہت شکریہ آپ کا کارکرم کا حصہ بننے کے لیے ناؤس کے ساتھ جڑنے کے لیے یہ ناؤس کا میرا بھی پہلا پروگرام ہے اور آپ کا بھی پہلا پروگرام ہے اور ہم اس طرح کے جو سپیشل براڈکاسٹ ہیں ہم آپ کے سامنے لاتے رہیں گے اور امید ہے کہ آج کا یہ براڈکاسٹ ناؤس کے جو آڈینس ہے اس کو پسند آیا ہوگا اور آپ بھی اپنے کومنٹس اپنی رائے ہمیں ضرور بتائیے گا بہت بہت شکریہ امریش

Discussion

0

Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear

Readers only

The journalism is free for everyone — create a free account to join the discussion.

More from Nous Podcast