6:40Iran, Israel & the Future of West Asia I nous Clips
This is an excerpt from a longer conversation.
Is West Asia moving towards another major conflict, or is deterrence reshaping the balance of power? In this conversation, senior journalist Bushra Khanum speaks with author and political commentator Amaresh Misra about Iran's military preparedness, public sentiment, and the strategic calculation…
تو ایک تو جذباتی محول تھا لیکن جذبات کے ساتھ کیا آپ کو بڑے پیمانے پر غصہ دکھا کیا آپ کو ہی لگا کہ اگر جنگ دوبارہ شروع ہوتی ہے تو کیا آپ کو لوگ اس کے لئے پرپیڈ نظر آئے یہ بات ہے کہ اگر کوئی ایسی سٹرائک ہوتی ہے ایران اس کے لئے تیار ہے منٹلی تیار ہے اس کی جنتہ تیار ہے اس کی سینہ تیار ہے اور پھر یہ ہے کہ پھر وہ سیدھے ایران گراؤنڈ انویجن کرے
یہ ساری پوزیشن جو امریکہ اپنی رکھ رہا ہے ٹرم جو رکھ رہے ہیں اس سے آخر کیا حاصل کرنا چاہ رہے ہیں اور اسی لیے دیکھئے آج ایک بیان بھی آیا ہے ایران کی طرف سے دیکھیں ابھی جو ستی ہے اس میں اگر ہم ایک کمانڈو آپریشن کر دیں اور سو امریکنز کو اٹھا لائیں تو یہ بہت آسان کام ہے تو اگر گراؤنڈ انویجن ایران اگر کرے گا تو کیا ان کے سینک کیا پھر اس کے لیے تیار ہیں
اس کو ایک ویسا مدہ نہیں مانتا کہ کوئی فوری مدہ ہے وہ اب ایران کی نیشنل سیکورٹی ڈاکٹرن کا حصہ بن گیا سوال میرا پھر یہ ہے کہ ہارموس کی صدی کو آپ فلحال کیسے دیکھ رہے ہیں کیا آپ کو لگ رہا ہے کوئی بیچ کا راستہ نکالنے میں انٹریسٹڈ ہوگا ایران ٹرم کا بھی مائنسٹ وہی ہے نیتنیاؤ کی طرح یہ ہے کہ وہ اس طرح کے جنوسائیٹ کی بات کھل کے نہیں کرتا لیکن وہ بھی ایسی باتیں کرتا ہے
پہلے یہ ہوتا تھا کہ وہ جو کہتے تھے دنیا اس پر یقین کر لیتی تھی امریکنز بھی یقین کرتے تھے اب لیکن سیچویشن پوزیشن پوری بدل گئی ہے لوگوں نے دیکھا عراق دیکھا اخوانستان دیکھا تو اس لئے دیکھیں ابھی سیچویشن بہت زیادہ بولٹائل ہے اور اس بار کی بولٹائلٹی میں سب سے بڑی بات ہے کہ امریکہ ازرائیل کی تیاری نہیں
ناؤز میں ہم ڈیٹا اور گراؤنڈ ریالیٹیز کے ذریعے وہ سٹوریز آپ کے سامنے لاتے ہیں جنہیں اکثر دبا دیا جاتا ہے یا غلط طریقے سے پیش کیا جاتا ہے ہم ایک انڈیپینڈنٹ پلیٹ فارم ہیں یعنی ہمارے پیچھے کسی طرح کی کوئی کورپرٹ بیکنگ نہیں ہے ہماری اصلی طاقت آپ ہیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایسی سچی اور ضروری سٹوریز لگاتار آپ کے سامنے آتی رہیں تو ہماری ویڈیوز کو آپ زیادہ سے زیادہ شیئر کر
ہو تو اسکرین پر دیے گئے کیو آر کوٹ کے ذریعے آپ ہمیں سپورٹ کریں تاکہ ہم یوں ہی آپ کے سامنے سٹوریز لاتے رہیں اور یوں ہی کام کرتے رہیں آداب ناؤز نیٹورک دیکھ رہے ہیں آپ میں ہوں آپ کے ساتھ بشرا خانم فہد کیا ایران اسرائیل اور امریکہ کے بیچ پھر سے
کیا جس طرح کے پچھلے تین چار روز سے ہم ایکسچینجز دیکھ رہے ہیں امریکہ اور ایران کے بیچ میں کیا اس کو یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ اب ایک فلجڈ وار ہے یا پھر
ابھی اسی طرح کے ایکسچینجز ہمیں دیکھنے کے لیے ملیں گے آپ نے یہ دیکھا کہ آیت اللہ علی خامنائی کے فیونرل میں تیتالیس ملین کے قریب لوگوں نے شرکت کی جو اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے کچھ کا تو یہ تک کلیم ہے کہ یہ ہیومن ہسٹری کا سب سے بڑا فیونرل تھا لیکن اس کے بعد یا اسی کے دوران لگ بگم کہہ سکتے ہیں ہم نے یہ دیکھا کہ کیسے پہلے ایران نے ہارموز میں دو جہازوں کو نشانہ بنایا اور پھر اس کے بعد امریکہ نے
ایران کے اوپر حملہ کیا اور اس کے بعد ہم لگاتار یہ دیکھ رہے ہیں کہ ایران کے اوپر حملہ کیا جا رہا ہے حالانکہ یہ حملے ابھی صدن ایران تک ہی لیمیٹڈ ہیں لیکن حملے لگاتار کیا جا رہے ہیں اور اب تک کے مطابق اس میں تیس لوگ اب تک ہتاہت ہو چکے ہیں ایران کے حالانکہ کلیم تو یہ بھی کیا جا رہا ہے کہ امریکہ کے بھی کئی سینک ہتاہت ہوئے ہیں اور بڑی تعداد میں زخمی بھی ہوئے ہیں کیونکہ جس بڑے پیمانے پر ایران نے ریٹال
یہاں تک کہ امان اور یو اے ای یہاں پر جس طرح سے مارا ہے اور خاص طور پر بہرین اور جارڈن میں جس طرح سے ریٹالیٹ کیا ہے ایران نے اس کی تصویریں جو ہیں وہ بہت خطرناک ہیں لیکن ایک اور سوال یہاں پر اٹھ رہا ہے کیا اب یہ لڑائی صرف ایران اور امریکہ کے بیچ نہ ہو کر کیا اب یہ ملٹی فرنٹ ہو گئی ہے کیونکہ آپ نے دیکھا ہوگا کہ ہوتیز اور
جو سعودی عرب ہیں ان کے بیچ بھی جنگ کا ایک اور فرنٹ کھل گیا ہے کیا یہ امریکہ کی کوئی نئی سازش ہے یہ پورا کا پورا جو کانفلکٹ ہے یہ جو وار ہے اب کدھر جاتے ہوئی نظر آ رہی ہے اس کے کیا نتائج ہوں گے کیا امریکہ اس کو نویمبر تک ڈریک کرنا چاہے گا کیا ٹرمپ اس کو ڈریک کرنا چاہیں گے کیونکہ نویمبر میں میٹ ٹرمپ پول ہیں اور اس کے بعد ہم اس کو ایک بڑی وار میں تبدیل ہوتا ہوا دیکھیں گے کیا ابھی بھی جو امریکہ کر رہا ہے
پوری جنگ کا کیس سینٹر اب صرف ہارموز بنتا ہوا نظر آ رہا ہے کہ اس کا دادا کون ہوگا اس پر کس کا قبضہ ہوگا
میرے ساتھ انہی تمام سوالوں کا جواب دینے کے لیے انہی تمام پہلوں پر بات کرنے کے لیے وار ہسٹورین ویس ڈیجیا معاملوں کے جانکار جانی مانی شخصیت امریش مصرہ جی میرے ساتھ جڑ گئے ہیں امریش جی ابھی ایران سے لوٹے ہیں امریش جی اس وقت وہاں پر موجود تھے جب یہ احتیاطی فیونرل شہید آیت اللہ علی خامنائی کا ہو رہا تھا وہاں سے انہوں نے گرانڈ رپورٹنگ بھی کی ہے ان فیکٹ جب یہ وار شروع ہو گئی تھی تب تک وہ وہ
کہہ سکتے ہیں کہ ایک ٹیسٹ یا ایک ایکسپیرینس ان کو اس کا بھی ملا ہے حالانکہ جب بارہ دن کی وار ہوئی تھی اس سے پہلے بھی اتفاق یہ ہے کہ امریش جی وہاں پر تھے امریش جی ویلکم ٹو ناؤز نیٹورک
عمری جی سب سے پہلے تو میرا سوال یہ ہے کہ میں آپ کی ایکسپیرینس پر آنگی میں آپ سے جانوں گی کہ آپ نے کیا دیکھا ہے ایران میں جب آپ پہلے گئے تھے اور اب جب آپ ایران گئے ہیں تو کتنا بدرا ہوا آپ نے ایران کو دیکھا ہے لیکن اس سے پہلے میرا سوال جس کو آڈینس کو جاننے میں زیادہ انٹریسٹ ہوگا کہ ابھی اس وار کو آپ کہاں جاتا ہوا دیکھ رہے ہیں کیا آپ اس کو کہیں گے کہ یہ وار شروع ہو گئی ہے لیکن اس پہ کیا ہے ابھی جو پوری سیچویشن ہے
اس میں یہ ہے کہ ایم او یو ختم ہو گیا اور ایم او یو کے ختم ہونے کے بعد اگلا سٹیپ وار ہی ہے لوجیکل لیکن یہ ابھی کہنا کی وار شروع ہو گئی ہے یا جنگ اپنے پروان پہ چڑھ گئی ہے ایسا تھوڑی تھوڑا سا تھوڑی جلدی بازی ہوگی کیونکہ ساترڈے کو نتنے آؤ امریکہ جاتا ہے اور ساترڈے کے پہلے مجھے لگتا ہے کہ امریکہ ابھی اس طرح سے ریٹالیئٹ نہیں کرے گا اچھا پچھلے دو دنوں کا اگر آپ
حساب اٹھا کے دیکھئے تو جتنا ایران نے مارا ہے اس کا ون ٹینٹھ بھی امریکہ نے جواب نہیں دیا ہے اس کی ایک بہت بڑی وجہ یہ بھی ہے جو ایران صد بھی کرنا چاہتا تھا جیسے جارڈن کا ایگزامپل لیجئے کنگ فیصل جو بیس ہے امریکن بیس جارڈن میں بہت مشہور بیس ہے اس پہ چار میسائٹس ایران نے ماری اب اس کے جو ویڈیوز آئے اور یہ بات ہے تیرہ جولائی کی آج پندرہ جولائی اس کے جو ویڈیوز آئے اس میں تو یہ دیکھ رہا ہے
ختم ہو گئے ہیں ہی نہیں کوئی انٹرسپٹ ہی نہیں کرنے والا ہے اس کے بعد بہرائین پہ آئی ہے اب بہرائین میں جو لگتار بارہ تیرہ چودہ آج بھی صبح ایران نے مارا بہرائین سے جو ویڈیو آ رہا ہے اس میں ایک پیٹریٹ مسائل امریکہ کی انٹرسپٹر وہ انٹرسپٹ کرنے کیلئے لانچ ہوا اور وہ ہوا میں ایکسپلوڈ ہو گیا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ اپنا تھرڈ گریڈ مال
گلف کنٹریز کو دیے ہوئے اس سمجھ سرپ ڈیفنس کے لیے اور یہ سب سے بڑا ایشو ہے امریکہ کیوں نہیں ریٹالیئٹ کر رہا ہے کیونکہ امریکہ کو نہیں سمجھ میں آ رہا ہے کہ اس سمجھ میں ہم کیسے جنگ کو آگے بڑھائیں وہیں دوسری طرف اسرائیل کا اتنا پرشر ہے اور میرا انٹرپیٹیشن یہ ہے کہ جو خبر اسرائیل نے کھلائی ٹرم سے کہا کہ ایران تم کو اسیسنیٹ کرے گا وہ ایسیلی اسرائیل میسج دے رہا تھا کہ اسرائیل اسیسنیٹ کر سکتا
اور ٹرمپ اس دواگ میں آگئے اور اسی لیے کیونکہ ان کے تو حت میں ہی نہیں امریکہ کی پورے سسٹم رولنگ کلاس بھی جو ہے وہ ڈیوائیڈڈ ہے کہ ابھی ایران کے ساتھ ہم جنگ شروع کریں گے تو کیسے کریں گے جو ہاکس ہیں جو یہ چاہ رہے ہیں کہ جنگ ہو آپ نے دیکھا ہوگا کہ ٹرمپ نے جب سے کہا ہے اکیلے بول رہا ہے وہ نہ پیٹ ہیکسٹ ان کے ساتھ ہیں نہ مارکو روبیو بول رہے ہیں جو پرو وار سیکشن ہے جیٹی وینز جو وائس پریزیڈنٹ ہے وہ تو شروع
ایران کے ساتھ بات چیت اور ایمیو کے پکش میں تھے تو امریکہ کی جو سیچویشن ہے اس میں یہی ہے کہ کلیریٹی نہیں کہ اب یہ جو کرت ہو تو گیا ایمیو پھاڑ کے پھیک دیا گیا ایران کے پارلیمنٹ نے بھی یہ کافی دنوں بعد ایران کا پارلیمنٹ ملا تین چار دن بعد اور ایران اس نے اتحاسک ریزوگوشن لیا اور اس نے کہا کہ ہم اس اگریمنٹ کو توڑتے ہیں
نہ کےول یہ بلکہ اب تک جتنے بھی اگریمنٹ ویسٹرن پاورز کے ساتھ میں سب کو توڑتے اور ہم انکوائری بٹھائیں کہ جو اگریمنٹ ہوئے ہیں وہ کن لوگوں نے کیے کیسے کیے اس کا کیا نتیجہ نکلا اس سے سی آئے موساد کا پینیٹریشن کتنا بڑھا یہ پوری بات اور اس کے ساتھ ساتھ اس کا بیک ڈرپ یہ ہے کہ موجتما کھامنے ہی پوری طریقے سے جو سپریم لیڈر جو علماؤں کے وہاں سب سے بڑے لیڈر ہیں
ہیڈ آف سٹیٹ ہے اور کمانڈر ان چیف آف دا آرمی ان کی لائن صاف آ گئی اور وہ ایران کے پارلیمنٹری ریزولوشن میں بھی ریفلیکٹ ہوا سرکار کو ایران کی ایک طریقے سے چتاونی دی گئی ہے ایران کے پارلیمنٹ دوارہ کہ ریولوشنری لائن پہ آؤ اب بتائیں یہ بات وہاں اس میں منشنڈ ہے انقلابی آپ راستے پہ آؤ انقلابی راستہ مطلب انٹی ایزرائیل انٹی امریکہ کمیٹمنٹ ٹو اپروٹ امریکہ فرم دی میڈل ایز اور ای
امریکن ایزرائیل فرم دو میڈلیو تو یہ دیکھیں جو سیٹویشن ہے یہ آج پندرہ جولائی کو اگر ہم یہ پورا جو گراؤنڈ ریالیتی ہے اس کو اگر ہم سمجھنے کی کوشش کریں تو اس میں دیکھیں ایک عجیب طریقے کا سٹیلمیٹ ہے اور سٹیلمیٹ جس میں ایران کا پرچ بھاری ہے اور بھاری ہوتا جا رہا ہے بلکہ ون سائیڈڈ ہم کہیں گے پسلے دو تین دنوں میں ایسا ہوا ہے معاملہ کہ ون سائیڈڈ جیسا ہو گیا حالانکہ یہ جنگ
اب نیتنیوں وہاں جا رہے ہیں کیا ہوتا ہے کیا نہیں ہوتا ہے جنگ کے جو پورے ایک طرح سے امکان ہے وہ سامنے اس میں ایک چیز جو ملٹی فرنٹ وار کی ہے اس میں دیکھیں سعودی عربیہ نے میے کے پہلے ہفتے میں جو ٹرمپ پروجیکٹ فریڈم لانچ کرنا چاہتے تھے کہ سٹیٹ اوف ہرموس سے جہازوں کو امریکن پلین اسکارٹ کرے تو سعودی عربیہ نے منع کر دیا اس کے بعد اب ابھی بھی سعودی عربیہ ایران کے خلاف آنے کو تیار نہیں
تو اس سے کہا گیا کہ بھائی یمن پہ تو کچھ کر سکتے ہو وہ بھی جو ہوا ہے جو ایران کا پلین لینڈ کر رہا تھا سانہ میں بومبنگ ہوئی ہاف آٹڈ ابھی بھی جو سعودی عربیہ موبیلیزیشن وغیرہ کرنے کی جو خبریں آ رہی ہیں میرے جو سوتر ہے سعودی عربیہ کے اندر وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ سب کچھ ہاف آٹڈ ہے ایم بی ایس نہیں چاہتے ایم بی ایس وغیرہ اس سمیں دو ہزار تیس کا ویژن ان کا ڈیولپمنٹ کا اس کا اس میں لگے تھے اب ان کو
مطلب آپ سوچئے کہ بہت ہی زیادہ افراد افری ہوگی اور ایران میں میں آپ کو بتاؤں جو آپ نے ایک چیز ہم سے پوچھی تھی کہ جب پہلے ہم ایران گئے تھے یہ جو چالیس دن کی جنگ کے پہلے بارہ دن بارہ دن کی جنگ کے بعد بھی ایران میں ایک دوسری طرح کا خوشنما محول تھا مطلب ان دی سینس کی بھائی ایک ریلیکشت محول تھا دکانیں کھولی تھی چیزیں مل رہی تھیں آپ
آرام سے آ جا سکتے تھے لیکن چالیس دن کی جنگ نے ضرور ایک بڑا اثر ایک بڑی چھاپ چھوڑی ہے ایران میں لوگ بہت زیادہ سترک ہو گئے ہیں بہت زیادہ فورینرز کے پرتی سسپیشس ہو گئے ہیں اور یہ ہم کو فیونرل کے سمیں بھی دکھائی پڑا ہر طرح کے فورینرز کو بغایدہ جاچا جا رہا تھا کوئی اس میں یہ بات ہی نہیں تھی آپ جتنے ہوں گے بڑے آپ سوچئے کہ یہ
conscious پریاس ایران نے کیا کہ even ان کے allies پیوٹن اور جی جنپنگ نہ آئیں بلکہ delegations آئیں lower level کے officials آئیں کیونکہ ایران کا یہ ماننا ہے کہ جو lower level کے officials ہوتے ہیں وہ زیادہ ground reality کے قریب ہوتے ہیں ایک مطلب general بات میں کہہ رہا ہوں کسی ایک specific دیش کے بارے میں ایک general بات تو سعودی ایرانیہ کا delegation آیا اور میں نے بتایا کہ قرآن کی ان کے سامنے جو آیت پڑھی گئی جس میں صاف ہی کہا گیا کہ
بدر کی لڑائی کو یاد کرو کہ مسلم یونٹی بہت ضروری ہے کطر کا ڈیلیگیشن آیا اس کے سامنے بات ہوئی کہ ریپینٹ کرو وہاں آیت پڑھی گئی اس کے بعد ترکی کا آیا اس کے سامنے پڑھی گئی کہ پیسیوٹی غلط ہے بولنا بولتے رہنا اور ایکشن میں نہ جانا یہ بہت غلط ہے تو یہ ساری جو چیزیں تھی یہ جو ایک نئے طریقی ڈپلومیسی اور نئے طریقی پولٹکس تھی ایران ایزا کنٹری بدل گیا کافی حد تک اور ایک وہ ریولوٹری مو�
ایکانوی بھی اس کی وار مطمئن ہے
جب آپ نے وہاں جا کر اس وقت میں ایک تو جذباتی محول تھا جس وقت آپ گئے ابھی ظاہر سے بات ہے وہ آخری سلام پیش کر رہے تھے اپنے شہید سپریم لیڈر کو اور کافی وقت کے بعد کافی لمبے انتظار کے بعد یہ ان کا فیونرل ہوا تو ایک تو جذباتی محول تھا لیکن جذبات کے ساتھ کیا آپ کو بڑے پیمانے پر غصہ دکھا کیا آپ کو ہی لگا کہ اگر جنگ دوبارہ شروع ہوتی ہے تو کیا آپ کو لوگ اس کے لئے پرپیڈ نظر آئے اور نہ صرف لوگ بلکہ جو انفرسٹ
کیا آپ کو well prepared نظر آئیں آپ کو لگا کہ نہیں ایک نظر آتا ہے کہ یہ ملک جو ہے ابھی ایک جنگ سے گزرا ہے اور وہ بھی جنگ ایسی جو کہ دنیا کے سپر پاور سے انہوں نے لڑی ہے اور جس میں claim کیا گیا کہ وہ جیتے ہیں
تو کیا آپ کو وہاں پر موٹے طور پر دیکھنے کے لئے ملا اور جب آپ یہ کہتے ہیں امریش جی کہ جو فارنرز تھے ان کو ایک طرح کے ایک سسپیشیس ایک شک کی نگاہ سے وہ دیکھ رہے تھے کیونکہ میں نے بھی دیکھا کہ جب میں لائی وہاں سے دیکھ رہی تھی کہ جہاں کہیں بھی کوئی رپورٹر وہ کر رہے تھے تو لوگ کھڑے ہو کے سننا چاہتے تھے سمجھنا چاہتے تھے کہ آخر کیا کہنا چاہ رہے ہیں کیا کہہ رہے ہیں تو کیا ان کو ہر چیز میں لگتا ہے کہ کہیں کوئی ایج
کوئی کوئی نیگٹیو بات تو ہمارے لیے نہیں پھیلا رہا ہے جو ہماری ایک پوزیٹیو امیج دنیا میں بن رہی ہے کیا اس میں کوئی ڈینٹ تو نہیں لگ رہا کیا یہ تمام چیزیں آپ نے دیکھی وہاں پر نہیں دیکھیں ایران نے ایک بہت بڑے ٹراما سے گزرایا اور ٹراما دیکھیں جو جنگ ہوئی وہ اس سے بڑا ٹراما جو جنوری میں ہوا جو پروٹیسٹ ہوئے اور جس طریقے سے پروٹیسٹ کو موساد اور سی آئے نے ہنسک بنا دیا اور جس میں کافی لوگ اس میں شامل ہوئ
بہت ساری چیزیں ابھی جات چل رہی ہے اوفیشل فگرز جو ایران کے سرکار نے دیئے ہیں وہ بہت امپورٹنٹ ہیں اس میں دیکھیں پوری طرح سے یہ آیا ہے کہ پاتھ سے چھ سو لوگ ایرانی سوسائیٹی کے وہ جو مارے گئے ہیں اور جس میں ایران کے سیکورٹی فورسز کے ساتھ جو بقیدہ جنگ ہوئی ہے اچھا ابھی تک وہ چل رہا ہے ختم نہیں ہوا ہے میں آپ کو بتاؤں میں جہاں تھا
وہاں پر بھی مجھے کچھ ایسے سسپیچس ایکٹیویٹی دکھائی پڑے کیونکہ فورینرز کو ایک گروپ ہے ایران میں جو فورینرز کو کچھ میسیجز پاس کر رہا تھا اور وہ میسیجز یہ تھے ایک تو انٹی اسلام میسیجز تھے جو کی سرند دماغ دماغ تھنکا ہمارا اور اس کے بعد وہ یہ بلکل جیسے اسرائیل کی جو لائن ہے کہ ایران جو ہے اپنے یہاں لوگوں کا دھیان نہیں دے رہا ہے دھان نہیں رکھ رہا ہے اور حزب اللہ کو فنانس کر رہا ہے آتنگ بات کو فن
اسرائیل کا ایران سے کوئی جھگڑا نہیں ہے یہ ایران جبرستی کر رہا ہے ایران کی لیڈرشپ ایران کی ریجیم تو انٹی ریجیم پروپگنڈا ہمارے سامنے چل رہا تھا تو ہمارے سامنے انٹی ریجیم پروپگنڈا چل رہا تھا اور فورینرز کو ٹارگٹ کیا جارہا تھا وہاں ان تک میسیجز پہنچایا جارہی تھی کہ پتہ نہیں کون کیا ہو تو آپ یہ دیکھئے ایسے محول میں تو جنتہ جہاں پر بھی دیکھ رہی تھی کہ کوئی بھی اس طرح سے سس
الگ تھلت کچھ بات کرنا چاہ رہا ہے کوئی کسی کو کونے میں لے جا رہا ہے کوئی فورنر کوئی پترکار بھی کسی ایرانی کو کونے میں لے جا کے بات کرنا چاہ رہا ہے تو وہ لوگ روک رہے تھے اور کئی جگہ تو وہ لوگ اگریسیو ہو گئے تھے اب اس میں دیکھیں یہی بات ہے کہ بھئی ہمارے ساتھ تو لوگ تھے جو خود ایران کے تھے تو وہ ایک الگ مسئلہ تھا یہ جو ایکسیس آف ریسٹنس کی ایڈیالوجی والے لوگ ہیں جیسے ہم ہیں تو ان کے ساتھ لوگ تھے لیکن جو ا
اب جنرل پہنچنے میں بھی دو کیٹیگری تھی اب جیسے ہم لوگ جب مہان ایئر کی فلائٹ جو مسکٹ سے تیران کی تھی اس میں مجھے لڑکے ملے بھاگلپور کے لڑکے تھے سیتا مڑی کے لڑکے تھے لکھنو کے لڑکے تھے کچھ کشی نگر کے لڑکے تھے جو اپنے آپ چل دیئے شیعہ لڑکے تھے وہ جو اپنے آپ اپنے کھرچے پہ وہ چل دیئے انہوں نے کہا کہ ہم نے کچھ نہیں دیکھا ہم کو یہ بھی نہیں پتا کہ کیا ہوتا ہے انویٹی
بس ہم نے ٹریول ایجنٹ سے فکس کیا پیسہ تھا ہمارے پاس ہم آگئے اور وہ لوگ پہنچے اور وہ لوگ کسی طرح سے وہاں پر کیسے رہے کیا ہوا حالانکہ وہاں سڑک پہ انتظام تھا اور پوری چونکی چار کروڑ جنتہ سڑک پہ تھی عراق سے بہت لوگ آئے تھے اس کے بعد لیمرن سے بہت لوگ آئے تھے تو یہ سب وہاں ویوستان اچھی تھی چاہت چوبن تھا وہ اس معاملے میں جو آپ نے کہا کہ کیا ہے تو اورگنائز محول ہم کو دکھائی پڑا لیکن میں یہ کہہ رہا
اس میں ایک طبقہ جو تھا وہ اپنی شدہ میں آیا ایک طبقہ تھا جو ایکسز آف ایڈیالوجی کے ریزسٹنس میں آیا کچھ جیوز آئے تھے برازیل سے جو لیفٹس تھے اور ایکسز آف ریزسٹنس کے ساتھ تھے لیکن ایک بڑا حصہ فولنرز کا ایسا بھی تھا جو تھوڑا سا اس طرح کا تھا
جی آپ ایسا انڈین جورنلسٹ وہاں پر کیا آپ سے کچھ لوگوں نے کچھ اس طرح کے سوال کچھ پوچھے آپ سے کہ پہلی بات تو کیا آپ سے پوچھا کہ آپ کی نیشنالٹی اور ان سب کے بارے میں اور اگر ایسا پوچھا گیا اور آپ نے اگر انڈین بتایا یا وہاں کسی نے آپ کو انٹریڈیوز کر آیا کہ بھئی یہ انڈین جورنلسٹ ہیں یا جس بھی پوزیشن میں آپ وہاں پر گئے تھے تو میرا سوال آپ سے یہ ہے امریش جی کی
کیا یہ پوچھا کچھ آپ سے اس طرح کے سوال پوچھے گئے کہ ہماری جو گورنمنٹ کا جو بھی ایک سٹینڈ رہا ہے یا پھر جو دینا جو تھا اس میں جو کچھ ہوا اور کس طرح سے وہ مہمان تھے ہمارے ان کے ساتھ جو ہوا کیا اس کو لے کر کوئی سوال آپ سے پوچھا گیا ہو یا اس طرح کی کوئی بھی چیز کیونکہ
جو جنگ سے پہلے نریندر موڈی گئے تھے اسرائیل اور اسرائیل سے نریندر موڈی کی نزدیکیاں سرکار کی نزدیکیاں کہ اس طرح کے کوئی بھی سوال ان کے ذہن میں تھے کیا کسی نے آپ سے ایسا کوئی سوال پوچھا یا وہاں کی جو پریس تھی شاید اس سے بھی آپ نے بات کی یا ان لوگوں نے آپ سے بات کی تو انہوں نے کیا آپ سے کچھ اس طرح کے سوال پوچھے
پانچ جولائے کو جو سٹیج اندر تھا مسلحہ کے اندر جو سٹیج لگا تھا پریس کا اور جہاں پر انٹری بہت ایکسکلوسیف تھی تو وہاں ہم گئے تھے آئی آئی وی کی جو ہندی اردو سرویس اس کو اردو سرویسی کہا جائے اس کو سہر ٹی وی ہے اس نے ہمارا انٹریو لیا بیکڈروپ پہ کورا وشال جنتا تھی اور آپ کو بتا دیں کہ اس کا ایک ویڈیو میں نے آپ کو بھی بھیجا ہے وہ ہمارا انڈیویجول جو ہم لے رہے تھے اس سے الگ ہمارا انٹریو ہوا
جس کا لنک کبھی پوری طرح سے ڈاؤنلوڈ نہیں ہو پائے وہ بھی ہم جلدی جاری کریں گے تو اس میں دیکھئے کیا تھا کہ لاکھوں زندہ جنتہ آ رہی تھی جا رہی تھی کھڑی نہیں تھی وہ جو آپ کو اتنا بڑا ماس دکھائی پڑا ہے وہ آنے جانے والا تھا ایکزٹ یہ انٹری ایکزٹ والا محبت تھا اور مطلب یہ اچھا اس کے ساتھ ساتھ جو ہم سے سوال وہاں پوچھے گئے وہ دراصل ایکسز آف ریزیسٹنس سے جڑے انٹی امریکن انٹی ایز آئی
ہم نے دو تین لوگوں کا انٹریو لیا
اب انہوں نے جو انڈیا کے بارے میں کہا کہ دیکھیں انڈیا میں بھی ایک لمبا انڈیا کے احتیاط رہا ہے اور ریلیجس کو ایکزسٹنس رہا ہے اور یہ بہت اچھی بات ہے اور ہم بھی یہ چاہتے ہیں لیکن امریکہ اس طرح سے ہونے نہیں دے رہا ہے اس طرح کی باتیں ہم سے کہی گئے اور وہ ویڈیوز بھی ہم نے آپ کو بھیجے ہیں تو اس لئے دیکھیں ایسی کوئی گورنمنٹ سے ریلیٹڈ کوئی کونورسیشن ہوا نہیں ہمارا
کیونکہ وہاں پر جانے کا مقصد اور وہاں پر جانے کا جو پورا ایک یہ تھا کہ ہم ایک انڈین سب کونٹیننٹ کو ریپریزنٹ کر رہے تھے اور اس میں ہم انڈین سب کونٹیننٹ کی جو ہسٹری ہے اور ایران کی جو ہسٹری ہے اس کو وہ کیسے جڑی ہوئی ہے اور جو ریزسٹنس اس سمیں ایران فیس کر رہا ہے وہ بھارت کے لیے بھی اتنے ہی ضروری ہے بھارت میں چاہے کچھ طاقتیں اس کو نہ مانیں یا اس کے خلاف بولیں وہ بھی کھل کے نہیں بول سکتی یہاں تک بات ہوئی
لیکن میں کہہ رہا ہوں جنتہ کی طرف سے کوئی انڈیا کو لے کے یا انڈیا میں جو ہو رہا ہے پچھلے دس سالوں میں اس کو لے کے کوئی ہمارے سامنے سوال نہیں
جی بلکل میں بھی آپ جس پوزیشن میں گئے تھے جس طرح سے گئے تھے تو انہوں نے آپ اس طرح کے سوال نہیں پوچھے آگے بڑھوں گی امریش جی اور میں سوال یہ پوچھوں گی کہ اب یہ جو پورا کانفلکٹ چل رہا ہے اس کو آپ کہاں جاتا ہوا دیکھ رہے ہیں کیونکہ جب ڈونلڈ ٹرمپ یہ کہتے ہیں کہ اگر باتچیت نہیں کی یعنی کہ اگر انہوں نے باتچیت نہیں کی تو انہوں نے کہا ہے کہ اب بجلی گھروں کو پلوں کو ان سب کو جو ہے وہ نشانہ بنایا
جائے گا ہم لگاتار ان پر بومنگ کر رہے ہیں اور آگے بھی ہم اور زیادہ بومنگ کریں گے پھر وہ کہتے ہیں کہ بیس پرسن جو ہے وہ ٹول وصولیں گے پھر اس کے بعد اپنی بات سے پلٹ جاتے ہیں اور پھر یہ کہتے ہیں کہ جو نقصان امریکہ کو ہو رہا ہے یا اس کی بھرپائی جو ہے وہ گلف کنٹریز سے کریں گے وہ یہ ساری پوزیشن جو امریکہ اپنی رکھ رہا ہے ٹرم جو رکھ رہے ہیں اس سے آخر کیا حاصل کرنا چاہ رہے ہیں ایک طرف آپ بومنگ کر رہے ہیں آپ جو ناو
نشانہ بنا رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ آپ بہت بڑا نقصان وہاں پہنچا رہے ہیں اور دوسری طرف آپ باتچیت کی بات کر رہے ہیں کہ اگر وہ ہم سے باتچیت کے لیے تیار نہیں ہوں گے آگے نہیں بڑھیں گے تو ہم یہ کریں گے تو کیا ان کو ہی لگ رہا ہے کہ کسی ملک پر بوم برسا کر بندوق کی گولہ بارود کے دم پر وہ ایران کو ٹیبل پر لے آئیں گے اتنا تو وہ جان گئے ایران کو اتنے دنوں میں کہ وہ اس پر تو راضی نہیں ہوگا نہیں دیکھیں ایک بڑی سے ایپسرڈ
کیونکہ ٹرمپ جیسی باتیں کر رہے ہیں ڈی رینج ٹائپ کی ایسی باتیں امریکہ کا سسٹم کیا چاہ رہا ہے نہیں چاہ رہا ہے امریکہ کا سسٹم کوئی پرو ایران نہیں ہے انٹی ایران ہے وہ بھی نقصان چاہتا ہے ایران کا لیکن جس طریقے سے ٹرمپ اپنے کروٹ طریقے سے اس کو کہہ لیجئے یا بلکل جس میں کانٹریڈکشنل بہت سارے اب اتنے وہ کانٹریڈکشنل سٹیٹمنٹ دے رہے ہیں وہ
ایک طرف کبھی کہتے ہیں بیس پرسنٹ ہم کر لیں گے اور ہم گارژن ہیں شیڈ آف ہورموس کے پھر اکتم سے کہہ دیتے ہیں کہ نہیں دولف کنٹریز سے ہم انویسٹمنٹ لیں گے پیسہ لیں گے ان کے بحاف پہ ہم جنگ لڑیں گے پھر جب جنگ کی صحیحی آ رہی ہے تو دیکھ رہا ہے کہ امریکہ کے پاس ایئر ڈیفنسز ہی نہیں ہے تو امریکہ جنگ لڑے گا کیسے ابھی تک جو پوری جنگ لڑے گئی وہ تو گلف سٹیٹس میں جو امریکن بیسز ہے وہاں سے ل
یوگدان تھا کیونکہ امریکن نیوی لڑی نہیں امریکن نیوی تو ابراہیم لنکن ایریبین سی چلا گیا جنرل فورٹ جو آیا تھا وہ واپس چلا گیا سب سے ان کا مہنگا جہاز ٹوٹ ٹاٹ کے آگ لگ گئی اس میں سب تو اس لئے دیکھئے امریکہ میں کلارٹی نہیں ہے کہ کیسے یہ جو ٹرم کہہ رہے ہیں اس کو لاغو کیسے کیا جائے اور جب کلارٹی ایسی نہیں ہوتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ بیچ میں ہی کچھ بڑا ہو سکتا ہے اب نتنیاؤں وہاں جا رہے ہیں تو نت
جویس لابی کا جو پریشر ہے اور نتنیاؤ نے اتنا تو کری دیا ہے کہ بلیک میل ٹرمپ کو کیا ہے لیکن ٹرمپ اکیلے نہیں ہے کہ جی ڈی وینس کو بھی وہ اس طرح سے بلیک میل کریں گے اور سب سے بڑی بات بشار جی یہ ہے کہ مینز کیا ہوں گے آپ کے دیکھیں سارے مینز ایکزوست ہو چکے ہیں آپ نے ایف سٹی فائیو ایف سکسٹین اپنا جو سب سے ایڈوانس آپ کے آپ کا ہتھیار تھا آپ نے سب پہلے دور میں استعمال کر لیے اب آپ کے پاس میسائلز کی کمی ہے
اب آپ کے سامنے ایئر ڈیفنس کی کمی ہے اب آپ کے سامنے ہیلیکاپٹرز کی کمی ہے اب آپ کے سامنے گراؤن فورسز کی کمی ہے اور اسی لیے دیکھئے آج ایک بیان بھی آیا ایران کی طرف سے اور یہ ایران کے نئے موٹ کو دکھاتا ہے ایک پارلیمنٹیرین نے کہا کہ ابھی جو ستیتی ہے وہ اس تندر میں کہہ رہے تھے کہ ابھی جو ستیتی ہے اس میں اگر ہم ایک کمانڈو آپریشن کر دیں اور سو امریکنز کو اٹھا لائیں تو یہ بہت آسان کام ہے یہ سیچویشن ہے
اور یہ میں ایران میں دیکھ رہا تھا کہ واقعی ان کی دیکھیں وہ جیتے ہوئے لوگ they are the winners تو winners کا جو confidence ہوتا ہے plus ان کی جو تیاری اور زیادہ مجبور ہو جاتی ہے ان کو نقصان جو بھی ہوا تھا وہ انہوں نے پہلے سے anticipate کیا ہوتا ہے اس لیے ترنت اس کو بھر دیا جیسے بہت سارے ان کے آپ نے دیکھا ہوگا Chinese technology سے جو ان کے bridges اڑائے گئے تھے وہ ترنت بہت جلدی repair ہو گئے تو اسی طریقے سے ان کی جو سینہ ہے
انہوں نے جو اپنے ریزروز رکھے ہوئے تھے وہ نکالے ہیں اور وہ ریزروز بھی کافی حد تک محفوظ ہیں جو نیوکلئر مٹیریل ہے نیوکلئر مٹیریل نو سو ستر پاؤنڈ کی بات ہوتی ہے نیوکلئر ڈسٹ کی بات ٹرمپ کرتے ہیں لیکن اصلی نیوکلئر مٹیریل تو پیک ایکس ماؤنٹن میں گیارہ ٹن جو ایران کا اصلی نیوکلئر مٹیریل وہاں کوئی پہنچی نہیں سکتا بی ٹی بی ٹو بامبر کی بات ٹرمپ کرتے ہیں
ویسٹرن ٹرم ہے کہ کوئی جگہ ہے اس پہان کے آس پاس جہاں دو سو فیٹ نیچے نیوکلئیر مٹیریال گڑا ہوا ہے اور وہاں تک بی ٹو بومبر کے جو بنکر بسٹر بومز ہیں وہ بھی نہیں پہنچ سکتے تو یہ دیکھئے اب کیا ہے کہ ایک دنیا اس پہ چل رہی تھی ابھی تک کہ جو لوگ مجبور تھے یا ملنی جی اتحاد میں کمزور تھے اب مجبور ہو گئے ہیں وہ بولتے نہیں تھے کہ ہم مجبور ہو گئے ہیں
لیکن ایران وار کے بعد اب یہ ہو گیا ہے کہ وہ بولنے لگے ہیں کہ ہم مجبوط ہو گئے مجبوط وہ پہلے بھی تھے لیکن دکھانے کا موقع امریکہ نے گلتی کی بلندر کیا اسرائیل نے بلندر کیا ان کو دکھانے کا موقع ملا وہ نے دکھایا اور اب وہ چڑھ کے بول بھی رہے ہیں ایسے وار ہسٹورین امریجی آپ نے بہت ساری وارز دیکھی ہیں
آپ نے دیکھا اگوانستان میں کس طرح سے امریکہ نے جو وار چھیڑی عراق کی ہم بات کریں ویتنام کی ہم بات کریں ایران اور عراق کے بیچ میں جو ایک لمبی جنگ رہی وہ بھی آپ نے دیکھی میرا آپ سے سوال یہ ہے کیا ابھی آپ کو فیلحال جس طرح کی کنڈیشنز بنتی بھی نظر آ رہی ہیں جو فیلحال آپ ایکسچینجز دیکھ رہے ہیں جس طرح کی دونوں ہی کنٹریز اپنی پوزیشن کرتے ہوئے یہاں پر نظر آ رہے ہیں کیا آپ کو لگ رہا ہے کہ امریکہ
اسرائیل یہ سٹریٹیجی بنا رہے ہیں کہ ایک لمبی وار کی پلاننگ یہاں پر کی جا رہی ہے تاکہ وہ جو اب تک نہیں کر پائے وہ ایران کے ساتھ کریں وہاں پر ایران کو کھوکلا کریں اندر سے نیول بلوکٹ کریں تاکہ وہ تیل اپنا اس طریقے سے نہ بیج پائے پیسے نہیں ہوں گے تو کیسے پھر میزائل جو ہیں جو وہ مار رہے لگاتار وہ کیسے پھر دوبارہ بنیں گی مہنگائی اگر اندر پیدا ہو جائے گی تو لوگوں میں کیا کوئی ریولٹ ہو سکتا ہے
کو لے کر ابھی بھی کیا مہتوکانشی آپ کو لگتا ہے امریکہ کیا اس طرف جاتا ہوا آپ اس کو دیکھ رہے ہیں یا کیا یہ بھی ایک سٹریٹیجی ہو سکتی ہے نہیں یہی ایک سٹریٹیجی ہو سکتی میرے خیال سے کیونکہ دیکھیں میں نے جیسے کہا کہ میں جب وہاں تھا تو ایسے ایلیمنٹس وہاں گھوم رہے تھے تب بھی اتنے سب کچھ ہونے کے بعد بھی تو یہ اس چیز پہ امریکہ اور اسرائیل کم سے کم کنونسٹ ہیں کہ اگر لمبے سامنے میں پھر سے ریجیم چینج کی کوشش کی جائے
یہ نہیں کہ ہم چالیس دنوں میں یا بیس دنوں میں ہم ریجیم چینج کر دیں گے ایک سال چھے مہینہ ایک سال کم سے کم ایک سال ایک سال تک ایسی صدی پیدا کیا جائے کہ ایران کو ایسو ریٹ رکھا جائے ایران کو ایکنومکلی سکویس کیا جائے اور اس کے اندر ڈس کنٹنٹ اور بڑھائے جائے لیکن اس میں دو چیزیں ایک تو یہ ہے کہ جو نئی ریجیم ہے ایک طرح سے ایران کی
نئی ریجیم ہے جس کو ٹرم کہتا ہے ہم نے تو ریجیم چینج کر دیا ہم نے سب پرانے لیڈرز کو مار دیا اور نئے لیڈرز جو زیادہ وہ ہیں سمجھدار ہیں نئے لیڈرز زیادہ انقلابی ہیں اب جو اس سمیں نئی لیڈرشپ ہے وہ ایسی لیڈرشپ ہے کہ اس سمیں وہ جس طریقے سے جو بھی امریکہ اور اسرائیل کے گھرہ بھی نزدیک پایا جاتا ہے پھر اس کے ساتھ وہی حساب ہوتا ہے جو سٹالن اور لینن نے کیا تھا رشا میں
تو میرے کہنے کے مطلب یہ ہے کہ دیکھیں یہ جو ریجیم کینج کی بات ہے ایک لمبی لڑائی کی بات ہے لمبی جنگ کی بات ہے وہ بھی اس میں ایکنومک پہلو زیادہ حاوی رہے گا ایکنومک ناکے بندی رہے گی بیچ بیچ میں ملٹری سٹرائکس ہوتی رہیں گی ہائیبریڈ وارفئر ہائیبریڈ وارفئر یہ ایک امریکہ اسرائیل لڑنا چاہیں گے لیکن اس کے لیے ان کو سمرتن کی ضرورت ہے اس کے لیے ان کو گلف نیشنز چاہیے اس کے لیے ان کو یورپ چاہ
سیشلیز سے لے کے تمام جو یہ مطلب سوری بیگو گارشیا سے لے کے تمام ایسے جو آئیلنڈز ہیں جہاں جہاں بیسز امریکہ کے ہیں وہ سب سکری ہو جائیں اور اگر وہ چیز ہوگی تو پھر چائنہ کی نگرانی کون کرے گا پھر ریشہ کی نگرانی کون کرے گا یہ ایک ایشو آگے یہ پوسیبل ہوتا نہیں دیکھتا ہے اب یہ بات ہے کہ کچھ ٹیکٹیکل نیوٹلئر وپن استعمال کر دیں وہ ایک صدقی ہو سکتی ہے
ہاں they are capable دیکھیں ازرائیل is capable of anything کیونکہ ازرائیل اپنے وجود کے لئے لڑنا ہے یہ جو ہو سکتا ہے نتنیاؤں کے سرکار ازرائیل کے آخری سرکار ہو کیونکہ نتنیاؤں کے جانے کے بعد اور یہ چناو میں ہار رہا ہے اس لئے چناو یا تو یہ نہیں کرائیں گے یا رکھ کریں گے اور اس کے لئے ان کو چاہیے کوئی بڑی گھٹنا تو یہ ایک چیز ہے اور ٹرمپ نے ابھی بولا بھی ہے ابھی آپ دیکھیں
یہ ایک بہت انتہائی بہترین بہترین بہترین بہترین بہترین
لیکن اب آگے وہ کر سکتا ہے کیونکہ دیکھیں نتناہو اب سارڈے کو جا کے میرے قیال سے بات یہ ہوگی اور اسی لیے امریکہ ابھی سٹرائک نہیں کر رہا کہ ابھی ایران کو سٹرائک کرنے تو ہم لوگ کوئی ٹاکٹیکل نوکلئر ویپن کے ساتھ چکر یہ ہے کہ دنیا نے دیکھا نہیں اب اس کے بارے میں کیا ہوتا ہے ٹاکٹیکل نوکلئر ویپن اس میں یہ ہے نا کہ ریڈیو ایکٹیوٹی کم اس میں ہوتی ہے اس کا نقصان کم ہوتا ہے لیکن کتنا کم ہوتا ہے چین ریاکشنز نہیں ہ
ہیروشیمان ناگا ساکھی نہیں ہوگا لیکن پھر کیا ہوگا اور کیا پھر ایران کے پاس کوئی ٹیکٹیکل نیوکلر ویپن ہے کی نہیں کیا آپ کہہ سکتے ہیں کیا آپ کو لگتا ہے کہ پھر اس کے بعد ایک تو یہی سوال جو آپ نے خود ہی اپنے سوال میں اٹھا ہے کہ کیا ایران کے پاس کوئی ٹیکٹیکل نیوکلر ویپن نہیں ہے حالانکہ ایران اس کو ڈینائ کرتا رہا ہے نیوکلر ویپن کے لئے ڈینائ کرتا رہا ہے
لیکن وہاں سے ہم نے دیکھا کہ ابھی آوازیں اٹھ رہی ہیں کہ کیوں نہیں کیا جا رہا ہے اگر ہم نکلو پاور بن جائیں گے تو پھر امریکہ ازرائیل جیسے طاقتیں ہمارے طرف کبھی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھیں گے اس طرح کے تمام باتیں ایران کے جنتہ کرتے بھی نظر آ رہی ہے وہاں کے جو I don't want to use this word hardliners but وہاں کے جو کچھ اس طرح کے IRGC سے جڑے ہوئے جو لوگ ہیں وہ بھی اس طرح کی باتیں کہتے رہے ہیں الگ الگ موقع پر ہم نے دیکھا ہے لیکن سو
آپ کو لگتا ہے نورتھ کوریا چائنا اور رشا کی بھومی کا بڑھ جاتی ہے اگر ایسے اگر ہوتا ہے کہ امریکہ اسرائیل کے دباؤ میں زائنس لابی کے دباؤ میں جب نتن یاہو جا رہے ہیں ساترڈے کو اگر اس کے بعد کوئی ایسا کوئی بڑا ڈیسیجن لیا جاتا ہے تو نہیں دیکھیں ٹیکٹیکل نیوکلئر وپن اگر یہ استعمال کرتے ہیں یہ کتنے کریں گے کہاں کہاں کریں گے یہ تو چاہیں گے کہ ہم پوری طرح سے کئی کئی اس طرح سے مار دیں یا
پتہ نہیں ہیروشمان ناگا ساکی والا بھی اب تو بہت ایڈوانس ہو گئے ہیں وہ بھی مار دیں اب کیا وہاں پر ہوگا یہ سب this is all a grey area اور اس میں جائیں گے تو پھر فس جائیں گے یہ بات ہے کہ اگر کوئی ایسی strike ہوتی ہے ایران اس کے لیے تیار ہے mentally تیار ہے اس کی جنتہ تیار ہے اس کی سینہ تیار ہے اور پھر یہ ہے کہ پھر وہ سیدھے ایران ground invasion کرے گا اور وہ سیدھے پہلے جارڈن پہ attack کرے گا جارڈن سے لیتے ہوئے بیرائن تک بیرائن ایران کا حصہ ب
اور یہ پھر ایک دوسری طرح کی بات ہو جائے گی پھر یہ ہو جائے گا کہ پورے گلف ریجن کو ایران اپنی مٹھی میں لے لے
لیکن یہ کہا جا رہا تھا عمریش جی کہ ابھی ویڈر جو ہے وہ سوٹیبل نہیں ہے کیونکہ جی سی سی کنٹریز میں جو ہم دیکھتے ہیں عرب کنٹریز میں تو وہاں پر بہت ایکسٹریم ویڈر ہے ابھی فلحال وہاں بہت گرمی ہے اور وہاں کی گرمی ہندوستان کی گرمی سے بلکل مختلف ہوتی ہے وہ برداشت کے قابل نہیں ہوتی ہے اور خاص طور پر ایسے لوگ جو کی ایک تھنڈے ملک سے آئے ہوں جہاں پر اس طرح کا ٹیمپریچر نہیں ہوتا اتنا ایکسٹریم تو کیا آپ
اگر ٹیکٹیکل نیوکلیو ویپن استعمال کرنے کی اگر اس طرح کی کچھ سوچ رہے ہیں تو انہیں یہ بھی پتا ہے اب تک تو اندازہ ہے کہ ایران پھر کس طرح کا پلٹوار کرے گا ایران پھر کیا کر سکتا ہے کیونکہ جب when it's all out then it's all out مطلب پھر تو ایران کچھ بھی کرے گا تو اگر گراؤن انویزن
اگر ایران کرے گا تو کیا ان کے سینک کیا پھر اس کے لیے تیار ہیں کیا وہ جی سی سی میں جو موجود ہیں کیا اس کے لیے وہ تیار رہیں گے یا پھر ابھی آپ کو لگ رہا ہے کہ یہ پوزیشننگ کی جائے گی اور جب تھوڑا سا اکٹوبر نویمبر میں weather will be more suitable for american soldiers then they are going to do that نہیں دیکھیں ان کو کچھ تک کچھ ابھی ہی کرنا ہوگا کیونکہ اتنا سب آگے پڑھ گئے ہیں ان لوگ ایم ایو انہوں نے یا تو یہ پیچھے ہٹیں گے
اور کچھ ڈراما کریں گے اور نہیں تو یہ آگے بڑھیں گے کچھ مسائلز ماریں گے کچھ دنوں تک اور اکدم سے ایک دو مہینے میں دو تین مہینے میں ٹیکٹیکل نیوکلر ویپن یوز کر سکتے ہیں ابھی بھی کر سکتے ہیں یہ دیکھیں یہ ایک ایسا ایریا ہے جو ہم نے بول دیا اس کے بارے میں بہت زیادہ اس میں جانے دیں کوئی فائدہ نہیں کیونکہ اس کی کلیارٹی نہیں ہے بات یہاں پر یہ ہے کہ ایران کیا تیار ہے
ایران ہر چیز کے لیے تیار ہے اور ایران کے لیے ویدر اس سمیں کوئی میٹر نہیں کرتا تیران میں ویسی گرمی تھی جیسے دلی میں اور جو گراؤنڈ انویزن کی جو تیاری ہے ایران وہ دنیا سے چھپی ہوئی ہے سب سے بڑی بات وہ ابھی کوئی اس پر بات نہیں کر رہا سی آئی موساد اب آپ سوچ لیجیے کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ سی آئی موساد وغیرہ
میری بعد کچھ اسرائیلی جرنلس ہوئی جو مصاد کے لیے کام کرتے ہیں مجھے بہت بڑا حیران رہ گیا کہ وہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ہم لوگ تو اس پر سوچ ہی نہیں رہے ہم لوگ کے پاس تو ویپنز ہیں ہم نے کہا یار ایران اگر گراؤنڈ انویجن کر دے گا مان لو سوچا تو ہوگا نا انہوں نے کہا کہ ہم نے یہ سوچا ہی نہیں ہے کہ ایران گراؤنڈ انویجن بھی کر سکتا ہے تو جو بہت سوچا ہی نہیں رہا ہے اب یہ حالت ہو گئی ہے کہ یہ لوگ سوچ ہی نہیں رہے
چالیس دن کی جنگ کے بعد ابھی بھی وہ ایروگنس ہے کہ ہم ہم ہی جیتے ہیں اور ہم نے ایران کی ملٹری کو ڈیگریٹ کر دیا وہ جو پبلک میں کہتے ہیں وہ اصلی میں پہلے کیا ہوتا تھا پبلک میں جو ویسٹ کہتا تھا وہ آدھا جھوٹ ہوتا تھا لیکن اس کے اندر کی ایجنسی تھا ہم نے عراق وار کے سامنے دیکھا ان کے اندر کی ایجنسی سج بولتی تھی سی آئے اور موساد تک کم سے کم وہ جانتی تھی ڈبلو ایم ڈی نہیں ہے سندہ موسیٰ ان کے پاس سج بولت
لیکن ابھی دوسری سیچویشن ہو گئی آج آج یہ ہو گیا کہ جو پبلک میں بولتے ہیں وہ اندر ماننے لگے امپورٹن بات آپ کہہ رہے ہیں اور یہ عجیب سی بات لگتی ہے کیونکہ مصاد کی اور ان سب کی اور اسرائیل کے بارے میں دنیا میں کس طرح کا پرسپشن ہے اور آپ جو بات بتا رہے ہیں وہ اس کو کانٹرڈکٹ کرتا ہے لیکن سوال پھر میرا یہ ہے عمریش جی کہ ہارموس کی صدی کو فیلحال آپ کیسے دیکھ رہے ہیں
ایک طرف ایران ہے جو ایک انچ پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نہیں ہے وہ لگاتار میزائل داکھ رہا ہے وہ یہ بتا رہا ہے کہ بھئی ہمارے لیے تو نیوکلر ویپن سے بھی زیادہ ان کے نیوکلر پروگرام سے بھی زیادہ ضروری ہے ہارموس کیونکہ انہیں پتا ہے کہ ہارموس سے وہ پوری دنیا کی ایکانومی کو پیرالائز کر سکتے ہیں اور اسی لیے ہارموس کی وجہ سے ہی ہم نے یہ بھی دیکھا کہ امریکہ جو ہے وہ ایک طرح سے جھکا اور ایم او یو وغیرہ یہ سب ہوا ہے
لیکن اٹ لیسٹ دنیا نے دیکھا کہ کیسے ایران نے اپنی ٹرمز پر امریکہ کو جھکایا سوال میرا پھر یہ ہے کہ ہورموس کی صدی کو آپ فلحال کیسے دیکھ رہے ہیں کیا آپ کو لگ رہا ہے کوئی بیچ کا راستہ نکالنے میں انٹریسٹڈ ہوگا ایران کیا آپ کو لگتا ہے جیسے سی کنٹریز کو اس میں رول لبھا سکتی ہیں چائنہ کیا کوئی رول لبھا سکتا ہے کیونکہ چائنہ کا بھی بڑا انٹریسٹ ہے اس میں نہیں دیکھئے سٹیٹ آف ہورموس بھرکل صاف کر
ویسا مدہ نہیں مانتا کہ کوئی فوری مدہ ہے وہ اب اب ایران کی نیشنل سیکیورٹی ڈاکٹرین کا حصہ بن گیا ہے سٹیٹ او فورموز جیسے نیوکلئیر نیوکلئیر پاور کی ڈاکٹرین ہوتی ہے کسی بھی دیش کے نیشنل سیکیورٹی کا ایک حصہ ہوتی ہے اسی طرح سے سٹیٹ او فورموز اب ایک ایران کی نیشنل سیکیورٹی کا ایشو ہو گیا ہے اس نے کہا یہ ہمارا ہے اور اس روٹ سے کوئی بھی گزرے گا تو اس کو ہمارے ساتھ کوڈینیشن
جو جتنے بھی امریکہ نے اٹیک کیے وہ اسی لیے کیونکہ ہر روز پچھلے پاتھ چھے دنوں میں لگاتا ایران نے جو بھی وہ امان والا روٹ جو امریکہ نے چالاکی سے اور جو بنوایا امان پر دباب ڈال کے اس سے جو بھی جا رہا ہے ایران مار رہا ہے آج بھی صبح کوئیت کا ایک ٹینکر اس نے مار دیا کم سے کم چھے سے ساٹھ ٹینکرز پہ ایران مار چکا ہے کھلے آنکھ تو اس کا مطلب ہے کہ ایران is very serious about this and it is a national security issue اس پہ کوئی compromise نہیں ہو سکتا
جیسی سی کنٹریز کے ابھی آپ رویے کو کیسے دیکھ رہے ہیں بہرین جورڈن قطر کویت سب جگہ پر آپ یہ دیکھیں کہ حملے کیا جا رہے ہیں ایران کی طرف سے حملے کا مطلب ایران ریٹالیئٹ کر رہا ہے ظاہر سے بات ہے اگر اس کے پر حملہ ہوگا تو جوابی کارروائی کرے گا جو ایران جو امریکہ کے انٹریسٹ ہیں ان سب پر وہ حملہ کر رہا ہے اور تصویریں تو بہت خطرناک اور خوفناک ہیں جس طرح سے ہم یہ دیکھ رہے ہیں جو مزائلیں بلکل پرسائس
ہم نے فوٹیج بھی دیکھی ایئر ڈیفنسز نہیں ہیں ایئر ڈیفنسز بشرا جی وہاں ہی نہیں آپ نے کبھی سوچا ویرائن میں میں پھر کہہ رہا ہوں شروع میں میں نے کہا تھا پیٹریٹ میسائل جو ایئر ڈیفنس سسٹم ہے انٹرسپٹر وہ پھٹ گئی کسی نے کبھی سنا ہے یہ سب باتیں ہم سنتے تھے ہماس اسبولا کی کہ ان کے پریمیٹیو راکٹس میں پھٹ جاتے تھے اب یہ امریکہ کی پیٹریٹ میسائل پھٹ گئی
یمنیز کے لیے تو یہ مشہور ہے کہ وہ ایک غریب ملک ہے اس پر کس طرح کے ظلم ڈھائے گئے سعودی عرب کی طرف سے وہ ہم نے دیکھا ہے ہم نے دیکھا کہ کس طرح سے بکمری وہاں پر ہم نے دیکھی لیکن وہاں یہ مانا جاتا ہے کہ پیر میں چپل نہ ہو لیکن جذبہ ہے وہ اپنے ملک کے لیے اور پوری ریزسٹنس کے لیے وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں اور جب ہم یمن کی بات کرتے ہیں تو یمن کا ستر فیزدی سے زیادہ حصہ جو کہ نوردن یمن ہے وہ ہوتیز کے قبضے میں ہے اور ٹ
پٹھو ہے ایک طرح سے امریکہ کی پپٹ ہے ایک طرح سے وہ ہے تو یہ جو نیا کانفلکٹ شروع کیا گیا ہے اس میں ایران کا کیا مقصد اور کیا انٹریسٹ اور کیا مفاد ہے نہیں دیکھیں یہ تو امریکہ کے پریشر سے شروع ہوا ہے بٹ دی ایف پلیڈ انٹو دی ہانز آف ایران مطلب ایران کو اس سے فائدہ ہی ہے میں آپ کو بتاؤں کیوں سعودی عربیہ دیکھیں کیا ہے کہ سات اکٹوبر دو آزار تیس جب حماس نے حملہ کیا اسرائیل پر اس کے پہلے کا کیا موقع تھا
چھ اکٹوبر دوہزار تیس کو کیا محل تھا محل یہ تھا کہ ایم بی ایس محمد بن سلمان تیاری کر رہے تھے سعود عربیہ دوہزار تیس میں بلکل موڈرنائز ہو جائے گا پوری گلف کنٹریز میں پیسے ہی پیسہ تھا تیل ہی تیل تھا یہ تھا کہ ابراہیم ایک آرڈز ہو جائیں گے ادرائیل کے ساتھ سمجھاتا ہو جائے گا فلسطین اب گیا اب وہ اب وہ اب وہ ایسو بیک برنر پہ چلا گیا پورا گلف یہ گلف کنٹریز آگے پڑے تھی ایران چل
سات اکٹوبر ہو گیا دوہزار تیس اور اس کے بعد ابھی پندرہ جولائی دوہزار چھوٹیس سب کچھ بدل گیا ہے آج کی صحیحی میں جی سی سی کنٹری سپلانڈر کر رہی ہیں ان کو یہ ہی نہیں سمجھ میں آ رہا ہے کہ ہم نے جو سوچا تھا اکنومک روڈ میپ وہ جب ختم ہو گیا ہے تو پھر ہمارے پاس ہے کیا کوئی ملٹری پاور تو ہم ہے نہیں کسی بھی طریقے سے ہم کچھ اور بن نہیں سکتے ہیں ایک تو یہ کوشش ہو رہی تھی کہ بھئی آئل وغیرہ سے الگ ہٹ کے ایک
الیکٹرونکس کا ہم بن جائیں سافٹوئیر کا ہم بن جائیں اے آئی کا ہم بن جائیں بڑی بڑی امریکن کمپنیز پلیٹی سب کو ایران نے مار کے بھگا دیا تو کیا میرے آخری آپ سے ایک دو سوال کی تو پھر کیا آپ یہ دیکھ رہے ہیں کہ آگے کیا یہ ایک آہ آہ ورڈ وار تھری جیسے ورڈ کم استعمال
نہیں کرنا چاہتی ہے I want to be little careful while using this word this term but میرا آپ سے یہ ہے کہ کیا اس کا جنگ کا دائرہ آپ بڑھتے ہوئے دیکھ رہے ہیں اگر مان لیجئے کہ اس full fledged war مطلب کرنے کے لیے تیار ہو جاتا ہے امریکہ اگر نیتنیاہو ساتھڑے کو وہاں پر جا کر اگر یہ پریشر بنا دیتے ہیں زائنس لابی یہ پریشر بنانے میں کامیاب رہتی ہے اور full fledged war میں کود جاتا ہے اگر امریکہ تو اس بار
یہ اگر شروع ہوتا ہے تو پچھلے بار کے چالیس دن کی جو جنگ ہوئی ہے کیا آپ کو لگ رہا ہے کہ اس سے بالکل الگ ہونے جا رہی ہے it is going to be more intense اور اس بار پھر ایران یہ کرے گا کہ بس ہو گیا ہم نے ایم او یو ہم نے بات چیت ہم نے سب دنیا کے سامنے ڈپلومیسی سب کوئی دکھایا that we want to do everything لیکن اگر پھر امریکہ ازرائیل باز ہی نہیں آ رہے ہیں تو اب پھر ہو جائے جو ہونا ہے لیکن اب کی بار اگر ہوا تو ایران ازرائیل کو ختم کر دے
کوئی اس میں there are no two ways about it وہ اسرائیل پر مارے گا بہت زبردست اور اسرائیل آپ کو سن کے آشکر ہوگا اسرائیل کا ایک حصہ رولنگ کلاس وہ تیار بھی ہے اس چیز کے اب یہ بہت بڑی ڈیبیٹ ہو جائے گی اگلے اس میں آپ پوچھے گا مجھ سے لیکن وہ لوگ بھی تیار ہیں اس کے لیے اور وہ لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ ہمارا کیونکہ دیکھیں اسرائیل جو ہے وہ کوئی نیشن ہے نہیں actually وہ ideological ایک mercenaries ہیں زائنیزم
کے followers ہیں ان کو یہی ہے کہ دنیا میں جو imperialism ہے اس کے ہم لٹھے تھے اور ہم کو اسی کو آگے پڑھانا ہے اپنے کو western civilization کا بہت بڑا لمبردار سمجھتے ہیں تو اس لیے دیکھیں ان کا جو mindset ہے وہ اس سے نہیں تیہ ہوتا کہ ہم کہاں ہار گئے ہمارا کتنا نقصان ہو گیا کتنے وہ اپنے civilians کو carry نہیں کرتے ان کے ہاں تو Hannibal doctrine ہے کہ اگر ان کے civilians کو مارنے کی بات آ جائے تو وہ مار دیں گے
تو وہ تو official policy ہے ازرائیل کی they don't care about the civilians تو اس لیے دیکھئے ایران ازرائیل کو ختم کر سکتا ہے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ازرائیل اس سے back seat لے مطلب وہاں سے پیچھے اٹھے ازرائیل اور پھر وہ اور کوئی بڑا حملہ plan کرے اور بات وہی پر آ جاتی ہے نوکلئیر پر کیونکہ دیکھئے ابھی نتنیوں جائیں گے اس کے بعد ہو سکتا ہے کہ کچھ air strikes امریکہ کرے ground invasion کی بات ہو رہی ہے تو بھائی ground invasion بھی کر کے دیکھ لے
لیکن اس سمجھ جیسے آپ نے کہا موسم بھی نہیں ہے اس کے بعد مزاج بھی نہیں ہے پھر اس کے بعد آپ خرگ آئیلنڈ پہ آپ جاؤ گے سیٹ آف ہونگوز ارے بھائی جب نیول بیٹل ایئر بیٹل میں ہار گئے تو گراؤن انویشن میں تو ہار نہیں ہارنا ہے وہ تو کوئی اس سمجھ ایڈوائز نہیں کر رہا ہے امریکن آرمی نہیں تیار ہے اور تو چھوڑی دیجئے تو اس لیے دیکھیں ابھی سیچویشن بہت زیادہ بولٹائل ہے اور اس بار کی بولٹائلٹی میں سب سے جو
بڑی بات ہے کہ امریکہ اسرائیل کی تیاری نہیں جو وہ بول رہے ہیں their words are not matching with their deeds
لیکن کیوں پھر اتنے دیوانے کیوں ہوئے پڑے ہیں وہ پھر کیوں اتاولے ہوئے پڑے ہیں اس طرح سے کیا ان کو یہ لگ رہا ہے کہ ان کے جو پوزیشن ہیں جو انہوں نے حاصل کی they are the super power they can do anything وہ کسی بھی کنٹری کو گھٹنے پر آ سکتے ہیں کسی بھی کنٹری کو برباد کر سکتے ہیں اور اب تک جو جو انہوں نے کیا پہلے یہ ہوتا تھا کہ وہ جو کہتے تھے دنیا اس پر یقین کر لیتی تھی امریکنز بھی یقین کرتے تھے اب لیکن سیچویشن پوزیشن پوری بدل گئ
دیکھا انہوں نے تمام جگہوں پر دیکھی ہیں سیریا دیکھا انہوں نے اور اب لوگوں کو یہ پتا چل گیا ہے کہ آخر کرنا یہ کیا چاہتے ہیں تو وہ بھی کیا آپ کو لگ رہا ہے ایک بڑا ریزن ہے کہ
جو ایک یقین ہے لوگوں کا یا جو وہ کہتے ہیں اس سب سے وہ یقین تو اٹھی گیا ہے لوگ اس بات کو اب مانتے بھی نہیں ہیں جو پہلے امریکہ کہہ دیتا تھا اور ان کو یہ لگتا ہے کہ بھئی ایک ایسا یہ دنیا کا ایک ایسا دادہ بننے کی کوشش ہے جہاں وہ جو سوچتے ہیں وینیزولا میں جو کیا بھی ہم نے دیکھا تو سمپیتھی یا کوئی سپورٹ سسٹم پوری دنیا کا امریکہ کی طرف نہیں ہے اگر سو سے زیادہ کنٹریز کے ڈیلیگیشنز اگر سپریم لیڈر کے فیون�
کہ بھئی ایران نے تو یہ کیا ہی نہیں تھا اس کے طرف سے تو شروعات ہی نہیں ہوئی اس نے تو صرف جواب دیا ہے اور آپ نے ان کے لیڈرز کو سائنٹسٹ کو لوگوں کو سیولین انفرسٹرکچر کو ماسوم بچوں کو آپ نے وہاں پر مارا ہے تو یہ بھی تو ایک پرسیپشن جو بن رہا ہے کیا اس کو بھی امریکہ نہیں دیکھ رہا ہے اسرائیل تو خیر اس کی پرواہی نہیں کرتا ہے لیکن بات نہیں امریکہ کی کر رہی ہو نہیں میں آپ کو بتاؤں نتنیاو اور ٹرم کا مائنسیٹ آپ دیکھئے
نتنیاؤں سے جب کہا جاتا ہے کہ دنیا میں تم سپورٹ ہو رہے ہیں اور ٹرم خود کہتا ہے کہ اگر میں نہیں ہوتا تو اسرائیل کا وجود ختم ہو جاتا ابھی بھی نتنیاؤں have you lost your mind اور ایف ورڈ اور وہ سب تو نتنیاؤں کیا کہتا ہے وہ کہتا ہے کہ بھارت میں ایک سو چالیس کروڑ ایک سو چالیس کروڑ ایک سو چالیس کروڑ ایک سو چالیس کروڑ ایک سو چالیس کروڑ
1.4 ملین لوگوں میں آپ کرا لیجئے سروے کہ وہ وہاں اتنے ہو کتنا پاپولر ہے آپ کو پتا لگ جائے گا لیکن آپ یہ سوچیں کہ لوگ سوچتے کیسے ہیں کہ مطلب ایسا لگ رہا ہے کہ ازرائیل کو ایران نشت کرے گا تو پورا کورا ازرائیل انڈیا شفٹ ہو جائے گا اس طرح کی بات کر رہے ہیں تو دیکھیں یہ ایک آئیڈیالوجی ہے یہ ان کا ایک مائنسیٹ ہے مائنسیٹ نہیں بدلتا اور بڑے سے بڑے جو لوگ ہیں دیکھیں فرانس میں کرانٹی ہوئی روس میں کرانٹی ہو
وہاں کے جو زار تھے یا وہاں کے جو راجہ تھے اس سمیں کے ان کے پاس ایڈوائزز نہیں تھے جو ان کو صحیح بات نہیں بتا رہے تھے بتا رہے تھے لیکن وہ مائنڈ سیٹ تھا وہ ایک سمیں ہوتا ہے جس میں آپ اسی طرح سے سوچتے ہیں ویناس کالے ویپریت بدی ہمارے ہاں کہا جاتا ہے تو اس لیے یہ پوری ایک سیچویشن ہے اس سمیں یہ لوگ ایک دوسری طریقے کے اوپی ایم کے نشے میں ہیں اور اس نشے میں یہ لوگ کچھ بھی کر سکتے ہیں اپنا بھی بہت بڑا نقصان کر سکت
ایک لائن میں آپ جواب دے دیں بس لاسٹ میرا کپیسٹن کی نویمبر میں مٹرم پولز ہے امریکہ میں کیا اس سے پہلے ٹرمپ اتنا بڑا رسک لے سکتے ہیں کیونکہ اسرائیل میں تو ایک جینوسائرل مائنسٹ ہے وہاں کے لوگوں کا وہ جب غزہ میں بومنگ ہوئی تو کس طرح سے بیچ کے
پاس جو ہے وہ چیز ڈال کے اپنے ہاتھ میں وائن لے کر اس کو انجوائے کر رہے تھے تو وہاں تو وہ مائنسیٹ ہے امریکہ کی میں بات کر رہی ہوں کہ وہاں کے لوگ اس کے فیور میں نہیں تھے شروع سے وہاں ہم نے پروٹیسٹ بھی دیکھے وہاں پاپولاریٹی لگاتار موڈی کی الگ الگ ٹائم پر ریپورٹس آئیں جہاں پر یہ بتایا گیا کہ کیسے ٹرمپ کی پاپولاریٹی اب تک کے سب سے نچلے سطر پر ہے اور پھر ابھی میڈ ٹرم پولز ہیں کیا آپ کو لگ رہا ہے کہ اس سے پ
ان کو یہ تو پتا ہے کہ انہیں لوگوں کے بیچ میں جانا ہوگا امریکہ میں ابھی اتنی ڈیموکرسی تو بچی ہے کہ چناب جو ہیں شاید فری ان فیر وہاں پر ہوتے ہیں انلائک انڈیا تو کیا آپ کو نہیں لگ رہا کہ وہ ڈر ہوگا کوئی نہیں ٹرم نے تو کہ بول دیا ہے ٹرم نے کہا کہ آئی ڈونٹ کیر ایبوڈ میڈ ٹرم الیکشنز ٹرم کو کیا ہے ٹرم تو دوہزار اٹھائیس تک ہے اس کے بعد وہ بنے گا نہیں حالانکہ بولتا رہتا ہے کہ ایک اور ٹرم ہم لڑ سکت
نیتنیاو کی طرح بس یہ ہے کہ وہ اس طرح کا اس طرح کے جنوسائیٹ کی بات کھل کے نہیں کرتا لیکن وہ بھی ایسی باتیں کرتا ہے ابھی کہہ رہا تھا کہ یہاں ہار جائیں گے چناؤ ہم اسرائیل میں جیت جائیں گے لیکن اب اسرائیل میں بھی ایم ایو کے بعد انپوپلر ہو گیا وہی جیسے نیتنیاو کہتا ہے بھارت سے جیت جائیں گے بھارت میں آکے تو کیا کہیں بتائیں یہ ان لوگوں کا مائنسیٹ یہ ہی رہے گا یہ نہیں بدلے گا اور اس میں یہ لوگ کچھ کچھ نہ کچھ تو بھائی ٹ
بڑا ہتھیار استعمال کر سکتا ہے کچھ ایران کو نستنبوت کرنے کی کوشش تو کر سکتا ہے وہ الگ بات ہے وہ فیل ہو جائے کیونکہ کسی بھی طریقے سے وہ ہونے نہیں جا رہا ہے
بلکل لیکن یہ ضرور ہے کہ اگر کوئی نیوکلر ویپن یا ٹیکنیکل نیوکلر ویپنز کا استعمال ہوتا ہے یا کچھ بھی اس طرح کی کسی بھی چیز کا استعمال ہوتا ہے ظاہر سے بات ہے کہ اس میں سب سے زیادہ نقصان انفرا سٹرکچر تو آپ ایک سائیڈ لائن کر دیجئے جو ہیومن لائفز ہیں ان کا جو نقصان ہوگا وہ ان امیجنبل ہو سکتا ہے اور ہم نے دیکھا ہے کہ دنیا میں کس طرح سے جب نیوکلر ویپنز کا استعمال کیا گیا وہ امریکہ کی طرف سے ہی کیا
تو کس طرح کی تباہی ہم نے دیکھی ہے وہ دنیا ابھی تک بھولی نہیں ہے لیکن یہ وہی سائیکو پین لوگ ہیں یہ کچھ بھی کر سکتے ہیں اپنی سطح کو استحافت کیے رہنے کے لیے کہ ہم ہی ہیں دادا اور ہم ہی
رہیں گے اور ابھی بھی دیکھیں جو جس طرح سے ایران کی پوزیشن بدلی ہے بہت کھلبلی ان کے اندر ہو ہی رہی ہے وہ سب کچھ دیکھ بھی رہا ہے بہت بہت شکریہ عمریج جو آپ کا ناؤز پاڈکاس کا ایسا بننے کے لئے ایک بات لازمی کہنا چاہتا ہوں کہ یہ سائیکو پیٹس کی ہسٹری ہے کہ انہوں نے تباہی کی ہے لیکن وہ بہت بری موت مارے گئے اور ان کی کوئی لیگسی نہیں رہی ہے تو چیک ہے یہ دنیا کو یہ بھی اس دور سے بھی گزرنا ہے دنیا گزرے گی
جی بالکل اور دنیا دیکھے گی اب تو پورا لائیو ٹیلی کاسٹ ہے ہر ایک چیز کا اپنے موبائل پر آپ سب کچھ دیکھ رہے ہیں غازہ بھی دیکھ رہے ہیں وہاں کس طرح سے تباہ برباک پورا کر دیا گیا وہاں کیا بومنگ ہو رہے ہیں ایران بھی دیکھ رہے ہیں اور آگے جو ہوگا وہ بھی دنیا دیکھے گی بہت بہت شکریہ امریش جی آپ کا اپنا وقت دینے کے لیے بہت شکریہ
Companion article
War historian Amaresh Misra had just returned from Iran when he sat down with Nous host Bushra Khanam Fahad, having been in the country both for the funeral of its supreme leader — which he says drew an estimated 43 million mourners, a figure some called the largest funeral in human history — and for the period immediately after when the latest round of US-Iran hostilities broke out. He was also present, he noted, during the earlier twelve-day war that preceded this escalation, giving him, in his own words, a direct test of how the country had changed between the two conflicts.
By the time of the interview, Misra said, a memorandum of understanding between Washington and Tehran had collapsed, and both sides were exchanging strikes: Iran had hit two tankers in the Strait of Hormuz, the US had struck back inside southern Iran, and Iran said roughly 30 of its people had been killed, with claims — unverified — of American casualties too. Misra was careful to say he was not yet ready to call it a full-blown war, but treated the trajectory as effectively settled.
What struck Misra most was how one-sided the exchange looked. Iran, he said, had retaliated against US-linked targets across Bahrain, Jordan, Qatar, Kuwait, Oman and the UAE, hitting an American base in Jordan with four missiles that met no working interceptors, and striking Bahrain so precisely that footage showed a US Patriot missile explode in mid-air before it could even attempt an intercept — the same failure pattern, he added dryly, that critics used to mock in improvised Hamas or Hezbollah rockets, now visible in America's own hardware. His explanation was that Washington has been supplying Gulf allies with what he called "third-grade" equipment, while the US itself had answered barely a tenth of Iran's strikes.
Misra attributed that restraint less to strategy than paralysis. Trump's administration, he argued, is internally divided between hawks such as Pete Hegseth and Marco Rubio pushing for war and Vice President JD Vance, who has favoured negotiation and the now-collapsed MOU. He also floated a striking interpretation of the leaked claim that Iran was plotting to assassinate Trump: in his reading, it was Israel signalling, through backchannels, that it could move against Trump himself if he failed to escalate — pressure, not intelligence.
The most consequential development, in Misra's account, came from Iran's own institutions rather than the battlefield. Days after the funeral, Iran's parliament convened and passed what he called a historic resolution: renouncing the MOU, and announcing an inquiry into every agreement Iran has ever signed with Western powers, examining how they were negotiated and how deeply CIA and Mossad penetration had shaped them. The resolution, he said, explicitly pushed the government toward a "revolutionary line" — committed to removing both the United States and Israel from the Middle East, a mandate he read as parliament formally warning its own executive to hold firm.
Misra described a visible shift in Iran's public mood since his first visit around the twelve-day war. People were markedly more cautious and suspicious of foreigners, a change he saw firsthand at the funeral, where visitors of every nationality were carefully screened. Notably, he said, neither Vladimir Putin nor Xi Jinping attended in person, sending lower-level delegations instead — a deliberate choice, in his telling, because Tehran believes junior officials stay closer to ground realities. He also described a pointed piece of Quranic diplomacy: Saudi Arabia's delegation was read a verse invoking the Battle of Badr and the necessity of Muslim unity; Qatar's delegation heard a verse on repentance; Turkey's delegation heard a verse warning that passivity in the face of aggression is itself a wrong. Iran, he argued, has entered a war-mode mindset that now extends to its economy as well as its politics — not because its position is weak, but, in his reading, because its side is currently winning.
Misra's account of Gulf politics centred on Saudi Arabia's reluctance to be drawn in. He said Riyadh had already refused, back in early May, to let US aircraft escort tankers through Hormuz under what Washington called "Project Freedom," and that his sources inside the kingdom described its recent mobilisation against the Houthis as "half-hearted" — a face-saving gesture rather than a real commitment, since Crown Prince Mohammed bin Salman remains focused on Vision 2030 and has no appetite for war. He argued that pre-October 2023, the Gulf states had been riding an economic and diplomatic high — the Abraham Accords expanding, Palestine pushed to the margins, Iran isolated — and that the reversal since then has left governments across the region, in his phrase, clueless about what leverage they have left now that their economic roadmap, built around attracting foreign tech investment, has been undercut by the fighting.
Asked directly whether Washington and Israel could sustain a ground war, Misra was unambiguous. He dismissed Trump's talk of striking Iran's buried nuclear stockpile, arguing the country's actual reserve — some eleven tonnes of material, he said, held roughly 200 feet underground at a mountain facility — sits beyond the reach of any B-2 bomber's bunker-busting payload, a claim he said even his own contacts found darkly amusing given how confidently American officials speak about it. His verdict on an invasion followed from the same logic: the US and its allies, in his assessment, have already lost the naval and air phases of the fight, and a ground campaign layered on top of that would mean nothing but further losses. No serious American military planner, he said, was currently advising the move, and the army itself was not ready.
Misra closed on a grim note, tying the immediate crisis to Benjamin Netanyahu's planned visit to Washington and the pressure the pro-Israel lobby could bring to bear on Trump. Should a full-scale war resume, he predicted it would be considerably more intense than the twelve-day conflict that preceded it, with Iran, having already exhausted its diplomatic patience, showing far less restraint than before. He went further, describing part of Israel's own ruling class as prepared to risk the country's destruction in pursuit of what he called an ideological, rather than national, project — a claim he offered as his own reading of the region's trajectory rather than an established fact, but one he delivered as the note he most wanted Nous's audience to sit with.
6:40This is an excerpt from a longer conversation.
5:27This is an excerpt from a longer conversation.
6:54This is an excerpt from a longer conversation.
7:35This is an excerpt from a longer conversation.
59:13In this conversation, Wardah Beg speaks with Dr Sylvia Karpagam, public health doctor, researcher and author of The Meat of the Matter: How the Politics of Food Shapes Our Health, about the politics of food in India and the social hierarchies that shape what the country eats. The discussion exami…
1:40:40What connects the histories of India, Egypt and Palestine? And how did political ideas, movements and solidarities travel across the Middle East, North Africa and South Asia between the two World Wars? In this conversation, historian Dr Erin M.B. O'Halloran discusses her book, East of Empire: Egy…
1:24:23What Role Does Student Politics Play in Shaping India's Democracy and Future Leadership? In this conversation, Osama Khursheed, a student activist and leader from Bihar, reflects on the importance of campus democracy, student representation, and the changing nature of university politics. Drawing…
Discussion
0Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear
The journalism is free for everyone — create a free account to join the discussion.