In this video, renowned author and Islamic scholar Dr. Javed Jamil explains the true meaning of Jihad, a concept that has been repeatedly misrepresented in public discourse. At its core, Jihad refers to the struggle against injustice and evil — whether internal (self-discipline and moral restrain…
Full Transcript
خاص طور پر لفظ جہاد کی بھی ہم بات کر رہے ہیں تو دیکھیں لفظ جہاد ایسا طریقے سے پیش کیا جاتا ہے کہ جیسے جہاد something specific to اسلام ہے اور اس طرح کی بات کو اور مذاہب کے اندر موجود نہیں ہے جبکہ کرسچینیٹی کے اندر پورا کروسیٹس کا ایک بڑی لمبی داستان ہے پورا ذکر ہے کروسیٹس میں کس طریقے سے لڑائیاں لڑی گئی ہیں اور کس طریقے سے اس کے اثرات ہوئے اور بائبل کے اندر ایسی بہت ساری مثالیں ہیں جس میں باقاعدہ ایک یعنی جنگی پیمانے
ہندوستان کے ہندو کا سوال تو ہندو میں تو یہ دنیا کا اکیلا واحد مذہب ایسا ہے کہ جہاں پر جو بڑے دو گرند ہیں مہابھارت اور رامائن ان دونہ کا تعلق جنگوں سے ہے ان میں جنگ جو ہے میجر رول ادا کرتے ہیں اور جو دو سب سے بڑے تیوار ہیں دشیرہ اور دیوالی ان کا تعلق بھی جنگوں سے ہے آج کل مولانا محمود مدنی کے ایک بیان پر
ایک زبردست قسم کی کنٹروورسی چل رہی ہے پورے میڈیا کے اندر اور جیسا کہ عام طور پر ہوتا ہے کہ کوئی مسلم رہنومہ اگر کوئی سٹیٹمنٹ دے دیتا ہے تو اس کو ایک غلط طریقے سے پیش کیا جاتا ہے اور اس کے الگ معنی نکال کر اس کو مسلمانوں کو پوری قوم کو بدنام کرنے کی کوشش کی جاتی ہے مولانا محمود مدنی کا جو سٹیٹمنٹ تھا جس میں انہوں نے جہاد لفظ کا استعمال کیا کہ کہیں بھی دہشتگردانہ عمل پیش آ جائے تو اس کو جہاد کا نام دے کر اسلام اور مسلمانوں
تحمتیں اور نہق الزام آئیت کیے جاتے ہیں یہ واضح ہونا چاہیے کہ اسلام میں جہاد ایک مقدس دینی فریضہ ہے جہاد قرآن میں کئی معنوں کے لیے استعمال ہوا ہے لیکن جس معنے کے لیے بھی استعمال ہوا ہے فرض سے لے کر سماج و انسانیت کی بھلائی ان کی سربلندی اور ان کی عزت و وقار کے قیام کے لیے ہوا ہے چونکہ مولانا محمود مدنی نے مثال کے طور پر یہ کہا کہ ظلم کے خلاف جہاد
بجائے اس کے کہ وہ یہ کہتے کہ ظلم ہوگا تو فی الواقع جہاد ہونا چاہیے اور جہاد میں صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ سارے غیر مسلم بھی اور جتنے بھی ہندوستانی ہیں ہر ہندوستانی کا یہ فرض ہے کہ وہ ظلم کے خلاف جہاد میں کھڑا ہو سب سے بڑا تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس ملک کے اندر یا دنیا میں کہیں بھی ظلم ہوتا ہے تو ظلم تو کنڈم نے بھی لے اور ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہا ظلم کے خلاف جد و جہد کرنا وہ تو ہر انسان کا فرض ہے
جہاں تک جہاد کی بات ہے دیکھیں میں تھوڑا سا اس کی وضاحت کرنا چاہوں گا کہ جہاد لفظ کو پوری دنیا کے اندر چونکہ دنیا میں تین چار فورسز ایسی ہیں کہ ایک طرف ویسٹرن فورسز ہیں اس سے پہلے ایک لفٹس فورسز بھی بہت زیادہ ایک ایکٹیو تھی اس معاملے کے اندر اور ہندوستان میں ایک خاص قسم کی فورسز ہیں جو پوری طریقے سے ایک اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس میں یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ جیسے اسلام کے اندر ایک وائلنس بڑ
ریالیٹی یہ ہے کہ اگر پورا پچھلے 150-200 سال کی ہسٹی اٹھا کر دیکھیں تو سب سے زیادہ وائلنس کرنے والی طاقتیں ویسٹرن فورسز رہی ہیں یا جو ہیں لیفٹس فورسز رہی ہیں جنہوں نے پوری دنیا میں پچھلے 150-200 سال کے اندر تقریباً جتنی جنگیں ہوئی ہیں ان میں انہی فورسز کا ہاتھ رہا ہے جس کے نتیجے کے طور پر دو کروڑ سے زیادہ لوگ مارے گئے ہیں یہ آپ فگرز کہیں بھی چیک کر سکتے ہیں
ہندوستان کے اندر بھی پورا آزادی کے بعد سے لے کر اب تک جتنے بھی رائٹس ہوئے ہیں وائلنس ہوئے ہیں ان میں اگر پوری فگرز اٹھا کر دیکھ لیں گے تو یہ معلوم ہوگا کہ مرنے والوں کے تعداد میں 75% سے زیادہ مسلمان ہیں اور باقی غیر مسلم ہیں تو جو وائلنس ہے وائلنس میں پھر خاص طور پر لفظ جہاد کی بھی ہم بات کر رہے ہیں
تو دیکھیں لفظ جہاد ایسا طریقے سے پیش کیا جاتا ہے کہ جیسے جہاد something specific to اسلام ہے اور اس طرح کی بات کو اور مذاہب کے اندر موجود نہیں ہے
جبکہ کرسچینیٹی کے اندر پورا کروسیٹس کا ایک بڑی لمبی داستان ہے پورا ذکر ہے کروسیٹس میں کس طرح سے لڑائیاں لڑی گئی ہیں اور کس طرح سے اس کے اثرات ہوئے اور بائبل کے اندر ایسی بہت ساری مثالیں ہیں جس میں باقاعدہ ایک جنگی پیمانی کی جو لڑائی ہے اس کے فیور میں بات کی گئی ہے اور رہا ہندوستان کے ہندو کا سوال تو ہندو میں تو یہ دنیا کا اکیلا واحد مذہب ایسا ہے کہ جہاں پر جو بڑے دو گرند ہیں مہابارت اور رامائن ان د
ان میں جنگ جو ہے میجر رول ادا کرتے ہیں اور جو دو سب سے بڑے تیوار ہیں دشیرہ اور دیوالی ان کا تعلق بھی جنگوں سے ہے جہاں تک جہاد کی بات ہے یہ بات بالکل واضح طور پر پہلے بھی بہت علماء دین اور بہت سارے ایکسپرس بتا چکے ہیں کہ جہاد کے اصل معنی اسٹرگل کے ہیں اسٹرائیب کرنے کے اس کا انگریزی میں یعنی جدو جہد کرنے کے
کسی بھی اس قرآن کے اندر جب ہم غور کرتے ہیں تو قرآن کے اندر تین قسم کے مین جہاد کے طور پر نظر آتے ہیں جس میں پہلا جہاد جس کو کہا کیا کہ نفس کے خلاف جہاد اپنے نفس کے خلاف یعنی اپنی ذات کے اندر انسان کے اندر چونکہ بہت ساری انسان کی کمزوریاں ہوتی ہیں اور اس کمزوریاں کے نتیجے کے طور پر اس کے بہت ساری غلط عادتوں کا شکار ہو جاتا ہے اور بہت سارے غلط سوچ اس کے اندر پیدا ہو جاتی ہے اس کے اندر بہت ساری زدیں پیدا ہو ج
اس کے اندر وہ کئی بار وائلنس کے لیے مجبور ہو جاتا ہے یا اس کو ایسی چیزیں ہو جاتی ہیں جس کے نتیجے کے طور پر وہ وائلنس پر اتر آتا ہے وہ غلط قسم کی پریکٹیسز کا شکار ہوتا ہے تو اسلام میں یہ کہا گیا کہ اپنے نفس کے خلاف جو تمہاری جنگ ہے تمہارا وہ ہے وہ سب سے بڑا جہاد ہے جسے جہاد اکبر کہا گیا
اسلام میں دو جہاد کا ذکر ہے جہاد اکبر ہے جہاد ازغر جس جہاد کو لے کر ایک اسلام کو بدنام کوشش کی جاتی ہے اس کو جہاد ازغر یعنی چھوٹا جہاد کہا جاتا ہے جو بہت بعد کی چیز تو اسلام میں پہلا سب سے زیادہ زور اس بات پر دیا گیا کہ اپنے نفس کے خلاف اپنی برائیوں کو دور کرنے کے لئے کوشش کرو اور پھر دوسرا جہاد اس کے بعد شامل ہوا جس کو قرآن کے ذریعے بھی جہاد کی بات کی گئی جس کو یعنی آئیڈیولوجیکل جہاد
اگر کوئی غلط آرگومنٹ پیش ہو رہا ہے تو اس کے خلاف ایک کرکٹ آرگومنٹ پیش کریں جس کی بنیاد انسان کی زندگی کی بقا ہو، ہیلتھ ہو، سوشل پیس ہو، کرائیم لیسنس ہو، آرڈر لیسنس ہو، فیملی سسٹم کا پیس ہو یہ سارے امپورٹنٹ پہلوں ہیں اس کے بعد میں
پھر جو ہے اسی کے آگے چل کر جب اس کی بات ہوتی ہے تو پھر اسلام میں آتا ہے کہ سوشل جہاد جس میں سب زیادہ زور دیا گیا امر بالمعروف اور نہیں لن منکر کے اوپر یعنی اچھی چیزوں کے فیور میں کیمپین کریں اور برائیوں کے خلاف کیمپین کریں تو جہاد لفظ کا اصل میننگ کیمپیننگ ہے وہ کیمپیننگ
جو آم جو پیسفل کیمپیننگ ہوگا اور صرف بہت مخصوص حالات ایسے ہیں کہ جس میں اس کی اجازت ہوگی کہ آم کیمپیننگ وہ مخصوص حالات ظاہر ہے وہ بھی بلکل اس کے اصول بنیادی طور پر بیان کر دی گئے ہیں کہ اگر آپ کے اوپر حملہ ہوتا ہے تو آپ ظاہر ہے کوئی بھی دنیا کی قوم ہوگی کوئی بھی دنیا کی حکومت ہوگی چاہے وہ ریلیجس بیزڈ ہو چاہے وہ نون ریلیجن بیزڈ ہو وہاں پر اگر حملہ کیا جائے گا تو حملے کا جواب د
اس میں کہیں ایسا نہیں کہ اس کے بات نہ کی جائے تو اس کے جواب میں دوسری بات یہ کی گئی کہ اگر کسی قوم کے اوپر بہت زیادہ مظالم ہو رہے ہیں نائنصافی ہو رہے ہیں تو ان کے لیے بھی آپ ایک limited قسم کا ایک جہاد استعمال کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ
اگر جو ہے آپ کو کوئی ٹریٹی ایسی کی گئی جس کے نتیجے کے طور پر بہت وائلنس پیدا ہونے کا خطرہ ہے یا پیس کے ٹوٹنے کا خطرہ ہے تب آپ کو اس بات کی اجازت وقتی طور پر دی جا سکتی ہے لیکن اس میں بھی یہ بات کی گئی کہ اگر خاص طور پر قرآن کی آیتیں موجود ہیں سی بہت کہ جن میں بات کی گئی کہ اگر جنگیں بھی ہوں گی تو جنگ میں بھی اگر جو پہلا موقع آئے گا ہاتھ تو اس میں پیس اختیار کر دینی چاہیے فوراں اگر دوسر
وہ جیسے ہی اشارہ کرے یا وہ جیسے ہی اس بات کے لئے راضی ہو تو فوراً امن و پیس کے طرف امن کے طرف راغب ہو جائے تو جہاد تو ایک بہت پوزیٹیو ٹرم ہے اور دنیا میں ہر اس میں جہاد کیا جاتا ہے جہاں تک ہندوستان میں ایک خاص قسم کی ایک جو فورسز ہیں وہ جہاد کے بارے میں بات کر رہی ہیں تو ان کو بھی میں بتانا چاہتا ہوں کہ ہندو دھرم میں دھرمید
ایک بہت امپورٹنٹ بات اس کے بارے میں کہی جاتی ہے اور میں نے ابھی میں تقریباً چھ سات سال پہلے بنارس یونڈی انویسٹری کے سمینار میں تھا اور وہاں پر بہت سارے ہندو سپیشلسٹ انہوں نے اپنی ٹاکس دیں اور اس میں یہ بات انہوں نے بہت زور شور سے گئی کہ ہندو دھرم صرف دھرم شاستر نہیں سکھاتا بلکہ شستر شاستر بھی سکھاتا ہے اور انہوں نے یہ بھی بات واضح کی کہ شستری نہیں اصطر
یعنی وہ شستر اور اثر میں بھی فرق کر رہے تھے کہ شست کا مطلب ہے defensive weapon لیکن اثر کا مطلب ہے offensive weapon کہ اثر کا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے تو اس لیے میری درخواست یہی ہے کہ اس کو پورے statement جو ان کا ہے مولانا محمود بندری کا اس میں کوئی ایسے نیگٹیو بات نہیں وہ ایک positive بات ہے اور اس کو سارے صرف مسلمانوں کو ہی نہیں پوری ہندوستان کے تمام غیر مسلموں کو بھی اس کو پر غور کرنا چاہیے اور آپس میں بہت اتحاد کی ضرورت ہے
دیکھئے جب تک ہم سب اکٹھے نہیں ہوں گے جب تک ہندو مسلمان خاص طور پر چکے دو سب سے بڑے مذہب ہیں میں تو سب مذہب کی اکٹھے ہونے کا ہمیشہ قائل رہا ہوں میں کہتا ہوں کہ دنیا میں اگر ہم نے سلامتی قائم کرنی ہے دنیا کی برائیاں جو دنیا میں آج پوری جو پیسے کی طاقتیں ہیں انہوں نے جس طریقے سے پوری برائیوں کا ایک ویپاری کرنے کر دیا ہے
ان کو تجارت بنا دیا ہے اس میں اگر کوئی رول ادا کر سکتے ہیں تو وہ صرف مذہبی طاقتیں کر سکتے ہیں اور وہ مذہبی طاقتیں خاص طور پر جو دنیا کے چار سب سے بڑے ریلیجن ہیں پریشنیٹی، اسلام، ہندو دھرم اور بہت دھرم
کہ اگر یہ چاروں اکٹھے ہو جائیں تو دنیا کے اندر صحیح معنوں میں جو آمن ہونا چاہیے جو شانتی ہونا چاہیے جو پیس ہونا چاہیے وہ پیس قائم ہو سکتا ہے اور ہندوستان میں چونکہ ہندو اور مسلمان سب سے بڑی دو طاقتیں ہیں اگر ہم یہ انیشیٹیو لے لیں ہم یہ فیصلہ کر لیں کہ ہم لڑیں گے
ہم جو شراب اور نشے کے خلاف لڑائی لڑیں گے ہم جوے کے خلاف لڑائی لڑیں گے ہم جو تمام جو ہے پروسٹیٹیوشن چل رہا ہے جس قسم کی جو اور بہت ساری برائیاں چل رہی ہیں ان کے خلاف لڑائی لڑیں گے ہم جو ہی انکم انیکوالیٹی آگے نہیں بڑھنے دیں گے اس کو روکنے کے راستے کی رکاوٹیں کریں گے کوئی وجہ نہیں ہے کہ ہندوستان کے اندر
ایک مثالی ایک امن و سلامتی کا ایک پورا منظر قائم ہوگا جو ہم دنیا کے سامنے پیش کر سکتے ہیں دیکھیں جہاد ایک بہت ہی پوزیٹیو ایک پورا اس کا پورا کانسپٹ ہے ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ ہم ہر برائی کے خلاف جہاد کریں ہر بیماری کے خلاف ہر انکم انیکوالیٹی کے خلاف سب چیزوں کے خلاف جہاد کریں اس جہاد کا
کہ مانے دوسرے مانو میں اگر میں ہندو کی طرف سے کہوں کہ ان تمام برائیوں کے خلاف ہمیں دھرمیودی کی بھی ضرورت ہے اگر میں کرسنس کے طرف کہوں کہ ان سب چیزوں کے خلاف ہمیں کروسیٹ کی بھی ضرور ہے تو یہ ساری چیزیں ایک پوزیٹیو چیزیں ہیں ان کو پوزیٹیو وے میں اس کو وائلنس سے بالکل نہ جوڑیں وائلنس کو بالکل ایک طرف رکھیں جو پورے جو اندوستان کی ڈیموکراسی کے دائرے میں رہتے ہوئے جو کیمپیننگ کے طریقے ہیں وہ پولٹیکل کیمپین
یا کوئی بھی غلط کسی کے بھی خلاف زیادتی ہو رہی ہے تو اس کے اوپر سب کو ملجل کر اس کے خلاف کرنا چاہیے اور یہی اصل میں جہاد کا بنیادی ایک موقف ہے یہی جس کا بنیادی اصول ہے کہ جہاد کے معنی ہے campaigning against bad things
Share
Discussion
0
Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear
Discussion
0Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear
The journalism is free for everyone — create a free account to join the discussion.