Nous Podcast· Islam· 04 Mar 2026· 35:45

Iran’s revolution showed that faith can challenge Western systems of exploitation I Dr. Javed Jamil

Iran’s 1979 revolution challenged Western systems of power and inspired alternative models such as Islamic economics in parts of the Muslim world. Despite decades of sanctions, pressure and regional conflicts, Iran continues to be seen by many as a symbol of anti-colonial and anti-imperial resist…

Full Transcript

احتلاللہ خمینی کو بھی حالات ایسے پیدا کر دی جاتے ہیں کہ وہ پریس کے اندر رہتے ہیں بہت مدت تک لیکن پھر حالات وہیں سے انقلاب کی رہنمائی کرتے ہیں آلٹی میٹلی چاہے افغانستان کا معاملہ ہو چاہے عراق کا معاملہ ہو آلٹی میٹلی امریکہ نے کی جو کوششیں ناکامیاب ہوئی ہیں اور اس کو چھوڑنا پڑا ہے شاہا کی گورننس کے اندر وہ جو اس کا ریلیشنشپ تھا ویسٹ کے ساتھ اور وہ جو امپورٹ آف مارڈن کلچر کے نام پہ یہ س

ایک بڑا رول ایک ایرانین ریولوشن کا یہ بھی رہا ہے کہ سنی اور شیعوں کے بیچ میں جو بہت بڑا فرق تھا بہت بڑا تفرقہ ہو گیا تھا ایک زمانے میں اس کے اندر بہت حد تک کمی آ گئی ہے پرائیمریلی ریپریزنٹ کیا کر رہا تھا ایرانین ریولوشن ایرانین ریولوشن پرائیمریلی ایک پوری دنیا کو یہ دکھا رہا تھا کہ دیکھیں اگر آپ ریلیجن بیس سسٹم لائیں گے ویسٹ کی جو موڈرنٹی ہے جو اس کا کلیم

پھر یہ کہا گیا کہ دیکھئے صاحب ایران نے حملہ کر کے اتنے ہزار لوگوں کو مروا ڈالا ان کو وہ بھول جاتے ہیں کہ غازہ میں انہوں نے ایک لاکھ لوگوں کو مار ڈالا وہ ان کو یاد نہیں آتا جو ایپسٹین کے دوسرے تعلقات ہیں اس پورے نیٹورک سے جو اسرائیل کے ساتھ تعلقات ہیں جو اس پوری گلوبل لیڈرشپ کے ساتھ تعلقات ہیں اس کو تو وہ واضح ہی نہیں کرنا چاہتے امریکہ ہم نے پسند ہے اور جو ہے ایران ایک دہشتگرد ملک ہے حقیقت یہ ہے کہ خود امریکہ کا پ

جو آپ کے ٹاپ لیڈرز ہیں اگر وہ اسیسینیٹ کر دیے جائیں تو جو اورال ویژن ہے یا جو اورال مومنٹ ہے زیل ہے وہ ختم ہو جاتی ہے آپ چونکہ سنیوں نے یہ دیکھا ہے باقیتہ پورے ورلڈ نے محسوس کیا کہ بھئی فلسطین سنی تھے اور فلسطینیوں کے حق میں سنی جو عرب ورلڈ ہے وہ نہیں اترا ایران اترا ہے تو آج پھر سے میرے ساتھ ڈاکٹر جاوید جمیل صاحب ہیں ڈاکٹر جاوید جمیل صاحب نے almost اسی وقت سے وہ ایرانین ریول

ایک ینگ سکولر رہے ہوں گے اور اس کے بعد سے آپ نے ڈیولپمنٹس دیکھے ہیں کہ اسلامیک ورلڈ میں مسلم ورلڈ میں کس طرح کے ہوئے آپ نے اس پہ بہت لکھا ہے آپ کے اوپینینز ہیں آپ کی ویسٹرن امپیریلزم ویسٹرنزم پہ اوپینینز ہیں تو میں سمجھنا چاہوں گا کہ یہ جو آیت اللہ خامنہی کی جو شہادت ہے سب سے پہلے تو اس کو اگر کنٹیکسچولائز کیا جائے کہ ایک طرف

غزہ کے وقت حماس کو جب یہ الزام لگایا گیا کہ چالیس بچوں کو سر تن سے جدا کر دیا گیا حالانکہ وہ کلیم کبھی ثابت نہیں ہوا اس کے بعد آپ دیکھتے ہیں کہ پہلی اٹیک میں آیت اللہ خامنہی کے ساتھ ساتھ ایک سو پچاس سے زیادہ ہے کچھ لوگ ایک سو اسی کہہ رہے ہیں کچھ بچیوں کے اوپر بچیوں کے سکول کے اوپر بمباری ہوئی وہ مار دی گئی اور اس کو سامنے رکھتے ہوئے نہ تو ویسٹ کا کوئی بہت زیادہ کرٹیسزم ہے

آیت اللہ خامنی کو تو وہ ایک طریقے سے ایک evil leader کی طرح portray کرتے تھے لیکن دوسری طرف وہ اپنے آپ کو یہ دکھانا چاہتے تھے کہ وہ women کو liberate کرنا چاہ رہے ہیں وہ ایران کی women کو agency دینا چاہ رہے ہیں آپ اس hypocrisy کو آپ اس western hypocrisy اور imperialism کو کس طرح سے دیکھتے ہیں دیکھیں یہ جو western hypocrisy ہے پہلے تو میں بھی یہ بات کہنا چاہوں گا کہ آیت اللہ خامنی کی شہدت یقیناً ایک بہت ہی ایک

واہے رمضان میں یہ شہادت ہوئی اور ان کو

جو ان کا پورا جس طریقے سے ان کا پورا کریئر رہا اس میں شاید شہدت ہی ایک ایسا مقام تھا جو ان کو حاصل ہونا تھا اور وہ انہوں نے حاصل کیا ہے اور ان کے امید یہ کی جانی چاہیے کہ ان کی شہدت جو ہے پوری دنیا کے لیے ایک جو ہے ایک راہ ہدایت کے طور پر سامنے آئے گی اور پوری دنیا اس سے سبق لے گی اور خاص طور پر مسلم ورلڈ اس سے سبق لے گا جہاں تک ویسٹرن امپیریلزم کا سوال ہے دیکھیں ویسٹرن امپیریلزم تو پورے ت

تقریباً وہاں سے یہ کہانی پوری شروع ہوئی تھی اور اس میں جس طریقے سے پورا ایک ایک اکانومک اور پولٹیکل فورسز نے مل کے جس طرح کا پورے دنیا کے اندر ایک تباہی مچائی اور یہ پورا کا پورا جو آج یہ دعویٰ کر رہے ہیں امریکہ کے صاحب ٹرم صاحب کہہ رہے ہیں اس طرح کا ظاہر کرنا چاہ رہے ہیں کہ جیسے وہ تو بڑے امن پسند ہے امریکہ امن پسند ہے اور جو ہے ایران ایک

دہشتگرد ملک ہے حقیقت یہ ہے کہ خود امریکہ کا پورا کا پورا وجود ہی دہشتگردی پر ہے یعنی امریکہ میں بہار سے برطانیہ سے اور یورپ سے لوگ آتے ہیں وہاں کی جو اورجنل پوپولیشن تھی ان کو مار مار کر ختم کر دیا جاتا ہے لاکھوں لوگوں کو ختم کر دیا جاتا ہے اس کے بعد میں ایک ایسی جگہ پر امریکہ کی ریاست کا قیام ہوتا ہے

پوری ہسٹی اٹھا کر دیکھ لیجئے جب سے امریکہ قیام ہوا ہے پرانی ہسٹی جو ان کا ورلڈ وار میں رول رہا جس طرح سے انہوں نے ہیرو شما کے اوپر اور ناگا ساکی کے اوپر کس طرح سے سات لاکھ لوگوں کو مارا اپنی اٹیمک پاور دکھانے کے لیے اور اس کے بعد میں پورا ان کا ورلڈ وار میں جو رول رہا تو سب کے سامنے ہے ہی لیکن خاص طور پر اگر میں بات کروں پچھلے تقریباً پچاس سال سے تو وہ ایک انتہائی

گھنونا اور خطرناک کردار ان کا رہا ہے اور وہ یہ کہانی چونکہ انیس سو ستر سے پہلے کا جو پیریڈ تھا اس پیریڈ میں جو سٹرگل چل رہا تھا وہ بسیکلی ورڈ لیول کے اوپر وہ لیفٹسٹ اور رائٹسٹ فورسز میں ادھر کمونزم اور ادھر ویسٹرن طاقتیں ان کے بیچ میں ایک مقابلہ چل رہا تھا اور اس میں اسلامی فورسز بہت باہر چلی گئی تھی سب جگہ پر ہی نہیں کا ڈومینیشن تھا لیکن انیس سو ستر کے بعد میں پورا ایک ماحول بدل

ملیشہ کے اندر مہتر محمد

اور اس کے بعد میں پھر یہ ایرانیان ریولوشن آتا ہے اور ایرانیان ریولوشن میں آیت اللہ خمینی ایک ایسے رہبر کے طور پر اُبر کے سامنا آتے ہیں کہ جو جن کے بارے میں ایک ان کے ایک الک تصور تھا کہ ایک بزرگیت ان کے اندر تھی تو ایک پبلک کے اندر ایک انتہائی اتمنان تھا کہ ہمارا وہ رہبر جو اللہ سے بھی قریب ہے اور جو دنیا کو بھی سمجھتا ہے اس کو انہوں نے جو ہے پبلک نے ان کو ان کو بے انداز سپورٹ کیا اور چونکہ اس سے پہلے جو رضا شاہ پہلوے کا

پوری طرح ایک ایسے امریکہ کے اشاروں پر ناچنے والا آدمی تھا اور انہوں نے جو تباہی پوری مچا رکھی تھی اور جس طرح کا ماحول بنا دیا تھا اسلام سے پوری دوری اختیار کر لی گئی تھی ایران کے اندر حالات پیریس جیسے ہو گئے تھے کہ جس طرح کی گندگی اور جس طرح کے حالات اور جس طرح کا ننگا پن وہاں تھا اسی طرح کا حالات ایران میں پیدا ہو گئے تھے لیکن اس کے بعد میں ایران کے اندر وہ پورا رائش شروع ہوتا ہے پورا جو ایک ایک جو آئ

احتلاللہ خمینی کو بھی حالات ایسے پیدا کر دی جاتے ہیں کہ وہ پریس کے اندر رہتے ہیں بہت مدت تک لیکن پھر حالات وہیں سے انقلاب کی رہنمائی کرتے ہیں اور پھر وہ ایک موقع ایسا آتا ہے کہ وہ داخل ہوتے ہیں ایران کے اندر واپس اور شاہ ایران چھوڑ کر باگ جاتا ہے

اور ان کے بعد میں چونکہ ان کا انتقال تھوڑا جلدی ہو گیا تھا آٹھ نو سال ہی انہوں نے پورا تقریباً سمالا اس کے بعد میں آیت اللہ خامنہی نے ان کے پوری کمان سمال لی اور آیت اللہ خامنہی کا ایک خاص بات یہ رہی کہ آیت اللہ خامنہی نہ صرف

خمینی کے زمانے سے ہی جو ان کے وہ نائب تھے اور اس میں بھی ان کا بہت بڑا رول تھا اور اس کے بعد تو انہوں نے تقریباً تنہیں تنہا ایک پوری دنیا کے اندر ایک ایسی مثال قائم کی کہ وہ پوری طریقے سے یہ ثابت کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے کہ دیکھئے اسلام کی برطری اور ویسٹرنزم کا جو امپیریلزم ہے

ان کے درمیان ایک مقابلہ ہے اور اس مقابلے میں امریکہ نے کوئی قصر نہیں چھوڑی ایران کے اوپر تباہی مچانے کی انہوں نے پہلے صدام حسین کے ذریعے حملہ کرا دیا گیا وہ لڑائی تقریباً سات آٹھ سال چلی جس میں تقریباً دس گیارہ لاکھ لوگ مارے گئے لیکن آلٹی میٹلی جہاں شروع کے دو تین دن کے اندر یہ بات کہی جا رہی تھی کہ بس اب اگلے دو تین دن کے اندر اٹھاریس گھنٹے کے اندر تہران پر قبضہ ہو جائے

یہ تھی کہ آیت اللہ خمینی سے کسی طرح لوگ کہہ رہے تھے کہ بھئی آپ اس کو لڑائی کو بند کر دیجئے لیکن آیت اللہ خمینی نے جب اس کو حکمت کے تحت سمجھا بہتر سمجھا انہوں نے جنگ رکنے کا اعلان کر دیا اور اس میں ایک امریکہ کو بڑی زبردست اس کو ان کو ایک ہار کا سامنا کرنا پڑا لیکن وہ امریکہ ہے وہ تو ان کو یہ تو سمجھتے ہیں کہ دنیا میں جو وہ کرے وہ صحیح ہے جو دوسرے کرتے ہیں وہ سب غلط ہے

انہوں نے اس کے بعد میں اسی صدام حسین کو جس صدام حسین کے ذریعے جو ہے ایران کو پر حملہ کر آیا تھا وہی صدام حسین کو اپنا دشمن بنا لیتے ہیں اور اس کے بعد صدام حسین کے کحاشر کرتے ہیں کس طریقے سے عراق کے اوپر ایک جھوٹا الزام لگایا گیا کہ وہاں ایٹم بم تقریباً بن چکے ہیں وہ پورا وہ جو ہے وہ ایک غلط الزام لگا کر اس کے اوپر اس کو بہانہ بنا کر حملہ کر دیا گیا عراق کو ختم کیا اور اس کو وہاں پر تقریباً پندرہ بیس لاکھ لوگ

آلٹی میٹلی مارے گئے ڈائریکلی یا انڈائریکلی اس کے جنگ کے ایفیکٹ سے حالانکہ اس میں خود امریکہ کا بھی بہنتہ نقصان ہوا اور امریکہ کو آلٹی میٹلی واپس بھاگنا پڑا آلٹی میٹلی چاہے افغانستان کا معاملہ ہو چاہے عراق کا معاملہ ہو آلٹی میٹلی امریکہ نے کی جو کوششیں ناکامیاب ہوئی ہیں اور اس کو چھوڑنا پڑا ہے

لیکن اس بیچ میں انہوں نے نقصان بہت زیادہ خود بھی جھیلا ہے لیکن اس سے پچاس گناہ لوگوں کو مارا چکا ان کو اپنے تو یہاں ایک بھی آدمی ان کا مر جائے تو اسے کہتے ہیں کہ دیکھیں صاحب انہوں نے ہمارے فلا کو مار دیا اور تین کو مار دیا اور پانچ کو مار دیا اور دوسرے کے یہاں جا کر وہ پانچ لاکھ کو دس لاکھ کو دس ہزار پانچ ہزار کو مار دیں وہ ان کے نزدیک کو مانے نہیں رکھتا ابھی حملہ ہوا

ایران میں تقریباً 68 لوگ تو جو ان کے بلکل جو ٹاپ لوگ تھے ان کو شہید کر دیا گیا اس کے بعد میں جیسے آپ نے کہا کہ ایک سکول پر ایک حملہ کیا گیا جس میں تقریباً اب جو فگر آ رہی ہیں وہ 180 کی فگرز ہیں کہ 180 لڑکیاں بیچاری بہت چھوٹی عمر کی لڑکیاں لیکن اس کا تذکیرہ تک بھی ویسٹرن میڈیا میں نہیں ہے اس کو اوپر معافی تک نہیں مانگی گئی کہ بھئی یہ کہہ دیں کہ بھئی ہم سے چلی یہ غلطی ہو گئی ہم نے ہمارے سے لیکن یہ ایسا

خبریں آ رہی ہیں کہ اگر لبنان کے اوپر اسرائیل نے پھر حملہ کیا ہے اور وہاں پر سیکھڑوں لوگ مار ڈالے گئے ان کے نسدیک دوسروں کی جان جان نہیں ہے اپنی جان جان ہے ان کے نسدیک اپنا ایک آدمی مر جائے تو ان کو ایسا لگتا ہے کہ جیسے ایک لاکھ آدمی مر گئے اور دوسروں کا ایک لاکھ مر جائے وہ لگتا ہے کہ جیسے ایک آدمی کو مارا ہے اب یہ میں اور مارنا ہے بڑی تعداد میں لوگوں کو اچھا یہ کانٹیکسٹ بھی سمجھنے کی ضرورت ہے ڈاکٹر

پچھلے ایک دو مہینے سے جو پورا کانٹروورسی ویسٹ میں چل رہی ہے ایپسٹین کو لے کے ایپسٹین فائلز کو لے کے ایک طرف تو ویسٹ اپنی موڈرنٹی کو لبرل جسٹس اورینٹڈ آزادی اورینٹڈ فریڈم اورینٹڈ چوئس اورینٹڈ اور پروٹیکشن اورینٹڈ بتاتا ہے اور دوسری طرف اس کا جو پورا الیٹ کا نظام ہے وہ سیکس ٹرافکنگ چھوٹی بچیوں کو سیکشل ابیوز

جسے کہتے ہیں کہ مورالٹی کے بدترین جسے کہتے ہیں examples سامنے آنا human trafficking یہ ساری چیزیں west کی جو modernity ہے جو اس کا claim ہے اس کو ایک طرف آپ رکھئے ایک طرف آپ رکھئے کہ ان کی societies میں کس طرح کے حالات ہیں وہاں پہ کس طرح سے جسے کہتے ہیں social order disrupt ہو چکا ہے

دیکھیں ان کے نزدیک وہ پورا کا پورا جو ویسٹرنزم کا جو سسٹم ڈیولپ ہوا ہے اس کو میں جو میری تھیوری ہے پوری باقیدہ ایکانومک فنڈیمنٹلزم کی تو وہ چونکہ پورا ایک کورپورٹ ورلڈ کے تحت وہ پورا کا پورا نظام ڈیولپ ہوا ہے اور وہ اس میں صرف ان کے نزدیک کوئی چیز معنی نہیں رکھتی سوائے اس کے پاور آف منی اور فیزیکل پاور

ان کی ٹیکنالوجی جس انداز سے انہوں نے ڈیولپ کی ایڈیوکیشن جس انداز سے ڈیولپ کی وہ اگر کاش اس کا وہ استعمال اچھے کاموں کے لیے کر دیتے تو اس سے دنیا جنت بن جاتی لیکن انہوں نے اسی ہائی کلاس ٹیکنالوجی کا استعمال تمام پرنوگرافی کے لیے تمام قسم کی ایسی یعنی انہوں نے فریڈم آف ویمن کا جو کنسپٹ پیش کیا وہ بھی کیا تھا فریڈم آف ویمن تھوڑی تھی

وہ تو فریڈم آف ویمن کے نام پر ویمن کا ایکسپلائٹیشن کی طرح کتنا کر سکتے ہیں کس طرح اس طریقے سے آدمی ان کو یوز کر سکتے ہیں ان کو بیٹھ سکتے ہیں ان کے مارکٹنگ کر سکتے ہیں سیکس کے مارکٹنگ کمرشلائزیشن آف سیکس بہت بڑی انڈسٹری بن گیا

ٹلین ڈالر انڈسٹری آج کے تاریخ میں اور اس میں جو کنٹریز بلکل ٹاپ پر بیٹھے ہیں ان میں امریکہ ٹاپ کے کنٹریز میں شامل ہیں اور وہاں پر تو حالت یہ دیکھئے کہ بھئی سبزادہ کہنے کوئی ایڈوانس سسٹم ہے ہیلتھ کا وہاں پر لیکن اس کے باوجود وہاں پر اگر کوئی انفیکشنز ہو رہے ہیں ہو رہے ہیں اور ہوئے ہیں پچھلے پچیس تیس سالوں کے اندر تو وہ ایٹس ہوا ہے

چونکہ sex transmitted diseases کے پیچھے جو reasons ہیں وہاں پر بھرے پڑے ہیں وہاں پر prostitution اپنے highest level کے اوپر ہے جسے وہ prostitution نام بھی نہیں دینا چاہتے وہ انہیں prostitute بھی کہنا نہیں چاہتے اسے کہتے ہیں sex worker

گھر کی جو عورت ہے جو بیوی ہے کسی کی یا گھر میں جو کام کر رہے ہیں اس کو تو وہ کہیں گے ہاؤس وائف ہے یعنی اس کے درجہ گھٹا نہیں اسے ہاؤس مینیجر نہیں کہیں گے لیکن وہ جو وہاں پر جو پروسٹیشن کر رہے ہیں اس کو وہ کہتے ہیں کہ سیکس ورکر کہیں گے اس کی تعظیم کرتے ہیں کہ صاحب بہت بڑا کارنامہ ہے ان کا تو ایک بزنس ہے ایک بزنس کا طریقہ ہے اور اسپیشلی جب پروگریس کی بات ہو رہی ہے سائنس کی بات ہو رہی ہے ہیلتھ کی بات ہو رہی ہے اور ج

پنڈیمک ہو رہا ہے تو آپ کو کچھ چیزیں ایفیکٹ میں لانی پڑیں گی ٹرمپ ہی موجود تھے اس وقت ایک چیلی اور ٹرمپ نے باقیت ایک بیان تو ان کا اس طرح کہایا تھا کہ ٹرمپ مر رہے ہیں کچھ بڑے بڑھے لوگ مر رہے ہیں مر رہے ہیں تو کوئی بات نہیں نوجوان اس سے اتنا حسب ہو نہیں نتیجہ کے طور پر جس طریقے کی بہت سارا جو اس زمانے میں سوشل ڈسٹینسنگ کا اور پورا جو وہ کریٹ کیا گیا تھا جس طریقے کا ماحول پورے دنیا میں �

سب سے زیادہ اموات کوویڈ کی وجہ سے اگر ہوئی ہیں اور اس بات کا کہیں ذکر بھی نہیں کرتے پندرہ لاکھ اموات وہاں پر ہوئی ہیں کیونکہ آج وہ موضوع نہیں ہے کیونکہ اس کی وجہ سے وہی ہے کہ موڈرنیٹی وہاں پر جو پوری نائٹ لائف تھی اور پورا الکوہل کا وہ تھا اور پروسٹیشن تھا جو کتو چل رہا تھا کوویڈ کے لیے سب سے زیادہ خطرناک چیز تھی اس لیے وہاں پر اتنی اموات نہیں تو آج تو کیونکہ اب انڈیکیٹرز ہیں آج ڈیٹا ہے جو

سکسٹی سیونٹیز کا شاہ کا ایران اور اس ٹائم پہ سوشو کلچرلی یہ ساری چیزیں لوگوں کو محسوس ہو رہی تھی کہ شاہ کی گورننس کے اندر وہ جو اس کا ریلیشنشپ تھا ویسٹ کے ساتھ اور وہ جو امپورٹ آف مارڈن کلچر کے نام پہ یہ ساری چیزیں جو آج ہمیں ایپسٹین کلچر میں بالکل واضح دیکھ رہی ہیں

اور انفورچنیٹلی ویسٹرن میڈیا اس کو بھی بہت زیادہ جو ایپسٹین کے دوسرے تعلقات ہیں اس پورے نیٹورک سے جو اسرائیل کے ساتھ تعلقات ہیں جو اس پوری گلوبل لیڈرشپ کے ساتھ تعلقات ہیں اس کو تو وہ واضح ہی نہیں کرنا چاہتے نہیں یہ خاص طور پر جو تازہ ترین جنگ شیڑی گئی ہے اس کے پیچھے وہ ایپسٹین کا ایک بڑا رول ہے چونکہ ایپسٹین کا پوری دنیا میں اتنا شور شرابہ ہے اور اس کا اتنا چرچہ ہے تو اس کو کسی طریقے سے وہ چیز

صاحب ہو سکتا ہے میں نے کچھ غلطیاں کر بھی دی ہوں کبھی اپنی جوانی کے دنوں میں یا اس میں تو لیکن میں تو پورا امریکہ کے لیے کھڑا ہوں اور دیکھیں میں نے کتنا بڑا کرنا منجام دیا ہے اور میں نے ایران جیسے طاقت کو ایران جیسے جو سب سے بڑا خطرہ بنے ہوئے تھے پوری دنیا کے لیے اس کو ہم نے ختم کر دیا سب سے بڑا خطرہ تو آپ خود ہے جو ایپسٹین کلچر اب جو واضح ہو گیا یہ ایسا نہیں ہے کہ یہ کبھی نہیں تھا اب ہوا یہ ویسٹرن موڈرنی

کلچرل ایلیٹس اور ان کا جو کیپٹیلزم ہے اس کا وہ پروڈکٹ تھا ہم ویسٹ کی بات نہیں کر رہے ہیں ہم لوگ عام ویسٹرن انڈیویجوال کی بات نہیں کر رہے ہیں وہاں پہ آپ کو ہر طرح کے لوگ ملے گے میں خود امریکہ گیا چالیس دن مجھے ہر طرح کے لوگ ملے اچھے لوگ بھی ہیں آپ کو برے بھی ملے سسٹم کی بات ہو رہی ہے ویسٹرنزم ایز سسٹم آف اے پیراڈائن جس نے اس طرح کا جو نظام قائم کیا جس کا پروڈکٹ دنیا میں ہائیسٹ ان

دنیا میں ڈیٹ کی وجہ سے لوگ مر رہے ہیں دنیا میں سیکشل ابیوز ہائیسٹ انہی سوسائیٹیز میں جو کلیم کرتے ہیں اور یہ ایران اس زمانے میں دیکھ رہا ہے اس کانٹیکس میں میں سمجھنا چاہتا ہوں کہ ایرانین ریولیوشن کیا ریپریزنٹ کر رہا تھا ایرانین ریولیوشن نے بسیکلی وہ ایک اسلامی سسٹم

لے کر آیا اور اسلام میں وہ تمام چیزیں حرام کر دی گئیں جن چیزوں کو انہوں نے بہت بڑا بزنس بنا رکھا ہے ویسٹ ہنڈ میں اور اس کا خطرناک نتائج بھگت بھی رہا ہے لیکن چونکہ ان کو خطرناک نتائج ان کو ہیلتھ پہ کیا ہو رہا ہے کتنے لوگ مر رہے ہیں اس کی اتنی پرواہ نہیں ہے جتنی ان کو اکونومی کے پرواہ ہے کہ وہ تو یہ دیکھتے ہیں کہ صاحب کس انڈسٹری کے اندر کتنے ملین اور بلین اور ٹریلین ڈالر کا فائدہ ہو سکتا ہے وہ ان کے نز

پر آیت اللہ خمینی اور جو ہے پورا اسلامی کلچر میں یہ چیز انہرنٹ ہے کہ یہ ساری ساری کی چیزیں اوٹومیٹیکلی پہلے ہی چونکہ یہ اللہ کی طرف سے نظام تھا اس کو انہوں نے اپلائی کیا اس کو کیا تو نتیجے کے طور پر ایران کے اندر بھی جو پہ ایک زمانے میں بہت حالات شاہ کے زمانے میں بگڑنا شروع گئے تھے وہ کافی حد تک بہت حد تک اس میں یہ نہیں ہے میں کہتا کہ ہنڈر پرسنٹ سب کریکٹ ہو جاتا ہے کبھی بھی کوئی چیز لیکن اس کے اندر بہت

ہوا اور وہ سسٹم بہت well defined سسٹم ہے

پولٹیکلی سوشلی اکانومکلی اور اس کے باوجود کہ اتنے زبردست ایران کے اوپر اتنا یعنی پورا ایسولیٹ کرنے کی کوششی گئی تمام طرح کے سینکشنز لگائے گئے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی اس کا سروائیول یہ بھی ایک اپنام میں ایک محجوظہ ہے کارنامہ ہے اور اس کے پیچھے وجہ وہی ہے کہ لیڈرشپ بہت سٹرونگ ہے رہی ہے اور انہوں نے اپنے تقاظوں کو سمجھتے تھی اور انہوں نے اس چیزوں کو اس طرح مینج کیا ہے کہ جس میں پریشانی ظاہ

تو آ رہی ہیں اور پچھلے دنوں پرابلمز ایکانومک پرابلمز پوری دنیا میں چل رہی ہیں ایسا نہیں کہ وہ ایران میں ہی ہیں پوری دنیا میں ہیں لیکن چونکہ ایران کے اوپر تمام سنکشنز وغیرہ ہیں تو وہ زیادہ اس کا شکار ہوئے تو اور اسی کا فائدہ اب یہ اٹھا کے اس ان پریشانی کو اٹھا کر اب یہ ایران کے اندر پورا کا پورا تختہ پلٹنے کی انہوں نے کوشش کی ہے جو ایرانین ریولیوشن کا جو نعرہ تھا وہ ایک اسلامی ریولیوشن کا نعرہ تھا اور

جب بھی جو ویسٹ ہوتا ہے وہ اپنے نیریٹیف سے چیزوں کو پورٹری کرتا ہے تو اس کو شیعہ سننی ڈیفرنس میں کنورٹ کر دے گا تو ایک طرف وہ یہ بولے گا کہ اسرائیل ورسس یو نو آرابز نہیں بولے گا مسلم بولے گا یا پھر اسلام بولے گا اور جیوز ورسس تو وہ جس طرح سے وہ لیبلز لگاتا ہے وہ اس لیبلز سے وہ یہ کوشش کرتا ہے کہ یونیفائیڈ فرنٹ نہ بنے اور پھر آپس میں لوگوں کو

ان کا ایک طریقہ ہے کہ وہ پوری کی پوری طرح جو ان کی سٹیٹسٹکس ہیں ان کو بھی وہ اس انداز سے اس کو اس کا ڈیفائن کرتے ہیں کہ جو چیز ایسا لگے کہ ان کے فیور میں زیادہ چلی جائے ریپریزنٹ کیا کر رہا تھا ایرانین ریولوشن ایرانین ریولوشن پرائیمریلی ایک پوری دنیا کو یہ دکھا رہا تھا کہ دیکھیں اگر آپ ریلیجن بیس سسٹم لائیں گے وہ ریلیجن جو ہے صرف اسلام ہی نہیں

پوری دنیا کو باقی دوسرے مذہب کو بھی ایک طرف اشارہ تھا کہ اگر ریلیجن بیس سسٹم ہوگا جو اوریجنل سسٹم ہوگا تو اس کے بہت فائدے آپ کو ہوں گے اور پورا جو ویسٹرن سسٹم ہے وہ پوری طرح ہر قسم کا ایکسپلائٹیشن اس میں موجود ہے اور اس میں سب زیادہ شکار عورت ہیں اور بچے ہی ہوتے ہیں جن کے بارے میں وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ ان کے لیے کام کر رہے ہیں وہی سب زیادہ اس کے اندر شکار ہوتے ہیں اور ایکانومک انیکوالیٹی بہنتہ ب�

بہت زیادہ بڑھتی چلی جا رہی ہے اور وہ جو ہے ایون ویسٹرن کنٹریز میں بھی ایکانومیک انیکوالیٹی بہت ہے اس کے باوجود کہ ان کی ایکانومیک وہ بظاہر بہت سٹرنگ نظر آتی ہے لیکن انکم انیکوالیٹی وہاں بھی بہت زیادہ ہے تو وہ انہوں نے جو ہے تو اسلامی ریولوشن جب آیا تو دوبارہ نئے سیرے سے عوام میں

ایک اسلام کے لیے پوری دلچسپی پیدا ہوئی لوگوں نے اسلام کو جاننے کی کوشش کی اور اس کا اپلیکیشن آج کے دور میں کس طرح ہو سکتا ہے اس میں مہاتر محمد نے باقیدہ اسلامی ایکانومکس کا پورا کونسپٹ ملیشیا کے اندر کیا ایران میں اسلامی ایکانومکس کی کسی طریقے سے بنیادیں اور اسلامی ایکانومکس کی سب سے بڑی بنیاد یہی ہے کہ بھائی آپ

ناجائز حرام چیزوں کی تجارت نہیں کر سکتے یہ سب سے بڑا امپورٹنٹ پوائنٹ ہے باقی زکاة اور وہ چیزیں تو ایکسٹرا ہے اور یہ سود کا نظام تو یہ چیزیں جب آئیں وہاں پر تو اس کا اثرات

محسوس پبلک کو ہونے آج تو پبلک کے اندر چونکہ ظاہر ہے لوگ مسلمان ہیں تو کہیں نہ کہیں ایمان کا ایک جذبہ دل میں ہوتا ہے تو ان چیزوں کے اندر آدمی کو اتمنان ملتا ہے جب اس کو یہ لگتا ہے کہ میں وہ کام کر رہا ہوں جس سے میرا خدا مجھ سے خوش ہو رہا ہوگا اور میں وہ کام نہیں کر رہا ہوں جس سے خدا ناراض ہوگا تو اس کے اچھے نتائج پھر اس کے بعد میں پوری دنیا کے اندر محل چینج ہونا شروع ہوا انڈونیشا کے اندر بھی محل بہت تک بدل چکا ہے ٹرکی کے ان

لیکن چونکہ وہاں پر پھر دوبارہ ویسٹن فورسز ہم نے یہ گیم کھیلنا شروع کیا کہ چونکہ اب یہ ایران ہی سب سے بڑا ریزن بن رہا ہے تو انہوں نے کبھی سیریہ کے بہانے کبھی ایران کے بہانے کبھی کسی نہ کسی طریقے سے ان کا ٹارکٹ یہ رہا کہ کسی طریقے سے جو ہے ایرانی گورنمنٹ کو ختم کر دیں پہلے انہوں نے ایران پر قبضہ کرنے کوشش کی اسی اسی آلٹیمیٹ ایم یہی تھا کہ ایران کو ایران میں قبضہ ہو جائے گا تو ایر

پھر سیریا کے اندر انہوں نے آئیسیس کو کریٹ کیا آئیسیس ان کا کریشن ہے یوروپین کنٹریز کا اور امریکہ کا کریشن ہے اور الزام لگانے کی کوشش کی ایران کے اوپر کہ وہ سپورٹ کر رہا ہے سیریا کے اندر جو قتل و غلط گری ہو رہی ہے اور اس کے پیچھے سب سے ستر کنٹریز کا باقیدہ انہوں نے پورا وہ بنایا تھا لیکن وہاں پر بھی وہ جب فیل ہو گئے چونکہ انہوں نے لگتا تھا کہ ایران اور سیریا کے بیچ میں ایران اور اسرائیل کے بیچ میں اگ

اور ایراک اگر یہ راستے سے لٹ جائیں گے تو باقیدہ ڈائریکٹ کنفرنٹیشن ایران سے کرنا آسان ہو جائے گا تو اس میں بھی وہ ناکامیاب رہے ہیں ابھی تک اب ہو سکتا ہے کہ جب سیریا میں چینج ہوا ہے تو اب اس کا بھی فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں وہ ایران کو اور مجھے لگتا ہے کہ یقیناً یہ کام ہونے والا ہے کہ کچھ دنوں کے بعد یہ بھی خبر سننے کو ملے گی کہ سیریا سے بھی کوئی فورسز عبر رہی ہیں جو ایران کے خلاف ایران کے پورے پر تو ایک طریق

ایک انٹی کلونیل انٹی ایمپیریل ریزسٹنس کی مثال ہے نوٹ جسٹ فور مسلمس فور اینی بڈی ہو وانڈز اے یو نو آلٹرنیٹیف ٹو ویسٹرن موڈرنٹی ویسٹ کا جو اپنا ایک انہوں نے منوپولائز کرا جس کو انہوں نے صرف منوپولائز نہیں لوگوں کے پر مسلط کیا اپنے نظام کو

اس کو ایکسپورٹ کیا اپنی ٹیکنالوجی کے تھو اپنی ملٹری کے تھو اپنے سافٹ پاور کے تھو میڈیا کے تھو مختلف جو ان کے ذریعے ہیں اس کے تھو انہوں نے ایک پوری امیجنیشن کو کیپچر کیا اور ایران 79 میں پہلا ایک ایسا سکسیسفل سٹیبل مومنٹ بنا جس نے اس کو ریسپونڈ بھی کیا اور اس کے خلاف پھر اپنی آلٹرنیٹیف فریمورک کو لوگوں کے سامنے بھی رکھا

لیکن اسی کے ساتھ جڑیوی جو لوگوں کے سامنے اکثر ایک confusion پیدا ہوتا ہے کہ یہ regimes بھی oppressive ہیں یہ ایک picture create کی جاتی ہے کہ یہ regimes anti women ہیں یہ regimes anti minorities ہیں اور west کا جو اب بہت واضح ہو گیا ہے لوگوں جو coup کرنے کا طریقہ ہے جو destabilize کرنے کا طریقہ ہے وہ groups کو within nations fund کرتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہاں genuine

گروپ کو ایشوز نہیں ہو سکتے کبھی بھی اگر کہیں پہ کوئی ایک ورلڈ ویو آتا ہے تو مختلف کمیونٹیز رائز ہو سکتی ہیں اور جو اگری نہیں کرتی ہیں بٹ ویسٹ اس کو کس طرح سے استعمال کر کے جو جنون گریوانسز کا نیگوشیشن ہونا چاہیے کسی بھی آئیڈیولوجیکل فریم ورکس کے ودن ویسٹ اس کو کس طرح یوٹیلائز کرتا رہا ہے ایران میں کس طرح کرتا رہا ہے اور اس سے اس نے پوری دنیا کو کس طرح سے ڈیسٹیبلائز رکھا ہے

دیکھئے آپ کے ایران کے اندر اگر وہ وہاں پر اسرائیل جو ہے ست اسی ہزار سے لے کے ایک لاکھ لوگ کو مار ڈالتا ہے غزہ کے اندر تو وہ ان کے نزدیک جنوسائیڈ نہیں ہے

لیکن ایران میں وہ ایک سیچویشن کریٹ کرتے ہیں جس میں جو چند لوگ ایران میں کسی بھی آئیڈیولوجی میں کیا کوئی ملک میں کسی بھی آئیڈیولوجی حاوی ہو تو اس میں کبھی یہ نہیں کہا جا سکتا کہ ہنڈیٹ پرسنٹ لوگ اس کے فیور میں ہوتے ہیں ہمیشہ کچھ نہ کچھ لوگ مخالف ضرور ہوتے ہیں چاہے وہ امریکہ میں دیکھ لیجئے چاہے برٹن میں دیکھ لیجئے ہر جگہ اپوننٹس ضرور ملیں گے اس پوری آئیڈیولوجی کے تو ایران میں بھی ا

ان کی اس حد تک قربت نہیں ہے جتنی باقی لوگوں کی ہے ان کو یہ لگتا ہے کہ یہ جو اسلامی حکومت ہے یہ بہت اچھا کام نہیں کر رہی ہے اور وہ کہیں نہ کہیں ویسٹ سے کنیکشن کے باوجود ویسٹوں نے ایکسپلائٹ کرتا اور وہ ایکسپلائٹ ہو جاتے ہیں چونکہ ایک غلط قسم کا پورا ایک نیریٹیو ان کے سامنے پیش کیا جاتا ہے اس نیریٹیو کو وہ آگے بڑھانے کوشش کرتے ہیں اور ویسٹ سے ان کو مختلف قسم کے ظاہرے لالچیں بھی ملتے ہیں کیا آپ کو یہ موقع مل سکتا ہے اس سے

گئی تو ایران میں اور پھر یہ کہا گیا کہ دیکھئے صاحب ایران نے حملہ کر کے اتنے ہزار لوگ کو مروا ڈالا ان کو وہ بھول جاتے ہیں کہ غازہ میں انہوں نے ایک لاکھ لوگ کو مار ڈالا وہ ان کو یاد نہیں آتا تو دیکھیں پوری دنیا کے اندر یہ ہوتا ہے کہ جب پروٹیسٹ ہوتے ہیں ظاہر ہے پروٹیسٹ میں جو اس کے خلاف کاروائی بھی ہوتی ہیں کئی بار غلط طریقے سے بھی گورنمنٹ سیکشنز لیتی ہیں اور اس کا نتیجہ

غلط بھی نکلتے ہیں لیکن کئی مرتبہ حالات ایسے پیدا کر دی جاتے ہیں کہ ایک جسٹیفائیڈ ایکشن بھی ہوتا ہے جیسے ایران میں یہ بھی حال میں ہوا کہ کس طریقے سے انہوں نے جو ریولوشنری تھے انہوں نے صرف بیس پور پروٹرس نہیں کر رہے مسجدوں کو آگ لگا رہے تھے اب اگر مسجدوں کو توڑ پوڑ کی جائے گی مسجدوں کو آگ لگائی جائے گی تو ظاہر ہے ایک کسی بھی کنٹری کے اندر تو اس کی وجہ سے بہت بڑا وبال ہو جائے گا تو اس کو کنٹر

کم سے کم ہی استعمال کیا ہے تو اپنی فیگرز تو وہ گھٹا کر پیش کرتے ہیں دوسروں کی فیگرز کو بڑھا کر پیش کرتے ہیں تو یہ جو پورا آیت اللہ جو حامنہی کا جو اساسینیشن ہے وہ مسلم ورلڈ کے لیے کیا رپریزنٹ کرتا ہے میں دیکھتا ہوں کہ بہت جگہوں پہ اکثر یہ سیریا کی کیس میں بھی ہوا اس کے بعد اب بھی

وہ امیجیٹلی جو لوگوں کے اندر ایک بڑا طبقہ ہے یا چھوٹا طبقہ ہے کچھ بھی کہہ سکتے ہیں اس کو لیکن ہمارے نظر کے سامنے آتے ہیں جو شیعہ سنی کنفلکٹ اور عقیدے میں ڈیفرنسز اور وہ بھی اسرائیل کے لیول میں وہ اس ڈیبیٹ میں لے جاتے ہیں یہ دیکھی یہ کوشش تو ہمیشہ سے رہی ہے اور اس میں کچھ کسی حد تک کمی خود ہم مسلمانوں کی بھی رہی ہے یہ بہار کی کوشش نہیں ہے بہتر انٹرنل بھی کوشش رہی ہے انٹرنل میں وہ لوگ خاص

ہوتے ہیں یا کہیں نہ کہیں ویسٹرن فورسز ان کو استعمال کر رہی ہوتی ہیں تو وہ ہوتا ہے تو یہاں پر بھی ہوا ہے لیکن پھر بھی یہ بات قابل ہے بہت حد تک یعنی قابل تعریف ہے کہ ایران انقلاب کے بعد میں شیعہ سننی کے بیچ میں جو بہت زیادہ

دوریاں تھی وہ بہت حد تک کم ہوتی چل گئی ہیں اور تمام جو یعنی آیت اللہ خامنی کے شہدت کے بعد میں پورے مسلم ورڈ میں سنی ورڈ میں بھی خوب مورننگ ہو رہی ہے ہو رہا ہے حالانکہ وہ اس کو یہی دکھانے کوشش کرتے ہیں جگہ میڈیا میں کہ نہیں جب آپ اگر پاکستان میں جلوس نکل لائے تو جیسے وہ شیعہ ہی نکال لائیں ایسا نہیں ہے بڑی تعداد میں شیعہ سنی مل کر نکال لائیں

تو وہ جو ہے تو ایک بڑا رول ایک ایرانی انیولیشن کا یہ بھی رہا ہے کہ سنی اور شیعوں کے بیچ میں جو بہت بڑا فرق تھا بہت بڑا تفرقہ ہو گیا تھا ایک زمانے میں اس کے اندر بہت حد تک کمی آ گئی ہے اور اب زیادہ تر سنی ورلڈ یونائٹڈ ہے اس معاملے کے اندر اب چونکہ سنیوں نے یہ دیکھا ہے باقیدہ پورے ورلڈ نے محسوس کیا کہ بھئی فلسطینی سنی تھے اور فلسطینیوں کے حق میں سنی جو عرب ورلڈ ہے وہ نہیں اترا ای

اور اب بھی جو ہے اور ایرانی ریولوشن کا اس میں ایک بہت بڑا میجر رول رہا ہے کہ انہوں نے یہ ظاہر کیا دنیا کے سامنے انہوں نے اپنا آپ کو شیعہ انخلاب کے طور پر نہیں پیش کیا ایک اسلامی انخلاب کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کیا اور سنیوں سے بہت قروت کرنے کی انہوں نے باقاعدہ کوشش کی اس سمجھ میں بہت اقدامات کیے

اور اس کا نتیجہ یہ ہے کہ آج دنیا کا اگر آپ سنی ورلڈ کا بھی اگر آپ ایک کوئی سروے کرا لیں گے تو آپ کو یہ معلوم ہوگا کہ زیادہ نہیں تو کم سے کم اسی سے نبی پرسنٹ تک لوگ پوری طریقے سے آیت اللہ خامنی کی شہادت کے اوپر غمگین ہیں لیکن ساتھ میں ایک وہ ریالیٹی بھی ہے ڈاکٹر صاحب کہ عرب نیشنز ان کا رول یو اے ای کا رول سعود عرب کا رول باقی یہ جو پورا ایکسس ہے اس کا رول عرب ورلڈ پوری طریقے سے مونارکی ہے

وہاں کوئی نہ تو وہاں پر کوئی صحیح مانوں میں کوئی اسلامی سسٹم ہے نہ ایران کے جس کو کہتے ہیں کہ صاحب وہ ایران میں ڈیموکریسی نہیں ہے ایران میں تو بہت ڈیموکریسی کی بہترین مثال ہے جسے میں تھیو میریٹو ڈیموکریسی کہتا ہوں کہ وہاں پر کہ قانون تو اللہ کا چلے گا لیکن بہترین لوگ ہی الیکشن لڑ سکتے ہیں ایسا نہیں لیکن پبلک

چنے گی الٹی میٹری الیکشن ہوتا ہے وہاں پر ایک باقیدہ ایک ریلیجیس لیڈرز کی ایک الگ کانسل ہے جو ان کا سربراہ چنتی ہے اس کے علاوہ وہاں پر پارلیمنٹ ہے وہاں پر پریزیڈنٹ کا الیکشن ہوتا ہے پارلیمنٹ کا الیکشن ہوتا ہے پرائیمیسٹر ہوتے ہیں تو وہ ایک بہت زبردست ایک اچھا ویل نٹ سسٹم ہے لیکن عرب ورڈ میں کیا ہے

صرف مونارکس ہیں وہ چلے آ رہے ہیں اور چونکہ ان کے ہاتھ میں ان کو تیل کی پاور ہاتھ میں آ گئی ہے تو اس کا وہ استعمال کرتے ہیں اور چونکہ ان کے پاس بڑی پاور ہے تو اس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ پبلک کے اندر وہ غربت نہیں ہے تو اس لیے پبلک اس حد تک ان کے خلاف نہیں جاتی چونکہ پبلک سوشل لیول کے اوپر تو وہ جو ایکانومک

پرابلم سے وہاں عرب ممالک میں نسبتاً کم ہے وہاں پر ایوریج انکم لوگوں کی زیادہ ہے تو وہاں پر اس طریقے کے مسائل کھڑے نہیں ہوتے لیکن جو سب سے بڑی پرابلم ان کی رہی ہے کہ وہ پچھلے تقریباً زیادہ چالیس پچاس سال سے زیادہ انہوں نے جو ویسٹرن لوبی کے کے ساتھ میں جو تعلق ان کا ڈیولپ ہوا اور اس کے نتیجے کے طور پر وہ ایمن اسرائیل سے زیادہ اسرائیل کے مظالم کو اگر کوئی سب زیادہ میں کہتا ہوں کہ سپورٹ کرنے میں ان لو

اسرائیل کے خلاف اسی طرح کھڑے ہوتے ہیں جیسے ایران کھڑا تھا تو کوئی وجہ نہیں تھی کہ اسرائیل اتنا بڑے مظالم مستقل مسلسل جاری رکھ سکتا تھا اور کوئی وجہ نہیں تھی کہ فلسطین کے علاقے پر وہ آ کر بہار سے قابض ہوتے ہیں اور انہی کو وہ بہار نکالتے ہیں اور انہی کو پر مظالم کرتے ہیں حالانکہ ریپورٹ تو اب یہ بھی آ رہی ہے کہ جو عرب لیڈرشپ ہے اس نے کس طرح سے لابی کیا اور یہ چاہا کہ امریکہ حملہ کرے اور آیت اللہ خامنائی کو اساس

مقابلے میں جس طرح سے ایران ابھی ریسپونڈ کر رہا ہے دیکھیں ایران جو ریسپونڈ کر رہا ہے ایران انہی کے خلاف ریسپونڈ کر رہا ہے جنہوں نے سیدھے سیدھے

اس پوری یعنی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ رہے یعنی ایران کے باقیدہ پریزیڈنٹ کا اور ان کی طرف سے بیان آتا ہے کہ تمام یو اے ای اور امان اور کویت یہ نہ سمجھے کہ ہم ان کے خلاف لیکن انہیں تو پہلی اعلان کر لیا تھا کہ امریکہ اگر امریکہ اٹرک کرتا ہے تو ہم امریکن بیسز کو نشانہ بنائیں گے اب چونکہ امریکن بیسز وہاں پر موجود ہے اور وہ جو ہے ظاہر ایران سوال یہ ہے امریکن بیسز وہاں ہیں کیوں

اس لیے کہ مہاں کی حکومتوں نے اس کو سپورٹ کیا ہے تو وہ اس لیے جب وہ ان بیسز کو بھی سپورٹ کر رہے ہیں اور ان بیسز پر حملے ہو رہے ہیں تو وہ بجائے اس کے کہ اس کے اوپر کوئی ایسا بیچ کا سٹینڈ لیتے لیکن وہ اپلیلی پروٹیکٹ بھی کر رہا ہے اور ایران کے دشمن بنتے چلے جا رہے ہیں تو اگر امریکہ لڑ رہا ہے تو ظاہرے آس پاس جتنے بھی امریکان مفادات ہوں گے تو ان کے اوپر حملہ کرنا کسی کا بھی جائز حق ہے وہ کر رہا ہے

کیا ہونے والا ہے؟ نہیں ابھی دیکھیں نیکسٹ سٹیپ اور پھر اس میں بہت ساری اگر وہ اس میں جائیں گے پوری جانیا حدیث اور اس میں میں نہیں جانا چاہتا لیکن یہ کہ اندازہ یہی ہے کہ یہ لڑائی کافی لمبی چلنے والی ہے اور آج تو ٹرمپ چار ہفتے کی بات کر رہے ہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ چار ہفتوں سے بھی کہیں زیادہ یہ سراب رکنا والا نہیں ہے اس میں بڑی تعداد میں جانو مال کا نقصان خوب ہونا ہے ہر طرف ہونا ہے

ایران میں بھی ہونا ہے عرب ورڈ میں بھی ہونا ہے ایون امریکہ اور اسرائیل کا بھی خوب ہونا ہے بہت بڑا ڈیمیج ہوگا ایکانومک پوری زبردست ایک شروع ہو گیا ہے سلسلہ بہت زبردست تباہی مچے گی اس کے بعد میں کیا حالات ہوتے ہیں اس کے بارے میں کچھ بھی کہنا اس وقت بڑا مشکل ہے لیکن ایسا نہیں لگتا کہ یہ لڑائی جلدی سے ختم ہونے والی ہے چونکہ امریکہ جھکنے کو تیار ہے اور ایران نے بھی بالکل واضح کر دیا ہے کہ حملہ آپ نے کیا ہے سات مہینے پ

باتشیت کر رہے تھے لیکن اسی بیچ میں آپ نے پہلے حملہ کیا اب دوبارہ آپ نے حملہ کیا ہے تو ہم آپ کے اوپر ہمارا یقین اعتماد نہیں ہے ہم سے بھی جو کچھ ہوگا ہم شہید ہو جائیں گے ہو جائیں گے لیکن ہم بھی آپ کو نہیں بخشیں گے اکثر یہ ہوتا ہے یہ آخری سوال ہے ڈاکٹر صاحب کہ جب لیڈرشپ کا کرائیسز ہوتا ہے اس کو اگر مان لیجئے لیڈرشپ جو آپ کے ٹاپ لیڈرز ہیں اگر وہ اسیسینیٹ کر دیے جائیں یا پھر وہ کسی وجہ سے وہ

خود ہی اگر ان کا انتقال ہو جائے یا اس طرح سے تو جو overall vision ہے یا جو overall movement ہے zeal ہے وہ ختم ہو جاتی ہے دیکھیں ایران میں بہت زبردست میں نے جسے پہلے بتایا کہ بہت زبردست انہوں نے system create کیا ہے اور وہ ہر قسم کی eventuality کو face کرنے کا انہوں نے پہلے سے انتظام کر رکھا ہے وہاں باقیدہ پہلے سے تیت تھا کہ صاحب اتنی وہاں پر ایک council پہلے ایک religious council ہے جو تقریباً اسی

علماء دین ہوتے ہیں بنیادی طور پر اس میں وہ رہبار چنتے ہیں لیکن اس میں جوڈیشری کے پرپرزنٹیٹیوز ہوتے ہیں اس میں پارلیمنٹ کے پرزنٹیٹیوز ہوتے ہیں یہ سب مل کے وہ سپریم لیڈر کا انتخاب کرتے ہیں اور اس میں چونکہ یہ حالات چل رہے تھے تو باقاعدہ پہلے سے یہ پلاننگ کے تحت یہ کر دیا گیا کہ اگر آیت اللہ خامنہی کی شہادت ہوگی یا ان کا انتقال ہوگا تو یہ چار لوگ لائن میں ہیں کہ ان میں سے کچھ چونا جائے گا ہر

ہر پوزیشن پر یعنی جو ایون نیچے کے جو جیسے ستر اسی لوگ جن کا جن کے ڈیتھ ہوئی ہے تو ان میں سے ہر کے تین تین چرچر وہ پہلے ستے کر لے گا ہے کہ اگر یہ جاتے ہیں تو اس کے بعد یہ پھر یہ پھر یہ تو اس لیے وہ سسٹم بالکل اپنی جگہ پر مضبوطی سے قائم رہے گا اور چونکہ پورا کا پورا ایک ویل بلٹ سسٹم ہے تو پوری تھوڑا بہت تو دیکھیں ہمیشہ کوئی بھی لیڈرشپ چینج ہوتی ہے معمولی تھوڑا بہت چینج آت

بہت جلدی جو ٹرمپ نے خواب دیکھا کہ وہ ریجیم چینج کر دیں گے تو مجھے نہیں لگتا کہ کوئی ریجیم چینج ہونے کی کوئی گنجائش اگلے نیر فیچر کے اندر ہے بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب ابھی تو یہ جو پورا کانفلکٹ ہے پھر سے اب شروع ہوا ہے اور آگے ہم اس چیز کو فالو اپ کرتے رہیں گے اور ہم چاہیں گے کہ جو بھی ڈیولپمنٹس ہو رہے ہیں ہم اپنے جو ویورز ہیں ان کے سامنے رکھیں اور مختلف پہلوں سے ہم اس ایشو کو س

شکریہ مدد

Discussion

0

Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear

Readers only

The journalism is free for everyone — create a free account to join the discussion.

More from Nous Podcast