Is Vande Mataram Being Used to Target Muslims? — Dr Javed Jamil
In this episode of nous, Ali Javed and Dr. Javed Jamil discuss about how debates around nationalism, faith and identity are being reshaped in today’s India. Dr. Jamil highlights the stark contradiction between those who accuse Muslims of “jihad” while simultaneously waging a cultural dharma-yudh—…
Chapters
Full Transcript
ایک طرف جہاد کی بات کرتے ہیں لیکن خود ہر وقت ایک قسم کا دھرمیت شیڑے ہوئے ہیں یہ مسلمانوں کے خلاف کبھی لب کے نام پر دھرمیت کبھی ازان کے نام پر دھرمیت کبھی بندہ ماترم کے نام پر دھرمیت جہاں پہ ملٹیپل فیتھ ایک ساتھ ایکزسٹ کرتے ہوں اس میں کنفلکٹ کیسے نہ پیدا ہو وہ اسلام کی اصول کیا ہے
اوریجنل بندہ ماترم میں جو دو اور بھی سلوک تھے جس کو ان کی ڈیمانڈ چل رہی تھی اس کو بھی شامل کیا جائے وہ تو سیدھے سیدھے بلکل ڈائریکٹ وے میں اس میں تو دیویوں کے نام آ رہے ہیں وہ وحدت کا کانسپٹ ہے اور توحید کا کانسپٹ ہے اور یہ آئیڈیا کہ ایسا تیریٹری کن بیکم گاڈ ایٹسیلف
اس سے مسلمان کو کیا پرابلم ہے اسی طرح بھارت ماتا کی جے کو پر پچھلے دنوں زور دیا جانے لگا چونکہ وہاں پر ایک دیوی ہے تو اس سے جوڑ کر اس کو کہہ رہے ہیں اگر کوئی صرف بھارت کی جے کہہ رہا ہے تو میں تو بھارت کی جے ہر وقت کہنے کو تیار ہوں پہلی بات تو وندے ماترم شن نوٹ بی ای نیشنل سانگ کنفلکچول ہے سیکلوری تھورس کے خلاف ہے ان کا اصل مقصد اپنے دھرم کا دفاع نہیں ہے اصل مقصد کہیں نہ کہیں مسلمانوں کو پورا ان کے اوپر
ناؤس ایک independent think tank media platform ہے جو minority اور human rights کے issues پر research اور evidence based conversations کو amplify کرتا ہے اسے اور مضبوط بنانے کے لیے ناؤس کو subscribe کریں اور support کریں جیسے کی ہم نے دو episode کر چکے ہیں ایک نئی series جو ہم نے شروع کی ہے reflect کر کے یہ ایک normal podcast کی طرح نہیں ہے discussion کا forum ہے جس میں ہم لوگ آپس میں جو ناؤس میں
جیسے آپ ہیں اور باقی لوگ ہیں ان کے ساتھ ایک گفتگو کے فارمیٹ میں یہ سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں جو کنٹیمپری ڈیبیٹس ہو رہی ہوتی ہیں اس وقت ایک بڑا ڈیبیٹ انڈیا میں چل رہا ہے کل پارلیمنٹ میں اس کا بہت لمبا ڈسکشن ہوا وہ ڈیبیٹ ہے وندے ماترم کے اراؤنڈ ایک نیشنل سانگ جس میں کمپیٹنگ کلیمز ہیں ایک بڑا طبقہ ہے جو اپنے آپ کو ایک پرٹیکولر کائنڈ آف پولیٹکس سے لائن کرتا ہے
اس کو بیشتر لوگ رائٹ ونگ ہندو پولٹکس بولتے ہیں جس کے لیے وہ بہت سیکروسانٹ اور امپورٹنٹ سانگ ہے کیونکہ اس میں the idea of nation and their idea of theology وہ بہت comfortably it is placed but اس کے بنسبت جو دوسرے مختلف گروپس ہیں including Christians مسلمان جن کے لیے جو ان کا idea of theology ہے
اور جو ان کی idea of جو commitment to your own nation ہے اس کی ordering different ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ competing goals ہیں but اس کی philosophy تھوڑی مختلف ہے اور اب جو چلا آ رہا ہے national education policy کے نام پہ دوسری مختلف چیزوں کے ذریعے کہ جو majority کے theological symbols ہیں
وہ سٹیٹ کے نیچر کا فنڈیمنٹل پارٹ بن جائیں اور مجبور کیا جائے مینورٹیز کو کہ وہ ان کو اڈاپٹ کر لیں اور وہ اس طرح اڈاپٹ کریں کہ وہ ان کے انڈین ہونے کو ثابت کرتا ہو اور اگر وہ اس سے ہٹ کے چلیں اور تھیولوجی ورسز دیئر انڈرسٹینڈنگ آف نیشنلزم اور کلیش کر رہی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی بیسک جو تھیولوجیکل بلیف ہے وہ انٹی انڈین ہے
دیکھیں ایشو یہ ہے پرابلم یہ ہے کہ جو موجودہ جو یہ پورا سیٹ اپ ہے جو گورنمنٹ کا دوزہ چودہ کے بعد میں ان کا ان کے دو ایجنڈا ہیں ایک کورپوریٹ ایجنڈا ایک کومنل ایجنڈا
اور کورپوریٹ کومنل ایجنڈا کا ایک مکسچر ہے اور اس کی ایکسٹریم فارمز ہیں یہ ایسا نہیں ہے کہ یہ کورپوریٹ ایجنڈا کانگریس میں نہیں تھا کانگریس میں بھی کورپوریٹ ایجنڈا کسی حد تک تھا لیکن وہ اس کا ایک موڈریٹ فارم کرتے تھے اس کو بیچ بیچ میں وہ ایڈجسٹ بھی کرتے رہتے تھے لیکن یہاں پر ایک ہی اس کی ایک ایکسٹریم فارم دونوں چیزوں کی ہے کومنل ایجنڈا کی اور کورپوریٹ ایجنڈا کی جب الیکشن پاس آتا
تو ان کا کومنل ایجنڈا ڈومیننٹ ہو جاتا ہے اور جب الیکشن گزر جاتا ہے تو ان کا کورپورٹ ایجنڈا ڈومیننٹ ہو جاتا ہے یہ پورا کا پوری دس سال کی ہسٹری ہے یہ دو اجنڈاز ہیں یا پھر دونوں فنڈامنٹلی انٹر ٹوائنڈ ہے ہندوتو پولٹیکس میں ہاں دونوں انٹر ٹوائنڈ ہے ہندوتو میں چونکہ میرا ماننا یہ ہے کہ ایک زمان آتا ہے دیکھیں ہندوستان کے اندر یہ کہا جاتا تھا کہ برامنباد ڈومیننٹ ہے لیکن اب میری پوری جو میں
تھا بہت پہلے جس میں شطریہ ڈومیننٹ ہوا کرتے تھے اور ان کو برہمنوں کی سپورٹ ہوتی تھی جو مختلف وارز ہیں اس میں وارز ہوئی ہیں ان کے بارے میں اس طرح کا تصور تھا اس کے بعد بادشاہ جو کنگڈم رہی ہیں اس کے بعد میں پھر آہستہ آہستہ جو فریڈم اسٹرگل کے دوران میں برہمن وادر ڈومیننٹ ہونا چلا گیا اور ان کو باقی دونوں کی شطریہ واد کی اور شطریوں کی اور بنیوں کی سپورٹ ملتی رہی
لیکن اس کے بعد میں آزادی کے بعد میں آہستہ آہستہ آہستہ آہستہ یہ جو پورا بنی آباد ہے یہ ڈومیننٹ ہونے لگا اور پچھلے دس گیارہ سال کے اندر یہ حصہ زدہ ڈومیننٹ کر گیا ہے یہ پوری ہندو صرف پولیٹس کے اوپر اب برامن آباد ڈومیننٹ ہے ان کا ان کا ایون جو پورا جو ریلیجیس انگل ہے وہ اتنا مضبوط نہیں رہ گیا جتنا کورپورٹ انگل مضبوط ہو گیا ان کا اور ریلیجیس انگل کو صرف یہ استعمال کرتے ہیں کہیں نہ کہیں مسلمانوں کو
ان کو بدنام کرنے میں یا یہ کہ کسی طرح ہندو مسلم ایک پورا کا پورا جو انہوں نے پورا بنا رکھا ہے نیرٹیو کہ ہر وقت ہندو مسلم ہندو مسلم ہوتا رہے اور اس سے یہ اپنا ایک پولٹیکل اڈوانٹیج اٹھانے کا ان کی فکر رہتی ہے تو چنانچہ انہوں نے ایک طرف جہاد کی بات کرتے ہیں لیکن خود ہر وقت ایک قسم کا دھرم ید شیڑے ہوئے ہیں یہ مسلمانوں کے خلاف کبھی لو کے نام پر دھرم ید کبھی ازان کے نام پر دھرم ید کبھی وندہ ماترم کے نام پر د
تو یہ مختلف ایک قسم کا ان کا ایک پورا گیپ ہے اور یہ وندہ ماترم کی بحث بھی اسی کی ایک کڑی ہے ان کا اصل مقصد اپنے دھرم کا دفاع نہیں ہے اصل مقصد کہیں نہ کہیں مسلمانوں کو پورا ان کے اوپر اٹیک کرنا ہے کسی طریقے سے ان کو کٹ گھڑے میں کھڑا کرنا ہے اور ان کے اوپر اضام لگاتے رہے ہیں کہ وہ اس دیش کے بخت نہیں ہیں ان کی اس دیش سے ہمدردی نہیں ہے اس دیش سے محبت نہیں ہے ان کے اندر بہت ساری پرابلمز ہیں ان کے ریلیجن میں پرابلم ہیں ان کی کومنیٹی کی جو ان کی
اپنے انگل سے حل کرنا چاہتے ہیں نہ کہ نیشنل انگل پر ایک زمانے میں بہت حد تک وہ یہ پوچھتے رہتے تھے کہ آپ پہلے مسلمان ہیں کہ پہلے انڈین ہیں پھر میں نے ایک زمانے میں میں نے اس کا کاؤنٹر آرگومنٹ دیا تھا کہ آپ بتائیے کہ پہلے آپ ہندو ہیں کہ پہلے آپ انڈین ہیں ان کے لئے انڈین ہونا اور ہندو ہونا ان کے لئے ایک ہی ہے وندے ماترم کی ڈیبیٹ میں یہی تو ہے کہ آپ ان کے لئے وہ سوال ایک دوہرا سوال نہیں ہے کہ انڈیا ہی ہندو ہے اور ہندو ہی ان
دیکھیں جب کنٹری کی بات آتی ہے اور جب نیشنل سیمبلز کی بات آتی ہے اس میں ایک امپورٹنٹ بات ضروری ہے ہونی چاہیے ایک تو یہ ہے کہ چلی ایک پولیٹیکل پارٹیز کیا کہہ رہی ہیں ایک وقتی ایشوز ہیں وہ الگ الگ ہو سکتے ہیں لیکن جب نیشنل سیمبلز ہونے ہوتے ہیں جس کا تعلق ایک پورے ایک ہے اس کے پیچھے ایک پورا ایک ہسٹری جڑی ہوتی ہے اس کے پیچھے بہت سارے اور ایشوز جڑے ہوتے ہیں تو اس میں کوشش یہ ہونی چاہیے کہ وہ بلک
ہندوستان کا ہر آدمی اس سے اپنا آپ کو جڑا ہوا محسوس کرے لیکن افسوس کے بات یہ ہے کہ ہندوستان کے جتنے بھی نیشنل سمبلز ہیں
وہ کہیں نہ کہیں ان میں سب میں کنٹوکورسی جوڑی ہوئی ہیں مثال کے طور پر آپ راستی گان کو لے لیجئے تو نیشنل جو انتھم ہے اس کے بارے میں بھی ایک پورا طبقہ یہ کہتا رہا اور ایک پوری ہسٹری اب سامنے آئی کہ وہ سب سے پہلے ایک کنگ جورس سیکنڈ کے نام لکھا گیا تھا اس کی شان میں لکھا گیا تھا لیکن وہ بعد میں اس کو کلیریفائی ہوا کہ ایسا نہیں تھا اور اس کو چینج کر دیا گیا تھا چلیے وہ لیکن اس میں بھی یہ ایک دقیقہ تھے کہ آج بھی
پنجاب سندھ گجرات ماراتھا اب سندھ تو انڈیا میں نہیں ہے
اور جس کشمیر کا مدے پر اتنا شور مچتا رہا ہندوستان کے اندر آپ نے اس راستے گان میں کشمیر کو کیوں شامل نہیں کیا کشمیر کا لفظ اس کے اندر نہیں آتا اسام بھی نہیں ہے منیپور بھی نہیں ہے تو اچھا بہتر یہ ہوتا کہ پندرہ آگس 1947 کے بعد میں کوئی اچھے کووی کو کسی کو یا ایک گروپ آف پویٹس کو یہ ذمہ داری دی جاتی ہے کہ خوبصورت ایسا گیت تیار کریں جس سے ہندوستان کا ہر آج
اچھا وندے مہاترم کو جو لے کے بنیادی جو اعتراضات جتائے جا رہے ہیں اس میں پھر آپ اپنا ایڈیشن کیجئے گا میں تو جو ابزرویشن ہے جو انڈرسٹینڈنگ ہے اس کے حوالے سے صرف آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں کہ ایک تو یہ کانٹروورسی نہیں نہیں ہے پرانی ہے ایٹین آپ سے بات ہو رہی تھی ایٹین اٹی سے پہلے لکھا گیا ایٹی ٹو میں اس کو آنندھ مٹھ کر کے
بنگل چیٹر جی نے لکھا اس کو اور اٹین سیونٹی فائی میں لکھا تھا پھر اٹین اٹی ٹو میں اس کو واقعیتا وہ سامنا ہے لیکن جس طرح سے میں ابھی کیونکہ اس کی ہسٹری پڑھ رہا تھا تو شروعات میں کیونکہ بنگال کے کنٹیکسٹ میں لکھا گیا اور بنگال کا اپنا ایک مومنٹ چل رہا ہے اور انٹی بریٹش سرگل بھی ہے انٹی مسلم سرگل بھی ہے مسلم وہ بہت ایک کمپلیکیٹڈ اس میں لکھا جا رہا ہے اور اس کو کانگریس نے یا پھر نیشنل مومنٹ نے پہلے ہ
اور جو بھی ہندو راشتر یا ہندو ایز این آئیڈیا کی بات کرتے ہیں کیونکہ اس پورے نوول کا جو آننڈ مٹ کا کنٹیکسٹ ہے وہ یہ ہے کہ جو سناتنی وہ ہیں اس ناٹ ای وارئیر کلاس اس ای تھیولوجین کلاس جو ایسا وارئیر کلاس ہے ان لوگوں کو جو مسلمانوں نے ہندو کے خلاف کیا یہ سیٹنگ ہے مسلم رول کو ختم کرنا ہے اور اس میں
ان کے خلاف وائلنس کی ضرورت ہے یا ان کے جو ہسٹری ہے انڈیا میں مسلمس کی اس کو کمپلیٹلی نیگٹیو پورٹرے کرنا تو وہ ایک ورلڈ ویو ہے ویڈن وچ دس سیلیبریشن آف آئیڈیا آف اے ٹیریٹوریل مادر لینڈ ان وچ دس سیمبل ایز ایکویٹڈ ٹو درگا تو اس سے وہ جو کریٹ ہو رہا ہے تصور وہ یہ کریٹ ہو رہا ہے کہ آپ کی جو ماتر بھومی ہے
وہ بھگوان بھی ہے ڈیٹی بھی ہے اور اس میں کیونکہ اسلام میں جو تصور ہے خدا کا وہ کسی ٹیریٹری کیونکہ آج ٹیریٹری بڑی ہو گئی کل ٹیریٹری چھوٹی ہو گئی اور اگر خدا مکمل طور سے سب کا داتا ہے سب کا کریئٹر ہے تو اس کا منفیسٹیشن ایزا ڈیٹی ایک پرٹیکولر سوورن ٹیریٹری میں ہی کیوں ہو رہا ہے
دیکھیں ایسی میں اصل میں بند ماترم کی سب سے پڑے پرابلم ہی ہے کہ مسلمان کیوں اس کو اکسپٹ نہیں کرتا اس کے پیشے بڑی پرابلم یہی ہے جو اوریجنل بند ماترم میں جو دو اور بھی شلوک تھے جس کو ان کی ڈیمانڈ چل رہی تھی کہ اس کو بھی شامل کیا جائے اور کانگریس کو پر یہ الزام لگایا گیا کہ ان کو کیوں نکالا گیا وہ تو سیدھے سیدھے بلکل ڈائریکٹ وے میں اس میں تو دیویوں کے نام آ رہے ہیں خاص طور پر درگا کا نام آ رہا ہے تو اس میں تو بلک
یہ بھی یہ problematic اس لیے مسلمان اس لیے نہیں گانا پسند کرتا اس میں ایک لفظ وندے جو آ رہا ہے تو وندے کی جو پوری کے پوری سنس ہے وہ پوری کے پوری ورشپ کی روٹ ہے اگر وندے کی دیگہ مثال کے طور پر جیسے اگر وہ بنگالی گیت ہے تو بھالو باشی اس میں استعمال کر لیتے یا کچھ پریم سے ریلیٹڈ یا کچھ آدر سے ریلیٹڈ ورڈ چینج کر دیتے وندے کی جگہ تو پھر مسلمانوں کو اتنا objection نہیں ہونے والا
یہ بتائیے کہ یہ جو وحدت کا کانسپٹ ہے اور توہید کا کانسپٹ ہے توہید کا جو وننس آف بینگ کا اور یہ آئیڈیا کہ a certain territory can become god itself
اس سے مسلمان کو کیا پرابلم ہے؟ کیونکہ اسلام کا تو بنیادی سور یہ صرف اسلام کا اصول نہیں ہے اسلام یہ میں پہلے بھی اپنے ویڈیو میں بات کہہ چکا ہوں کہ اسلام محمد صاحب اسلام کے فاؤنڈر نہیں ہے اسلام کے فاؤنڈر تو پہلے جو انسان ہوئے حضرت آدم جن کو کہا جاتا ہے اور وہ الگ الگ سنسکرٹیوں میں ان کا ذکر الگ الگ ملتے جلتے ناموں سے ہے انڈیا میں بھی جو ویدک ریلیجن ہے وہ پیور اکشوروات پر مبنی ہے
اس کے اندر اکیشوروات کی ذکر ہے ایون والمی کے رامائن میں بھی کہیں نہیں دکھایا گیا کہ رام چندری جی کسی اور کی پوجہ کر رہا ہے تو پورا کا پورا جو ہے ہندوستان میں آج بھی آریل سماجی اکیشوروات کے قائل ہیں آج بھی رادہ سوامی کے جو پورا کا پورا ایک سیکٹ ہے ہندو میں وہ پیور اکیشوروات کے اوپر مبنی ہے مبنی اس کے علاوہ ہندوستان میں یہ ملٹیپلیسٹی آف گوڈ ون گوڈ نو گوڈ ایٹ آل یہ اس کی سیولیزیشنل ایتھوس کا
لیکن اس میں مسلمانوں کو پرابلم چکے وہاں تو اسلام کا بنیادی پہلا اصول ہی ہے چونکہ وہ تو سب سے فنڈامنٹل پرنسپل ہے جس کو کسی حالت میں مسلمان اس پرنسپل کو چھوڑی نہیں سکتا وہاں پر جو تین فنڈامنٹل پرنسپل ہیں وہ ایک اشور پر یقین
اور ایک اور تمام نبیوں پر یقین اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر آخری نبی اور آخری رسول کے طور پر یقین اور اس کے علاوہ پھر قیامت پر یقین یعنی موت اس زندگی کے بعد بھی یہ تین بسیکلی وہ ہیں جن پر ایمان سے اور یہ صرف اسلام میں ہی نہیں اور جگہ بھی کہیں نہ کہیں ہیں خاص طور پر کرشنیٹی میں جوڈیز میں تو تقریباً سبھی جگہ ہے اور پرلے کا کانسپٹیو سب جگہ موجود ہے لیکن اسلام میں وہ بڑا کلیر کٹ ہے بڑا کانسپٹیو
لیکن ان کو ماننے والے آج کئی کروڑ ہندو ہیں
وہ سب انہیں کی پوجہ انہوں نے شروع کر دی تو بعد میں جا کر یہ پورا کا پورا ہمیشہ ہوتا ہے تو اس لئے ان کے لئے یہ کیا ہے کہ وہ یہ بولتے ہیں کہ جو ان کے وہ ہوتے ہیں بھگوان کے روپ ہوتے ہیں وہ انسان کے روپ میں آتے ہیں آپ کو یہ سمجھنا پڑے گا بھئی they have a different context in which وہ کہ ٹھیک ہے ہمارا claim ہو سکتا ہے یہ ساری چیزوں کا لیکن اب debate یہ نہیں ہو رہی ہے کہ بھئی ان کا claim غلط ہے ہمارا claim غلط ہے دو claim exist کرتے ہیں اس وقت جو سب سے بڑا challenge آرہا ہے اسلام کو
مسلمان کو جو اس کے خلاف بولا جاتا ہے وہ یہ چیلنج ہے کہ جب آپ ہندوستان کا حصہ ہیں اور جب آپ ایک امیٹک آئیڈیل کو کنسٹرک کرتے ہیں اور آپ یہ بولتے ہیں کہ آپ کی وطن سے جو جیسے کہہ سکتے ہیں کہ آپ کی الیجینس سے بڑی الیجینس ایک ایسی ہے جو ultimately tie up کرتی ہے کسی دوسرے نیشن سے بھی کے بھی لوگوں سے تو ایک تصور ایسا پیدا ہوتا ہے لوگوں کے دماغ میں کہ شاید جب بھی problem arise ہوگی ایسے جہاں پہ they will have to choose between the two
یا نیشنل ایڈمنسٹریشن کوئی ایسا قدم اٹھاتا ہے جو غلط ہے جو کہ اگر کسی پر ظلم کرنے لگے مثال کے طور پر جب امریکہ ایراک پر اٹیک کر رہا تھا تو امریکہ کی بڑی تعداد پبلک میدان میں اتا رہی تھی امریکن گورنمنٹ کے خلاف تو یہ اس کو آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ امریکہ کے غدار ہو گئے ہیں وہ ایک سچ بات کی طرح
وہ کر رہے ہیں تو اسی طریقے سے مسلمان بلکل ہمیشہ سے ہندوستان کا وفادار رہا ہے اور رہے گا لیکن اگر کبھی کسی موقع پر کوئی ایسا کام کیا جاتا ہے جو ان کے بنیادی اس کے ہی خلاف ہے جو بنیادی ان کے عقائد ہے تو ظاہر ہے مسلمان اس کی مخالفت کرے گا اور کرتا رہا ہے
حدیث اور جو ان کی historical جو صیرت پہ literature ہے حدیث کا حصہ ہو گیا وہ اس سے derive ہوتی ہے تو اس combination میں جو understanding ہے اسلام کی including the political understanding develop ہوتی ہے اور انڈیا میں 19th late 19th century میں جب برطانیہ حکومت نافذ ہو گئی اور مغل جو سلطنت ہے اس کا زوال ہو گیا یہ بہت قائدے سے debate ہوئی ہیں
کہ جو دیوبند کے فاؤنڈر ہے مولانا قاسم نو ناؤتھوی اور آپ نے کیونکہ بات کری آرے سماج کے تو ان کے جو لیڈر تھے دیانن سرسوطی
شاہ جہانپور میں ان کے بیچ میں ڈیبیٹ ہوئی مولات پہ فرنشپ پہ انٹیمیسی پہ کہ ہندو مسلمان کیسے ایک ساتھ رہ سکتا ہے یا کیا ڈیفرنسز ہو سکتے ہیں کیا ڈسٹنکشن ہو سکتے ہیں اور یہ ڈیبیٹ چلتے چلتے ہیں جس میں علامہ اقبال نے بھی حسین احمد مدنی میں بھی مولانا مودودی نے بھی جنہ نے بھی جتنے بھی یہ بڑے تھنکرز مولانا آزاد انہوں نے پارٹسپیٹ کیا اور بنیادی طور پہ ملٹپل کلیمز آئے اور
متحدہ قومیت کا کہ جو میساکہ مدینہ ہے جب پروفیٹ محمد مدینہ میں آئے مکہ کو چھوڑ کے پولی تھیست سے لڑائی تھی کیونکہ ابھی اس فریمورک میں دیکھا جا رہا ہے کہ ایک مونو تھیست ایک پولی تھیست ہے وہاں پہ آئیڈیولوجیکل مورل ڈیبیٹ ہو رہی ہے اور اس کے بیسس پہ آپ کے اوپر جو شدت سے آپریشن ہو رہا ہے تو اس دور میں آپ کی ہجرت ہوئی لیکن جب آپ پہنچے
مدینہ میں اور اگر ہم اس تریٹی کو دیکھتے ہیں جو آفٹر ایفیو منس جو شکل میں آئی کونسٹیوشن آف مدینہ اس میں آپ کس کے ساتھ تریٹی کر رہے ہیں آپ جیوز کے ساتھ تریٹی کر رہے ہیں آپ کرسچین کے ساتھ تریٹی کر رہے ہیں اور وہاں کی پیگنز کے ساتھ کر رہے ہیں پیگنز بھی پولیسیس ہیں ایک طریقے کا کانٹرڈکشن لگے گا لوگوں کے آپ پیگن سے لڑ کر آ رہے ہیں اور پیگن کے ساتھ تریٹی کر رہے ہیں دیکھیں بڑا اسلام کا بڑا کلیر ک
کہ کافروں سے یہ کہا جا رہا ہے یعنی اس میں پیگنز شامل ہیں خاص طور پر کافر کیا ہوتا ہے کیونکہ لوگوں کو بہت کافر کا مطلب ہے کہ جو اسلام کو نہ ماننے والے وہ کافر ہیں لیکن اس کی بھی ڈیویزنز ہیں ایک وہ ہیں جو عیشور کو بھی نہیں مانتے ہیں سب سے بڑے کافر وہ ہوئے ایک وہ ہے کہ جو عیشور کو مانتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ وہ اوروں کے بھی پوجا کرتے ہیں
ہیں وہ مشرقین ہیں اس کے بعد ہوئے پھر تیسرے موہ ہیں کہ جو پہلے پیغمبر کو تو مار رہے ہیں لیکن محمد صاحب کو نہیں مار رہے ہیں قرآن کو نہیں مار رہے ہیں یعنی انشور کا جو انتیم پیغم آیا وہ یعنی ان کمپلیٹ وے میں اللہ کو انشور کو گوڑ کو مان رہے ہیں تو اس موہ الگ الگ ہے تو اس میں بڑا صاف کہہ دیا سب کے اوپر اور وہ یہ جو صورت نازل ہوئی یہ مکہ کے دور میں نازل ہوئی تھی اس میں صاف کہہ دیا گیا کہ تم تم تم تمہارے دین پر ہم تمہارے دین پر چونکہ ک
کش آئی تھی اس صورت کے اس سے پہلے کہ بھائی کچھ دن ہم آپ کے گوڑ کی پوجہ کرتے ہیں اور کچھ دن آپ ہمارے دیوی دوتا کی آگے پوجہ کیجئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بالکل اس سے انکار کرتے کہ ایسا ممکن نہیں ہے آپ اپنے اس پر چلیے ہم اپنے اوپر چلیے ہمارا دن ہمارے جو کنفرنٹیشن تھا وہ تھا کہ جب انہوں نے مسلمانوں کا
پرزیکوشن کرنا شروع کر دیا تو اس لیے وہ ان سے ناراض گئی تھی مدینہ میں پرزیکوشن نہیں ہو رہا تھا تو اس لیے مدینہ چارٹر کے اندر کہ جو بھی جو ہے سب اپنے اپنے
طریقے پر چلیں گے گورنمنٹ جو بنے گی گورنمنٹ میں سب کی مرضی سے گورنمنٹ بنے گی اور یہ تیہ ہو گیا تھا کہ اس کے اس کے سربراہ محمد صاحب رہیں گے تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے سربراہ رہے لیکن انہوں نے سب کو اختیار دے دیا تھا کہ سب اپنے اپنے دین کے اعتبار سے اپنی ذاتی زندگیوں چلیں گے لیکن اگر باہر سے حملہ ہوتا ہے کوئی تو پھر سب مل کے اکٹھے ہوگا لگے تو ایک ایسا پولٹیکل کانٹریکٹ
اسلام کی اوریجنز میں ہیں پولٹیکل کانٹریکٹ کیونکہ اس سے پہلے بھی ایک کانٹریکٹ ہے وہ ابیسینیا کا ہے کہ جو کرسٹین رولر ہیں اور فرسٹ ہجرت جیسے کہی جاتی ہے یہ سیکنڈ ہجرت ہے اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پروفیٹ محمد خود مائیگریٹ کیے لیکن اس سے پہلے کچھ مسلمانوں کو مائیگریٹ کر کے ابیسینیا میں گئے اور وہاں پہ ان کی سیول رائٹس تھے
ان کے ایک limited جسے کہتے ہیں constitutional rights سے whatever they were in that context آج کی language میں آپ اس کو بیان نہیں کر سکتے but وہ بھی ایک طریقے کی treaty تھی کہ آپ as a micro minority اپنے religion کو preserve کرتے ہوئے ہاں ہاں بالکل بات صحیح ہے جب 1947 جب آزادی ہو گئی تو ایک قسم کی treaty ہندوستان کے مسلمانوں میں ہندو میں اور سکھوں میں اور عیسائیوں میں سب میں ہو گئی کہ بھئی یہ دیش اب سب کا ہے سب مل کے اسی لئے secular constitution رکھا گیا تو اس وقت ضرورت اس بات کی تھی کہ ہم جتنے بھی ہمارے
ہمارے فوکس ہے سب سے پہلے لوگوں سمجھانے کے لیے. تھیولوجیکلی سپیکنگ کیونکہ یہ تھیولوجیکل ڈیبیٹ ہے. الزام یہ ہے کہ مسلمان اسلام پولیٹیکلی سپیکنگ ایک ایسا کانٹریکٹ نہیں کر سکتا جو سٹیٹ کے لیول پہ جس سے وہ اپنی سٹیزنشپ اور اپنی جسے کہتے ہیں کمیٹمنٹ ٹوارڈز این آئیڈیا آف سٹیٹ وائل ریٹیننگ دیئر ریلیجس ابلیگیشن. یہ کانٹرڈکشن بتایا جارہا ہے.
اسی کانٹیکسٹ میں جب سلیہ حدیبیہ ہو رہا ہے مطلب کہ جب پروفیٹ بہت ٹائم تک مدینہ میں رہے بہت ساری وارز ہوئیں مکہ چھوڑ کر آئے تھے تو مکہ کے لوگ آکے آپ پہ اٹیک کرنا چاہ رہے ہیں آپ ان کے ساتھ وار میں جا رہے ہیں تو پھر آپ ایک بار گئے کہ مکہ میں حج کرنے کے لئے اور وہاں پہ آپ کو جانے نہیں دیا گیا یہ ٹریٹی ہوئی کہ آپ دو سال بعد آئیے گا اور آئیے گا تو آپ کو الاؤ کر دیا جائے گا اور اس ٹریٹی کا یہ حصہ تھا کہ جو مک
مکہ کو چھوڑ کے مدینہ نہیں آسکتے ایسے کہ وہ بسیکلی اپنی سٹیزنشپ گیو اپ کر کے یا انٹرنل آپ کے وہ نہیں کر سکتے اسی طرح یہاں کے لوگ ادھر نہیں جا سکتے تو جب ایک صحابہ مطلب کمپینین آف دے پروفیٹ جب چھوڑ کر آئے تو پروفیٹ نے ان کو مدینہ انٹرن نہیں کرنے دیا کیونکہ ٹریٹی تھی کہ اس کا مطلب کیا ہے کہ اس ایک پوائنٹ پہ مکہ میں بھی کچھ مسلمان رہ رہے ہیں ابیسینیا میں بھی کچھ مسلمان رہ رہے ہیں
مدینہ میں بھی کچھ مسلمان رہ رہے ہیں اور تین different kinds of political treaties ایک time پہ exist کر رہی ہیں جو different types of levels of political contract ہے with other communities اسلام میں ٹریٹی کو پر بہت زور ہے
کہ اگر آپ کی ٹریٹی اگر آپ نے کر دیئے تو اس ٹریٹی کو کسی حالت میں بھی اس کو توڑنا نہیں ہے اور اگر کوئی توڑتا ہے تو پھر اس کے خلاف باقیدہ جنگ تک کی جا سکتی ہے اسلام میں بلکل یہ بڑا واضح ہے تو ٹریٹی جو ہی جو ہوتی ہے تو ٹریٹی بہت امپورٹنٹ ہے اور اسی لئے یہ چونکہ آج کی ڈیبیٹ آج کا جو بات ہو رہی ہے وہ بندہ ماترم کے کانٹیکسٹ میں ہو رہی ہے تو اس لئے مجھے جو پریشانی وہی ہوتی ہے کہ جتنے بھی نیشنل
آدمی کسی قسم کا
لیکن افسوس کہ اگر ہم نے ترنگا بھی بنایا تو اس میں بیچ میں اشوک کا چکر لگا دیا اب ایک طرف اورنگزیب کو تو گالیاں دیتے ہیں اور اشوک جو اس سے زیادہ کہیں وائلنس پھیلایا جس نے پہلے بحیثت ہندو اور پھر وہ بود ہو گیا اور اس نے تمام ہندو کا کنورزن کر دیا ہندوستان کے ہندو کو بود بنانے کی کوشش کی اور ان کے سارے مندیروں کو بود مٹھ میں کنورٹ کر دیا گیا اس کے سمبل کو آپ جو ہیں چکر کو اس میں شامل کر رہے ہیں
اس کے علاوہ جب آپ راست گان لکھ رہے ہیں تو میں نے جیسے بتایا کہ اس کے اندر آپ نے الفاظ بھی چینج نہیں کیے کہ بھئی چونکہ اب سیچویشن بدل گئی ہے وہ پچاس سال پرانا لکھا ہوا سانگ تھا تقریباً تو اس کے بعد میں جب نئی سیچویشن آئی ہے جس وقت یہ وند ماترم لکھا گیا جس وقت راست گان کہا گیا تو اس وقت تو آزاد نہیں ہوا آزادی اس کے کافی سالوں کے بعد مل رہی ہے تو اب جب آزادی کے بعد اس وقت کسی کو پتا نہیں تھا کہ ہندوستان پاکستان کے دو ہندوستان
کہ دو ٹکڑے ہو جائیں گے تو بعد میں جب دو ٹکڑے ہو گئے تو اور اس کے بعد میں ایک constitution ترتیب دیا جا رہا ہے اور اس constitution کا بڑا clear cut main emphasis ہی ہے کہ ہندوستان میں رہنے والے وہ سب secular سب دھرموں کا عدر ہوگا تو پھر ایسے ایسے symbol بنانے چاہیے تھے کہ جن میں کوئی doubt نہ رہے اسی طرح بھارت ماتا کی جیگو پر پچھلے دنوں زور دیا جانے لگا اس میں بھی یہی ہے کہ وہ بھارتی چونکہ وہاں پر ایک دیوی ہے تو اس سے جوڑ کر اس کو کہہ رہے ہیں
اگر کوئی صرف بھارت کی جائے کہہ رہا ہے تو میں تو بھارت کی جائے ہر وقت کہنے کو تیار ہوں تو آپ زوریوں کو دے رہے ہیں کہ بھارت ماتہ کی کہی ہے وہی کہ چکے ان کو لگتا ہے کہ مسلمان جس کو قبول نہیں کریں گے اس چیز کے لیے ایمپیسائز کرو اس چیز کو پر زور دو اور پھر اس کا بہانہ بنا کر مسلمانوں کو بدنام کرو مسلمانوں کو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرو کہ جیسے وہ دیش بھکت نہیں ہیں جبکہ مسلمان ہی ہندوستان میں دیکھیں جب پارٹیشن ہوا
تو جو ہندوستان میں جو مسلمان وہ تھے کہ جو پاکستان چاہتے تھے وہ پاکستان چلے گئے پاکستان میں وہ ہندو جو ہندو انڈیا چاہتے تھے وہ پاکستان سے نکل کر ہندوستان آگئے انہوں نے اپنی لینڈ کی پروانی کی مال لینڈ بھکتی جو ہے ان کے سامنے نہیں رہی وہ انڈیا ہے انڈیا کا مسلمان ہی ایسا ہے کہ جو
پوری چوائز کے ساتھ اس کے باوجود کہ ان کے پاس اپشن تھا لیکن انہوں نے ہندوستان کو اپنا دیش قبول کیا باقی جو انڈیا میں رہنے والا ہندو تھا ان کے پاس تو کوئی چوائز نہیں تھی وہ تو اس لیے وہ بائی چوائز
انہوں نے اس کو قبول کیا تو مسلمان تو ہندوستان کا جو مسلمان ہیں وہ تو سب سے زیادہ دیش بھکت ہیں اور انہوں نے اپنی دیش بھکتی کا ثبوت ہمیشہ دیا ہے لیکن بار بار زبردستی ان کو پولٹیکل ایمز کے تحت ان کے اوپر کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کر ان کو ہمیشہ ٹارگٹ بنائے جاتا رہے ان کے اوپر اس طرح کے الفاظ استعمال ہوتے ہیں کہ جس سے ہندو مسلم ہندو مسلم
ہمیشہ بنتی رہے تو یہ ایک افسوس کی بات ہے کہ انڈیا کی پرسنٹ پولٹیکل جو پورا ڈیبیٹ چل رہی ہے اس طرف چلی گئی ہے نہیں بلکہ آپ نے انٹریسنگ بات بولی اگر اگر نیشنل مومنٹ دیکھیں اور یہ دیکھنے کوشش کی جائے کہ کوئی ریلیجیسلی انسپائرڈ کوئی باڈی ریلیجیس آرگنائیزیشن جو نیشنل مومنٹ میں فارملی پارٹیسپیٹ کیا ہو جس نے ایزا باڈی سوائے جمیت علماء کے اس لیول کا کوئی جس میں
آپ کی تھیولوجی آپ کی جو آپ کی جو پریسٹھوٹ کی کلاس ہے اگر کمپیرزن کیا جائے تو وہ پارٹ ہے نیشنل مومنٹ کا آزاد کرانے کے اور وہ پارٹ ہے کانگریس نیشنل مومنٹ کا ہندو مہا سواہ اپوز کر رہی ہے مسلم لیگ بھی ایک زمانے تک
مولانا ابو الکلام آزاد
یعنی وہ تو جمعیت علماء سے نہیں جوڑے ہوئے تھے وہ تو ایک پیور ایک مولانا تھے کسی پارٹی سے اس طرح کی ارگنشن سے ان کا سیدھا سیدھا تعلق نہیں تھا لیکن وہ بھی ادھر پاکستان کی طرف جو لوگ کر رہے تھے آواز اٹھا رہے تھے محمد علی جنہ جیسے لوگ ان کے بارے میں تو بڑا مشہور ہے یہ بڑی چیزیں صاف ہیں کہ وہ ان کی پوری ان کے اندر ریلیجیسنیس اس حد تک کی تھی نہیں وہ صرف ریلیجن کو پولٹیکل ایم سے استعمال کر رہے تھے ان کا تھیول
بہت مضبوط نہیں تھی ان کے جو اوریجنل شروع میں جو پرائیم منسٹر ہوئے ہیں وہ بھی کوئی بہت ریلیس مائنڈن نہیں تھے ہندوستان میں تو مولانا ابو الکلام آزاد جو ون آف دا فیو منسٹرز مسلمانوں ہوئے اس زمانے میں اور میں مسلمان جو وہ تھے تو ان میں وہ تو ایک باقیدہ مولانا اور ایک زبردست قسم کے فلسفہ اور ایک زبردست ان کی بڑی پکڑ پوری پولیٹیکل ایشیوز پر اسلام کے اوپر ہر طریقے سے بہت مضبوط آدمی تھے
تو ہندوستان میں تو یہاں کے علماء دین نے زیادہ تر نے بیشتر نے سپورٹ انڈیا کو کیا اور اس کے بعد بھی وہ پورے طریقے سے انڈین نیشنلزم کو پورا سپورٹ کرتے رہے ہیں بس
کوشش یہی رہتی ہے کہ بھئی ایسا کوئی کام نہ ہو کہ جو سیدھے سیدھے اسلام کو خطرہ ہو ظاہر ہے وہ تو ہر اور یہ بات صرف مسلمانوں کے لیے نہیں یہ بات سارے مذہب کے اوپر اپلائی ہوتی ہے مذہبی کے اوپر بھی نہیں جو نون ریلیجیس آئیڈیالوجی ہے کہ آئیڈیالوجی انسان کی جو ہوتی ہے وہ کہیں نہ کہیں سپریم ہوتی ہے ہندوستان سے بڑی تعداد میں ہندو نکل کر آج امریکن سٹیزن بن گئے ہیں انہوں نے نیشنلیٹو تو چھوڑ دی ہے
وہ تو امریکن ہو گئے ہیں لیکن دھرم ان کا ہندو ہی ہے تو وہ جو ہے تو آئیڈیالوجی ہمیشہ کہیں نہ کہیں جو لیفٹسٹ آئیڈیالوجی والے لوگ انڈیا میں رہے ہیں ہمیشہ کہیں ایک زمانے تک رشا اور شائنہ سے کہیں نہ کہیں ان کو ہمدردی رہی ہے تو وہ ایک آئیڈیالوجی کا ایک اپنا ہمیشہ رہتا ہے اس کا وہ لیکن جب معاملہ ایسا ہوتا ہے کہ جو دیش کے اوپر آتا ہے دیش سے جڑا ہوتا ہے جس کا آئیڈیالوجی سے کوئی سیدھا سیدھا
کا فرض ہے اور مسلمان اسے بلکل حب البتنی اسلام کے پوری موجود ہے اور مسلمان اس کو پوری طریقے سے ہمیشہ عمل کرتے ہیں ایک کیونکہ بیچ میں آپ نے بات بولی کہ بہت important جو مجھے لگی کیونکہ میں خود اسی direction میں سوچ رہا تھا کہ post independence جو symbols ہونے چاہیے تھے including national anthem national song وہ جس طرح کی territory conceive ہوئی اس کو سامنے رکھتے ہوئے مدنظر رکھتے ہوئے ہونے چاہیے تھے
اور اگر کوئی ایسی چیزیں تھیں جو کانٹروورشل تھیں ان کے اوپر ان سے ڈیس انگیج ہونا چاہیے تھا آئیڈیلی سپیکنگ
کیونکہ ہیسٹوریکلی ایٹین ایٹی ون میں یہ آیا پھر نائنٹین او فائیو میں آپ بھی بتا رہے تھے میں نے بھی پڑھا کہ کانگریس نے اس کو اڈیپٹ کیا نائنٹین سیونٹین میں باقاعدہ اس کو نیشنل سیمبولک سانگ کی طرح استعمال کر جانے لگا حالانکہ یہ بنگال سے شروع ہوا بنگالی کونٹیکسٹ میں لکھا گیا تھا بہت پاورفل سیمبل تھا لینگویج میں بولنے میں تو لوگ کو اچھا لگ رہا تھا اچھا یہ بھی بڑی مزیدار بات ہے
کہ وند ماترم ہو کہ راستے گیت ہو یہ سب ایسی لنگویج میں لکھے گئے جو انڈیا کے کومن آدمی کی سمجھ میں وہ لنگویج بہت کم آتی ہے نہ کے برابر
اس کے برعکس ایک طرف سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا بھی تھا کہ جو ہندوستان کے تقریباً نائنٹی کیا سبھی لوگ اس کو تقریباً اس کی لنگویج کو سمجھ سکتے ہیں اور اس کو سننے میں بہت خوبصورت ہے زمان بھی بہت خوبصورت ہے اس کو اڈاپٹ نہیں کیا گیا اس کو کوئی درجہ نہیں دیا گیا اس کو بھی ایک درجہ دیا جا سکتا تھا لیکن اس کو نہیں کیا گیا چونکہ اتفاق ایسا تھا کہ علم اقبال کی موت جو ہے پہلے ہو گئی تھی آزادی سے پہلے اور عل
تھے اور ان کے اوپر ایک قسم کا میں تو اس کو الزام ہی کہوں گا کہ ان کے اوپر الزام لگا دیا گیا کہ پاکستان کے کونسپٹ کے بانی وہ تھے حالانکہ اگر پاکستان کے کونسپٹ کے اگر پوری طریقے سے وہ بانی ہوتے تو اتنا خوبصورت ہندوستان کے اوپر سانگ کیسے لکھ دیتے وہ تو وہ کہیں نہ کہیں وہ سبر کرنے پہلے ان کا ان کا ان کا آرگومنٹ ان کا آرگومنٹ تھا ان کا اقبال کا آرگومنٹ بسیکل یہ تھا کہ مسلم نیشن ویڈن
اوپر آل بگر نیشن یعنی وہ چاہتے تھے کہ کوئی ایک حصہ ایسا ہو کہ جہاں پر مسلمان اسلام کے مطابق وہ پوری طرح عمل کر رہے ہیں لیکن وہ پورے ہندوستان کا پارٹ ہو تو یہ ایک ایک تھے لیکن یہ کہ چونکہ پاکستان نے انہیں اپنا نیشنل پویٹ ڈیکلر کر دیا تو اس لیے اور پاکستانیوں نے انہیں اس طرح سا پیچ کرنے کی کوشش کی تو اس لیے ہندوستان کے بھی بہت سارے لوگوں کے دماغ میں بات بیٹھ گئی کہ نہیں اللہ میں اقبال ہی
پاکستان کے جیسے اس کے اس کونسپٹ کے بانی میں اپنا آرگیمنٹ پورا کروں گا کہ نائنٹین او فائی پھر انیس سو سترہ میں انیس سو سترہ میں یہ سمبل کی طرح او بھر رہا ہے اور برٹش جو ہے اس کو ریکنائز کر رہے ہیں کہ یہ ایک سلوگن کے لیول پہ یونی فائنگ کسی لیول پہ آپریٹ کر رہا ہے تو وہ لوگ بھی اس کو پھر یہ نیشنل ڈیبیٹ میں آ رہا ہے تو لوگ پھر کنٹیکس دیکھ رہے ہیں کس میں لکھا گیا
تو اس ٹائم پہ بھی جمعیت علماء اس کے بعد آئی وجود میں لیکن اس کے جو علماء تھے باقی لوگ تھے یا مسلم لیگ بھی تھی انہوں نے اعتراض جتایا انہوں نے بولا کہ ٹھیک ہے بہت پاورفل سلوگن ہے سانگ ہے آپ اس کو استعمال کیجئے بٹ اس کی کیونکہ جو ایٹمولوجی ہے اس کے اندر جو ورڈ یوز ہوئے ہیں یا جس کانٹیکسٹ میں لکھا گیا ہے یا جس لارجر نوول کا یہ پارٹ ہے اس میں انٹی مسلم کانٹنٹ ہے تو اس حوالے سے ہمارے لئے ناقابل برداش ہے کہ ہم اس کو
اور اس کے باوجود مسلمانوں نے یہ اس بات کے قبول کر لیا کہ بھئی آپ گئی ہے بس آپ ہمیں کوئی خود مولانا آزاد نے بھی اس کو سپورٹ کر دیا کہ بھئی آپ اس کو نیشنل اس کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں لیکن بس یہ کسی کو پابند نہ گیا جائے کہ کوئی اس کو گانے پر مجبور نہ کیا اس کے پیچھے وجہ یہی تھی کہ وہ چونکہ پتا تھا کہ بھئی مسلمان اور اللہ کے نام پر کسی طرح کمبرمائز نہیں کر سکتا عبادت کے نام پر
ایک problematic lens سے دیکھنا ہوں places of worship act جب وجود میں آیا ہے اس میں بابری کو exception رکھ دیا گیا جب بابری کو exception رکھ دیا گیا تو majority and majoritarian ethics میں بابری کو proof کی طرح دکھا دیا گیا زبردستی اب آج کی date میں لوگ بولتے ہیں ایک بابری ہو سکتی ہے تو ہر possible ہمیں تین نہیں تو تین ہزار سے چالیس ہزار ہو گیا تو exceptions جو ہوتے ہیں جب آپ ایک طریقے کی territorial
ایک نظم پڑھی جاتی ہے اور وہاں کتنا زیادہ پڑھی جاتی ہے کتنی پپولر ہے حالانکہ وہ فیض احمد فیض تو پاکستان کا ہے بننے کے بعد کی پیداوار ہے نہیں پرابلم یہ نہیں ہے پرابلم میں یہ بول رہا ہوں کہ جب وندے ماترم ایزا ریولیوشنری سانگ پڑھا جانے لگا اس کے اندر ایمبیڈڈ نیچر تھا انٹی مسلم
فیض احمد فیض کمیونسٹ تھے مسلمان ان کو تھیولوجیکلی وہ بہت زیادہ اس سے متاثر نہیں تھے زیاء الحق کی خلاف وہ لکھی گئی انہوں نے زیاء الحق کو حالانکہ زیاء الحق کو بولا جاتا ہے کہ اسلمائیزیشن آف پاکستان کے وہ بانی ہیں آفٹر انڈیپنڈنس آف پاکستان تو انہوں نے اس طرح کی نظم لکھی کہ جس میں جو اپنے آپ کو اسلمائیزیشن کا کلیم کر رہا ہے اسی کو بولا کہ تم فیرون ہو اور اللہ کی جب وہ آئے گا جب اس کے ورڈز کیا ہیں کہ
ہر بتھ توڑا جائے گا جب نام آئے گا اللہ کا وہ مطلب ایک طریقے سے بتھ پرستی کے خلاف ہے تو جب آج میں اس کو ابھی تک تو میں جب اس کو سنتا تھا as a revolutionary song I was inspired but آج میں دیکھ رہا ہوں جینیو کے context میں ہندو گزر رہا ہے اس کے سامنے بتھ کی بات کی جا رہی ہے کمیونسٹ نے ایک song لکھا ہے جس میں اسلام versus ہندوزم ہو گیا so it's a conflicting song in the sense کہ جب آپ ایک public sphere بنا رہے ہیں
اور آپ سیدھا بول رہے ہیں اور تو ایک طرف قرآن بول رہا ہے وہ ایک سانگ وہ لیمیٹڈ ایک یونیورسٹی کی حد تک ہے نہیں نہیں نہیں بلدے مہاترم جب شروع ہوا بہت لوکل کونٹیکسٹ میں ہوا اس کو نیشنل سیمبل نہیں بنانا نہیں نہیں وہ بنے گا اگر جب پاور آئے گی یہی بھی روکنٹیکسٹ ہے تو اس کا مطلب کنسسٹنسی نہیں ہے اس کا مطلب ام مورالٹی ہے ہپوکریسی ہے ایک طرف قرآن کے بارے میں یہ بولا جا رہا ہے کہ آپ ان کے بھگوانوں کو گالی مت دو
پھر وہ آپ کے بھگوان آپ کے اللہ کو گالی دیں گے دوسری طرف اس کو انجوائے کیا جا رہا ہے اس کو انجوائے کرنے والے تو وہ لیفٹسٹ ہیں وہ مسلمان نہیں ہیں لیکن اس کو اس کو ڈیس انگیج کرنا چاہیے ہاں ہاں اور کیوں کلیر سٹینس ہونا چاہیے تاکہ کلارٹی ہو میجورٹی جو جو جو جو اچھے مسلمان رہے ہیں انہوں نے اس سونگ کو کبھی پسند نہیں کیا
وہ صرف جو لیفٹسٹ ہیں صرف وہی اسی ہو گاتے رہے ہیں جو جو ریال جو بلیوینگ مسلمان جو پریکٹیسنگ مسلمان ہیں ان کو وہ سنگ کبھی پسند آیا نہ کبھی آگے قبول کرے گا فیض احمد فیض بھی ان کو اسی اعتبار سے چونکہ فیض احمد فیض کے بارے میں حالانکہ بہت کلیر کٹ ایسا نہیں ہے کہ وہ اپلیلی کوئی اتھیس رہا ہو لیکن یہ کہ کہیں نہ کہیں ہے اس کے دماغ میں کہ وہ پرو لیفٹ تھا تو اس لیے مسلمانوں کے اندر ان کی کوئی ریلیجیس اعتبار سے ایز
ہے لیکن ریلیجیس انگل سے کوئی ان کی بہت زیادہ ان کو عزت ان کی نہیں ہوگی کبھی نہ پہلے رہی ہے نہ آگے ہو میری اپنی آہ یو نو لیمیٹڈ انڈرسٹانڈنگ میں پہلی بات تو وندے ماترم شل نوٹ بی آ نیشنل سانگ کنفلکچوال ہے سیکلور ایتھرز کے خلاف ہے ہندوز ہوں ان کے لیے وہ پرسنل لیول پہ آہ یو نو وہ ہو سکتا ہے وہ گھائیں اور کوئی ایسی چیز جو آلٹی میٹلی ایک ریگولر سکیزم پیدا کرے سوسائیٹی
اور اس کے لئے میرا consistent belief ہے کہ even چھوٹے settings میں کیونکہ جب وہ جینیو میں پڑھا جاتا ہے وہ جینیو کے public sphere کو جینیو اپنے آپ میں اگر آپ دیکھیں دنیا ہے اس دنیا کے میں ہندو بھی پڑھ رہا ہے مسلمان بھی پڑھ رہا ہے عیسائی بھی پڑھ رہا ہے بودھیسٹ بھی پڑھ رہا ہے لیفٹسٹ بھی پڑھ رہا ہے لیبرل بھی پڑھ رہا ہے ایتھیسٹ بھی پڑھ رہا ہے اگر اس ethos کے لئے ایک defining song ہو جائے چاہے وہ انڈیا میں نہیں وہاں کا defining song ہے وہاں کے teacher بھی گ
تو اس particular regional territory میں چھوٹے space میں it is unethical and we should not adapt it so I have a very consistent stance کہ جب آپ نے ایک معاہدہ کر دیا ایک contract بنا لیا جس کو آپ نے اس طرح shape کیا کہ آپ نے بولا کہ ہم ایک دوسرے کے خلاف ایسی چیز میں جو ہمیں نقصان پہنچا رہی ہو اس کو ہم symbolically بنایں گے پہلی بات دوسری بات کہ ہم نے جو بات کی کہ territoriality اور religiosity میں
اسلام میں ایک بہت you know every possibility کو deal کرنے کی situations ہیں یہ بھی ہے کہ جب آپ بہت high majority میں ہوتے ہیں تو آپ اسلامی state بھی بناتے ہیں ایسا نہیں ہے کہ آج یہ بات ہو رہی ہے کہ بھئی
اسلامی سٹیٹ کی بلکل جہاں پہ مجوریٹی آپ مان لیجئے سعودی عرب ہے اگر بہت بڑی مجوریٹی کے ساتھ میں اگر اسلامی سٹیٹ میں ڈیکلئر ہوتا ہے تو وہاں بھی منورٹیز کے رائٹس پوری طریقے سے رہتے ہیں محفوظ ہوتے ہیں اور ان کا ریپریزنٹیشن بھی پارلیمنٹس میں اور اسمبلیز میں کیا جانا چاہیے کچھ بہت جگہوں پر ہوتا ہے ایون پاکستان میں ہوتا ہے
پاکستان میں ہندوز کا ہندوز کو کچھ ان کے لئے سیٹیں مقرر ہیں ان کے پاکستان اسمبلی میں بھی جگہ ملتی ہے اور اگر کہیں نہیں ہو رہی ہے تو وہ غلط ہے اسلامی کے انگل سے ان کا بھی ریپریزنٹیشن کسی بھی دوسری قوم کا ریپریزنٹیشن اس کی پاپولیشن کے اکوڈنگ ہونا چاہیے یہ الگ بات ہے کہ اس کا اوبرال سسٹم اسلامی ہو لیکن ان کو پرسنل لیول کے اوپر ان کو پورے اختیارات ہیں بسیلی کہ اسلام میں تھیولوجی کے اندر ایمبیڈڈ
اس کے personal laws enshrined ہیں لیکن اب جیسے ہم نے بات کری ابیسینیا کا بھی model ہے جہاں micro minority ہیں آپ کا مکہ کا بھی model ہے جہاں پہ آپ ایک طریقے سے revolutionary resistance کر رہے ہیں اس سے آپ کا violence نہیں ہے باقی ساری چیزیں نہیں لیکن آپ بلکل ڈٹ کے بتا رہے ہیں صحیح کیا ہے غلط کیا ہے
مدینہ کا بھی موڈل ہے جس میں آپ مل جل کے ایک سٹیٹ بنا رہے ہیں اس کے بعد پوسٹ مدینن میں پوسٹ مدینن تو نہیں کہیں گے مطلب خدیبیہ کے بعد جب مکہ فتح ہو رہا ہے تو آپ ایک طریقے سے کیونکہ وہ سٹیٹی سٹیٹ سے دو سٹیٹی سٹیٹ بن کے ایک ایمپائر بھی بن رہے ہیں مطلب وہ بھی آپ کے ہاں پہ تصور ہے اس کانٹیکسٹ میں بھی لیکن ایک چیز ہمیں کلاریفائی ہونی چاہیے کوئی بھی کانٹیکسٹ ہو جو کسی آئیڈیولوجی میں بلیو کرتا ہے مان
کوئی ہے scientific methodology میں believe کرتا ہے کوئی ہندو ہے جو اپنی supremacy of ideology میں believe کرتا ہے اسلام دعوت دینے کا حق اور اس میں believe کرنے کا حق کہ میں اگر ہندوستان کا شہری ہوں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں ہر ideological position کو equal مانتا ہوں اسلام کے بنیادی اس میں ایک خدا کا تصور ہے
اور ملٹیپل گوڑز کے تصفر سے وہ ڈیفرنٹ لگتا ہے اس کانٹرڈکشن کو کہ جہاں پہ ملٹیپل فیتھ ایک ساتھ ایکزسٹ کرتے ہوں اور اسلام بھی اس میں ایک پرٹیکولر کلیم لیتا ہو اس میں کنفلکٹ کیسے نہ پیدا ہو وہ اسلام کی اصول کیا ہے؟ نہیں وہ اسلام کی اصول یہی ہے کہ پہلی بات تو ہے کہ ظاہر ہے اگر کسی جگہ پر دومننٹ دوسرے ہیں تو ظاہر ہے
کہیں نہ کہیں کوئی کمپرومائز کرنا پڑتا ہے لیکن اس کمپرومائز کا شرطی یہی ہے کہ ہمیں اپنے جو ہمارے خالص پرسنل ایشوز ہیں پرسنل معاملات ہیں وہ ہمارے اعتقاد کے معاملات ہیں ہمارے فیملی میٹرز ہیں ان میں کسی طریقے کا ہمیں انٹریفینس نہ ہو باقی آپ کنٹری کو اوورال آپ کی چھوکے جو مجورٹی ہے تو مجورٹی جس انداز سے چلانا چاہے گی وہ چلائے گی لیکن ہمیں اختیار ہونا چاہیے کہ ہم اپنی بات کہہ سکیں
ہم اپنی بات اپنی رائے رکھ سکیں ہم آرگومنٹ دے سکیں لیکن جو خالی جو ایسے ایشوز ہیں جیسے ہندوستان میں پرسنلہ کی ڈیبیٹ ہوا کرتی ہے تو بھائی مسلم پرسنلہ کے معاملات صرف مسلمان کمیونٹی کے اپنے اندرینی معاملات ہیں اس کا باقی لوگوں سے کوئی تعلق نہیں ہے تو اس میں انٹرفیرنس نہیں ہونا چاہیے
باقی جو اگر ایسے معاملات ہیں جس کا تعلق جنرل پرلک سے ہے تو جنرل اس میں تو ساری آئیڈیولوجی اپنا پوائنٹ آف ویو پیش کریں گے مسلمانوں کو بھی رائے ٹیک اپنا پوائنٹ آف ویو پیش کریں لیکن آلٹی میٹلی جو میجورٹی ہے وہ میجورٹی فیصلہ کرتی ہے میجورٹی کا کہیں نہ کہیں چلتی ہے کسی بھی کسی بھی گورنمنٹ کے اندر آلٹی میٹلی جو میجورٹی یا یہ سمجھ لیجے کہ جو سب سے پاورفل لابی ہے کہیں نہ کہیں ہمیشہ
جو ڈومیننٹ آئیڈیالوجی کے لوگ ہیں بہرحال وہی کہیں نہ کہیں گورنمنٹ چلا رہے ہوتے ہیں چاہے وہ امریکہ ہو چاہے چائنہ ہو چاہے رشتہ ہو یہ ہر جگہ اپلائی ہوتا ہے یہ کسی اس پر نہیں کہ میں کسی ریلیجیس آئیڈیالوجی پر یہ جو نون ریلیجیس آئیڈیالوجی سے وہ اپلائی ہوتا ہے کہ وہ اپنی ان کی ایک آئیڈیالوجی ہے کوئی کہتے ہیں کہ نہیں ہم ہماری جو ایک یہ والی آئیڈیالوجی ہم اس آئیڈیالوجی کا اگر وہ آئ
پاورفل ہے چاہے پاور کے وجہ سبزادہ تو ایک میکسیمم یہ ہو سکتی ہے کہ وہ میجورٹی ہوں کی اور ویلیمی میجورٹی ہو دوسرا کوئی اور وجہ ہو سکتی ہے کہ بہت رچ کلاس بھی کئی بار پاور میں آ جاتی ہے یا جن کے پاس میں کوئی مسل پاور ہو وہ بھی پاور میں آ جاتی ہیں حالانکہ میجورٹی نہ ہو تو جو الٹی میٹلی جو جو گورنمنٹ چلا رہے ہیں الٹی میٹلی تو وہ اس کا جو طریقہ کار ہے اس کے حساب سے ہی فیصلے ہوتے ہیں لیکن یہ بولنے کا اختیار سب کو ہے اور اگر کو
سیریس وائلیشن کر رہا ہے ہمارے رائٹس کا تو ظاہر ہے ہر کسی کو اختیار ہے کہ وہ اس کے خلاف جو بھی جد و جہد کے طریقے ہوں وہ جد و جہد کر سکتا ہے مجوریٹیرین جو ایک ترن ہے یا مجوریٹیرین جو ایک ایکزسٹنس آف لابیز ہوتا ہے لیکن مجوریٹی اچھا بھی کر سکتی ہے لیکن برا بھی کر سکتی ہے
اکثر و بیشتر برا کرتی ہے یہ بڑی پرابلم ہے تو اسی لئے یہ حق حاصل ہے کہ باقی جو لوگ ہیں وہ صحیح بات کے لئے اٹھائیں اس کے لئے جدہ کریں اس کے لئے آواز اٹھائیں اگر کوئی غلطی ہو رہی ہے تو اس کے لئے آواز اٹھائیں لیکن کہیں نہ کہیں جو پاور فول ہیں وہ زبردستی اپنی بات تھوپتے ہیں تو کہیں نہ کہیں مجبوری ہو جاتی ہے کہ کہیں نہ کہیں نہ ماننا پڑتا ہے لیکن ہر اس کو اختیار ہے کہ اگر کوئی بہت سیریس قسم کا کوئی وائلیشن آف ہی
ہے یا کوئی ایسی چیز ہو رہی ہے کہ جو کسی کی جو بنیادی حقوق ہے ان کی پامالی ہو رہی ہے تو یہ حق سب کو ہے اور سب کو اس کو مل کر باقی لوگوں کو ایون جو گورنمنٹ آف دے اس کے خلاف بھی آواز اٹھانی چاہیے جو پاور فر لابیز ان کے خلاف بھی آواز اٹھانی چاہیے ایسے کونسے ایشیوز ہیں آپ کے حساب سے جن کے بیسس پہ چاہے وہ ہندو ہو مسلمان ہو کوئی بھی ہو جن سے سب کا فائدہ ہو رہا ہو فائدہ ہوتا ہو
وہ کونسے ایشوز ہیں جو شیئرڈ ہو سکتے ہیں جن کے بیسس پہ مل کے کام کیا جا سکتا ہے دیکھیں ایسے ایشوز میری نظروں میں بڑی کلیر ہیں جو کہ میں ہمیشہ یہ بات کہتا ہوں کہ اسلام کا اور اسلام کا کیا جو بھی ریلیجن پہلے رہے ہیں میں تو سب کو ان کو اسلامی کے اوریجنل شکل مانتا ہوں ان سب کا جو بنیادی اصول تھا وہ انسان کے بقا تھا انسان کے بقا کا مطلب ہوتا ہے کہ ہیلتھ
کوئی بھی ایسی چیز جو ہیلتھ کو بہت نقصان سیریس ڈیریک ڈیمیج پہنچاتی ہو اس پر سب کو اکٹھا ہو جانا چاہیے کہ وہ چیز نہیں ہوگی اس کو الاؤ نہیں کہہ جائے گا دوسری چیز کرائیم یعنی لائن آرڈر کہ اگر لائن آرڈر افیکٹ ہو رہا ہے اور جانے جا رہی ہیں لوگوں کی تو سب سے پہلے جو لائف اینڈ سیکیورٹی ہیومن رائٹ سے زیادہ ہیومن سیکیورٹی امپورٹنٹ ہے
اگر اگر ہیومن رائٹس کی رائٹس کی تو آپ بہت بات کر رہے ہیں اور ہیومن سیکیورٹی کرائمز بھی انتہا بڑھ رہے ہیں روزانہ مرڈرس ہو رہے ہیں ریپس ہو رہے ہیں دنیا بھر کے ایسے کام کو بڑھا دیا جا رہا ہے کہ جن کے وجہ سے کروڑوں جانے جا رہی ہیں الکوہال اور گیمبلنگ اور جو سیکسوال فریڈم سو کال سیکسوال فریڈم اور یہ ساری چیزیں بڑھا کر اس سے دنیا مر رہی ہے تو جو بیسک جو سب سے امپورٹنٹ اسیوز ہیں وہ
ہے سیکیورٹی ہے اس سیکیورٹی کا جو پہلا important point ہے وہ ہے health
اور دوسرا important point میں مانتا ہوں کہ individual کا individual کے level پر physical, mental, social, spiritual, health وہ سب سے important چیز ہے number two پر میں family کو مانتا ہوں کہ family بھی اس کو equally strong ہونی چاہیے family کے باہر کوئی بھی جو system جو create ہوا so called commercialization of sex کے نام پر family system کو disintegrate کر دیا گیا آج دنیا میں سب سے زیادہ تباہی اور سب سے زیادہ مات اگر ہو رہی ہے تو اس concept کی وجہ سے ہو رہی ہے اور تیسرے number پر social order کہ society کے اندر order ہو
کرائیم لیسنس منیمل کرائیمز ہو منیمل ایک دوسرے کے خلاف تو ان چیزوں کو سامنے رکھتے ہوئے باقی ساری قوموں کو مل کر فیصلے کرنے چاہیے کہ ہمارے لئے ایسے بیسٹ آپشنز تیار کریں ایسا قانون تیار کریں ایسا ڈھانچیں تیار کریں ایسا سسٹم تیار کریں جس میں لائف کی سیکیورٹی ہو سب کی لائف کی تو یہ ایک کاشل کانوزیشن جو ہم نے کیا سیریس ایشو پہ اس میں اس طرح کا
تھیمیٹک وہ نہیں ہے ہم نے وندے بہترم کی ٹیبیٹ سے شروع کرا لیکن ہمارا جو بنیادی سوال اس سے نکل کر آیا ہے کہ اس ایشو کو جس طرح سے کلونیل ایرہ سے فریمنگ ہی کی گئی پیدہ ہندو رائٹ اور کانگریس جیسی جو سیکولر کلیم کرنے والی اورگنائزیشن ہے وہ بھی اس ایشو کو کمپلیٹلی ایریس کرنے کی بجائے نیگوشییٹڈ ریالٹی میں رکھا اور آلٹیمیٹلی وہ یہ سارے ایشوز ایسے ایک نہیں جیسے بولا ملٹیپل
مجوریٹیرین اپیزمنٹ جیسے اُلٹا کھا جاتا ہے لوگ بولتے ہیں کہ بھئی مجوریٹی کا اپیزمنٹ ہے اگر آپ اس کو دیکھیں یہ مجوریٹی کا اپیزمنٹ ہے مجوریٹی کا تو صرف اپیزمنٹ ہے اپیزمنٹ کا مطلب کیا آگے چھوٹی موٹی چیز دے کر انہوں نے خوش کر دیا جائے مجوریٹی کا تو پیمپرنگ ہو رہی ہے ہندو پیمپرنگ
مسلمانوں کے اپیزمنٹ کے نام پر ان کو معمولی اور اس اپیزمنٹ کے خلاف بھی ایک گروپ کھڑا ہو گیا کہ جو معمولی چیزیں چھوڑی بوٹی دے دی جاتی ہیں وہ بھی نہ ان کو دی جائے اور ادھر دوسری طرف پوری پیمپرنگ ہو رہی ہے کہ ان کو پوری یو پی کے اندر جو دشہرہ کے نام پر اور دیوالی کے نام پر گورمنٹ کروڑوں عربوں خرچ کر رہی ہے کبھی آپ نے کبھی بھائی وہاں پر مسلمان بھی تھرٹی پرسنٹ ہے کبھی عید کا موقع پر بھی کوئی خرچہ
کسی اور تہوار کو پر بھی ہوا ہے لیکن باقیدہ تو وہاں تو پوری پیمپرنگ ہو رہی ہے پوری انہوں نے پورے قانون ہے سو بنا دیئے اب یہ پورا جو پرائیوٹیزیشن آف ایڈیوکیشن کا سلسلہ شروع ہوا آلٹی میٹلی یہ پیمپرنگ آف ہندوز ہے چونکہ مسلمان تو بیچارہ غریب ہے وہ اس میں کہاں اس انڈسٹریل لیول کے اوپر جو اسٹیٹیشنز ان میں جا سکتا ہے ان میں ظاہر ہے ان میں زیادہ تر لوگ چونکہ جو امیر لوگ ہیں اور امی
اگر کہا جا سکتا چلے میں مانتا ہوں کہ چلے اپیزمنٹ ہی ہو رہا ہے لیکن اپیزمنٹ بس کیا ہے کہ ذرا سا کچھ چیز دے کہ ذرا سا خوش کر تو تاکہ انہیں لگے کہ نہیں ہم بھی ہیں اور اس چھوٹے سے اپیزمنٹ کے خلاف بھی آواز اٹھا رہے ہیں کہ نہیں یہ چھوٹا موٹا جو ان کو کر دیا جاتا ہے کبھی کبھی کوئی کام ایسا کر دیا جاتا ہے جس سے کچھ مسلمان خوش ہو جائے وہ بھی نہ کیا جائے اس سے بھی انہیں محروم کر دیا جائے اور آپ کی پیمپرنگ خوب چل
وندے ماترم اس کا جو وجود کے طور پر جس طرح جس کنٹیکسٹ میں وہ لکھا گیا جس نوول کا پارٹ ہے اس میں ایک انٹی مسلم بائیس ہے اور ساتھ میں کیونکہ اس کی جو پولی تھیسٹک کلیمز ہیں ہاو ٹو انڈرسٹینڈ نیشن ہمارے ہاں بھی ایک نیشن کی انڈرسٹینڈنگ کا ایک پروپر تصور ہے
اور اس میں بھی محبت ایون کیونکہ ہم نے بتایا کہ خدیبیہ کی ٹریٹی ایبیسینیا کی وہ ایک ہی وقت میں پروفیٹ کے ٹائم سے بھی محبت اور آلٹی میٹلیس پیس این سیکیورٹی ایک ہی ٹائم پہ ملٹیپل کنٹیکسٹ میں مسلمس ایکزسٹ بھی کیے ملٹیپل سٹیٹ فارمیشنز میں اور وہاں پہ ہمیشہ جو پریفرنس رکھا گیا وہ سٹیبلیٹی کا رکھا گیا لیکن مورل گوڈ پہ آلٹرنیٹیولی تھروڈ ڈسکورٹس ڈیبیٹ آ
تاکہ اگر آپ کو لگ رہا ہے کہ آپ کا moral claim بہتر ہے دوسرے سے تو آپ اس کو ثابت کیجئے اور اس ثابت کرنے کے perspective سے لوگ آپ سے متاثر ہوں تو یہ بھی ہے کہ ایک طرف آپ اپنی moral claim کی superiority کو give up کیے بغیر different context میں different kinds of arrangements کر سکتے ہیں اور جب آپ نے ایک arrangement کر لیا تو آپ theologically bound ہیں اس arrangement میں رہنے کے لیے اور اگر کوئی اس arrangement کو توڑ رہا ہے اس کے خلاف resist کرنے کے لیے
اور ایک بہتر نیشن بلڈنگ کے لئے جس میں آپ کا بھی فائدہ ہو اس کو نیشن کہیں اس کو کچھ بھی کہیں آپ کا بھی فائدہ ہو اور ایک لارجلی کیونکہ اسلام کا کلیم ہے کہ وہ سب کے لئے ہے اس کا فائدہ ہو تو یہ کونورسیشن رہی وندنا ماترم اس کے لئے جسے کہہ سکتے ہیں کہ ایونٹ کی طرح استعمال کر کے ہم نے سوچا یہ کونورسیشن بھارا نہیں چاہیے اسلام کے بارے میں لوگوں کو بہت کنفیوزن ہے اس کی جو بریتھ اور جو اس کی سکوپ ہے سوسائیٹی کو
اچھائی کی طرف شیپ کرنے کی رسپیکٹ کرتے ہوئے دوسرے لوگوں کی ایجنسی کو یہ بھی ہم نے بتایا کہ تھیولوجیکلی سپیکنگ مینورٹیز پروٹیکٹڈ ہوتی ہیں اگر آپ اسلامی سٹیٹ کی جہاں مجورٹی میں مسلمان جب بات کر رہے ہیں اور مینورٹی میں ہیں تو مسلمان کیس طرح سے انگیج کرتا ہے بہتر جگہ کو بنانے میں تبدیل کرنے میں اگر آپ کو اس طرح کی کونورسیشنز پسند آ رہی ہیں ہم ریگولرلی کرتے رہیں گے ڈاکٹر جاوی جمیل ایک بہت ہ
اسلامی سکولر بھی ہیں میڈیکل ڈاکٹر بھی رہے ہیں تیس سال پراکٹس کریئے پچیس سے زیادہ کتابیں ہیں اسلام قرآن پہ بیشتر جتنے بھی موضوعات ہیں چاہے وہ اسلامی اکنومکس ہو پولٹکس ہو فیزکس ہو آپ کی سوشل تھوٹ ہو آپ کا فلسفہ ہو آپ نے سب ڈومینز میں کام کیا اس کے علاوہ ڈیفرنٹلی اکنومک فنڈیمنٹلزم اور اس طرح کی تھیریز جو آپ
کوئی بھی without reference to religion بھی سمجھ سکتا ہے اس طرح کی conversations اگر آپ کو پسند ہیں جاوے جمیل صاحب کے ساتھ نظام بھائی کے ساتھ conversation ہوئی باقی لوگوں کے ساتھ ہوئی کبھی کبھی میں بھی بولتا ہوں تو آپ subscribe کیجئے آپ جب تک ہم لوگ کو support نہیں ملے گا اس institution کو بنانے کے لیے ہندوستان کا مسلمان اور ہندوستان اپنے آپ میں اور دنیا اپنے آپ میں ایک
مشکل دور سے گزر رہا ہے دنیا کو سٹیبل کرنا جب ہی possible ہے جب right conversations ہوں between right people ہوں اور اس کو support ملے تو آپ سے درخواست ہے ان conversations کو دیکھئے share کیجئے پسند آئے تو آپ topics بتائیے اور hopefully ڈاکٹر جاوی جمیل کے ساتھ ہم اس طرح کے issues پہ باتیں کرتے رہیں گے thank you
Share
Discussion
0
Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear
Discussion
0Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear
The journalism is free for everyone — create a free account to join the discussion.