Nous Videos· 02 Mar 2026· 14:33

Legacy of Ayatollah Khamenei: Reflections on Leadership and Loss

This video brings together diverse voices reflecting on the life, leadership, and impact of Ayatollah Ali Khamenei. Rather than presenting a simple chronology, it foregrounds how different individuals remember him — through personal recollections, scholarly interpretation, and public discourse. T…

Full Transcript

ہم اس لئے اکٹھا ہوئے ہیں ٹیرریسٹ نیتنگ یاہو اور اس ملون ٹرمپ کو سخت سخت سزا دی جائے انہیں ایسی سزا دی جائے کہ دنیا یاد کرے کہ ظلم کیا ہوتا ہے اور ظلم کے ساتھ دینے والے کیسے ہوتے ہیں مجھے یقین مطلب تھا یقین کی مطلب آگا شہید ہو گئے رہبر جان ہے ہماری ہماری مثلا یتیم کے مانی ہمارے گھر میں راج سے قیامت کا منظر ہے

روزہ آشور سے کم آج کا دن نہیں ہمارے لئے ہم لوگ نے بلکل ایکسپیکٹ نہیں کر رہا تھا جب ہم لوگ صبح اٹھے تو ہم لوگوں کو پتا چلا کیا مطلب اتنا غمگین محول تھا کہ سب لوگ اس قدرے رو رہے تھے جیسے ان کے گھر میں ان کے ہی بات کا انتقال ہوا ہمارے دن سے پوچھئے کہ وہ ہمارے لئے کیا تھے اگر وہ صرف ایک بار کہتے ہیں تو ہم کی جان گربان کر دیں گے ہمارے آقا ہمارے ریبر ہمارے لیڈر موسم تھے اور ہماری جانے بھی ہمارے ری

ہلا دینے والی خبر تھی جب آیت اللہ خامنہ ہی کی شہادت کے کنفرم ہونے کی خبر صبح مجھے تقریباً صبح ساڑھے ساتھ آٹھ بجے کے بیچ میں ملی اور میں اس سے پہلے صبح کی نماز کے بعد دیکھ کر سویا تھا کچھ دیر کے لیے آج کل رمضان کا موسم ہے

اعلان تو نہیں ہوا تھا لیکن میں نے عباس عراقچی کی کل رات کی ایک بائٹ دیکھی جس میں وہ بیان تو یہی دے رہے تھے کہ وہ خیریت سے ہیں لیکن ان کی آنکھیں سوجی ہوئی تھیں میں نے یہ محسوس کیا کہ وہ بہت روئے ہیں بہت تکلیف سے گزرے ہیں اور میں نے اس کو محسوس کیا اور کچھ دیر کے بعد وہ اعلان آ گیا

آج ہم خامدانی صاحب کے لئے اتنی دعا کی تھی، سب لوگوں نے بولا کہ اب زارتِ اشورہ پڑھیں، صدقہ نکالیں، سبھی لوگوں نے، سبھی جتنے بھی ان کے زدہر تھے، سب لوگوں نے وہ سب کام کیا۔ لیکن ہم لوگوں نے بالکل ایکسپیکٹ نہیں کر رہا تھا، جب ہم لوگ صبح اٹھے تو ہم لوگوں کو پتا چلا کہ مطلب اتنا غمگین محول تھا کہ سب لوگ اس قدرے رو رہے تھے جیسے ان کے گھر میں ان کے ہی بات کا انتقال ہوا۔ جب شہاجت ہوئی تو پہلے تو یہ

سب کچھ ایک دم نومل ہے کنٹرول میں بٹ جیسے ہمیں خبر ملی تو یہ بہت ہی ہمارے لئے انیکسپیکٹڈ تھا ہر کمیونٹی کے لئے جو ان کے ساتھ کھڑی تھی ہم لوگ صبح سہری کر کے سوئے نیوز دیکھیں کچھ ایسی نیوز تھی نہیں ہم لوگ سو گئے تقریباً بابا کی کال آتی ہے ہمارے کہ آگا کا شہید ہو گئے آگا یقین نہیں آیا ہمارے بھائی ایک عراق میں رہتے ہیں بڑے بھائی جو ہیں میرے وہ مولانا ہیں عراق میں رہتے ہیں ان کی نیو

رونا پیٹنا یہ سب چلو ہو گیا بس گھر میں ہمارے گھر میں رات سے قیامت کا منظر ہے روزہ آشور سے کم آج کا دن نہیں ہمارے لئے جس طرح امام حسین کو یاد کیا جاتا ہے آج سے خامنہی صاحب کا نام بھی امام حسین جیسی ہستی کے ساتھ جڑ گیا ہے ہمارے سپریم لیڈر کو روزے کی حالت میں نماز کی حالت میں شہید کیا گیا اور ہم اس غصے کا اظہار کرنے کے لئے یہاں آئے ہیں ہمارے دن سے بھوچئے کہ وہ ہمارے لئے کیا دیں

اگر وہ صرف ایک بار کہتے ہیں تو ہم کی جان گربان کر دیں گے ہمارے رہ بر ہماری لیڈر محسوس تھے اور ہماری جانیں بھی ہمارے رہ بر بر گربان اب اس لیے اکٹھا ہوئے ہیں کہ اس ٹیرریس نیتن یاہو اور اس ملون ٹرمپ کو سخت سخت سزا دی جائے انہیں ایسی سزا دی جائے کہ دنیا یاد کرے کہ ظلم کیا ہوتا ہے اور ظلم کے ساتھ دینے والے کیسے ہوتے ہیں

اسے حسینی موت سے نہیں ڈرتے حسینی تو وہ ہیں جو اپنے لیے خود کا فن خرید کراتے ہیں کربلا سے ہمیں ماں گودی میں لوری نہیں سناتی ہمیں کربلا کی واقعہ بتاتی ہے ہم بچپن سے حسین کی شہادت سنتے آئے ہیں اور ہم اپنی جانے دینے کے لیے قربان رہتے ہیں ہماری ماں ہمیں بتاتی ہیں تمہیں بڑے ہو کر تمہیں پالی سے رہے ہیں تمہیں حق کے راستے پر شہید ہونا ہے لیکن ہمیں اس واقعے خوشی ہے

کہ جو مولا علی جس طریقے سے وہ رہے ہیں وہ بلکل مولا علی کی طرح رہے ہیں کہ مولا علی کی طرح رہے اور مولا علی کی طرح ان کا انتقال ہوا جب مولا علی شہید ہوئے تو دشمن انہوں نے مسجد میں پیچھے سے انہیں وار کیا تھا ایسے ہی سیم جب خامنائی صاحب کا انتقال ہوا تو خامنائی صاحب کو دشمن انہوں نے پیچھے سے وار کرا اگر ہمت ہوتی تو ان کے آگے آگے ان کا مقابلہ کرتے تو ہم بس یہ کہیں گے کہ خامنائی صاحب بلکل شہید نہیں ہے وہ ابھی ب

ایک بہت بری خبر ہے پوری امت مسلمہ کے لئے اور پورے مستضفین عالم کے لئے ہم ایسی شخصیت کی شہادت کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں جو دنیا کی سب سے محبوب شخصیت تھی میں پورے اتمنان کے ساتھ کہہ سکتا ہوں ذمہ داری کے ساتھ یہ کہہ سکتا ہوں کہ اس وقت دنیا میں جتنے لوگ شہید امام خامنی کے چاہنے والے اور عاشق تھے اور اس لمحہ بھی ہیں اس کے شاید ایک چوتھائی اس کا شاید دس فیصد بھی

تعداد نہیں ملے گی جو کسی بھی اور شخصیت کو چاہتی ہو آج کے زمانے کے اس دور کی شخصیت سے محبت اور عشق کرتی ہو تو دنیا کا سب سے محبوب فرق اور اس کو قتل کرنے والے دنیا کے سب سے منفور سب سے زیادہ نفرت کا نشانہ جو لوگ ہیں جو اپسٹین گینگ ہے اس نے اس شخصیت کا قتل کیا ہے اس کو شہید کیا ہے جو انسانی اقدار کا نمونہ تھا

خامنی صاحب صرف سپریم لیڈر نہیں تھے بلکہ وہ مرجع آلہ بھی تھے یعنی جو شیعہ ہمارے بھائی ہیں ان کے جو چار پانچ ایک مرجع آلہ جو ہوتے ہیں جن کی تقلید کرتے ہیں مرجع تقلید بھی کرتے ہیں ان کو وہ اس میں سے تھے تو ان کی وہ حیثیت بھی ہے ان کی ایک بہت بڑے عالم کے حیثیت بھی ہے ان کی ایک مفکر کے حیثیت بھی ہے اور ان کی ایک سیاستدان کی بھی حیثیت ہے تو ان سب حیثیتوں میں بہت ہی ممتاز تھے اسرائیل امریکہ جو بھی بولتے رہے

وہ ایک بہت شریف اور بہت محذب اور بہت پڑھے لکھے اور بہت ذمہ دار شخصیت ہیں آیت اللہ خامنائی کی شہادت سے دنیا نے ایک ایسا لیڈر کھویا ہے جو بہت جررت کے ساتھ ہمت کے ساتھ امریکہ جیسی ظالم طاقتوں کے سامنے ڈٹا ہوا تھا ابھی کچھ ہفتے پہلے ہی انہوں نے ایک بات کہی تھی کہ ایرانی قوم

کو امام حسین کا جملہ یاد ہے جس میں انہوں نے کہا تھا یزید سے کہ مجھ جیسا تجھ جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا تو ایران کے لیڈرز ایرانی عوام ایران کی حکومت اسی کمٹمنٹ کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے اور وہ امریکہ کے سامنے نہیں جھکیں گی یہ بات انہوں نے بہت کلیر کہی تھی ایران میں آج لاکھوں کی تعداد میں لوگ راستے پہ ہیں غم منا رہے ہیں

حضرت آیت اللہ خامنائی نے لیکن آیت اللہ خامنائی نے جو پیغام دیا جو زندگی جی فلسطین کے لیے کھڑے رہے ظالموں کے سامنے سر نہیں جھگایا آخری مومنٹ تک غازہ اور فلسطین کا ساتھ دیتے رہے

کیونکہ ایرانی انقلاب جب آیا انیس سو ناسی میں تو ایک انقلاب اپنے آپ میں ایک پورا جو ایک سسٹم ورلڈ سسٹم جو نیو ورلڈ آرڈر کے طرف جس کو لے کے جا رہے تھے امریکہ خاص طور پر اور اس کے علاوہ دوسرے ممالک بھی یوروپ بھی اس کو انہوں نے چیلنج کیا اور اس میں بڑی کامیابی حاصل کی اور اس وقت سے اب تک امریکہ لگتار ایران کی اوپر ایک کے بعد ایک کوشش کرتا رہا ہے کہ ایرانی انقلاب کو کسی طریقے سے نیست و نابوت کر دیا

پہلی چیز رہبر معظم کا پیغام جو ہمیں لینا ہے وہ یہ ہے کہ شہادت طلبی بار بار اپنی سپیچز میں کہتے تھے کہ موت یعنی شہادت خدا کو اپنی نفس بیچو یہ رہبر معظم کا پیغام تھا اور انہوں نے اس کو عملی کر کے دکھایا کہ آخری دن تک بھوک اور پیاس کے عالم میں ماہ مبارک رمضان میں روزے کی حالت میں شہادت خدا نے نصیب کی انسان کے لیے بہترین درجہ یہ ہو سکتا ہے

حضرت امام حسین نے فرمایا تھا کہ میں ظالموں کے ساتھ سمجھوتا کر کے زندگی کو عذیت اور عزت کے ساتھ موت کو اپنے لئے عادت سمجھتا ہوں تو یہ وہی ایک ورثہ ہے وہی ایک کنٹینیوٹی ہے تو مجھے نہیں لگتا ہے اس سے کوئی فرق زیادہ پڑے گا کیونکہ آیت اللہ باکر صدر کا ایک مشہور جملہ ہے انہوں نے کہا تھا جس طرح ایک سوئے ہوئے انسان کو جگانے کے لئے پانی کے چھیٹوں کی ضرورت پڑتی ہے تیک اسی طرح ایک سوئے ہوئی قوم کو ج

آج پہلی مارچ جب یہ شہادت کی خبر آئی پہلی مارچ دوہزار چھپیس سے تو اس وقت سے اس پورے ملک میں جو مضبوط ارادہ پایا جاتا ہے کہ اس وقت امریکہ اسرائیل سامراج کو ایسا سبق سکھانا چاہیے کہ وہ پھر کبھی اس قسم کی جرعت اس قسم کی گستاخی اس قسم کا ظلم کرنے کی ہمت نہ کر سکے وہ ارادہ بہت مضبوط ہے

اور اس محاذ کے جو سپورٹرز ہیں ملینز کی تعداد میں کروڑوں کی تعداد میں امت مسلمہ میں وہ آمادہ ہیں کہ اس عظیم شکربانی کو اس گہرے زخم کو جو ان پر لگایا گیا ہے اس کو ایک موقع میں تبدیل کریں اور دنیا میں ظالمی اور ظلم کو اس طرح سے پیچھے ڈھکے لیں کہ وہ تاریخ میں صدیوں تک یاد کیا جائے گا

ایماندار رائٹر جو ہوگا جو ایماندار رپورٹر ہوگا وہ ضرور ان کو ایک انٹرنیشنل سطح پر آزادی خواہ اور مظلوموں کے لیڈر کے طور پر یاد کرے گا نہ کہ ظالم کے طور پر اس لیے فلسطین کی آزادی کے لیے پورے ملک کو دعو پہ لگا دینا یہ جو ساری مصیبتیں ہیں ایران کی

اسرائیل کو ختم کرنے کی ہی کوشش اور خواہش کی وجہ سے تو ہیں اپنی پوری زندگی میں مسئلہ فلسطین کے سب سے بڑے حامی اور سب سے بڑے سپورٹر رہے اور آپ نے دیکھا کہ ایران کے اوپر لبنان کے اوپر یمن کے اوپر جو بمباریاں جو عطاب جو ظلم دھایا گیا ہے اس کی سب سے بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہ اپسٹین ریجیم چاہتی ہے کہ مسئلہ فلسطین کو نگل لے آیتاللہ خامنائی بار بار کوشش کر رہے تھے تیس پہ تیس سالوں سے کہہ رہے تھے

چاہے شیعہ ہو چاہے سنی ہو چاہے جس فرقے کے لوگ ہوں لیکن تفرقہ پھیلا رہے ہیں یہ شیطان کی زبان ہے اسلام کی زبان اور قرآن کی زبان نہیں ہیں آج امت مسلمہ کو کل سے زیادہ وحدت کی ضرورت ہے آج دنیا میں جتنا ظلم ڈھایا جا رہا ہے وہ اس لیے نہیں کیونکہ ہمارا دشمن مضبوط ہے بلکہ اس لیے کیونکہ امت مسلمہ وہ نہیں بن پائی جو رسول اللہ بنانا چاہتے تھے جہاں پر یہ غم اور غصے کا یہ موقع ہے ساتھ ہی میں یہ ترقی کا بھی موقع ہے

اور جو اسلامی مضاہمتی محاص ہے اسلام ایک ریزسٹنس ایکسس ہے وہ اپنے غم اور غصے کو اسی سمت میں موڑ چکا ہے کیونکہ اس کا تعلق کربلا سے ہے اس ایکسس کا اس مکتب کا تعلق اسلام سے ہے اور اسلام میں کربلا میں شہادت مایوسی اور حوصل پست ہونے کا سبب نہیں بنتی ہے

بلکہ شہادت کے نتیجے میں جذبے، ارادے اور انرجی میں اضافہ ہوتا ہے تو یہ عجیب قسم کی ہیجیمونی ہے امریکہ کی جو اپنا سب سے بڑا دہشتگرد اگر پوری دنیا کے اندر کوئی ہے تو امریکہ امریکن حکومت ہے اور جس نے پچھلے تقریباً ڈیٹھ سو سال کے اندر ایک انگینات کروڑوں کی تعداد میں جو لوگ مارے گئے ہیں، معصوم مارے گئے ہیں ان میں امریکہ کا ڈائریکٹ انڈائریکٹ ہاتھ رہا ہے تو امریکہ کو اس بات کی بھی پریشانی ہے،

کہ وہ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ ایران کی وجہ سے ان کے چودراہٹ جو پورے میڈلیسٹ پر ہونی چاہیے وہ نہیں ہے اس لئے کہ ابھی بھی ایران کے بہت سے تائید کرنے والے عراق میں موجود ہیں لبنان میں موجود ہیں آپ کے یمن میں موجود ہیں اور دوسرے ملکوں میں بھی موجود ہیں غزہ کے اندر موجود ان کے تائید کرنے والے تو یہ اگر نہیں رہے گا وہ سمجھتے ہیں کہ اگر وہاں پہ خامنی ختم ہو گئے تو یہ سب ختم ہو جائے گا ایسا نہیں ہونے والا ہے

وہ جو کچھ ہے وہ ایران کی جو برادر پالیسی ہے اس کے مدابق ہے وہ اور جو بھی آئے گا وہ یہی کرے گا جو ابھی ہو رہا ہے وہاں پہ آیت اللہ خامنی کی جو شہادت ہے اس سے امید یہی کی جانی چاہیے کہ یہ صرف مسلم ورلڈ ہی نہیں بلکہ پورا ورلڈ اس بات کو ایک اگنائیس کرے گا اور پہچانے گا اور سمجھے گا کہ جو یہ امریکہ کی جو چودرہ ہٹ ہے اور یہ پورا اس کے ساتھ میں جو چند لوگ جڑے میں ہیں اس کو الٹی میٹلی اگر اس

دنیا کے اندر انسانیت کو قیم رکھنا ہے اگر انسانیت کی بقا ہونی ہے تو اس کے لیے ضروری ہے کہ یہ جو چند یونی پولر ورڈ اور بائی پولر ورڈ کے جو تصورات ہیں ان کو ختم ہونا ہوگا اور دنیا کا ہر ملک جو ہے اپنا آپ میں ایک سوورین ہے اور اس کے اندرونی معاملات میں کوئی باہر کا ملک مداخلت نہ کرے اور خاص طور پر یہ اس قسم کا جو وائلنس اور جو دہشتگردی پوری ایک سٹیٹ لیویل کے اوپر پھیلائی جاتی ہے اس کو ختم کرنا ہوگا تو مجھے لگت

اور یہ وراثت ہے تو اس سے جو مومنٹ ہے جو ریزسٹنس ہے مزید جو ہے آگے بڑھے گا اور یہ سلسلہ جو ہے شیخ احمد یاسین سے لے کر اسماعیل حانیہ سے لے کر یحییٰ سنوار سے لے کر سعید حسن نصراللہ سے لے کر یہ شہید قاسم سلیمانی ہو یا ابو مہدی المہندس ہو یہ سلسلہ چلتا رہا ہے اور اس کا ایک سلسلہ بھی ہم نے کل آیت اللہ خامنہی کی شہادت میں اس کی شکل میں دیکھا

Discussion

0

Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear

Readers only

The journalism is free for everyone — create a free account to join the discussion.

More from Nous Videos