The Entire Middle East Could End up Living Under Israeli Domination I Prof. Muqtedar Khan
When does a regional conflict turn into a world war? As tensions around Iran rise, what paths might Russia and China take — direct backing, strategic restraint, or something in between? And how could this war reshape the Middle East’s balance of power? Senior journalist Bushra Khanum speaks with …
Full Transcript
لیکن مجھے لگتا ہے کہ مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے
وہ کس طرح سے چائنا اور رشا ایران کو ایکسٹینڈ کرنے جا رہے ہیں کیونکہ یہی آگے تیہ کرے گا کہ ایران کتنا لمبا ٹک سکتا ہے
اس جنگ کا مقبضی یہ ہے کہ کوئی دنیا میں ایسا ملک نہ رہے جو اسرائیل کو چیلنج کر سکے یا اسرائیل کو تھریٹن کر سکے کیا آپ اس کو ورلڈ وار تھری جس کے بارے میں بار بار بات کہی جاری ہے کیا آپ اس کو کسی بھی طریقے سے اس میں تبدیل ہوتا دیکھ رہے ہیں
آداب ناؤز نیٹورک دیکھ رہے ہیں آپ میں ہوں آپ کے ساتھ بشرا خانم فہد اور ایک اور ہم سپیشل برادکاس لے کر آپ کے سامنے حاضر ہیں آپ کو یہ پتا ہے کہ لگاتار جس طرح سے امریکہ اور اسرائیل نے مل کر ایران کے اوپر جو حملہ کیا ہے اور اب یہ ایک فل برون وار میں تبدیل ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہے یا کہہ سکتے ہیں کہ تبدیل ہو چکی ہے اس کا اثر پوری دنیا پر کس طرح سے اب ہونے جا رہا ہے ایران صاف طور پر اس موڈ میں لگ رہا ہے کہ اگر
ہم ختم ہوں گے تو تمہیں بھی ہم ختم کر کے ہی مانیں گے یہ ایران صاف طور پر جو ابھی فلحال اس کا موڈ ہے وہ صاف طور پر دیکھنے کے لیے مل رہا ہے ایران is all out وہ ہر طریقے سے چاہے ہم بات کریں مڈلیس کے جتنے بھی کنٹریز ہیں جہاں پر امریکہ کے آرمی بیسز ہیں وہاں پر نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جو دوسرے کنٹریز میں بھی جو امریکہ کے بیسز ہیں آرمی بیسز ان کو بھی نشانہ اب ایران
بنا رہا ہے لگاتار یہ کہا جا رہا تھا اور یہ خبر سامنے آئی تھی رائٹرز کے حوالے سے بھی کہ امریکہ نے دوسرے ہی دن یہ کوشش کی تھی کہ کسی طریقے سے نیگوسییشن جو ہیں وہ ایران کے ساتھ شروع ہوں لیکن ایران نے سیدھے طور پر یہ بنا کر دیا ہے کہ اب کسی طرح کا کوئی نیگوسییشن نہیں ہوگا دو تین اپ ڈیٹس ہیں آج کی جو میں سامنے رکھنا چاہوں گی اور اس کے بعد میں میں آج کی کونوزیشن اپنے خاص مہمان کے ساتھ شروع کروں گی جس میں سب
ہے وہ یہ ہے کہ سعودی عرب میں جو رام کو جو تیل ریفائنری ہے اس پر ایران نے حملہ کیا ہے جو کی بہت بڑی خبر ہے کیونکہ اس سے already آپ یہ دیکھیں کہ ten سے twelve percent جو oil کے prices ہیں وہ already high ہو گئے ہیں already بڑھ گئے ہیں دوسری important خبر جو ہے وہ یہ ہے کہ قویت میں امریکہ کے تین ایف
ففٹین فائٹر جیٹس جو ہیں وہ مار گرائے گئے ہیں اب امریکہ کی طرف سے یہ کہا گیا ہے کہ یہ قویت کے ائر ڈیفنس کی وجہ سے ہوئے ہیں لیکن ایران کا یہ کلیم ہے کہ یہ انہوں نے مار گرائے ہیں اس کے علاوہ جو چاہے ہم بات کریں چائنہ کی یا پھر رشا کی انہوں نے اپنا پورا سپورٹ جو ہے وہ ایکسٹینڈ کیا ہے ایران کو لے کر اور ایران کی طرف سے یہ کلیم کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے پانچ سو سے زیادہ
جو امریکی سینک ہیں ان کو مار گرایا ہے اور حالانکہ امریکہ اس سے بلکل الگ بات کر رہا ہے یہ پورے وار کی جو سیچویشن ہیں یہاں ظاہر سے بات ہے پوزیشننگ بہت میٹر کرتی ہے تو امریکہ اپنے حساب سے بات کر رہا ہے اور ایران اپنے حساب سے دونوں جگہ پر ہم دیکھیں تو اسرائیل میں بھی بہت بھاری تباہی ہوئی ہے اور ایران میں تو
ہوئی ہی ہے اس کے ہم ڈیفرنٹ جو آسپیکٹس ہیں ان پر ہم بات کریں گے کیونکہ اس میں یہ بھی جاننا بہت ضروری ہے کہ جب عراق پر امریکہ نے جارج بوش کے دوران حملہ کیا تھا تب امریکہ کی لگ بگ ایٹی پرسنٹ پاپولیشن جو ہے وہ اس کے فیور میں تھی وہیں اگر ہم آج کی بات کرتے ہیں تو لگ بگ ٢٥ سے لے کر صرف ٢٥ پرسنٹ امریکہ کی جو پاپولیشن ہے وہ اس کے فیور میں ہیں اور وہ زیادہ تر ظاہر سے بات ہے ریپبلکنز ہی ہیں میرے ساتھ ب
اس وقت جڑ گئے ہیں آپ سکرین پر ان کو دیکھ سکتے ہیں پروفیسر ہیں انٹرنیشنل ریلیشن ایٹ یونیورسٹی ڈیلویر اور اس کے ساتھ ساتھ وہ ہوسٹ کرتے ہیں بہت خاص پروگرام جس کا نام ہے خان ورزیشن پروفیسر مقتدر خان میرے ساتھ جڑ گئے ہیں بہت بہت استقبال ناؤز نیٹورک میں آپ کا پروفیسر مقتدر تانکی ویری مچ بشرا مجھے بلانے کے لیے اور آپ کے سننے والوں کو میرا سلام نمستے سسری اکال اور ون اکم
پروفیسر مختصر خان آج اور کل جو ڈیولپمنٹس ہوئے ہیں سب سے پہلے اس پر میں آپ کا فرس ریاکشن چاہوں گی خاص طور پر رامکو پہ جس طرح سے اٹیک کیا گیا ہے جو فائٹر جیٹس مار گرائے گئے ہیں اس کا کتنا اثر آپ پوری دنیا میں اب ہوتا دیکھ رہے ہیں اور ایران کے جو سٹراتیجی ہے اس کو آپ کیسے دیکھتے ہیں دیکھیں یہ اب آپ کہہ سکتے ہیں کہ دس وار اس نوٹ جسٹ لیمیٹیڈ ٹو ایران
یہ پورا خطے میں فیل گئی ہے اسرائیل نے دو ملکوں پہ حملہ کیا ہے ایران اور لیبنان پر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا ہے اور ایران نے
آٹھ ملکوں پر عملہ کیا ہے مطلب اسرائیل اور امریکہ کے علاوہ چھے عرب ملکوں کو ٹارگٹ کیا ہے سو جس اس بیکم اے ریجنل وار آپ اس کو کہہ سکتے ہیں ایک لائک اے مینی ورڈ وار اور جس کا اثر نا صرف خطے کے سارے ملکوں پر ہوگا بلکہ گلوبل ایکانومی پہ بھی ہوگا کیونکہ آرڈی جو سٹریٹ او ہرمونز ہے وہ تقریباً پوری طرح سے بند ہو گیا ہے اور آئل
oil productions for example قطر نے اپنی gas productions پوری طرح سے بند کر دی ہے سعودی عربیہ کا جو سب سے بڑا refinery ہے وہ بھی بند ہو گیا ہے پوری طرح سے آج اور اسرائیل کے دو refineries وہ بھی بند ہو چکے ہیں تو اس سے یہ ہونے والا ہے
کہ there is going to be a lack of supply or oil supply in the market اور آپ جیسا دیکھ رہے ہیں کہ مارکٹ میں آئل کے پرائیس بارہ چودہ پرسنٹ سے چلے گئے ہیں تیل کی خیمت میں آج صبح دیکھ رہا تھا اسی ڈالر سے زیادہ ہو گئی ہے اور یہ uncertainty ختم نہیں ہو گئی اگر ایران کی سرکار کولیپس ہو جاتی ہے
دیکھیں جب لوگ کہتے ہیں کہ امریکہ نے بنگلہ دیش میں ریجیم چینج کروایا اگر آپ مجھ سے پہلے پوچھتے کہ شیخ حسینہ کو ہٹانے کے بعد کیا آئے گا بنگلہ دیش میں I guarantee you سب کہہ دیتے ہیں کہ بین پی آتا ہے لیکن ایران میں there is no such alternative there کیونکہ جو current ریجیم ہے وہ بہت deeply embedded ہے اس میں اور there is no opposition in ایران
یہ امید رکھنا کہ there will be a quick regime change اگر IRGC کمزور پڑ جاتا ہے یا regime کے leadership مارے جاتے ہیں so امریکہ کا جو end game ہے وہ بہت foggy ہے بالکل lack of clarity ہے it is more hopeful than clear tactically امریکہ اور اسرائیل تو باقیدہ air domination تو وہ حاصل کر لیے ہیں they are all over the place and they are جہاں چاہے جسے چاہے وہ bomb کر سک رہے ہیں
دیکھیں اب تھوڑے دنوں کے بعد ٹارگیٹس ختم ہو جائیں گے ان کے پاس ابھی تو انہوں نے جتنے بھی لیڈرشپ تھی اس کو مار دیا ہے اور جو ٹارگیٹس تھے وہ جو مین ٹارگیٹس ہے نون ٹارگیٹس اس کو بھی ہٹ کر دیا ہے سارے شہر میں اب وہ پولیس کے ہیڈکوارٹرز ان ڈیفرنٹ سٹیٹیز کو ٹارگیٹ کر رہے ہیں تاکہ اس امید سے کہ جو اپوزیشن اپرائزنگ ہو اس کو پولیس دبا نہ سکے سو دیئر ٹرائنگ ٹو پریپیر ایران ف
یہ ان کی جو بیٹ ہے کہ ایران کے لوگ اتنے بے غیرت ہے کہ جو ملک ان پہ حملہ کر رہا ہے اسی ملک کے سپورٹ میں وہ اپنے ملک کے خلاف بغاوت کریں گے یہ ایکسپیکٹیشنز ہے which is I think fundamentally wrong یقیناً there is a segment in ایران جو اپنی سرکار سے بہت ناراض ہے اور بہت upset ہے and they should be legitimately لیکن I don't think کہ یہ حملہ ایران
کی گورنمنٹ پہ ہو رہا ہے یہ حملہ ایران پہ ہو رہا ہے اور ایک غلطی امریکہ نے جو کی ہے جو شروع سے سگنل کیا کہ ہمارا انڈ گیم ریجیم چینج انہیں نے یہ وار آف سروائیول کر دیا ہے ایران کی سرکار کے لیے تو ان کے لیے دیسیز دا فائنل وار
اگر یہ وار ہار گئے تو وہ ختم ہو جائیں گے so they are going to throw everything they have مطلب ان کے پاس جو بھی ہتیار ہے جو بھی وہ چیز کر سکتے ہیں وہ کریں گے اور اس کا اثر دیکھئے امریکہ پہ تو کچھ بھی اثر نہیں ہو سکتا نا ایران کے میزائلز یہاں آ سکتے ہیں زیادہ سے زیادہ وہ جو امریکن ملٹری کے جو لوگ ہیں آہ in the region آہ امریکہ تقریبا ہر میجر کنٹری میں بیس ہے in the middle east
وہ ٹارگٹ ہوں گے اور یہ تو سولجرز ہیں اور تھوڑے بہت سیویلین جو ٹرابل کر رہے ہیں ان کے لائفز کوڈ بی ان ڈینجر بٹ جو جو ایرپ کنٹریز ہے وہ وہ کہتے ہیں نا کہ بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ سو دیٹیس ووٹ اس گوئنٹو ہیپن کے وہ بہت نقصان اٹھائیں گے بیکس جیسے جیسے اسرائیل کی ایران کی جو کیپاسٹی ٹو ہٹ اسرائیل وہ ڈیگریڈ ہو جائے گی کیونکہ یہ
یہ امریکہ اور اسرائیل are targeting nuclear infrastructure اور ballistic missile infrastructure تو اگر وہ long range missiles کی capacity destroy کر دیتے تو وہ خریب کی targets کو مارے گا وہ رکے گا نہیں یہ یاد رکھ لیں because ان کو پتا ہے کہ جس دن وہ رکے گے جنگ اس دن وہ collapse ہو جائیں گے so this war is going to continue اور اگر domestic uprising ہو بھی جاتی ہے and which I hope doesn't happen then you will have a civil war like situation
کیا استعمال کر کے مڈلیز کو چھوڑ دیا گیا ہے امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے کیونکہ میں یہ خبر دیکھ رہی تھی جس میں یہ کہا جا رہا تھا کہ حالانکہ شاید وہ کچھ آفیشل نہیں ہے لیکن پھر بھی یہ کہا جا رہا ہے سعودی عرب میں اور یو اے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ امریکہ نے ہمیں بلکل چھوڑ دیا ہے اور صرف اور صرف اسرائیل کے انٹریسٹ کے لیے کیا آپ اس میں کوئی سچائی دیکھتے ہیں کیا آپ کو لگ رہا ہے کہ بلکل اسی طریقے سے جو عرب ممالک ہیں ان کے ساتھ یہ
وہ سٹیٹمنٹ میں نے غور سے سنا اور مجھے تھوڑی ہسی بھی آئی یہ آپ کو پہلے سگنل مل گیا تھا جب اسرائیل نے خطر پہ حملہ کیا تھا تو جب اسرائیل نے خطر پر حملہ کیا تو جو امریکہ کا جو اتنا بڑا بیس ہے وہاں پر why did it not support اسرائیل کے آکے خطر پہ حملہ کیا تو آپ نے امریکہ کو کیوں لے کر آیا تھا امریکہ کا بیس خطر میں اسی لیے ہے کہ وہ خطر کو protect کرے and وہاں پہ it was very clear that the americans did not protect خطر
تو اگر جب ان کو بات سمجھ میں یہ نہیں آئی کہ میڈلیسٹ is not a priority at all میڈلیسٹ کے جو پیسے ہیں اس کو وہ صرف ان کے پیسے کے لیے ان کو tolerate کر رہے ہیں امریکنز have utter contempt ان کی culture کے لیے ہمارے religion کے لیے اور they have no respect for the Arabs
اور آئی ڈونٹ سی وائی مطلب کہ کیوں ان کو ریسپیک ہے سوائے ان کے پیسے ان کے لیے اور انہیں مانتا ہے ان کا پروٹیکشن لیکن آپ دیکھیں ایران کے پاس ایک لیمیٹڈ آرسنل ہے تین ساڑھے تین ہزار سے زیادہ میزائلز نہیں ہوگئے زیادہ سے زیادہ اگر انہیں اور بنائے تو چار ہزار تک ہوں گے بڑے شورٹ رینج مگر اور جو جس ریٹ پہ وہ جا رہے ہیں سیونٹی ٹو ایٹی پرسنٹ بلوک ہو رہے ہیں
تو سمجھئے آپ کہ اگر یہ چار ہزار پورے فائر کر دیتے ہیں تو تین ہزار دو سو سے زیادہ تو بلوک ہو جائیں گے باقی کے ساتھ آٹھ سو are going to hit seven eight hundred targets تو یہ میڈلیس میں بھی یہی ہو رہا ہے کہ وہ اگر سو ڈرونز اور سو راکٹس پھیک رہے ہیں دوبائی تو ستر اسی وہ بلوک کر رہے ہیں اور وہ بلوک یہ امریکن ٹیکنالوجی کے وجہ سے امریکن پیٹریوٹس امریکن بیسس جو ہے وہ ان کو بلوک کر رہے ہیں
مجھے لگتا ہے
تیل بیچ کر پیسے لاکر they won't be able to rebuild لیکن گلف کے لیے جو damage جیسا کہ دوبائی ائرپورٹ پہ ایک rocket آکے missile لگ گئے وہ ایک ہفتے میں they can repair لیکن جو damage جو real damage ہو رہا ہے وہ
جو جو کی تھا گلف کے لیے کہ this is a place which is very attractive to people to move دیکھیں آپ سانیا مرزا ہماری ٹینس پلئر اب وہ وہاں رہتی ہے آہ روجر فیڈر کا ایک وہ مکان ہے میں سنا کہ سعودی یہ یو اے کی گورنمنٹ نے سیلیبرٹیز کو خود پیسے دے کے گھر دے کے تو کیا آپ عراق میں انویسٹ کریں گے کوئی بھی بات تو وہی حال ہو جائے گا of the گلف آہ اور اور ایک مزید کی بات یہ ہو سکتی ہے
کہ it is quite possible کہ جو امریکن public opinion ہے وہ شاید آج کے بعد پلٹ جائے جو آپ نے جو جو quote کیا کہ 27% approval ratings ہے اس میں ایک caveat یہ تھا کہ جو ریپبلیکنز ہیں 50% کے support جو کر رہے ہیں but ان کا support is going to go down if there are American casualties تو اب یہ already چار
وہ پول وز بیفور دی نیوز کے چار امریکن سولجرز مارے گئے ہیں اور پندرہ تین جیٹ فائٹرز گر گئے ہیں یہ کہنا کہ کوئیت نے فائر کیا ایٹس ای فرنڈی فائر ایٹس ریڈکلیس کوئیت کے پرسنیل نہیں یہ سارے امریکنز ہی
چلا رہے ہیں یہ پیٹریٹ میزائز وغیرہ سو اگر فرنلی فائر ہوا it is like saying کہ امریکن گراؤن فورسز نے امریکن ہی ائر فورس کو شوٹ کر دیا that's what they are trying to say میرے خواست ہے this is going to be a source of embarrassment جیسا انڈیا کے ساتھ ہوا تھا نا کہ آپریشن سندور میں کیا ہوا تو I think یہ permanently ڈرم کو لگ جائے گا کہ at least ساری دنیا جانتی ہے کہ آج تین جیٹس ان کے گر گئے ایک کا تو ویڈیو بھی بہت clearly صاف نظر آ رہا ہے
آئی ٹھینک کہ جیسا جیسا جو کوسٹ بڑھتے جائے گا اس وار کا اس میں پریشانیاں بڑھتی جائیں گی گلف کے لیے آپ آنے والے دنوں میں ایسا ہوتا دیکھ رہے ہیں کہ آپ کو لگ رہا ہے اگر جنگ آگے بڑھتی ہے جو کہ بڑھتی ہوئی نظر آ رہے ہیں کیونکہ یہ تو لگ نہیں رہا ہے کہ تھمے گی کیونکہ دونوں میں سے کوئی بھی کسی بھی طریقے سے سرنڈر کرنے کے لیے تیار نہیں ہے ایران تو خاص طور پر نہیں کیونکہ اس کے پاس اگر کچھ ہے تو وہ ہے اس کے
وہ یہ بتانا کہ شروعات تم نے کی ہے لیکن آخر ہم اس کا کریں گے اور اسی کے ساتھ جڑا میرا سوال یہ بھی ہے کہ چائنہ سے لے کر رشہ جو تمام کنٹریز ایران کے ساتھ کھڑے ہیں جو فل سولیڈیریٹی اور سپورٹ دے رہے ہیں اور اس کے علاوہ یہ بھی چائنہ کی طرف سے کہا گیا کہ آیت اللہ علی خامنائی کے شہادت سے پہلے ریال ٹائم انفرمیشن چائنہ ایران کو دے رہا تھا
تو میرا سوال یہ ہے کہ کیا آپ اس کو انٹیلیجنس فیلیور بھی مانتے ہیں کیا ایران کا اور دوسرا اگر چائنہ یہ تمام طرح کی انفرمیشن دے رہا تھا تو کیا اب وہ آگے اپنی جو سولیڈیارٹی ہے وہ کس طرح سے چائنہ اور رشا ایران کو ایکسٹینڈ کرنے جا رہے ہیں کیونکہ یہی آگے تیہ کرے گا کہ ایران کتنا لمبا ٹک سکتا ہے لیکن جو خمینی کا جو ایساسینیشن ہوا ہے وہ تو
میں جنرل پیٹریاس کو جو سن رہا تھا جو فارمرلی سی آئی اے کے ڈیریکٹر بھی تھے وہ اتنے حیران کنز تھے اسے اس کے اتنی ان کی ہیوبریس لفظ اس نے کیا کہ ایران کیا اتنا انہ بڑھ گیا تھا کہ وہ اوور گراؤنڈ اپنی اپنی ہی آفیس بیلڈنگ میں اپنی لیڈرشپ سے مل رہے تھے
جنگ شروع ہونے سے پہلے جب پرائم منسٹر موڈی جیروسلم میں جا کر تقریر کر رہے تھے جب ہی میں کہہ رہا تھا کہ ساتھڑے کو جنگ شروع ہو جائی اور میرے پاس کوئی ایسا انٹیلیجنس ایکسس نہیں ہے جسٹ بائی ریڈنگ اوپن سورسز سے میں کہہ رہا تھا کہ یہ کتنی غلط کوشش کر رہے ہیں موڈی صاحب کہ ان کے ہوتے ہوئے جنگ شروع ہو سکتی تھی
تو یہ جنگ سیٹی ڈے اس لیے شروع ہوئی کہ امریکانز وے سپرائزڈ کہ ان کو پتہ چل گیا سی آئے کو کہ یہ کمینی ایز ہیونگ ایپ میٹنگ انیز آفس اور پھر اس کو سٹرائک کیا انہوں نے تو یہ انٹیلیجنس دیکھیں جب حماس کے لیڈر کو جو اسرائیل نے مارا تھا جو آئی آر جی سی کے گیسٹ ہاؤز میں
اسی کے کمرے میں فیس کو آئیڈنٹیفائی کر کے مارا that tells you کہ اسرائیل کا ایران میں اور ایران کے ریجیم میں انٹیلیجنس پینیٹریشن کافی ڈیپ ہے اس میں کوئی شک کی بات نہیں ہے they have very good intelligence on the ground. Americans have ریشہ میں بھی ہے یہاں پر بھی بہت اچھا انٹیلیجنس ہے کیونکہ کیا ہوتا ہے جو ریپریس سرکار ہے نا so for example اب مجھے جو ایمیلز آ رہے ہیں جو ایرانی سکولس میں
میں بہت ہیزیٹیٹ کر رہا ہوں ان کو جواب دینے کے لیے اگر وہ آسٹریلین سٹیزن ہے وغیرہ تو میں ان کو جواب دے دیتا ہوں لیکن میں بہت ہیزیٹیٹ کر رہا ہوں
ایسی طرح چین نے ایک نیا رول بنایا کہ ان کے
جن کے فیملیز باہر رہتے ان کو وہ پرچ کرنا شروع کر دیئے ہیں اپنی گورنمنٹ سے نکال دیتے ہیں اگر آپ کی فیملی چائنہ میں نہیں ہے تو you can't work in the senior positions تو مجھے لگتا ہے کہ یہ جو intelligence failure خمینی کا ہوا it is not an intelligence failure it is a sign of تھوڑا hubris ان کا کہ
یا تو they miscalculated کہ یہ جنگ شروع نہیں ہوں گی کیونکہ جنیوہ کے talks were going so well لیکن دیکھیں یہ دو بار ہو چکا ہے
جا رہا ہے وہ یہ کہ وہ ریل ٹائم انفرمیشن دے رہے تھے یہ بھی کہا جا رہا ہے ایران کی طرف سے کہ
یہ دراصل آیت اللہ علی خامنائی سے جب یہ کہا گیا کہ وہ کہیں سیف پلیس پر چلے جائیں تو انہوں نے یہ کہا کہ کیا جو نائنٹین ملین لوگ ہیں ایران کے ان کو بھی کیا آپ اس سیف جگہ پر پہنچا سکتے ہیں اگر نہیں تو میں کہیں نہیں جاؤں گا اور نائنٹین ملین پلس ون یعنی کہ آپ پلس ون میں مجھے کاؤنٹ کریے تو کیا یہ بھی ایک طرح کی کوئی سٹریٹی ہو سکتی ہے کہ وہ یہ کہیں کہ شہید ہو کر شاید وہ
جس طرح سے کیونکہ اس کا ایک ریلیجیس آنگل بھی ہے اس کا ایک جذباتی آنگل بھی ہے اور اس کو بالکل اس میں اس میں آپ اس کو الگ کر کے نہیں دیکھ سکتے ہیں جو شہادت کا پورا کونسپٹ ہے شیعہ کمیونٹی میں خاص طور پر
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا تھا کہ پہلے اونٹ کو باندھو پھر آپ اللہ تعالیٰ پر یقین کرو first make sure that you tie the camel then you pray ورنہ آپ کا camel چلا جائے گا so this pragmatism and real world realism دیکھیں پرانے زمانے میں اور until very recently yes if Israel is the one which targets leadership
لیکن جو conventional wars وغیرہ ہوتے ہیں اس میں professional armies کو یہ کہا جاتا ہے کہ opponent کے leaders کو target نہ کریں کیونکہ اگر آپ opponent کے leaders کو target کریں گے تو جو lower ranks کے لوگ ہیں without leadership it will create chaos ملک میں
تو اب آپ دیکھتے جائیں گے کہ نہ صرف خمینی گئے ڈیفنس منسٹر بھی چلے گئے اور چیئرمن آف دی نیشنل سیکیورٹی کاؤنسل کا بھی تو ایک دم ایک لیڈرشپ ویکیوم ہو گیا تقریباً چالیس ٹاپ لیڈرز مارے گئے ہیں اب آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ this is also an opportunity for new blood to come in کیونکہ علی خمینی کچھ
چالیس سال سے وہ وہاں پہ تھے نائنٹین مدد دس سال آئیت اللہ خمینی تھے اس کے بعد سے یہی ہیں تھرٹی سیون ہیئرز سے ان کی عمر چل گئی ہے آہ but I think it shows to a great extent کہ western intelligence penetration is زیادہ چائنہ کا جو intelligence آ رہی ہے it is coming about US
تو چائنہ ان کو بتائے گا کہ امریکہ کے فورسز کہاں ہیں امریکہ کون سے فورسز موبیلائز کر رہا ہے کہاں سے آپ کو ٹارگیٹس آ رہے ہیں اس طرح کا ریال انٹیلیجنس اگر وہ دے رہا ہے اگر وہ کمیونکیشنز ایران کا جو ریسپونس رہا ہے
اس سے نظر نہیں آ رہا ہے کہ پچھلے آٹھ مہینے میں یعنی آپریشن میڈنائٹ ہیمر کے بعد سے کوئی نئے ہتھیار رشہ سے یا چائنہ سے ایران کو ملے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ دو جو پہلی رات کو جب یو ایس ایزرائیل حملہ کر رہے تھے تہران پر اس رات کو موسکو نے
یوکرین پہ جو حملہ کیا اس میں شاداب میزائلز کا ڈرونز کا بھی استعمال کیا گیا. So to me it was very surprising کہ رشیہ یوکرین کو اٹیک کر رہا ہے with ایرانین ڈرونز اور ایران کے پاس ایس فور ہنڈڈ نہیں ہے. Which is the Russian main defense جو انڈیا نے اتنی شاندار طریقے سے use کیا تھا in operation سندور. So it shows کہ یہ سوال in fact میں آج کل میں I will be writing a piece.
کہ چائنا کا جو پوزیشن ہے اٹیز ویری سرپرائزنگ آپریشن سندور میں بہت بہت کلیرلی وہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا پاکستان کے جو جیٹ فائٹرز تھے وہ جے سی ٹینز اور جے سیونٹینز وہ چائنا کے تھے پیل ففٹین جو جو کہتے ہیں کہ انڈیا کے جو جیٹس کو گرائے ہیں وہ چائنیز میزائز تھے ریال ٹائم انٹیلیجنز یہ تو انڈیا کا دعویٰ ہے کہ چائنا was giving ریال ٹائم انٹیلیجنز to
پاکستان آپ یہ سب ایران کے ساتھ ہوتا وہ نہیں دیکھ رہے ہیں نہیں دیکھ رہے ہیں چائنا is not playing an active role militarily چائنا کا جتنا بھی آپ open sources سے gather کر سکتے ہیں کہ چائنا's relationship with ایران has been only commercial یعنی چائنا کہے گا کہ دیکھو آپ کے اوپر اتنے sanctions ہیں
ہمارے علاوہ نائنٹی پرسنٹ تیل چائنہ کا آہ رشاہ آہ چائنہ خریدتا ہے ایران کا باقی کوئی نہیں خریدتا انڈیا تو دو ہزار بیس سے پہلے دو ہزار سترہ میں ہی جیسا ٹرم کے فرسٹ ٹرم کے بعد سے انڈیا نے تیل خریدنا چھوڑ دیا ہے ایران سے تو دو انی کنٹری دیتی بائنگ آئل ابھی بھی ہرموس سے چائنیز اور ریشن شپس کو علاوہ کر رہا ہے ایران سو سو چائنہ مائٹ کنٹینیو ٹو بائی ایرانین آئل
دیول ٹیکنالوجی یعنی جو ٹیکنالوجی آپ کی ویڈیو گیمز میں آتی ہے وہ ڈرونز کو بھی اڑاتی ہے تو سیم ٹیکنالوجی اس طرح کی چیزیں چائنہ نے بہت دی ہیں اور ہیس سول پرائیوٹ سیکٹر ٹو پرائیوٹ سیکٹر ان ایران لیکن ایسا ڈائریکٹ سپلائی آف ویپنز جیسا کہ آپ نے دیکھا تھا آپریشن سندور سے ایک ہفتہ پہلے ٹرکی سے
بڑے بڑے ہوائی جہاز بڑھ کے ہتھیار آ رہے تھے چائنا سے ہتھیار جا رہے تھے پاکستان کو اس طرح کا کچھ چیز ہم کو نظر نہیں آئے اور رشا کا رول آپ کیا دیکھ رہے ہیں اس میں اور اگر ایسا نہیں ہے تو پھر ایران کتنے وقت تک سروائیو کر سکتا ہے اس جنگ میں دو چیزیں ہیں دیکھیں ایران کے لیے وکٹری اس سروائیو اگر ایران کی یہ جنگ جب بھی بھی رکے گی میرے خیال سے اور چار ہفتے تو یہ چلے گی اس کے بعد سے امریکہ کا سٹائمنہ ختم ہونے
ٹھیک ہے اور اسرائیل کا کوئی پرابلم نہیں ہے اس کا ایمینیشن ختم ہو پیسے ختم ہو امیڈیٹلی امریکہ سے وہ ٹرانسفر ہو جائیں گے تو ایک چیز یہ ہے آپ کو یاد ہے کہ جنگ شروع ہونے سے پہلے جو جو چیف جوائنٹ چیف سے امریکہ کے انہوں نے کہا تھا کہ this war is not a good idea کیونکہ ہمارے ایمینیشن سپلائز کم ہیں
جو اتنی جنگ جو اسرائیل نے لڑی ہے اور یوکرین کو اور اسرائیل کو جو ہتھیار امریکہ نے ٹرانسفر کیا ہے کہ امریکن ملٹری ویری وریڈ کے دے ڈونٹ ہیوزن نیسیسری سپلائز فور لانگ این ملٹیپل وارز جو ہم رکھنا چاہتے ہیں تو مجھے لگتا ہے کہ چار ساڑھے چار مہینے کے بعد امریکہ کے پاس بھی سپلائز کم ہو جائیں گے لیکن اس چار ہفتے میں اٹیس کوائٹ پاسیبل کے ایران کی کیپیسٹی ٹو ہٹ لانگ ڈسٹن
چھوٹے بورٹس لے کر آئیں گے گوریلا وارفیر
میڈلیس میں جو خریب ہیں اور جو آئل شیپس ٹینکرز اس طرح کے ٹارگیٹس اور میرے خیال سے یہ بہت ممکن ہے کہ جو عراق میں اور جو ہزبولا ٹائپ جو دوسرے ملیشیاں ہیں ان کو وہ زیادہ پریشر ڈالیں گے کہ گو این اٹیک یو ایس ٹارگیٹس جس طرح کے عراق وار میں وہ آئی ایڈی وغیرہ اس طرح کا لو انٹینسٹی وار ہوگی
اور مجھے لگتا ہے کہ if the Iranian public rises آپ دیکھیں گے the second phase will be more of suppression, repression domestically against those who are protesting تو ایران کا goal ہے to survive as the regime یعنی اسلامی Republic بچی رہے and if they survive then it is a victory for them کہ وہ بچ گئے لیکن مجھے لگتا ہے کہ what is going to come at the end of it is کہ
جو مائک ہکبی نے ٹکر کارسن کو کہا تھا کہ لیٹ اسرائیل ٹیک ایوریتھنگ تو یہ جو میڈلیسٹ ہے پورا کا پورا خطہ سعودی عربیہ سے لے کے یونائٹڈ آراب ایمیریٹس تک وہ اب اسرائیل کی غلامی میں جییں گے اسرائیلیز کین گو انڈر بنکرز فور سیون ڈیس کنٹینیوسلی اور پھر ان کے پاس آئین ڈوم ہیں اور دوسری بھی میکنیزمز ہے تو ڈیفینڈ اگینسٹ دمیزائز
تو جو ہزاروں میزائز بھیج رہا ہے اس میں سے دیکھیں what is it called اگر say اسرائیل کے پاس پچاس راکٹس کے خلاف defend کرنے کی capacity ہے تو ایران کو fifty five sixty راکٹس مارنا پڑتا تاکہ وہ fifty block کر لیں تاکہ دس to go through so they are depleting a lot of their assets to hit a few targets in اسرائیل تو جب وہ assets deplete ہو جائیں گے تو اس کے بعد
اسرائیل will be safe اور جو جنگ ہوتے رہے گی وہ گلف میں رہے گی ہے اور وہاں پہ بڑا سوال ہوگا کہ is this war going to end with Arabs fighting Iran while the US and Israel withdraw
یہ آپ نے مہتبون بات کہی ہے اور یہ بہت important point بھی ہے اور یہی میرا اگلا سوال بھی ہے اور کیونکہ میں conversation کو بہت لمبا نہیں رکھنا چاہتی تو دو تین quick questions میرے ہیں آپ کے اور quick reply میں آپ سے چاہوں گی سوال میرا یہ ہے کہ state of hormones ایران نے بند کیا oil refineries کو وہ نشانہ بنا رہی ہیں ہو سکتا ہے آنے والے دن میں اور زیادہ وہ نشانہ بنائے کیا جو عرب countries ہیں
کیا ان میں اتنی طاقت ہے کہ وہ امریکہ اور اسرائیل کو یہ کنونس کریں کہ وہ نیگو سیئیشن کی ٹیبل پر آگے پڑے اور ایران کے ساتھ نیگو سیئیشن شروع کریں تاکہ یہ وار رکھ سکے کیونکہ سب سے زیادہ اگر کسی کا نقصان ہونے جا رہا ہے اور جو ہو رہا ہے وہ ظاہر سے بات ہے عرب کنٹریز ہیں اسی کے ساتھ میرا جڑا سوال یہ ہے کہ کیا آگے آپ اس کو شیعہ سنی ورسز ہوتے ہوئے بھی کیا دیکھ رہے ہیں اور اگر ایسا ہوتا ہے تو ظاہر
جو ہے وہ حقیقت میں تبدیل ہوتا ہوا نظر آئے گا ان کے لئے یہ آئیڈل سیچویشن ہوگی کیا یہ بھی آپ آگے پیجز پر دیکھ رہے ہیں ہوتا ہوا جو پبلک میں جو ہمارے پاس نالش تھی کہ عرب ملکز کانسٹنٹ پریشر کر رہے تھے امریکہ پہ کہ اس مسئلے کو آپ ڈائیلوگ کے تروں ریزولف کریں یہ ایم بی ایس کا پبلک بیان تھا یو اے ای کا بھی پبلک بیان تھا کیونکہ ان کو پتہ تھا کہ they are going to be the targets کیونکہ ایران نے صاف کہہ دیا تھا I will hit American
انہی ملکوں پر تو تو وہ بات نہیں مانی امریکہ نے رائٹ امریکہ نے کہا کہ we are not concerned about your security we are only concerned about establishing Israeli hegemony in the Middle East یہی ہے نا اس جنگ کا مقصد ہی یہ ہے کہ کوئی دنیا میں ایسا ملک نہ رہے جو اسرائیل کو چیلنج کر سکے یا اسرائیل کو تھریٹن کر سکے
بیلیسٹک میزائل نیوکلئیر میزائل نیوکلئیر بام نائنٹی نائنٹی سکس سے کر رہا ہے نیٹن یا اوکے کل بن جائے گا اور یہ تیس سال سے ہو رہا ہے تو وہ بات نہیں مانی اب یہ پریشر جا کے جب ڈالیں گے تو امریکہ کہے گا کہ فائٹ پور یورسیلف امریکہ کیوں کہے گا کہ وائی شوڈ وی سیکریفائی کیونکہ امریکن لیڈرز جو ہے وہ ایسا بات کرتے ہیں جیسا کہ اسرائیلی انٹریسز امریکن انٹریسز نا حقیقت کی بات سنو جاتا ہے یہ
عرب ملکوں سے پہلے مجھے لگتا ہے کہ شاید یورپین ملک انوال ہو جائے جو جرمن چانسلر ہے میونک میں اتنی بڑی تقریر دی انٹرنیشنل لاو کی اور پھر ایک لفظ نہیں کہا کیونکہ یہ جو وار یو ایس اور اسرائیل نے شروع کی ہے ایڈیز اگنس ایس ان الیگل وار ایڈیز نوٹ سانکشن بائی در نیشنل یو این سیکیوریٹی کانسل تو دس دس انٹرنیشنل لاو کے مطابق یہ تو الیگل وار ہے لیکن اس الیگل وار کے بارے میں یورپین
from the Israeli lobby or or Arabs خود pressure ڈال رہے ہیں یہ UAE وغیرہ جا کر ان کو کہہ رہے ہیں کہ ہم کو protect کریں تو it is quite possible کہ جو کہ European ملک شاید come to protect the Arab countries Gulf countries from Iran لیکن ultimately یہ ہو سکتا ہے کہ اگر let's say کہ سونا
کہ ایران کی جو گورنمنٹ ہے اس کو پوری طرح سے یہ تباہ کر دیتے ہیں دو تین مہینے میں اور پھر ایک قسم سے ایک پروٹیس پہ پروٹیس چلتے رہیں گے ایران میں اور جو لوکل پولیس وغیرہ ہے وہ دباتے رہے گی لیکن ٹوٹل کیاؤس کا سیچویشن امیجن کریں آپ اس صورتحال میں دیر ویل بی گروپز جیسا کہ آئیسیس ٹو پائنٹ او کہہ سکتے ہیں آپ اس طرح کے گروپز کونکہ وہ اسرائیل پہ دیکھیں کبھی القاعدہ نے یا آئیسیس نے اس
کبھی سنا ہے آپ نے یہ بڑے بڑے یا طالبان نے سوائے حماس اور حزب اللہ کے اور کسی نے صرف ایرانین پروکسیز نے اسرائیل پہ حملہ کیا ہے سنی ٹیرررس آرگنائزیشنز نے کبھی اسرائیل پہ حملہ نہیں کیا ہے سو یہ سیم تھنگ اس گوئنٹو ہاپن ایسے ٹیرررس گروپز کود ایمرج وچل کیپ ٹارگیٹنگ دنگلویچ آر ایزی ٹو ہٹ
اور یہ جو شیعہ سنی کی بات کہی ہے آپ نے بیانہ سنیں جو ٹی ٹی پی اور طالبان کے طرف سے آ رہے ہیں مطلب وہ تو جتنی بے غیرت افغانستان کی سرکار ہو چکی ہے طالبان میں نے آج تک دیکھا نہیں ہے مجاہدین کا دور نہیں ہے I mean they are standing very clearly with Israel اور یہ جو بیانہ جس طرح سے وہ دے رہے ہیں ایران کے خلاف they are using the شیعہ سنی dialogue ایران has not used جو بیان آ رہے ہیں آپ ان کو کیا طالبان کا official بیان مان رہے ہیں
ٹی ٹی پی کے لیڈرز کے بیانات ہیں اور ہاں اور تالیبان کے لیڈرز کے مطابق ان کی بہت کیاوٹک لیڈرشپ ہے نا مطلب آپ نے کبھی ان کے جو مین ہیڈ ہے وہ کبھی بات ہی نہیں کرتے ہیں مطلب عامر اللہ خان متخی کے علاوہ کوئی ہائر رینگ بندے کی آپ نے پبلک سٹیٹمنٹ تو نہیں سنی ہے نا سو دیر اس پرابلم کے بھٹ خیر چھوڑ دیں آپ تالیبان ایز ای مارجنل فرنچ گروپ آئی تینگ دی کی فیگر ایز ایم بی ایس
اگر ایم بی ایس پریونٹس ڈس فرم بیکامنگ اے سنی شیعہ ڈائیلوگ اور وہ آوٹریچ کرتے وہ آلریڈی انہوں نے ایران کے ایمبیزڈر کو بلا کے اس کو لتھار دیا ہے کہ بھئی آپ نے ہم پر کیوں اٹیک کیا ہے بھئی آپ امریکہ کے بیسز ہیں وہاں پر ریجن میں آپ ہاؤ کین یو نوٹ بی این ایل آئی آف امریکہ
ایک چھوٹا تھا حصہ ہے مسلم ورلڈ کا جہاں پہ تھوڑا پیسہ ہے
بیکل آف آئل فورن پالیسی ان کی ایڈیولوجیکل نہیں ہوتی جیسا کہ نرندر موڈی کی پالیسی کے ہم وکسیت ایران بنا دیں گے آئی گیارنٹی یو ایران وڈا بین ایم مور ڈیولپ کنٹری دین یورپ ٹوڑے اتنا اس میں ریسورسز ہیں ہیومن ریسورسز ایران کے آ سٹیل ون آف دا بیسٹ موس سوفیسٹیکیٹڈ آپ کو بتا ہے ان کے پاس ہر سال ایک میتھامیٹکس کا ٹورنمنٹ ہوتا ہے
اور پچھلے دس سال میں ہم نے ان کے تین چیمپئنز کو چھرا لیا ہے باہر ہم میں کہہ رہا ہوں میری یونیورسٹی خود
ہم نے یونیورسٹی آف ڈیلاویر میں ان کو فل سکولرشپ دے کے ان کے پیش یہاں پہ بلا لیتے ہیں ان کو اور وہ یہاں پہ پروفیسرز ہیں یہاں پڑھا کر رکھ جاتے ہیں سو وی ہیف بین سٹیلنگ ایرانین برینز فور ڈیکیڈز تو بہت ہی سوفیسٹیکیٹڈ ہائیلی ایجوکیٹڈ کامپیٹنٹ ان کا سیولائزیشن ہے ان کی پبلک ہے اور ان کی ریسورسز دے کوڈ ہی بیکم بیٹر دین سپین یا پورچگل یہ تو کچھ بھی نہیں ہے ان کے کمپیریز
یہ جو ideological focus ہوا ہے اس کا مطلب they went and fought the big most powerful alliance اور اس کا آپ نتیجہ دیکھ رہے ہیں they will be pushed back whether they survive or not دیکھئے یہ دو مہنے میں اتنا تباہی مچا دیں گے Americans or Israelis ایران میں کہ what will be left will be ایران at least 10-15 years behind
امریکہ اور جب ہم اسرائیل کی بات کر رہے ہیں تو آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اس جنگ میں ظاہر سے بات ہے کہ اس میں سب سے زیادہ نقصان ایران کا ہونے جا رہا ہے اس میں کوئی دورائے نہیں ہے وہ ایک اکیلا کنٹری ہے جو کھڑا ہے اپنے دم پر لڑ رہا ہے اس کے اوپر سالوں کے سینکشنز لگے ہوئے ہیں اس میں بھی اس نے جتنی ترقی کی ہے اور جس طرح سے وہ لڑ رہا ہے اپنے دم پر جھکا نہیں ہے ڈرا نہیں ہے وہ بھی قابل تاریف ہے اور اس کو کہنا چاہیے آپ اس میں یہ کہنا
ان دونوں کا کوئی نقصان نہیں ہونے جا رہا ہے کیا اسرائیل کا کوئی نقصان نہیں ہونے جا رہا ہے کیا آپ کو لگ رہا ہے اسرائیل اور امریکہ یہ جنگ لڑکے ایران کو برباد کر کے آسانی سے نکل لیں گے دیکھیں آپ پچھلے دو سال میں اسرائیل نے سات عرب ملکوں کو حملہ کیا ہے لیبنان کو تباہ کر دیا لیبنان کو تو پچھلے نائنٹین ایٹیس سے یہ مسلسل اس کو ریپ کیے جا رہا ہے اسرائیل
بیٹن جاتی جاتے ہیں بیس بلین دے کے چلا گیا ٹرمپ بھی ان کو دس بلین ایسے ہی جیتے گا
امریکہ کے لیے ٹین بلین ڈالرز ایس ناثنگ لیکن اسرائیل کے لیے اٹیز ہیوچ مطلب اٹیز مور دین اے تھاؤزن ڈالرز پر سٹیزن ہو جائے گا ان کے لیے تو ان کے جتنے بھی لوسس ہے وہ امریکہ کی سرکار اور امریکہ میں جو بلینرز بیٹھے ہوئے ہیں دیکھیں جو مسلم بلینرز ہے کیا وہ پیسے دیں گے ایران کو ری ڈیولپ کرنے کے لیے نہیں ایرانین بلینرز بھی نہیں انویسٹ کریں گے وہ جا کے پیریس میں اپارٹمنٹس کریں گے تم
پرو اسرائیلی امریکن بلینرز کرسٹین زائنیس بلینرز جیسا ویل اکرمن ہے میریل ایڈلسن ہے ان کے پاس لاری ایڈلسن ہے مائیکل بلومبرگ ہے یہ سارے کے سارے ویل امیڈیٹلی انویسٹ ریپیر جی
تو پھر بھی آپ کو لگتا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل اس میں سروایب کرے گا ان کے اندر سے جو جو ان کی ان کے جو لوگ ہیں جو پاپولیشن ہے کیا وہ ایک طرح سے ریولٹ نہیں کرے گی کیا یہ مشکلیں نہیں پیدا ہوں گے جو آلریڈی دیکھنے کے لیے مل رہا ہے کم سے کم امریکہ میں تو دیکھیں آپ عراق اور افغانستان کے جو بیس سال ہم وہاں پہ اوکیپائی کیے تھے تو اس میں جو کیجولٹیز ہوئے ہیں تین تین چار چار ہزار امریکنز کا ڈیتھ ہوئی ہے ان ایچ آف دوس کن
رائٹ لیکن اس سے یس آپ کہہ سکتے ہیں کہ ستر فیصد جو عراق میں اوکیپائی کر کے لوگ واپس آئے ہیں سولجرز ان کو پی ٹی ایس ڈی ہو گیا ہے there are lots of those kind of crisis اب یہ جو سولجرز جو لڑ رہے ہیں واپس جو آئیں گے ان میں there will be پی ٹی ایس ڈی ان میں mental health issues ہو جائیں گے سویسائیڈ ریٹ امریکہ کی فوج کی جو سویسائیڈ ریٹ ہے فوجیوں کی وہ امریکن population سے کئی گناہ زیادہ ہے so those kind of
cost is there but یہ کہ امریکہ کی جیسا کہ GDP growth rate ہے یا per capita income ہے یا job losses ہے یا infrastructure damage امریکہ کا تو کچھ بھی نہیں ہونے والا ہے اس جنگ میں
اگر ایران کو تباہ کرنا ہی تھا تو ڈانلڈ ٹرمپ کو پریسیڈنٹ بنا دیتے ہیں ایران کا تو جس طرح سے ڈانلڈ ٹرمپ امریکہ کی ڈیموکریسی کو تباہ کر رہے ہیں اور وہ بہت زیادہ تباہ کر رہے ہیں میں فکر کرتا ہوں کہ ڈانلڈ ٹرمپ ہر روز امریکہ کا زیادہ تباہ کر رہے ہیں اس وار کے بعد
ہم نے کھڑے رہے ہیں
لیکن آپ کا گھر جل گیا آپ کی پوری فیملی مر گئی تو یہ کھڑے رہے گئے
مطلب میں نے یہ کہہ دیا وہ کہہ دیا یہ پھر پھر اپشن کیا ہے ایران کے پاس یہی اپشن ہے وہ ہر طرح سے انہوں نے ساری ساری انہوں نے ٹاکس جو ہیں اس میں پوزیٹیو رول انہوں نے نبھایا کبھی ان کی طرف سے کوئی شروعات نہیں کی گئی ان کے اوپر یہ الزام لگتے رہے کہ وہ نیوکلر پاور جو ہیں وہ بن رہے ہیں وہ یورینیم انرچمنٹ جو ہے انہوں نے اتنے پرسن تک بڑا دیا یہ تمام چیزیں ہیں اگر نیوکلر پاور ہوتا واقعی میں ایران تو امریکہ اور اسرائ
تو یہی میرا آپ سے آخری سوال بھی ہے کہ کیا ایران کے پاس یہی ایک سلور لائن آپ کیا دیکھ رہے ہیں کیا وہ یہ کہہ سکتا ہے کہ to defend our self our sovereignty اپنے country کو defend کرنے کے لئے اپنے لوگوں کو defend کرنے کے لئے they have the right کہ وہ اب ایک nuclear power بن جائیں ان کے پاس واقعی میں اگر انہوں نے اتنا uranium enrichment جو ہے وہ کر لیا ہے کیا آپ کو لگ رہا ہے کہ اس طرف ایران جا سکتا ہے کیونکہ بہت سارے experts کا
یہ ماننا ہے اور اگر ایسا ہوتا ہے تو کیا is it going to be the turning point of this war اتنا تو میں آپ کو guarantee دے سکتا ہوں to a great extent کہ what is going to come out of this war is going to be worse than what is the current situation بہتری نہیں ہونے والی ہے کسی کے لیے بھی no one is going to be a winner out of this except کہ جو دیکھیں ایران کے دو ہاتھ تھے جس سے وہ لڑتا تھا
ایک اس کے پروکسیس اور ایک اس کے بیلیسٹک میزائل ایک ہاتھ تو ایک ہتھ تک کٹ دیا نا اسرائیل اور امریکہ نے مل کر ہوتیز دیکھیں کیا کر رہے ہیں نوٹ مچ ان ایکشن ہوتیز ایک دو جہازوں کو انہوں نے ٹارگٹ کیا ہے بٹ ہوتیز آن نوٹ ایس بگ اے فورس ایس ڈی ویر لاسٹ ہیئر ہیزبولا ایس نوٹ ایس بگ اے فورس ایس ڈی ویر لاسٹ ہیئر اور جو دوسرے ملیشیاں ہیں عراق میں تو تو خاموش بیٹھے ہوئے ہیں ابھی تک د
ایک ہاتھ ان کا کمزور ہو گیا ہے دوسرا ہاتھ یہ جنگ کے بعد وہ ballistic capacities are going to be eroded اور جو بی ٹو بومبرز کا استعمال کیا ہے امریکہ نے پچھلے رات اور کل رات بھی they are already targeting جو remaining nuclear facilities ہیں ایران کے so going nuclear is not going to be that easy یہ جو بیس سال سے انہوں نے کوشش کی and they reached only sixty percent enrichment پہنچا تھا with
چار سو کلو کے اتنا ہے جتنا ان کے پاس پیوریفیکشن کیا ہوا ہے نا بوشا وہ دو بیک پیکس میں آ جاتا ہے اس کی ڈینسٹی اتنی زیادہ ہے یہ اور بات ہے کہ آپ وہ بیک پیک اٹھا نہیں سکیں گے کیونکہ اس کا وزن چار سو کلو ہوگا but that is what they have so they can make آپ کہہ سکتے ہیں dirty bombs with that جس طرح کے clean bombs امریکہ وغیرہ بنا کر use کے ویسا نہیں you can make dirty bombs with those sixty percent purification but
I'm not sure who is going to take such a big decision کہ ان کو بنائیں اور پھر deploy کریں اور کس کے اوپر deploy کریں گے because the second challenge is کہ آپ ایک dirty bomb بنا بھی لی تو اس کو deliver کرنا is not that یہ اور بات ہے کہ آپ کہہ سکتے ہیں کہ اگر آپ
یہ جو امریکن کیشویٹیز ہے اس کو چھپانا اتنا آسان نہیں ہے because the parents are not going to keep quiet یہاں پہ کوئی خاموش نہیں بیٹھے گا اگر ان کے بیٹے کے بعد سے text message نہیں ملی جو border پہ ہے their mothers are going to go crazy wives, girlfriends وغیرہ they will be on so this assumption کہ پانسو مرے اور ٹرمپ کہہ رہے ہیں کہ صرف چار that is absolutely ridiculous that is not possible at all ایران نے خود جو تین ہزار سے زیادہ protesters مرے ان کی ساری list
ایران نے خود پروائیڈ کر دی کہ دیکھو یہ تین ہزار ایک سو کچھ مارے گئے ان کے یہ آئیڈینٹیفک ان کے آدھار کارڈ کا نمبر جو بھی ایران کا ورزن ہے they have released that so in an institutionally developed ملک آپ بالکل یہ casualties چھپا نہیں سکتے یقیناً اگر ایران سکسیس فلی اگر میں گارنٹی دیتا ہوں آپ کو دو تین سو اگر وہ امریکن سولجرز کو مار دیتے ہیں ایک دو دن میں تو یہ جنگ immediately there will be so much protest in America کہ ٹرمپ will have to back off
تو یہ جو آپ آپ غور کریں کہ اتنی حد تک دو دن سے مسلسل انہوں نے جو دو ہزار سے زیادہ بم گرائے ہیں ایران کے اوپر اس کے ریٹالییشن میں if the casualty is just four soldiers and three jets اور اسرائیل میں تو military casualties بھی نہیں ہوئے نا بشرا ابھی تک تو جو کہہ رہے ہیں کہ بارہ citizens جو مارے گئے ہیں وہاں پہ بھی
ایک دو کلومیٹر دور گیا تو
there might be more damage there because these countries don't have the same defense infrastructure پچھلے تیس چالیس سال سے امریکہ نے billions of dollars most advanced technology اسرائیل کو دے دے کر اس کو ایک بہت بڑا خلاف فورٹ بنا کے رکھا ہے ریجن میں اس کی public
اس فار مور موٹیویٹیڈ اینڈ ڈیڈیکیٹڈ ٹو فائٹ فور دیم دین این اینی مسلم کنٹری اپنے پاس اتنے جاسوس ہے ایران میں خود دیر آر پیپل ہو آر سیلنگ آوٹ ٹو دیر اون کنٹری ٹو دیر اون کنٹری ٹو دیر آنکھ
پانچ اور میں بہت زیادہ رن بنا لیے but at the end of it what is going to be left is a devastated middle east with no strategic victory یہ میں کہہ رہا ہوں یہ اور بات ہے کہ اگر Iranian regime survive ہو جاتی ہے تو آپ کہہ سکتے ہیں کہ امریکہ کی war fail ہو گئی جیسا کہ ہم کہتے ہیں کہ American Taliban سے جنگ ہار گئے لیکن افغانستان میں کیا رہا
کچھ نہیں امریکہ کا کچھ نقصان نہیں ہوا تھوڑا پیسے خرچ ہوئے تھوڑا ڈیڈ بڑھ گیا جی آہ میں میں نے پچھلا بھی کہا تھا کہ لاسٹ کوئیشن ہے لیکن اسی سے جڑاوا بلکل میرا یہ آخری ہی سوال ہے کیونکہ کونوزیشن کافی لمبی جا رہی ہے اور میں بھی بہت ساری سوالیں ہوں ہمیں بہت ساری سوالیں ہوں جہاں ہم دوبارہ اس پر بات کریں گے کیونکہ میں بہت ساری سوالیں ہوں کیونکہ
مجھے لگتا ہے کہ کچھ چیزوں پر میرے آپ سے تھوڑے اختلافات ہیں تھوڑے ڈس اگریمنٹس ہیں اور اس پر ہم بات کریں گے لیکن لاسٹ ویسٹن میرا ڈس اگریمنٹ پر نہیں ہے میرا یہ ہے کہ آپ نے کہا کہ یورپین کنٹریز جو ہیں ان کے اوپر بھی بہت پریشر ہے امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے کہ وہ اس وار میں آئیں اگر ایران کی طرف سے بھی
کیا ریشا اور چائنہ اگر اس میں آتے ہیں بھارت نے اپنا سٹینڈ برکو کلیر کر دیا ہے کہ وہ اس جنگ میں کس کے ساتھ ہیں ظاہر سے بات ہے وہ جو عرب کنٹریز ہیں ان کے لیے ان کو وہاں پر انہوں نے کچھ کنٹریز میں فونز کیا ہے اسرائیل کو کیا ہے تو انہوں نے وہ اپنی سائیڈ انہوں نے پوری طریقے سے چن لی انہوں نے اپنا پرانا دوست ایران جو ہے وہ فیلحال ایسا لگ رہا ہے کہ چھوڑی دیا ہے فیلحال
تو تصویر اسی طرح کی ہے میرا سوال یہ کہ کیا آپ اس کو یہ اسکلیٹ ہوتا وہ آویسلی وار نظر آ رہی ہے کیا آپ اس کو ورلڈ وار تھری جس کے بارے میں بار بار بات کہی جاری ہے کیا آپ اس کو کسی بھی طریقے سے اس میں تبدیل ہوتا دیکھ رہے ہیں پہلا تو سوال یہ ہے کہ انڈیا ایز ایڈ ریلیونٹ ہے کیا فون کر کے ٹائم ویسٹ کر رہے ہیں لیڈرز کی
اگر اگر مجھے فون آیا تھا بھائی اگر موڈی مجھے فون کریں گے میں بولا ہیم ویری بیزی ڈیلنگ ویڈی ایرانین کرائیسیس آپ اگر آپ ان کا خود کا چینل ہے بائی دے وی موڈی دو سے یوٹیوب تو اگر آپ مجھے یوٹیوب پہ میرے ساتھ بات کرنا چاہ رہے تھے دن وی ویل ڈو ایشو ادوائیڈ ڈونٹ ویس مائی ٹائم بیکوز نہ تو آپ ہتھیار دینے والے ہیں نہ کچھ کرنے والے خالی فون کر کے ٹویٹ کرنے سے کچ
اسکلیشن کی جو بات کر رہے ہیں آپ ورلڈ وار کینوٹ ہیپن انلیس دو وار ایس بیٹوین گریٹ پاورز ورلڈ وار اسی صورت میں ہوتی ہے وین ایٹیز بیٹوین گریٹ پاورز امریکہ ورسیس رشیا چائنہ اگر چائنہ رشیا اس وار میں انٹر نہیں کرتے ہیں تو دیس ویل نوٹ بی اے ورلڈ وار اگر یہ جا کے ہر گھر جلا دیں ایران کا تو بھی چائنہ اس جنگ میں نہیں اترے گا
اور روسیہ نہیں اترے گا یہ میں آپ کو بہت کلیرلی آپ کو دے سکتا ہوں دیر آر نو سیولائزیشنل لنکیجز دی آر نو کن بھائی میں کہہ رہا ہوں نا کہ آپ کو ایران کے ہر گھر کو یہ آگ جلا دیں گے ایک مسلم ملک نہیں ہے جو اس کے ساتھ کھڑے رہے ہیں دیس اس دی ریالیٹی آف دی ورلڈ آہ آہ تو دیس وائیٹس نوٹ گوئنٹو بیکم آر وار اسکیلیشن دو ہو سکتے ہیں
one escalation یہ ہے کہ European nations خاص طور سے برطانیہ اس میں involve ہو جائے اور برطانیہ پہ pressure امریکہ سے تو پڑھی رہا ہے کیونکہ it's not allowing America to use its air bases but pressure UAE سے پڑھ رہا ہے دیکھیں یہ پرانے colonies ہے برطانیہ کے آپ کو پتا ہے 1990s تک ان کی ساری security was maintained by the British دو ہزار دو یا تین کی بات ہے کہ I was
invited to apply for a job in the national security council of UAE اور مجھے اتنی حیرت ہوئی کہ بندے نے مجھے interview کیا وہ برطانیہ کا it was a British senior official who was interviewing me nobody from UAE تو ان کی security وغیرہ was completely maintained by the British تو ان کے باہر بہت investments ہیں آپ کبھی لندن میں پھریں قطر کے جو آپ investments دیکھیں گے ہر جگہ قطر قطر UAE نظر آئے گا
تو ایک اسکلیشن انڈر پریشر فرم دی گلف کنٹریز کین بی یورپین کنٹریز آئیں دی سیکنڈ اسکلیشن
جیسا کہ ایف تھرٹی فائز بہت زیادہ ہے یو اے ای کے پاس ہے تیس پنتیس ایف تھرٹی فائز ہے will they use that to attack ایران that is the second thing کیا سعودی عربیہ کے طرف سے missile launches ہوں گے ایران کے خلاف یہ دو escalations ہیں اور یہ escalation کے باوجود میں آپ کو کہہ رہا ہوں this is not going to become a third world war unless china and russia enter this and start attacking the u.s. اور آپ خود سوچ لیں کہ why will they take this chance
جو امریکہ کے پاس اس وقت کنونشنل ویپنز
کا اتنا ڈیپلیشن ہو گیا ہے کہ میرے خیال سے ہم ایک ہفتہ بھی نہیں لڑ سکیں گے چائنہ سے اور چائنہ اور اور رشا کے لیے بھی کیا ایک طرح سے سروائیول کا نہیں ہے کیونکہ وہ بھی تو چاہتے ہیں کہ پاور کا سینٹر وہ بنے کیونکہ گلوبل ساؤتھ اور گلوبل نورتھ سو گلوبل نورتھ سے گلوبل ساؤتھ کی طرف جو پاور کا سینٹر ہے وہ شفٹ ہو رہا ہے ایران اس میں بہت امپورٹنٹ حصہ تھا بہت بہت بہت بہت بہت کوئکلی ایران ایران ایر
ایران is a member of SCO کیا کیا انہوں نے ابھی تک ایک statement نہیں آیا نہ برکس کا آیا نہ اسیو کا آیا ہاں انڈیا is a chairman of برکس انڈیا تو جا کے وہاں پہ we stand with ایزرائیل کر کر آگے نریندر موڈی جی تو تو they are not going to stand with these countries دیکھیں ایران چائنہ بیٹھے بیٹھے لیکن power is not important relative power is important ٹھیک ہے
یہ نہیں کہ میں پاس دس ہزار ہوائی جہاز ہے اگر آپ کے پاس دو ہے میرے پاس تین ہے تو that is more important کہ relative power زیادہ ہو تو جیسا اس جنگ سے ہر everybody who is in the war is going to become less powerful at the end of it اسرائیل کا بھی کمزور ہو جائے گا امریکہ بھی کمزور ہو جائے گا ایران بھی کمزور ہو جائے گا گلف بھی کمزور ہو جائے گا لیکن who is not getting affected which is china
نا چائنہ کے راکٹ ختم ہو رہے ہیں نا چائنہ کا کچھ ڈسٹرکشن ہو رہا دوں اونلی لوسز جو چائنہ کو ہونے والے ہیں کہ ایف ایٹ لوسز ایکسیس ٹو ایرانین آئل وچیوز کمنگ ایٹ تقریباً تھرٹی پرسنٹ ڈسکاؤنٹ جس طرح سے وہ روسیہ سے تیل خرید رہا تھا وہ ایران کے نائنٹی پرسنٹ آف ایرانز آئل چائنہ کو جا رہا تھا تو وہاں پہ تھوڑا انرجی کا لوس ہوگا بٹ ڈیٹیز ناثنگ میں ٹو
ٹوٹل سیلز ایران کا سالانہ جو آئل وہ ایکسپورٹ کر رہے تھے تھرٹی بلین جس میں سے بیس ستائیس بلین وہ چائنہ کو دے رہے تھے تو ستائیس کے بلین کے بجائے وہ تیس بلین سپنڈ کرنا پڑے گا چائنہ کو سو چائنہ is getting relatively more powerful so for them this war is a good thing in a sense کہ ٹھیک ہے امریکہ اس سے کمزور ہو ہم بیٹھے بیٹھے جیسا کہ جو کہتے ہیں نا کہ ایران بیکم پاورفل
کیونکہ ایران کے دو دشمنوں کو امریکہ نے نکال لیا تھا عراق اور افغانستان کو وہ دو جنگیں جو ہم نے لڑی ہیں وہ ایران کے دشمنوں تو ایران without increasing its capacity became more powerful سمجھ دینا تو چائنہ کا فائدہ اس طرح سے ہو رہا ہے کہ یہ جتنے بھی جنگ امریکہ لڑ رہا ہے they are also depleting american assets american goodwill allies ختم ہو جا رہے ہیں یورپ doesn't trust america یہ سارے چیزیں
اور سٹرنٹننگ چائنا جیو پولیٹیکلی ویکننگ امریکہ تو چائنا بیٹھے بیٹھے عیش کر رہا ہے
اوکے بہت انٹریسٹنگ یہ بات ہے اور آئی نو کی بہت سارے ابھی ذہن میں سوال ہیں لیکن اس کونوزیشن ان کو سمیٹا نہیں جا سکتا ہے ابھی جس طرح سے وار لگاتار اس کی جو ڈگری ہے وہ چینج ہو رہی ہے اس کا جو سیچویشن ہے وہ پوری طریقے سے بدل رہی ہے زہر سے بات ہے جیسا آپ نے بھی کہا کہ یہ حال فیلحال میں تو رکھتی ہوئی نظر نہیں آ رہی ہے تو کیسے یہ پوری سیچویشن انفولڈ ہوتی ہے ہماری نظر اس پر لگاتار بنی رہے گی
more conversations with the conversations یعنی کہ مقتدر صاحب کے ساتھ ہم اور conversations ہم اس پر کرتے رہیں گے بہت بہت شکریہ پروفیسر مقتدر صاحب آپ کا ایک بات ایک sentence جی جی please دیکھیں جو انڈیا کا اسلام ہے وہ Persianate اسلام ہے یہ آپ کے پبلک کو جانا چاہیے تو یہ حملہ انڈین مسلم کی religious tradition پر بھی ہے
ہمارا اسلام عربی اسلام نہیں ہے وہ بس اللہ حافظ تک ہے بس that is it جو عربی اسلام ہمارے پاس جو اسلام آیا وہ فارسی میں آیا ہے پرزن so we are part of the Persianate Islamic tradition also in the sense کہ this is an attack culturally دیکھیں تو this is an attack on South Asian Islam also ok ok بہت انٹریسٹنگ بہت بہت شکریہ پروفیسر مختدر آپ کا اس پروگرام کا حصہ بننے کے لئے اپنا وقت دینے کے لئے بہت بہت شکریہ thank you
بائی
Share
Discussion
0
Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear
Discussion
0Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear
The journalism is free for everyone — create a free account to join the discussion.