Nous Podcast· Judiciary· 11 Jan 2026· 1:14:10

Uttarakhand UCC Imposes Hindu Code on Other Communities — Maulana Khalid Saifullah Rahmani

In this podcast, we speak with Maulana Khalid Saifullah Rahmani, Islamic jurist and President of the All India Muslim Personal Law Board, to discuss Muslim Personal Law and the role of the Personal Law Board. The conversation looks at why the Board was formed, what responsibilities it carries, an…

Chapters

Full Transcript

شریعت کی کوئی چیز ایسی نہیں ہے جو جنرل جسٹس کے خلاف ہے حقیقت تو یہ ہے کہ مسلمانوں کی جو شریعت ہے جو ہندو کورٹ بنا انیس سو پچپن میں اس میں اس سے بہت زیادہ فائدہ اٹھا گیا ہے یہ جہیز، تلک یہ تو اسلام میں نہیں ہے لیکن بیٹیوں کا ترکے میں حق یہ ان کا لازمی حق ہے یہ اگر آپ نہیں دیں گے تو گناہگار ہوں گے جب اس طرح کا عدل کا نظام ہے

تو شہہ بانو کا کیس کیا تھا؟ تو جو واقعی جہاں ریفارم کی ضرورت ہو وہاں آپ ریفارم کیجئے صرف اس وجہ سے کہ آپ کے قانون میں کہیں کہیں اصلاح کی ضرورت تھی آپ نے اس کو قبول کر لیا تو آپ ہم پر بھی اس کو مسلط کریں یہ تو کوئی انصاف کے بعد نہیں ہو سکتی جو اکثر کرٹیسزم مسلم معاشرے کو فیس کرنا پڑتا ہے اور اس کے اداروں کو اور اسپیشلی پرسنل لاو بورڈ کو کہ یہ لوگ

چودہ سو سال پہلے کے ایک فروزن ٹائم فریم میں جی رہے ہیں یہ جو دفعہ رکھی گئی ہے دفعہ چوالیس ہم لوگ پہلے بھی اس کے مخالف تھے اب بھی اس کے مخالف ہیں یہ دستور میں ایک طرح کا تضاد ہے اس میں اس کو نہیں ہونا چاہیے اور ہمارا یہ تصور ہے کہ کسی دفعہ کا ٹکراو اگر فنڈیمنٹل رائٹس سے ہو تو اس میں فنڈیمنٹل رائٹس کو ترجیح ہوگی ان دفعات کو ترجیح نہیں ہوگی

اور آپ انہریٹنس کے معاملے میں اگر دیکھیں تو عورت کو کم انہریٹنس ہے مرد کو زیادہ ہے تو یہ بھی ایکسپٹیبل ہونا چاہیے ان کے حساب سے ففٹی ففٹی کا ریشو ہونا چاہیے اور ابھی جو بل آیا ہے اتراکھنڈ میں یہ پوری طرح ہندو کورٹ بل کو یونیفارم سویل کورٹ کے نام پر یہ نافذ کرنے کی کوشش کی جاری ہے دوسری قوموں پر یونیفارم سویل کورٹ میں جو تصور ہے یونیفارمٹی کا وہ نیوٹرل نہیں ہوتا

وہ کوئی نہ کوئی اپنی آئیڈیا آف یونیفورمٹی کو مسلط کرتا ہے آج بھی جتنے مسلم ممالک ہیں وہاں جو عقلیت ہیں ان کو اپنے مذہب کے مطابق عمل کی پوری اجازت ہے لیکن آپ چاہتے ہیں کہ ہم آپ کی رائے پر عمل کریں یہ اصل میں مسابقات کے خلاف ہے آج کے پاڈکاسٹ میں ہمارے ساتھ ہیں مولانا خالص سیف اللہ رحمانی صاحب ایک پرومننٹ اسلامی جورسٹ سکولر

اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاو بورڈ کے موجودہ صدر آج مسلم پرسنل لاو، مسلم لیگل ٹرڈیشنز اور یونیفرم سیول کورڈ کو لے کر بہت باتیں ہوتی ہیں لیکن ان بحثوں میں اکثر سمجھ کم اور شور زیادہ ہوتا ہے اور اکثر انہیں ٹھیک سے سمجھا نہیں جاتا آج کے پاڈکاسٹ میں ہم مولانا سے سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ مسلم پرسنل لاو کیا ہے مسلم پرسنل لاو بورڈ کے قیام کا مقصد کیا ہے اور

وہ یو سی سی کی کیوں مخالفت کرتے ہیں اور اسی طرح موجودہ چیلنجز کے بارے میں بھی بات کریں گے جن کا سامنا آج مسلمان کر رہے ہیں مولانا آپ کا ناؤس کے پاڈکاسٹ میں خیر مقدم ہے بہت بہت شکریہ مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ کے ذریعے ہمارا میسج بہت سے بھائیوں بہنوں تک پہنچے جائے انشاءاللہ جیسا کی میں ہمیشہ بتاتا ہوں ہمارے چینل کے ذریعے سے اور ادارے کے ذریعے سے ہم لوگ وجود میں اس لیے آئے

کہ ضرور یہ سمجھا گیا کہ مسلمانوں کے اوپر جو تشدد ہو رہا ہے الگ الگ تاریخوں سے وہ لو کے ذریعے ہو رہا ہے وہ فورس کے ذریعے ہو رہا ہے وہ اکیڈیمیا کے بھی ذریعے ہو رہا ہے وہ بلڈوزر کے بھی ذریعے ہو رہا ہے یہ سارے جتنے بھی وجوہات ہیں اور اس میں جو اسپیشلی جو وہ لوگ ہیں جو چاہتے ہیں کہ اسلام کو مسلمان کو غلط فہمی

اور اس کے ذریعے سے سمجھا جائے اس کے خلاف یہ نیریٹیو بنایا جائے یہ تو جہاد کرتے ہیں ٹیرررزم میں مقتلہ ہیں یہ ان کے ہاں عورتوں کے حقوق نہیں ہیں ان کے ہاں ایسا کوئی نظام نہیں ہے جس میں عدل جسٹس اور ہیومن رائٹس کا کوئی تصور ہو تو اس پسے منظر میں یہ ضروری سمجھا گیا کہ ہم لوگوں کے سامنے واضح کریں کہ یہ کتنا رچ ٹرڈیشن ہے

اور یہاں پہ چاہے مسلمان مجوریٹی میں ہو چاہے منوریٹی میں ہو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے جو پوری کی پوری زندگی ہے اور قرآن ہے اس سے ہمیں ہر جگہ کے لیے تجربات بھی ملتے ہیں اور سسٹمز بھی ملتے ہیں تو یہ جو ڈسکشن انڈین مسلم کانٹیکسٹ میں جب ہم دیکھتے ہیں وہ ہمیں ریالائز ہوتا ہے کہ ہندوستان کیونکہ ایک جسے برے سگیر کہا جاتا ہے کہ ایک بڑا جیوگرافیکل ایریا تھا جہاں پہ ساؤت ایزیا

میں پاکستان بنگلہ دیش اور آج کا جو موجود ہے ہندوستان یہ ایک ہی سرزمین تھی اور یہاں پہ ضرورت نہیں سمجھی گئی تھی کوئی مختلف طریقے سے آپ کے کوئی دستور نہیں تھے کونسٹیٹیوشن نہیں تھے اور جو آزادی کا مومنٹ ہوا اور جب پارٹیشن ہوا تو یہ ازیوم کیا گیا کہ جو اب ملک اسپیشلی جو ہندوستان وجود میں آیا ہے وہ ایک دستور کونسٹیٹیوشن کے ذریعے سے چلے گا اور وہ کونسٹیٹیوشن سیکیولر ہے

اور وہ secular constitution ہے اور اس میں personal laws موجود ہیں تو کسی بھی minority کو یہ assure کیا گیا کہ آپ کو کوئی بھی ڈر کوئی بھی مجبوری کوئی بھی آپ کے اوپر زبردستی مسلط نہیں ہوگی especially آپ کے personal laws کے حوالے سے تو پہلا سوال تو میرا مولانا آپ سے یہ ہے اس گفتگو کو شروعات کرنے سے پہلے کہ ایسا کیوں ضروری سمجھا گیا کہ انیس سو ستر تیہتر میں یہ جو

پرسنل لاو بورڈ وجود میں آیا کہ سیکیولر نیشن میں جس کا کلیم سیکیولر ہو جس کا کلیم نون پارٹیسن ہو جس میں منورٹیز کے پروٹیکشن ہو اس میں ایک بلکل ایک انڈیپینڈنٹ باڈی کی ضرورت پڑے جس کو مسلم پرسنل لاو بورڈ بولا گیا آل انڈیا مسلم پرسنل لاو بورڈ پہلی بات تو میں آپ سے یہ ارز کروں گا کہ میں اور ہم لوگ مسئلے کو

صرف مسلمان اور ہندو کے نکتے نظر سے نہیں دیکھتے ہم تو یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی جو کوشش ہے جو آپ نے انسٹیٹوشن اکیڈمک قدارے کی بنیاد رکھی ہے یہ پوری مانفتہ اور پوری انسانیت کے لیے کام کرے جس کے ساتھ بھی ظلم ہو چاہے قانون کے راستے سے ظلم کیا جائے یا لاقانونیت کے راستے سے کیا جائے ان سب کا دفع کرنا ہماری ذمہ داری ہے

کیونکہ یہ ہمارے مذہب کی اسلام کی بالکل بیسک اور بنیادی تعلیم ہے تو ہم تو ظلم کے مقابلے میں اور ظلم کو روکنے میں کبھی بھی مسلمان اور کسی دوسرے قوم کے درمیان کوئی فرق نہیں کرتے ہیں یہ ٹھیک ہے کہ ہمارے ملک کی صورتحال اس وقت ایسی ہے کہ ایک طبقہ جو آزادی کے پہلے سے سرگرم ہے

ملک کی آزادی میں جس کا کوئی حصہ نہیں ہے لیکن اس نے شروع سے ہندووں اور مسلمانوں کے درمیان بٹوارے کا دلوں کی تقسیم کا اور نفرت پیدا کرنے کا کام کیا ہے اس پس منظر میں جو فضاء بن گئی ہے اس میں اس بات کی ضرورت ہے جو آپ اس وقت کر رہے ہیں جہاں تک مسلم پرسلو بورڈ کی بات ہے کہ اس کی ضرورت کیوں پڑی مسلم پرسلو بورڈ

یہ اصل میں آئین اور دستور کے تحفظ کے لیے اس کی ضرورت پڑی ہے ہمارے دستور میں تمام طبقات کو تحفظ دیا گیا ہے مساوات اور برابری ہمارے دستور کا بنیادی حصہ ہے لیکن انیس سو اکھتر میں جب محترمہ اندرہ گاندھی ملک کی وزیراعظم تھی انہوں نے ایک بل پیش کیا ایڈاپشن سمتالیہ

اور جو گود لیتے ہیں بچوں کو ان کو اپنے بچوں کا درجہ دیا جائے یہ اس قانون کا خلاصہ تھا یہ اسلامی تعلیمات کے روح سے صحیح نہیں ہے اسلام کا تصور یہ ہے کہ کچھ رشتے وہ ہیں جن کو ہم اپنی پسند سے وجود ملاتے ہیں جیسے میامیوی کا رشتہ ہے ملازم اور آنر کا رشتہ ہے مکاندار اور کرائیدار کا رشتہ ہے گاہک

اور بیچنے والے کا رشتہ ہے لیکن بعض رشتے نیچرل اور فطری ہوتے ہیں اس میں ہمارے آپ کی ارادے کا کوئی دخل نہیں ہے اسی میں اولاد اور ماں باپ کا رشتہ ہے ہمارے جو ماں باپ تھے کوئی ہم نے آپ نے منتخب نہیں کیا تھا کہ یہ ہمارے ماں باپ ہوں اور ہم کو اور آپ کو ہمارے ماں باپ نے چھنا نہیں تھا کہ یہ ہماری اولاد ہوں یہ قدرت کی طرف سے ہے اللہ کی طرف سے ہے اس لیے اس میں ہمیں دخل نہیں دینا چاہیے

تو اس بنیاد پر ہم لوگوں نے اس وقت مخالفت کی کہ زبان کے بول سے نکاح کا رشتہ تو قائم ہو سکتا ہے لیکن اولاد کا اور والدین کا رشتہ قائم نہیں ہو سکتا ہے تو اس وقت ہندوستان بھر میں جتنے بھی مسلم ادارے تھے ان سب نے اس قانون کی مخالفت کی کیونکہ یہ سریحن ہمارے ملک کے سمویدان سے ٹکرا رہا ہے ہمارے ہاں فنڈیمنٹل رائٹس میں

جو آرٹیکل ٢٥ ہے ٢٦ ہے جس میں لوگوں کو اپنے مذہب کے مطابق عمل کی آزادی دی گئی ہے یہ اس کے خلاف تھا تو یہ نہیں ہے کہ ایک ملک میں ہم نے ایک نئی سلطنت قائم کر لی ہے نہیں اس ملک کو بچانے کے لیے اور اس کے آئین کی حفاظت کے لیے وہ ہم لوگوں نے کوشش کی اور پھر اسی سے یہ بات انیس سو بہتر کی ہے

اس میں مسلم پرسنل لاو کنونشن منعقد ہوا بمبئی میں جو بہت بڑا کنونشن تھا اور مسلمانوں کے تمام مقاتب فکر کے لوگ اس میں شامل تھے اور انیس سو تہتر میں نائنٹی سو انٹی تھری میں یہیں ہیدر آباد میں مسلم پرسنل لاو بوٹ کی بازابتہ تشکیل عمل میں آئی ہیدر آباد میں ہی اس کی تشکیل عمل میں آئی کیونکہ دیکھا گیا

کہ گورنمنٹ مختلف راستوں سے جو مسلمانوں کی مذہبی قانونی پہچان ہیں اس کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہی ہے تو محسوس کیا گیا کہ کوئی ایسا ادارہ ہونا چاہیے جو ایسی چیزوں پر نظر رکھے حکومت کو بھی متوجہ کرے اپنی قوم کو بھی متوجہ کرے پرسنل لاو بورڈ کیونکہ آپ نے جس قانون کا حوالہ دیا وہ ایک

جتنے بھی سٹیزنز ہیں ہندوستان کے اس کے حوالے سے تھا اور آپ کو یہ ریلائزیشن ہوا کہ جس طرح سے اسلام میں اور مسلمانوں میں سوسائیٹی کس طرح آرڈرڈ ہے اور اس میں آپ نے جو بتایا کہ کچھ چیزیں ایسی ہیں کہ جو آپ کیونکہ آپ کا پیدائش آپ کے ماں باپ کے ذریعے ہوگی تو یہ ایسا کوئی رشتہ نہیں ہے کہ جو آپ اپنے مرضی سے وجود ملا سکتے ہیں اور کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں کہ کسی کو لگا کہ بھئی

کہ ایک بچہ ہے اس کو سرپرستی کی ضرورت ہے اس کو حفاظت کی ضرورت ہے تو آپ نے ایک طریقے سے social good کی حوالے سے آپ نے اس کو adopt کرنے کی کوشش کی آپ نے چاہت اظہار کی تو یہ ایک طریقے سے جو بظاہر ایسا law لائے جا رہا ہے جو لگ رہا ہے کہ ایک طریقے کا حق establish کر رہا ہے argument یہ تھا کہ یہ ایک طریقے کی یہ حق نہیں ہے یہ حق چھین بھی رہا ہے اسی طرح بلکل حق چھین رہا ہے

دیکھیں اگر کوئی کسی بچے کی کفالت کرے کوئی یتیم بچہ ہو کوئی مجبور بچہ ہو یہ تو اسلام میں بہت ہی اہم چیز ہے ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص کسی یتیم نادار بچے کی کفالت کرے گا میں اور وہ جنت میں اس طرح ہوں گے جیسے یہ دو انگلیاں ہیں یہ بہت بڑی خوشخبری ہے لیکن جب آپ اس کو لازم کر دیں گے

اور اس کو اپنی اولاد کا درجہ دیں گے تو بہت سے لوگوں کے حقوق مارے جائیں گے جو اس کے حقیقی بھائی ہیں جو بیٹے ہیں اس کے جو اس کی بیٹیاں ہیں اور میراس کی تقسیم کا نظام دور دور تک پہنچتا ہے بعض دفعہ اولاد نہ ہونے کی صورت میں بھائیوں کو بھی حصہ ملتا ہے بہنوں کو بھی حصہ ملتا ہے ان سب کے حقوق اس سے متاثر ہو جائیں گے تو اس لیے

غریبوں کی مدد کرنا ایسے لوگ جو مدد کے مستحق ہیں ان کی کفالت کرنا یہ تو بہت ہی اچھی چیز ہے لیکن ایسا قانون جو اس پر اس کو لازم کر دے اور اس کی وجہ سے دوسرے حقداروں کا حق متاثر ہو جائے یہ بات قابل قانون نہیں ہے آپ نے یہ تو کنٹیکسٹ بتایا کہ یہ جو ادارہ ہے یہ وجود میں کیوں آتا ہے تو اس وقت

کس طرح سے پرسنل لاو بورڈ کا جو ارگنیزیشنل سٹرکچر ہے یا جو اس کا خود کا دستور ہے یا جو اس کی ایمز ہیں ویژن ہے مشن ہے وہ کیسے ڈیفائن ہوا دیکھیں یہ آپ جانتے ہیں مسلمانوں میں بہت سے مقاتب فکر ہیں مختلف یعنی فکری اعتبار سے مختلف کمیونٹیز ہیں سنی بھی ہیں شیعہ بھی ہیں اہل حدیث بھی ہیں

ہنفی بھی ہیں شافعی بھی ہیں اور کئی تھوڑے تھوڑے نظریہ کے اختلاف کے ساتھ کئی گروہ ہیں تو بمبئی میں تمام گروہوں کی نمائندیں جمع ہوئے اور انہیں مل کر ایک بورڈ بنایا اور اس نے یہ تیہ کیا کہ ہم اپنے ایجنڈے کو محدود رکھیں گے بورڈ نے سیاست کو اپنا موضوع نہیں بنایا مسلمان تعلیم میں بہت پیچھے ہیں

ہم سب لوگ اس کے لیے اپنی ذاتی حیثیت میں کوشش کرتے ہیں لیکن بورڈ نے اپنا ایجنڈا اس کو نہیں بنایا بورڈ نے اپنا ایجنڈا بنایا قانون شریعت کی حفاظت اسلام زندگی گزارنے کا جو قانون ہمیں دیتا ہے ہم اس پر قائم رہیں کیونکہ یہ ایسی چیز ہے جس میں کسی مسلمان کا اختلاف نہیں ہے تو اس کا ایم صرف اتنی ہے

جو چیزیں شریعت سے جڑی ہوئی ہیں ہم ان کا تحفظ کریں گے دونوں پہلوں سے اگر کوئی اس کے خلاف قانون سازی ہوتی ہے تو ہم گورنمنٹ سے بھی اس سلسلے میں گفتگو کریں گے اس کا دفاع کریں گے اور دوسرا پہلو یہ ہے کہ مسلمانوں سے جو کتاہی ہوتی ہے اس پر عمل کرنے میں ہم مسلمانوں کے درمیان بھی اس کے لئے کوشش کریں گے اب جیسے دنیا کے کسی قانون میں

بیٹی کے لیے میراز کا حق نہیں تھا ہمارے ہندو بھائیوں کیا بھی نہیں تھا یہ اسلام پہلا مذہب ہے جس نے ماں باپ کے ترکے میں لازمی طور پر بیٹی کو حصہ دار بنایا لیکن کیونکہ ہندوستان میں جو سماجی ماحول ہے بیٹیوں کو لوگ ترکے میں حصہ نہیں دیتے ہیں اس کا کہیں نہ کہیں مسلمانوں پر بھی اثر ہے

تو ہم لوگ اس کے لئے بہت کوشش کرتے ہیں پروگرام رکھتے ہیں میٹنگیں کرتے ہیں کہ بیٹیوں کو ان کا حق دیا جائے یہ جہیز تلق یہ تو اسلام میں نہیں ہے لیکن بیٹیوں کا ترکے میں حق یہ ان کا لازمی حق ہے اگر آپ نہیں دیں گے تو گناہگار ہوں گے پکڑ جائیں گے اللہ کی راہ تو ہم دونوں سطح پر کوشش کرتے ہیں حکومت سے بھی ہم اس کی لڑائی لڑتے ہیں اور اپنے سماج میں بھی

لوگوں کو اس کے لئے convince کرتے ہیں کیونکہ یہ بات ہوئی کہ نام ہی ہے all india personal law board تو تین چیزیں دماغ میں آتی ہیں اسلام کے حوالے سے جو code of conduct ہے جو اس کا سب سے universal code of conduct ہے اس کو شریعت بولا جاتا ہے اور ایک طرف constitution ہے کہ ملک جب وجود میں آیا تو اس کے کچھ laws اس کی کچھ structure یہ ساری چیزوں کو ترتیب دی گئی اور اس کو

لکھ دیا گیا کہ اس طرح سے یہ ملک چلے گا اس طرح سے یہاں division of power ہے یہ یہ حقوق ہیں یہ یہ duties ہیں اس طرح سے punish کیا جائے گا اس طرح سے civil matters criminal matters یہ ساری چیزیں solve ہوگی تو یہ personal law کیا ہوتا ہے پھر لوگوں کے سمجھانے کے لیے کہ ان میں differences کیا ہیں لیکن اصل میں personal law آپ جانتے ہیں انسان کی جو خاندانی زندگی ہے اس سے متعلق قوانین جو ہیں وہ personal law ہیں

اس میں ہمارے ملک کے دستور نے بھی آزادی دی ہے ہر قوم اپنے پرسنل لاو پر عمل کر سکتی ہے ابھی ہمارے ہاں مثال کا طور پر اتراکھنڈ میں یہ ایک سا سویل کورڈ لانے کی کوشش کی گئی ہے اتراکھنڈ میں آپ کو معلوم ہوگا بڑی آبادی ٹرائفز کی ہے لیکن ٹرائفز کو انہوں نے اس قانون سے مستثنہ کر دیا کہ آپ اپنے رواجات پر اپنے رسم پر عمل کریں گے

تو یہ جو پرسنل لاؤ ہیں جو خاندانی زندگی کے قوانین ہیں شادی بیعہ کس طرح ہوگا ترکے کی تقسیم کس طرح ہوگی کن رشتوں کو حلال سمجھا جائے گا کن رشتوں کو حرام سمجھا جائے گا یہ طلاق کس طرح ہوگی علاہدگی رشتے ٹوٹیں گے کیسے رشتے بنیں گے کیسے تو یہ ان کا تعلق پرسنل لاؤ سے ہے اور اس میں ہمارے ملک کے دستور نے بھی

اس بات کی آزادی دی ہے کہ لوگ اپنے اپنے مذہب پر عمل کریں اگر یہ آزادی نہ ہو تو دفعہ پچیس اور چھبیس کے کوئی معنی باقی نہیں رہے گی تو دفعہ پچیس کا مطلب ہی ہے کہ ان معاملات میں ہر قوم اپنے اپنے مذہب پر عمل کر سکے گی آپ جانتے ہیں شریعت اپلیکشن ایک ڈانٹی ٹھوٹی سیون انگریزوں کے دور میں بنا مسلمانوں کے مطالبے پر بنا

پھر نائنٹی تھٹی نائن میں قانون آیا فسق نکاح کا رشتے ختم کیسے کی جائیں گے اس کا قانون آیا اور دستور میں اس بات کو مانا گیا ہے کہ جو قوانین پہلے سے موجود ہیں اگر اس دستور میں ان کو رد نہیں کیا جائے تو وہ ابھی بھی تسلیم شدہ سمجھے جائیں گے ان کو ماننتہ حاصل رہے گی تو جانے جو بنیادی فنڈیمنٹل رائٹس ہیں جو ان کی دفعات ہیں

ٹوئنٹی فائیو ٹوئنٹی سیکس ان کے ذریعے بھی اور اس اصول کے ذریعے بھی جو پہلے کے قوانین ہیں اگر ان کو دستور بننے کے بعد رد نہیں کیا گیا تو وہ برقرار رہیں گے اور پھر اس وقت سے لے کر آج تک کے عدالتی فیصلے یہ سب اس بات کو ثابت کرتے ہیں کہ مسلمانوں ہی کوئی نہیں ہر قوم کو اپنے اپنے طریقے پر خاندانی زندگی کے مسائل ہو

حل کرنے کی اجازت ہوگی اب شادی بیعہ کا طریقہ ہے آپ جانتے ہیں ہمارے ہاں مسلمانوں میں خطبہ دیا جاتا ہے عجاب و قبول کے ذریعے نکاح پڑھائے جاتا ہے ہمارے ہندو بھائیوں کے ہاں پھیرہ لگایا جاتا ہے بعض بھائیوں کے ہاں مانگ پر سیدر لگا دی جائے اس سے نکاح کا رشتہ قائم ہو جاتا ہے یہ بالکل لوگوں کی نجی زندگی کے مسائل ہیں تو ان مسائل میں

حکومت دخل نہیں دے گی یہ جو ان کا اپنا قانون ہو اس پر عمل ہوگا سوا اس کے کہ کوئی چیز جنرل جسٹس کے خلاف ہو تو اس میں حکومت توجہ دلا سکتی ہے اور یہ ہم آپ کو اتنی نال دلاتے ہیں کہ شریعت کی کوئی چیز ایسی نہیں ہے جو جنرل جسٹس کے خلاف ہو حقیقت تو یہ ہے کہ مسلمانوں کی جو شریعت ہے جو ہندو کورٹ بنا

انیس سو پچپن میں اس میں اس سے بہت زیادہ فائدہ اٹھا گیا ہے ہمارے ہندو بھائیوں کے ہاں بیوہ عورتوں کے نکاح کا کوئی تصور نہیں تھا ہمارے ہندو بھائیوں کے ہاں طلاق کا کوئی تصور نہیں تھا ہمارے ہندو بھائیوں کے ہاں لڑکیوں کے لیے میراس میں حق کا کوئی تصور نہیں تھا یہ ساری چیزیں جو اس میں لی گئی ہیں وہ مسلم پرسنلو سے لی گئی ہیں تو اس لیے ہم صرف مسلمانوں کے لیے نہیں ہم کہتے ہیں کہ ہر قوم کو

اپنے اپنے پرسنل لاؤ پر اپنے عقیدے اور یقین کے مطابق عمل کرنے کی اجازت ہونی چاہیے بقیہ جتنے قوانین ہیں لائل آرڈر کے ہیں ماریات کے ہیں اس میں سب لوگ برابر ہیں اور سب ایک ساتھ رہنگے رہ رہے ہیں پرسنل لاؤ بورڈ کے حوالے سے ایک کنفیوزن عام ہے جو اسپیشلی مسلمانوں میں بھی ہے لیکن نون مسلم میں جو بہت زیادہ ہے کہ پرسنل لاؤ کی بورڈ کی جو اتھارٹی ہے وہ پیرلل

اتھارٹی ہے سٹیٹ کی اتھارٹی سے کہ اگر آپ نے کوئی ڈیسیجن لے لیا پرسنل لا کے حوالے سے تو اب وہ ایک فائنل ڈیسیجن ہے اور اس کو چینج نہیں کیا جا سکتا تو اس طرح سے اگر آپ دیکھیں تو جو سٹیٹ ہے اور جو پرسنل لا ہے مسلمانوں کے وہ یا تو برابر ہو جاتے ہیں یا پرسنل لا کا جو سٹیٹوٹری کلیم ہے یا کونسٹیوشنل کلیم ہے وہ

ہندوستان کے آئین سے اوپر اٹھ جاتا ہے اس طرح سے پرسیو کیا جاتا ہے اور اس میتھ کو پراموٹ کیا جاتا ہے کہ مسلمانوں کو سپیشل پریولیج حاصل ہے تو بورڈ کی جو اتھارٹی ہے وہ کس طرح ڈیفائنڈ ہے اس کی کیا لیمٹیشنز ہیں اور اس کی کیا امپلیکیشنز ہیں دیکھیں یہ بالکل غلط ہے یہ غلط فہمی نہیں ہے دیکھیں ہم تو دستور میں جو حق نے دیا گیا ہے دستور کی دفعہ پچیس میں اپنے مذہب کے مطابق عقیدہ رکھنے کی آزادی

اپنے مذہب کی پریٹسٹ کی اس پر عمل کرنے کی آزادی اپنے مذہب کی تبلیغ کی آزادی اسی دائرے میں ہمارے سارے مطالبات ہیں حکومت سے اور ظاہر ہے کہ یہ فنڈیمنٹل رائٹ ہے ہمارا حکومت کو بھی اس سے ہٹ کر قانون نہیں بنانا چاہیے کیونکہ فنڈیمنٹل رائٹس رکھے ہی اس لیے گئے تھے کہ کوئی حکومت اپنی اکثریت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے

یا کوئی گروہ اپنی تعداد سے فائدہ اٹھاتے ہوئے جو دوسرے لوگ ہوں منارٹیز ہوں ان کے حقوق کو متاثر نہیں کریں تو یہ بالکل حکومت کے اندر کوئی دوسری حکومت نہیں ہم حکومت کے قانون کو فالو کرتے ہیں ہم یہ کہتے ہیں کہ جو دستور ملک کا ہے جو ملک کے ہر شہری کے لیے قابل عمل ہے جس پر عمل کرنا ضروری ہے آپ اس کو فالو کرتے ہوئے قانون بنائیے ہم آپ کے ساتھ ہیں

اور آپ کے ساتھ رہیں گے کیونکہ آپ نے جب یہ بات بتائی کہ جب پرسنل لاو بورڈ کو بنانے کی یا اس کو وجود میں لانے کی ایک تحریک چل رہی تھی تو لوگ اکٹھے ہوئے ممبئی میں اور ہر مسلک کے مذہب کے سکول آف تھوٹ کے لوگ وہاں پہ شامل تھے ایک بڑا کرٹیسزم جو آتا ہے بورڈ کو لے کے وہ یہ ہوتا ہے کہ بورڈ ہنفی لاو

ایک طریقے سے کوڈیفیکیشن ہے پرسنل لاو میں جس کو ریپریزنٹ کرتا ہے تو سنی ہیں شیعہ ہیں بلکہ ابھی جو وقف کے قانون کے حوالے سے بھی یہی ایک آرگیمنٹ آیا کہ یہ جو پرسنل لاو کا کوڈیفیکیشن مسلمانوں میں ہے اور اس کا انسٹیٹیوشنلائزیشن ہندوستان میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاو بورڈ کی ذریعے سے یہ ایک پرٹیکولر اسلامی انٹرپیٹیشن آف لاو

اور یہ ودن جو مسلمانوں میں جو الگ الگ فکر ہیں ان میں بھی آپس میں کمپیٹ کرتا ہے یا ان کو سلیوشن فراہم نہیں کرتا دیکھیں میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ آپ نے ملک میں کہیں یہ سنا ہے کہ ایک ہنفی اور شافعی میں لڑائی ہو گئی پرسنللہ میں اختلاف کی وجہ سے کہیں سنا آپ نے یہ دیکھیں پرسنللہ کے دائرے میں جو مسائل آتے ہیں ایک تو ان میں اختلاف رائے بہت کم ہے

ہر ایک کے ہاں نکاح کے بغیر مرد اور عورت کا رشتہ حلال نہیں ہو سکتا ہر ایک کے ہاں نکاح کے لیے ضروری ہے کہ دو گواں ہیں ہر ایک کے ہاں اجاب و قبول ضروری ہے ہر ایک کے ہاں طلاق سے رشتہ نکاح ختم ہو جاتا ہے ہر ایک کے ہاں جب کسی آدمی کا انتقال ہو تو اس کی جاہدار میں اس کے بیٹوں کا اس کے بیٹیوں کا حصہ ہوتا ہے ہر ایک کے ہاں جو چیز وقف کر دی جائے

وہ اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہمیشہ کے لیے ہو جاتی ہے اس میں جو اہم مسائل ہیں ان میں کوئی بڑا اختلاف نہیں ہے اور اسی لیے آپ نے نہیں سنا ہوگا کہ کبھی اس کی وجہ سے کوئی لڑائی ہو گئی ہو دوسری بات یہ ہے کہ بورڈ نے پرسنللہ سے متعلق قوانین کا مجموعہ مرتب کرایا ہے مجموعہ قوانین اسلامی اس مجموعہ قوانین میں جو اس کا متن ہے

وہ تو ہنفی لاؤ کے مطابق ہے کیونکہ ہمارے ملک میں نائنٹی ایٹ پرسنٹ مسلمان ہنفی ہیں لیکن اس کے ساتھ جن مسائل میں شیعہ حضرات کا اختلاف ہے شافعی حضرات کا اختلاف ہے ان کے اختلاف کو ابھی نوٹ کیا گیا ہے دلیلوں کے ساتھ تاکہ ہر آدمی اپنے طریقے پر عمل کرسکے اس میں کوئی ٹکراؤ نہیں ہے آج تک اس بات کی وجہ سے

کہ مسلمانوں میں کسی مسئلے میں اختلاف ہو اختلاف رائے ہو اس کی وجہ سے ایسا نہیں ہے کہ کوئی فرقہ بندی ہو گئی ہو کوئی لڑائی ہوئی ہو یا کسی طبقے نے حکومت سے مطالبہ کیا ہو اس کی مخالفت کی ہو اب دیکھئے یہ آپ وقف کے بات کہتے ہیں وقف میں جن چیزوں سے ہم لوگوں کو اختلاف ہے تمام مسلمان اس پر متفیق سبوں کے ہاں یہ تصور ہے

کہ اسلام میں ایک عبادت بدنی ہوتی ہے جس کا انسانی باڈی سے تعلق ہوتا ہے جس میں نماز پڑھتے ہیں روضہ رکھتے ہیں ایک عبادت مالی ہوتی ہے جس میں اللہ کی خوشنودی کے لیے آدمی اپنا مال خرچ کرتا ہے اس عبادت مالی کی ایک صورت وقف بھی ہے تمام مسلمانوں کے ہاں یہ ہے اور جب کوئی چیز وقف ہو جاتی ہے تو اب وہ ہماری ملکیت نہیں ہوتی ہے جس مقصد کے لیے وقف کی گئی ہے

اسی مقصد میں اس کا استعمال کرنا ضروری ہے تو یہ بالکل دھوکہ ہے اور غلط فہمی ہے کہ مسلمانوں کے ہاں اس میں بہت اختلاف ہے اور ایک کوئی فقہ ان کے اوپر تھوب دی گئی ہے ایسا کچھ نہیں ہے بلکہ جو آپ مجھے بات بتا رہے ہیں مجھے اسے یہ سمجھ آرہا ہے کہ جو مسلم پرسنل لاؤ کے ودن

جو ریسپیکٹیبل ڈیفرنسز ہیں ان کا کوڈیفیکیشن ہونڈی ہوا ہے ہوا ہے اور اس میں مسلم پرسلو بورڈ میں شیعہ بھی ہیں الہدیث بھی ہیں حنفی بھی ہیں شافی بھی ہیں تمام مسالک و مذاہب کے لوگ ہیں شامل اس میں تو اگر کوئی شیعہ حضرات یا شافی حضرات ان کا کیس آئے گا تو ان کے طریقے پر ہوگا تو ایک اور جو کیونکہ پچھلے کئی سو سال سے دنیا پہ جو ایک

فریم ورک پاراڈائم حاوی ہے وہ پروگرس کا وہ ایک ویسٹرن مغربی سیولیزیشنل جو اپروچ ہے اس سے آتا ہے اور وہ صرف ویسٹ میں نہیں وہ کولنائزیشن کے تھروں اور بعد میں یہ جو ادارے بنے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک اور یونائٹڈ نیشنز انہوں نے جس طرح کے اصول قائم کیے اور باقی جو ان کی سافٹ پاور ہے اس سے وہ ایک جیسے کہتے ہیں سوچنے کا نظریہ وہ سب پہ حاوی اور قابض ہے

اور اس نظریے کو سامنے رکھتے ہوئے کچھ طرح کی پروگریس کے آئیڈیا، حقوق کے آئیڈیا، جسٹس کے آئیڈیا، عدل کے آئیڈیا، ایکولیٹی کے آئیڈیا، یونیفرمٹی کے آئیڈیا وہ ان کے فلسفے سے سامنے نکل کے آتے ہیں اور ان فلسفوں کو سامنے رکھتے ہوئے ایک جو اکثر کرٹیسزم مسلم معاشرے کو فیس کرنا پڑتا ہے اور اس کے اداروں کو اور اسپیشلی پرسنل لاو بورڈ کو کہ یہ لوگ

چودہ سو سال پہلے کے ایک فروزن ٹائم فریم میں جی رہے ہیں پروگریس ان کے لیے میننگفل نہیں ہے ان کے یہاں پر جتنے بھی حق اور عدل کے جتنی ریکوائرمنٹس ہیں وہ اس وجہ سے کیونکہ لاؤ فریز ہو گیا ہے وہ ایڈریس نہیں کی جا سکتی تو مولانا اس پہ آپ کی کیا آپ اس کو کس طرح سمجھائیں گے کہ اسلام میں جو شریعت ہے وہ ایک طریقے سے

کیسے وجود میں آتی ہے اور اس میں جو علماء ہیں اور باقی لوگ ہیں دنیا میں زندگی گزارنے کے دو طریقے ہیں ایک طریقہ تو یہ ہے کہ انسان اپنی خواہش کے مطابق زندگی گزارے چاہے اس کی وہ خواہش قانون کے مطابق ہو یا نہیں ہو چاہے وہ انسان کے لیے فائدہ مند ہو یا نقصان دے ہو اور بالاخر قانون بھی اس کی اس خواہش کو قبول کر لے کہ ایک طریقہ زندگی گزارنے کا

اس وقت ویسٹ کا طریقہ یہی ہے دیکھئے مذہب سے ترقی میں کہیں رکاوٹ نہیں پیدا ہوتی ہے اسلام نے اور میں اس سے آگے بڑھ کر کہتا ہوں کسی مذہب نے کیا ہوا جہاز بنانے سے منع کیا ہے کیا ٹرین بنانے سے منع کیا ہے کیا جو آج ہمارے ہاں یہ آئی ٹی کی ترقیہ ہو رہی ہے کیا اس سے منع کیا ہے اس میں رکاوٹ بنا ہے ہرگز نہیں جو ایسی ترقی

جو انسانیت کے لیے مفید ہو اسلام بھی اس کو منع نہیں کرتا ہے اور میں یقین رکھتا ہوں کہ کوئی مذہب اس کو منع نہیں کرتا ہے لیکن انسان ہر چیز اپنی خواہش کے مطابق کرے چاہے وہ نیچر کے خلاف ہو چاہے وہ انسان کے لیے نقصان دے ہو اس کو مذہب قبول نہیں کرتا ہے لیکن اکثر مذہب کے لوگوں نے ویسٹ کا جو یہ نیا نظریہ آیا ہے

جس کو میں کہوں گا خواہش پرستی اپنی خواہش کو کسی بھی طرح پورا کیا جائے اس کے سامنے ہتھیار ڈال دیا ہے مسلمانوں نے ہتھیار نہیں ڈالا ہے مثلا میں اس کی ایک مثال آپ سے کہوں ہر میڈیکل تحقیق اس بات کو بتاتی ہے کہ انسان میں جو ایک جذبہ ہوتا ہے سکس کا جنسی خواہش کا یہ انسان کی ایک جسمانی ضرورت ہے

اور اس کی پورا کرنے کا صحیح نظام یہ ہے کہ ایک مرد اور عورت کے ذریعے آدمی اپنے استقاظے کو پورا کرے لیکن آپ جانتے ہیں کہ آج یورپ میں امریکہ میں مغرب میں ہم جنسی کو ایک مرد مرد سے اپنی ضرورت پوری کرے ایک عورت عورت سے اپنی ضرورت پوری کرے اس کو نصیب رواج دیا جا رہا ہے

بلکہ بعض جگہ تو اس کو بنیاد بنایا جا رہا ہے آپ جانتے ہوگئے کہ امریکہ میں بعض دفعہ الیکشن میں کسی مدوار کے خلاف اس لیے آواز اٹھائے گئی کہ یہ اس کا قائل نہیں ہے تو آپ سوچیں یہ کیا ترقی ہے ایسی ترقی جس کا مذر ہونا جس کا محرک ہونا معلوم ہے اس کے ذریعے ایڈز اور کسی کسی بیماریاں پہلا ہوتی ہیں

لیکن چونکہ ویشت کے لوگوں نے کہہ دیا اور ہم اس کے سامنے سر جھکا لیں میں سمجھتا ہوں یہ کوئی اقلمندی نہیں یہ ترقی نہیں ہے یہ تو پستی ہے قوموں کی تو اور بھی اس کی مثالیں دی جا سکتی ہیں جو ہمارے ہاں تو اس وقت تصور یہ ہو گیا ہے مغرب کا کہ جو ہماری خواہش ہو وہ ہونا چاہیے اور مذاہب نے یہ بتایا ہے صرف اسلام کے بات میں نہیں کہتا ہوں مذاہب کے بات کر رہا ہوں

اس نے یہ بتایا ہے کہ انسان کو نیچر اور فطرت کے دائرے میں کام کرنا چاہیے اس پر ہمیں غور کرنا چاہیے اصل میں ابھی ہم فرانس گئے تھے کچھ عرصہ پہلے وہاں ایسا ہوا لوگوں نے بتایا کہ یہاں ایک کالج میں یہ مسئلہ پیدا ہوا کہ ایک ٹیچر جو داڑھی بھی رکھے ہوئے تھے

اور انہوں نے کہا کہ اب میرا جی چاہتا ہے کہ لوگ مجھے شی کہیں ہی نہیں کہیں تم لوگ مجھے کل سے شی سے ہمارا ذکر کرنا تو بچے ہسنے لگے ان کی اس بات پر تو ان بچوں پر کیس ہو گیا اور انہوں نے یہ کیس کیا کہ ان لوگوں نے ہمارے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے میں چاہتا ہوں کہ میں عورت سمجھا جاؤں اور یہ ہم کو عورت ماننے کو تیار نہیں ہے

تو آپ سوچیں کہ یہ ترقی ہے یہ اس کو آپ بے وقوفی تو کہہ سکتے ہیں تو اس لیے اسلام ایسی ترقی کے بالکل خلاف نہیں ہے جو انسانی فطرت سے ٹکراتا نہیں ہے آپ انسانی سہولت کی آلہ سے آلہ چیزیں پیدا کریں بہت اچھا لیکن ایسی چیزیں جو فطرت کے خلاف ہو جو نیچر کے خلاف ہو جس سے سماج کو نقصان پہنچتا ہو اسلام اس کا حامی نہیں ہے

اور میں سمجھتا ہوں کہ کوئی بھی مذہب جو واقعی دھرم ہے ریلیجیس ہے وہ اس کا قائل نہیں جو ایٹیز میں شہبانوں کا جو پورا کیس ہوا مومنٹ ہوا اور اس وقت یہ جو سامنے رکھا گیا کہ ٹھیک ہے ایک بات آپ نے جو بتائی اس کے علاوہ کہ جو مرد اور عورت کے بیچ میں کے حقوق ہیں وہ ایکول نہیں ہیں اسلام میں اور

اس طرح سے ضروری ہے کہ مجبوری طور پر ان کو مجبور بنائے جائے مجبور کر کے یا پھر اس کو اس طرح سے ڈیزائن ہوتا ہے اس میں ازمشن ہے کہ جو مسلم لاؤ ہے وہ جب حق کی بات آتی ہے مردوں اور عورتوں کے بیچ میں تو وہ تفریق کرتا ہے تو شاہ بانو کا یہ جو کیس ہے اور اس کے پیچھے کا کیونکہ ابھی مووی بھی ایک آئی ہے اور اس مووی میں بھی بہت امپلیسٹلی یہ چیزیں ظاہر کی گئیں اس میں زیادہ اٹیک مسلم پرسنل لاؤ پہ تو نہیں دیکھا

وہاں جو زیادہ اٹیک تھا وہ مسلم پرسنل لاو بورڈ میں تھا کہ شاہ بانو جو محترمہ ہیں وہ پرسنل لاو بورڈ کے سامنے دو بار حاضر ہوئیں انہوں نے اپنا کیس رکھا اور اس کے حساب سے وہ سمپل کلوز ان شٹ کیس تھا کہ آپ کے تین بچے ہو چکے ہیں وہ تین بچوں کے لیے وظیفہ مانگ رہی تھے یا ان کے لیے

ایک تو آپ کو معلوم ہے شاہ بھانو پر جب طلاق ہوئی تو ان کی کیا عمر تھی ساٹھ سال ان کی عمر تھی ایک عورت اگر ساٹھ سال کی ہوگی تو اس کے بچے بھی تیس چاریس پچاس سال کے کو ہوں گے جو کما سکے جو اس کی ضروریات کو پوری کر سکے اور کیا دنیا میں ہر عورت کی ضروریات شہری سے پوری ہوتی ہیں ان کے بچے بھی تو پورے کرتے ہیں تو اسلام اصل میں

مصابات کا نہیں بلکہ انصاف کا قائل ہے جسٹس کا قائل ہے اب جسٹس یہ ہے کہ جو نفقہ دیا جا رہا تھا نکاح کی بنیاد پر جب رشتہ نکاح ختم ہو گیا تو وہ نفقے کی مستحق باقی نہیں رہی لیکن یہ نہیں ہے کہ اسلام نے اس کو بے سہارا چھوڑ دیا اس کا نفقہ اس عورت کے باپ پر واجب ہوگا

اس کا نفقہ اس عورت کی اگر بچے بالغ ہوں تو ان بچوں پر واجب ہوگا اسلام نے اس کو بے سہارا نہیں چھوڑا ہے لیکن جسٹس سے انصاف سے کام لیا ہے کہ جو اس کی ضرورتیں ہوں وہ ضرورتیں پوری ہونی چاہیے اب آپ دیکھئے کہ ہمارے قانون میں نفقہ شوہر دیتا ہے بیوی کو بیوی تو نفقہ نہیں دیتی ہے شوہر کو

تو اگر آپ مساوات ایکوالٹی کے بات کریں گے تو یہ ایکوالٹی کیسے ہوئی بچے تو دونوں کے ہیں شادی کا کے جو فوائد ہیں دونوں سے متعلق ہیں تو اصل یہ ہے کہ انصاف ہونا چاہیے ہر ایک کے ساتھ اور کوئی بھی ایسی صورت نہیں ہے جس میں اسلام نے عورت کو بے سہارا چھوڑا اب جیسے آپ اس کیس کا ذیق تو یہ بات غلط ہے کہ وہ بوٹ کے سامنے دو بار آئے تین بار آئے بوٹ کے سامنے کبھی نہیں آئی وہ

وہ تو کوٹ میں گئی جو فیصلہ ان کا ہوا وہ کوٹ سے ہوا بورڈ کے پاس نہیں آئی اس میں ایسے دکھائے گیا کہ بورڈ کے پاس جب گئے تو ان کو ڈینائے کر دیا اور دوسرا یہ کہ بلکل جھوٹ ہے اور دوسری چیز ہے کہ یہ دکھائی گئی کہ جو طلاق ہوا وہ ہو سکتا ہے کہ وہ

ساٹھ سال کی عمر میں ہوا ہو لیکن وہ جو پورا کا پورا جب شروعات ہوئی اس چیز کی وہ بہت ینگ ایج میں ہو گئی بچے چھوٹے چھوٹے تھے اور اس میں اس طرح دکھائے گیا کہ وہ پورے چھوٹے بچوں کو لے کے وہ اپنے پہلے باپ کے گھر گئیں پھر وہاں سے واپس آئیں تو وہ جو ایک پورا عرصہ ہے اس میں عدل نہیں ہوا ان کے ساتھ یہ فلمی تو اصلاً میں اکثر جھوٹی پر مبنی ہوتی ہے اس میں سچائی تھوڑی سی ہوتی ہے اور دھیر سارا اس میں اضافہ کر دیا جاتا

جو بات آپ کہہ رہے ہیں یہ سچائی کی نہیں ہے بلکل غلط ہے وہ میں جو بتا رہا ہوں یہ کہ اسلام میں اصول یہ ہے کہ خاندان مساوات اور برابری پر نہیں چلتا ہے انصاف پر چلتا ہے اگر ہمارا ایک بچہ 20 سال کا ہو ایک بچہ 10 سال کا ہو ایک بچہ 2 سال کا ہو تو ہم کیا ان میں کھانا کھلانے میں مساوات سے کام لیں گے

دو سال کے بچوں کو جو غزہ ہم دے رہے ہیں اتنی بیس سال کے بچوں کو بھی دیں گے جس کی جو ضرورت ہوگی اس کے مطابق اس کو فراہم کریں گے تو ہر ایک کی ضرورت کے مطابق اس کے لیے مرد فراہم کرنا یہ انصاف ہے اور چاہے ضرورت ہماری کچھ بھی ہو سب کو برابر رکھیں تو یہ مساوات ہے کہیں کہیں مساوات اور برابری انصاف کا تقاضی ہوتی ہے

لیکن ہر جگہ نہیں ہوتی تو دیکھیں اس میں مثلا میں آپ کو بتاؤں اگر کوئی شخص کسی عورت کو طلاق دے دے ایک تو اسلام میں طلاق بہت ہی ناپسندیدہ چیز ہے دوسری بات یہ ہے کہ طلاق کے بعد اگر اس نے مہر ادا نہیں کیا تھا تو فوری طور پر اس کو مہر ادا کرنا ہے اور آپ جانتے ہیں مسلم سماج میں مہر کی رقم ایک بڑی رقم ہوتی ہے

چاہے تو عورت اس کو کہیں انویسٹ بھی کر سکتی ہے تیسری بات یہ ہے کہ عام طور پر طلاق شادی کے بعد شروع کے دنوں میں نہیں ہوتی ہے آٹھ دس سال کے عرصے کے بعد ہوتی ہے اس میں عموماً دو تین بچے بھی ہو جاتے ہیں اگر کسی عورت کے دو تین بچے ہوں اور اس وقت شوہر نے طلاق دی تو اب دیکھئے اس مرد پر عورت کی عدت کا خرچہ بھی ہے

اور جتنے بچے ہیں ان کا منٹیننس بھی مرد پر واجب تو عدت کا بھی خرچ ہے اس کے بعد جو بچے جب تک بچوں کا منٹیننس بھی اس کے باپ پر واجب ہے جب تک بچے بالک نہیں ہوتے بالک نہیں ہو جاتے ہیں یا بچیوں کی جب تک شادی نہیں ہو جاتی ہے اور تیسری چیز اجرت حضانت اگر اس کی ماں بچوں کی پرورش کر رہی ہے

تو اس پوری مدت تک اس عورت کو بھی اس کو اتنا دینا پڑے گا کہ جس سے اس کے رہائش کی کھانے پینے کی علاج کی ضرورت پوری ہو جائے یہ منٹیننس نہیں ہے یہ عجرت ہے عجرت ہے حضانت پرورش کرنے کی عجرت اور اس کے علاوہ مولانا جو آپ نے ذکر کیا تھا کہ جو ماں باپ کی طرف سے انہریٹنس ہے اور جو آپ کے

بھائی بہن یہ سارے لوگ ہوں گے ان کی طرف سے اور ایک جو اسلام میں بیت المال یا پھر زکاة کے حوالے سے جو بھی چیزیں وجود میں آئے ہیں جو ادارے وہ بھی اگر مان لیجے کہ آپ کی ماں باپ نہیں ہیں انہیرٹنس نہیں ملا بھائی بہن نہیں ہیں تو ہر جگہ پہ سیکیورٹی نیٹ ہے ہر جگہ آپ کی سیکورٹی ہے اور ایک بات یہ ہے کہ ایک عورت کا منٹرننس اس کے شوہر پر ہوتا ہے اور شادی سے پہلے باپ پر ہوتا ہے

جس روز اس اولاد کو طلاق ہو گئی شوہر سے اس کا رشتہ ختم ہوا تو شادی سے پہلے جیسے اس کی ذمہ داری اس کے باپ پر تھی اب پھر وہ ساری ذمہ داری اس کے باپ پر آ جائے گا اس کو تمام ذمہ چاہے وہ رہے اس کے پاس نہیں رہے اپنے بال بچوں کے پالنے کے لیے کسی الگ جگہ پر رہے لیکن ذمہ داری اسی پر ہو گی آپ کو اگر میں

ایک واقعہ ذکر کر دوں تو پتہ نہیں اس میں مناسب ہو گیا ہے نہیں ہمارے بوٹ کے ایک بڑے معزز صدر تھے ان کی لڑکی جو تھی وہ بیوہ ہو گئی دامات کا انتقال ہو گیا تو دوسرے دن انہوں نے اپنی بیٹی کو بلایا کہا دیکھو اب تک تو تمہاری ذمہ داری تمہارے شوہر پر تھی اب پھر تمہاری پوری ذمہ داری میرے اوپر ہے جیسے شادی سے پہلے تمہاری پوری ذمہ داری میرے اوپر تھی وہ ابھی بھی ہے

یہ لو یہ ہر ماہ ہم سے اتنے پیسے لے لیا کرو اور تمہاری ضرورت کو ہم پوری کریں گے تو اسلام میں تصور یہ ہے کہ جیسے ہمارے بعض بھائیوں کے ہاں یہ تصور ہوتا ہے کہ یہ شادی ہے یہ جگ جگ کا ساتھ ہے ہمیشہ کے لیے ماں باپ سے رشتہ ختم ہو جاتا ہے تو اسلام میں ایسا نہیں ہے باپ سے اس کا رشتہ اسی طرح قائم رہتا ہے جیسے پہلے تھا

اگر وہ کسی مشکل حالت میں آگئی تو جیسے غیر شادی شدہ بچوں کی پرورش اس پر ضروری ہے جس بچی کی شادی ہو گئی تھی اس کی پرورش بھی اسی طرح اس پر ضروری ہے تو وہ جو اسلام کا یہ بنیادی اصول ہے کہ جو شادی ہے وہ ایک کانٹریکٹ ہے حالانکہ یہ موسٹ ریسپیکٹیبل کانٹریکٹ ہے اور جیسے آپ نے بولا کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے یہ

علاوہ تو کیا کہ آپ طلاق لے سکتے ہیں لیکن اس کو بہت ہی حد درجے میں ناپسند بہت ناپسند ہے تو مولانا جب اس طرح کا عدل کا نظام ہے تو شہہ بانو کا کیس کیا تھا اس میں اتنی ہائیپ کیوں ہوئی اور اتنا زیادہ جو مسلمان ہیں اور بوڑھ ہیں اس کو اتنی نیگٹیو لائٹ میں کیوں دیکھا گیا آپ ایک واقعہ پر مت جائیے آپ اصول کو دیکھئے کہ اسلام میں اصول کیا ہے

اسلام نے کسی عورت کو تنہا چھوڑ نہیں دیا ہے اگر طلاق کی نوبت آگئی رشتہ ختم ہو گیا تو اس کے لیے متبادل طریقے رکھے گئے ہیں اس کے والد کی ذمہ داری ہے اگر اس کے بچے بڑے ہو گئے تو ان پر ذمہ داری ہے کہ سب سے پہلے اپنی اممہ کا نفقہ ادا کرے اور اسی پر مسلم سماج چل رہا ہے اگر ایسا نہیں ہوتا تو مسلم سماج میں بہت سے شہبانوں پیدا ہو گئی ہوتی لیکن آپ دیکھئے

آپ لوگ بہت تلاش کرتے ہیں واقعات کو مگر ایک ہی واقعہ آپ لوگ کو مل رہا ہے یہ جو بہت بڑا پروٹیسٹ ہوا شہابانوں کے کیس کے خلاف جب سپریم کورٹ کا آرڈر آیا تو جو لاو پاس ہوا تھا اس میں ایسی کیا چیزیں تھیں جس کی وجہ سے ایسا محسوس ہوا کہ شاید جو پرسنل لاوز ہیں کہ کیا وہ ایک کیس پیسیفک ججمنٹ نہیں تھا

کیا وہ ایک جنرل ججمنٹ تھا کہ اب منٹیننس اور یہ جو پورا پرسنل لاو کا نظام ہے وہ کونسٹیٹیوشنل لاو سے دیکھا جائے گا کیوں اتنی انزائٹی کمیونٹی نے محسوس کی کسی بھی ظلم کی ابتدا ایک چھوٹے عمل سے ہوتی ہے آپ کو کسی کو تکلیف پہنچانا تو پہلے تھپر مارتے ہیں پھر اس کو گھوسا مارتے ہیں پھر لوگ چاکو مار دیتے ہیں

تو یہ پہلا ایسا واقعہ تھا جس میں قانون شریعت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی اور مسلمانوں نے یہ محسوس کیا کہ حکومت کی نیت خراب ہے اور یہ اس کی ابتدا ہے آئندہ آہستہ آہستہ ہمارے مذہبی پہچان کو چھیننے کی کوشش کی جائے گی

تو اس لیے مسلمان اس کے خلاف کھڑے ہوئے ہیں اس زمانے میں ہو سکتا ہے یہ بات اتنی سمجھ نہ آ رہی ہو لیکن اگر آج کے حساب سے دیکھیں کہ وہ پہلے شروع ہوا کہ کسی ایک کا گھر توڑا گیا تو وہ آج کی ڈیٹ میں پورا آپ کا ایک لیگل میکنزم بن گیا ہے ایک کسی کیس میں آپ کو بولا گیا کہ ایک سٹیٹ میں یونیفورم سیول کورٹ بہت اس پہ ابو پورا تو وہ ایک پورا آپ کہہ رہے ہیں کہ اندازہ تھا ہمارے جو ٹریڈیشنل علماء تھے علماء تھے سکولرز تھ

یہ تھا دیشہ کہ سپریم کورٹ اگر کوئی ججمنٹ دے دیتا ہے تو اس کو پھر ایک اس کی پریسیڈنٹ کی طرح دیکھ جاتا ہے اس کا ایک رخ بن جاتا ہے اور حالات نے ان کے اندازے کو صحیح صحیح تو یہ تو مولانا ایک مثال ہوئی کہ کس طرح سے جو شہبانوں کا کیس جنڈر جسٹس کے نام پہ یہ کوشش کی گئی کہ جو آپ کو کونسٹیوشنل رائٹس ملے پرسنل لاؤز یعنی

اس میدان میں جو آپ کی پرسنل زندگی سے جس کا تعلق ہے یہ نہیں بولا گیا کہ آپ کے civil laws یہ نہیں بولا گیا کہ آپ کے criminal laws کہ شادی کیسے ہوگی آپ کے inheritance کیا ہوگی بچوں کو آپ سے related جو آپ کے وہ ہیں اور یہ سمجھا گیا کہ اس کے اوپر attack ہو رہا ہے پورا جو ایک سو سال کا discussion چلا تھا جس میں دیوبند

کہ ہمارے علماء بھی تھے بریلوی علماء بھی تھے پھر باقی لوگوں نے بھی کہ پرسنل لاؤ کے اوپر ایسا نہیں ہے کہ پوسٹ 47 ہی ڈیبیٹ ہو رہا ہے 1937 میں اگر وجود میں آ رہا ہے وہ پورا لاؤ وہ 1856 سے شروع ہو گیا تھا ماملہ ہو گیا تھا تو کم سے کم آزادی کے بعد یہ سمجھا گیا کہ اب ان کو انشرائن کر دیا گیا ہے ایس کونسٹیوشنل ویلیو تو اس پہ تو اٹیک نہیں ہوگا لیکن اس کے باوجود ڈائریکٹیو پرنسپلز میں

یونیفرم سیویل کورڈ کو رکھا گیا کہ ایک وقت ایسا آئے گا کہ جب معاشرہ تیار ہوگا اور اس کے اوپر ایک سٹانڈرڈ یونیفرم لاؤ کو لاغو کیا جائے گا اس سے مسلمانوں کو کیا ایشو ہے کہ یہ کس طرح سے اور اس ٹائم پہ ڈائریکٹیو پرنسپلز میں اس کو کہ کیوں آنے دیا گیا کہ ایک طرح سے وہ ہمیشہ کے لیے جیسے کہتا ہے کہ ایک مجبوری کے تحت بار بار ڈسکشن آنا تو کیا یہ ڈائریکٹیو پرنسپلز میں بھی ہونا چاہی

دیکھیں ایک بات یہ ہے کہ یہ تو آپ نے خود ہی بتا دیا کہ ہمارے سمویدان کا ایک حصہ فنڈیمنٹل رائٹس کا ہے وہ اصل ہے اور اس میں ہر کمیونٹی کے لیے پرسنل لاؤ میں اپنے مذہب پر عمل کرنے کی آزادی کو تسلیم کیا گیا ہے

اس میں جو یہ چیز آئی اگر آپ اس وقت کی بحث کو پڑھیں تو اس کی وجہ اصل میں یہ نہیں تھی جو آج کہا جا رہا ہے اس کی وجہ یہ تھی کہ آپ جانتے ہیں کہ ہندوستان میں بہت سے جو ٹرائبز ہیں قبائل ہیں ان میں بہت ہی غیر انسانی قبائلین رائج ہیں آج بھی ہمارے ملک میں بعض ٹرائب ایسے ہیں جس میں ایک عورت کی شادی

دو بھائیوں سے ہوتی ہے یا دو سے زیادہ مردوں سے ایک ساتھ ہو جاتی ہے جو ظاہر ہے کہ بہت ہی غیر انسانی بات ہے اس وقت تک ہندو کورٹ بھی نہیں بنا تھا انیس سو پچپن کا جو ہندو بھائی ہیں ہم میں ان کے ہاں بیوہ عورتوں کے لیے مراس میں کوئی حصہ نہیں تھا ہیریٹیجمنٹ کا کوئی حصہ نہیں ہوتا تھا جو ان کا دوسرا نکاح نہیں ہو سکتا تھا لڑکیوں کے لیے ہیریٹیج میں کوئی حصہ نہیں ہوتا تھا

اگر شادی ہو گئی تو جنم جنم کا ساتھ سمجھا جاتا تھا اگر کسی وجہ سے عورت وہ شوہر سے مرد سے آزاد ہونا چاہے تو اس کے لئے کوئی راستہ نہیں تھا تو ایسی کئی چیزیں اس وقت موجود تھیں کہ جس کے لئے اس بات کی ضرورت محسوس کی آتی تھی کہ ایک ایسا جنرل قانون ہونا چاہیے پرسنل لو کا بھی جس میں کسی کے ساتھ ظلم نہ ہو انصاف ہو

تو اس پسے منظر میں وہ دفعہ لائی گئی جب اس پر مسلمان جو دستور ساز کونسل میں جو مسلمان ممبران تھے انہوں نے اس کے خلاف آواز بھی اٹھائی لیکن اس میں جو ہمارے دستور ساز کونسل کے چیرمین تھے امبیٹ کر تو انہوں نے یہی کہہ کر مطمئن کیا کہ یہ آپ کے لیے نہیں ہے اور کوئی حکومت پاگل ہوگی

جو اتنے مسلمانوں کی مرضی کے خلاف کوئی قانون پر تھوب دے تو اس وقت تو اصل میں بہت سے قوانین جو قبائل میں تھے ٹرائبز میں تھے اور جو انسانی پہلو سے ناقابل قبول تھے ان کو سامنے رکھ کر یہ گنجائش رکھی گئی تھی لیکن افسوس یہ ہے کہ وہ تو ویسے ہی ہے آج بھی واقعات آتے رہتے ہیں ہندوستان کے مشرقی علاقے کے

قبیلے ایسے ہیں جہاں ایک عورت کی شادی ایک سے زیادہ مردوں سے ہوتی ہے لیکن اس کا پورا نشانہ مسلمانوں کو بنا دیا گیا یہ صرف عداوت دشمنی اور نفرت کی وجہ سے تو اس لیے ہم یہ سمجھتے ہیں کہ یہ جو دفعہ رکھی گئی ہے دفعہ چوالیس ہم لوگ پہلے بھی اس کے مخالف تھے اب بھی اس کے مخالف ہیں یہ دستور میں ایک طرح کا تضاد ہے اس میں اس کو نہیں ہونا چاہیے

اور ہمارا یہ تصور ہے کہ کسی دفعہ کا ٹکراو اگر فنڈیمنٹل رائٹس سے ہو تو اس میں فنڈیمنٹل رائٹس کو ترجیح ہوگی ان دفعات کو ترجیح نہیں ہوگی مولانا کیونکہ آپ نے کئی بار ذکر کیا ہندو کوڈ بل کا جس کو جو ہندووں میں جو رائٹ ونگ ہے وہ یہ بولتا ہے کہ ان کے جو پرسنل لاؤز ہیں ان کے اوپر مسلط کیا گیا ہے ایک ایسا کوڈ بل

جو ان کے لئے نہ قابل برداشت تھا لیکن اس کو امپوز کیا گیا اور بعد میں اس کو ایکسپٹ کیا گیا یہ سمجھتے ہوئے کہ ہاں

کہ کچھ چیزیں بری ہو سکتی ہیں جو آپ کے کلچر آپ کی آئیڈیلوجی آپ کے پیراڈائنگ میں ہو اور ان کو چینج ہونا چاہیے آپ نے ٹرائبلز کے حوالے سے یہ کچھ مثال پیش کریں اور آپ نے یہ بتایا کہ کس وجہ سے یونیفارم سیول کورٹ کو پروپوز کیا گیا تھا کہ کچھ ایسی چیزیں جو انسانی تقاظوں کے خلاف ہوں تو اکثر یہ الزام مسلمانوں پہ بھی آتا ہے کہ جو یہ پروگریس ہے ریفارم ہے کہ بہت ساری چیزیں ان کے

understanding سے اسلام میں یا مسلمانوں میں وہ جو human freedom یا human progress کے perspective سے اگر دیکھی جائیں تو وہ صحیح exist نہیں کرتی تو سب کا اگر reform ہو رہا ہے اور سب لوگ اگر اپنے آپ کو accept کر رہے ہیں کہ ہمارے ہاں اگر کچھ چیزیں غلط ہیں ان کو صحیح ہونا چاہیے تو ان کا یہ کہنا ہوتا ہے مسلمان کیوں اپنے آپ کو اس کٹ گھرے میں کھڑے نہیں کرتے نہیں جو لوگ اپنے اس میں reform کی ضرورت محسوس کرتے ہیں

اور وہ کمیونٹری اس کو قبول کرتے ہیں ان پر ضرور عمل ہونا چاہیے ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے مذہب نے جو ہم کو قوانین دیا ہیں اس میں کوئی ایسا جھول نہیں جن جن چیزوں کا ہم نے آپ کے سامنے ذکر کیا جیسے عورتوں کے حقوق کی بات کی جاتی ہے دیکھئے اسلام وہ مذہب ہے جس نے عورت کو تعلیم کا حق دیا حضور نے فرمایا کہ مرد ہو یا عورت ہو

تعلیم کا حاصل کرنا اس پر فرض ہے لیکن آپ جانتے ہیں کہ منوسمرتی میں عورتوں کو تعلیم دینے سے منع کیا گیا تھا آپ نے بیوہ کے بارے میں دیکھا آپ نے طلاق کے بارے میں دیکھا آپ نے میراس کے بارے میں دیکھا سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ہمارے اہاں نکاح یہ ایک معاہدہ ہے یہ نہیں ہے کہ مرد کی پروپرٹری ہے عورت کے وہ اس کی مالک ہو جاتی ہے آپ دیکھئے ہمارے

ہندو بھائیوں کے ہاں ستی کا لباس تھا جس کے ذریعے عورت کو زندہ جلا دیا جاتا تھا تو اگر ہمارے ہاں اس قسم کی کوئی رسم ہو آپ بتائیے ہم اس کو دور کریں جیسے جہیز کی رسم مسلمانوں میں آگئی ہے ہم اس کی سختی کے ساتھ مخالفت کرتے ہیں طلاق کا غلط استعمال ہے ہم اس کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں ہم تو کہتے ہیں کہ حکومت ایسا قانون بنائیں

کہ جو مرد بلا وجہ طلاق دے اس کو اچھی سزا دی جائے ہم اس کے قائل ہیں ہم اس کو کہتے ہیں تو جو واقعی جہاں ریفارم کی ضرورت ہو وہاں آپ ریفارم کیجئے صرف اس وجہ سے کہ آپ کے قانون میں کہیں کہیں اصلاح کی ضرورت تھی آپ نے اس کو قبول کر لیا تو آپ ہم پر بھی اس کو مسلط کریں یہ تو کوئی انصاف کے بعد نہیں ہو سکتی ہے

جو آپ نے examples دیئے وہ زیادہ تر وہ چیزیں ہیں جو مسلمانوں میں culture کے تحت adapt ہو گئیں اور کہ ہم اس کو ہم چاہتے ہیں کہ وہ چیزیں نہ رہیں تو دوسرا یہ بہت سارے لوگ جب میں سنتا ہوں کیونکہ ہم لوگ سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ اگر criticism ہے critique ہے تو کیوں ہے تو اکثر اب لوگ یہ بولتے ہیں کہ ہاں ایک زمانے میں اسلام

مقابلہ دوسرے دنیا اور سوالات ایک پروگریسیو چیزیں لائے اورفنس کے رائٹس سلیوز کو جیسے کہتے ہیں بہتر حقوق پھر ان کو آزاد ہونے کا اور آزادی کی طرف بڑھنے کا حق اور عورتوں کے حقوق جیسے آپ نے جو مثال دیئے لیکن اس کے بعد وہ یہ بولتے ہیں کہ اب دنیا اور مساوات کی طرف بڑھ گئی ہے اور آپ

انہیریٹنس کے معاملے میں اگر دیکھیں تو عورت کو کم انہیریٹنس ہے مرد کو زیادہ ہے تو یہ بھی ایکسپٹیبل ہونا چاہیے ان کے حساب سے ففٹی ففٹی کا ریشو ہونا چاہیے دیکھیں ایک بات یہ ہے جیسے آپ نے انہیریٹنس کے بارے میں کہا بہت سی صورتیں ایسی ہیں جس میں مرد اور اسی درجے کے عورت رشتدار کا حصہ برابر برابر ہوتا ہے

جب آپ میراس کی اصول کو پڑھیں گے تو پندرہ سولہ صورتیں ایسی ہیں جتنا حصہ مرد کا ہے اس درجے کی عورت کا بھی اتنی حصہ ہے اصل میں اسلام نے جس بات کو سامنے رکھا ہے وہ جسٹس کی بات ہے جس کی ذمہ داریاں جتنی زیادہ ہوں گی اس کے رائٹس جتنی زیادہ ہوں گے جن کی ذمہ داریاں کم ہوں گی ان کے رائٹس کم ہوں گے

اس لئے رائٹس بھی ان کے زیادہ رکھی گئے ہیں یہ تو بالکل جنرل جسٹس کی بات ہے اور جہاں ایسا نہیں ہے ذمہ داریوں کا یہ فرق نہیں ہے تو وہاں دونوں کے حصے بھی برابر ہیں جو فیمنسٹ سکولرز ہیں وہ ایک بہت آج کل کرنے لگی ہیں کہ پچھلے پچاس ساٹھ سال میں جب سے ایڈوکیشن بڑا ہے دنیا میں اور مرد اور عورت دونوں پڑھ رہے ہیں دونوں کما رہے ہیں

تو اس وقت کیا بھی یہ کنڈیشن وہ رہ جاتی ہے کیونکہ اکثر دیکھا جا رہا ہے کہ جو مرد حضرات ہیں وہ اپنی ذمہ داریوں کو کم نبھا رہے ہیں اور اکثر جو بچیاں ہیں وہ پڑھ لکھ کر گھر کی بھی ذمہ داری سمحل رہی ہیں اور خرچے کی بھی ذمہ داری سمحل رہی ہیں تو ان حالات میں کس طرح سے ان چیزوں کو دیکھا جائے دیکھئے کوئی ایک ہے اپنے توپس ذمہ داری نبھانا اور ایک ہے کسی پر ذمہ داری کا آئید ہونا

تو ایسا ہوتا ہے بعض دفعہ گھر کی لڑکی نے اچھی تعلیم حاصل کر لی وہ گھر کی ذمہ داری کو پورا کر رہی ہے بمقابل لڑکے کے لیکن قانون یہ ایک دو واقعات کی وجہ سے نہیں بنتے ہیں مجموعی طور پر آج بھی خاندانوں کی گھروں کی ذمہ داریاں ہیں وہ مردوں پر ہوتی ہیں لڑکوں پر ہوتی ہیں کوئی مطالبہ ہوتا ہے تو مردوں سے کیا جاتا ہے

تو اس وجہ سے شریعت نے یہ فرق رکھا ہے تو اب ان سب چیزوں کو سامنے رکھتے ہوئے مولانا جو یونیفورم سیول کورٹ ہے اس میں ایسی کیا چیزیں ہیں جو خدشات ہیں ہمارے جو پرسنل لاہ پر اٹیک کرنے کے ارادے ہیں اس میں ساری چیزیں ایسی ہیں ہمارے اہاں محرم اور غیر محرم کا ایک تصور ہے بہن کا نکاح اپنی سگے بھائی سے نہیں ہو سکتا لیکن چچازاد بھائی سے ہو سکتا ہے ماموزاد بھائی سے ہو سکتا ہے ضروری نہیں ہے

لیکن ہو سکتا ہے اور اس میں خاندانی سہولتیں بھی ہیں بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ کوئی لڑکی ایسی ہوتی ہے کسی وجہ سے معذور ہونے کی وجہ سے صورت شکل کے کم ہونے کی وجہ سے اس کے ماں باپ کے غریب ہونے کی وجہ سے اس کا رشتہ مشکل ہو جاتا ہے اب جو اس کا چچا ہے وہ چاہتا ہے کہ بھائی ہم اپنی بھتیجوں کو نباہ لیں بھائی میں اپنے بیٹے سے اس کے نکاح کر دیتا ہوں

تو اس سے بہت سے سماجی مسائل حل ہوتے ہیں لیکن اب یہ جو یونیفرم سمیل کورڈ آیا ہے اس میں جو ہندو تصور ہے سات پشتوں تک جہاں رشتہ جڑتا ہو وہ ایک دوسرے سے شادی نہیں کر سکتے ان کے شادی نہیں ہو سکتی تو یہ بھی تو آزادی کے خلاف ہے نا ایک لڑکا یا ایک لڑکی اپنی چچازات سے اپنی چچا کے بیٹے یا بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ہے

اور وہ رضا مند ہیں اور ان کے سرپرس میں رضا مند ہیں آپ شادی نہیں کر لے جائیں تو یہ بہت بڑا فرق ہے دونوں کے درمیان اسی طرح ہمارے ہاں طلاق بہت بری چیز ہے لیکن جیسے آپریشن کوئی اچھی چیز نہیں ہے لیکن بعض دفعہ بیماری اس مقام پر پہنچ جاتی ہے کہ آپریشن کے علاوہ اس کا کوئی علاج نہیں ہوتا ہے وہاں آپ سرجری کی اجازت دیتے ہیں

اسی طرح اسلام میں جب رشتے اتنے خراب ہو جائے ایک دوسرے کے ساتھ نہیں رہیں اندیشہ ہو کہ اگر ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے اور ناغوال حالات پیدا ہوں گے جیسے ہمارے سماج میں پیش آتے رہتے ہیں عورتوں کا قتل کر دیا جاتا ہے اس کو خودکشی کا نام دے دیا جاتا ہے تو اسلام نے کہا کہ بھئی اس سے بہتر ہے کہ طلاق دے کر رشتے کو ختم کرو دونوں اپنی نئی زندگی شروع کرو

اللہ تعالیٰ تم کو ہو سکتا ہے کہ وہ زندگی تمہارے مزاج کے مطابق دے لے تو اسلام میں طلاق کی اجازت ہے اس میں نہیں ہے اسی طرح ہمارے ہاں جیسا کہ میں نے آپ کو بتایا گود لینے کا تصور نہیں ہے کہ فعلت تو کی جا سکتی ہے کسی بچے کی لیکن کسی بچے کو گود نہیں لیا جا سکتا ہے تو اس طرح کے بہت سے قوانین اکثر و بیشتر قوانین وہ ہیں جو مسلم پرسنل لوگ کے خلاف ہیں

اور ابھی جو بل آیا ہے اتراکھنڈ میں یہ پوری طرح ہندو کوٹ بل کو یکسہ سیویل کوٹ کے نام پر یونیفارن سیویل کوٹ کے نام پر یہ نافذ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے دوسری قوموں پر تو اس لیے ہم لوگ اس کے خلاف ہیں تو جو آپ مولانا جس بات کے اوپر ہمیں متوجہ کر رہے ہیں وہ یہ ہے کہ یونیفارنٹی

یا uniform civil code میں جو تصور ہے uniformity کا وہ neutral نہیں ہوتا وہ کوئی نہ کوئی اپنی idea of uniformity کو مسلط کرتا ہے تو ایک زمانے تک یہ تھا کہ بھئی secular liberal جو world view ہے اس نظریے سے دوسری communities کو دیکھا جا رہا تھا اور اس سے ان کو ان کے rights کو

لیمٹ کیا جا رہا تھا غلط کیا جا رہا تھا اور اب میجوریٹیرین پرسپیکٹیو سے یہ غلط ہے نا یہ تو میجوریٹی کی گویا ڈکٹیٹرشپ ہو گئی سیکولرزم کا کیا مطلب ہوا ہر آدمی کو اپنی آئیڈیا پر عمل کرنے کی گنجائش ہو یہ انصاف ہے اور یہ سیکولرزم ہے اور آپ ہمیں یہ بتائیے کوئی ایک فائدہ بتا دیے یونیور فرم سیول کورٹس کیا فائدہ ہوگا اس سے ہمارے ملک میں یہ مسائل ہے

مسائل ہیں کہ روزگار کی کمی ہیں بے روزگاروں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے ہمارے ملک کی کرنسی نہایت نیچے آگئی ہے ہم معاشی اعتبار سے پیچھے ہو رہے ہیں تو یونیور فارم سیویل کورٹ کیا ہمارے کسی مسئلے کو حل کر رہی ہے ایک مسئلہ پیدا تو کر رہی ہے آپس میں دوریوں کا کوئی مسئلہ ہمارا حل نہیں کر رہی ہے تو ایک ایسی چیز جس سے کوئی فائدہ نہیں ہے قوم کو

آپ زبردستی اپنی سوچ دوسروں پر مسلط کریں آپ سوچیں کہ یہ کیا ہمارے دیش کے لیے اچھی بات ہے آپ جس قانون کو پسند کرتے ہیں آپ اس پر عمل کیجئے مسلمانوں نے کمی یہ مطالبہ نہیں کیا کہ دوسرے لوگ ہمارے قانون پر عمل نہیں کریں بلکہ جب مسلمانوں کی حکومت تھی تب بھی انہوں نے یہ مطالبہ نہیں کیا آج بھی جتنے مسلم ممالک ہیں وہاں جو عقلیت ہیں ان کو اپنے مذہب کے مطابق عمل کی پوری اجازت ہے

لیکن آپ چاہتے ہیں کہ ہم آپ کی رائے پر عمل کریں تو یہ تو انصاف کے اور یہ اصل میں مساہبات کے خلاف ہے آپ نے بہت اچھی بات کی مولانا میں اکثر اپنے پوڈکاسٹ میں یہ کوشش کرتا ہوں بتانے کی کہ ٹیکنیکل لینگویج میں جس کو یہ لیگل پلورلزم کہتے ہیں کہ ملٹیپل پرسنل لاز ایکزسٹ کر سکتے ہیں

اسلام شاید اکیلا ایسا دین ہے، ریلیجن ہے، مذہب ہے جس میں دوسری جو منورٹیز ہیں ان کے پرسنل لاؤز کو تھیولوجیکلی پریزرو کیا گیا کیا گیا ہے دیکھیں آپ کو میں مثال دوں ہمارے اہاں بہن سے نکاح کرنا کتنی بری بات ہے ہے نا بری بات شراب پینا ہمارے اہاں بہت سب گناہ ہے لیکن ہماری فقہ کی کتابوں میں لکھا گیا ہے کہ اگر کوئی مسلم حکومت ہو اور اس میں کوئی ایسا غیر مسلم گروہ ہے

جیسے مجوسی تھے ایران کے لوگ جو بہن سے شادی کو درست سمجھتے ہوں یا شراب پینے کو درست سمجھتے ہوں تو حکومت کو اس میں دخل دینے کا حق نہیں ہے تو اتنی زیادہ ان کو آزادی دی گئی ہے ہم تو سمجھتے ہیں کہ یہ دیش اس دیش کی بھرائی اس میں ہے کہ تمام کومنیٹریز کو اپنی پسند کے مطابق پرسنل زندگی گزارنے کی اجازت دی جائے اس سے اس ملک میں محبت باقی رہے گی

یک جہتی باقی رہے گی اور اگر اس کو ختم کیا جائے گا تو نفرت پیدا ہوگی اور اختلاف پیدا ہوگا ہم لوگ جب بورڈ کی طرف دیکھتے ہیں ایک ہسٹوریکل اس کا منڈیٹ یہ ہے کہ پرسنل لاس کو ڈیفنڈ کرنا اور پچھلے آٹھ دس سالوں میں اگر دیکھا جائے تو بابری مسجد کا جو ورڈکٹ ہے ٹرپل طلاق کا جو ورڈکٹ ہے

آپ کا جو ہجاب کا کورٹ کا جو ورڈکٹ ہے آپ کا وقف کا جو قانون ہے یہ زیادہ تر ایسی کوششیں اور ایسے اچیومنٹس ہیں مجوریٹیرین ہندو رائٹ کے کہ جس میں پرسنل لاو کا جو جسے کہہ سکتے ہیں ریڈیس ہے یا اس کا انفلونس ہے اس کو بالکل محدود کر دیا ہے

تو بورڈ کا کیا یہ فیلئر ہے یا پھر جب مجوریٹیرین سرکار ہاوی ہو جاتی ہے تو کب کونسٹیٹیوشن ہی جب پروپرلی آپریٹ نہ کر رہا ہو تو اس کا یہ ریزلٹ ہے اور اب بورڈ کو کیا کرنا چاہیے کہ ہم جیسے نوجوان جو اپنے آپ کو ڈسٹنسٹ فیل کرتے ہیں کہ شاید کنیکشن اس طرح سے نہیں ہے تو اس میں آپ ایزا پریزیڈنٹ آپ کو کیا لگتا ہے کہ کیا انیشیٹیوز آپ لے رہے ہیں یا لینے چاہیے

یہ سب صرف حکومت کا ظلم ہیں دیکھیں یہ جتنے مسائل آپ نے بتایا تین طلاق کا مسئلہ ہجاب کا مسئلہ کیا ہندو کمیونٹی کا اس سے کوئی تعلق ہے تین طلاق ہو یا نہ ہو تو مسلم کمیونٹی سے متعلق ہے ہمارے ہندو بھائیوں کو تو اس سے پریشان ہونے کی ضرورت ہی نہیں ہے اور کبھی بہت سے مسائل

ہمارے غیر مسلم بھائیوں کے ہیں آتے ہیں سبری مالہ مندر والا مسئلہ آیا کہ کوئی عورت مندر میں داخل نہیں ہو سکتی یا وہ مخصوص ایام میں ہو تو داخل نہیں ہو سکتی اس میں اختلاف بھی پیدا ہوا کبھی مسلمانوں نے اس میں کوئی دلچسپ بھی نہیں لی ہمارا تصور یہ ہے کہ وہ آپ کا مسئلہ ہے آپ کو اس کے بارے میں فیصلہ کرنے کا حق ہے ہم آپ کے واسطے سے جو ہمارے غیر مسلم دانشور بھائی ہیں ان سے یہی گزارش کرتے ہیں

کہ ہمارے جو مذہبی مسائل ہیں ان کے آپ فکر نہ کیجئے اس کو تو ہم کر رہے ہیں اس کو ہم کو خود کرنے دیجئے جو انسانی مسائل ہیں اگر کوئی چیز مسلمانوں کا کوئی آمن لا انڈ آرڈر کے خلاف جاتا ہو جس سے دوسری کمیونٹی کو نقصان پہنچتا ہو آپ اس کے بارے میں ہم سے کہیے ہم ضرور انشاءاللہ اس میں آپ کی آواز میں آواز ملا کر آگے بڑھیں گے اور اس کی کوشش کریں گے

آپ نے جو سوال کیا نوجوانوں کی کوئی بھی جو تنظیم ہوتی ہے اس میں فیصلہ کرنے کا کام جو اس میں تجربہ کار لوگ ہیں وہ کرتے ہیں اب ہمارے ملک کے پرائے منسٹر ستہ سال سے زیادہ گھو گئے ہیں اب آپ کہے کہ بیس سال کے آرمی کے کیوں نہیں بنایا گیا پرائے منسٹر یہ بات صحیح نہیں ہوگی تو اس میں جو یہ باڈی ہے

وہ ہم مسلوں پر فیصلہ کرتی ہے اس لیے جو تجربہ کار لوگ ہیں جو ان کی نظر ملک کے تمام حالات پر ہیں وہ اس کے بارے میں مشورے کرتے ہیں فیصلے کرتے ہیں اتفاق راہ سے فیصلے کرتے ہیں لیکن تمام مسلمان اس میں شامل ہوتے ہیں آپ مسلم پرسلو بوٹ کا کوئی بھی جلسہ دیکھئے اس میں لاکھوں لاکھ لوگوں کی شرکت ہوتی ہے

تو وہ لاکھوں لاکھ تو نوجوانی ہوتے ہیں آپی کے عمر کے لوگ ہوتے ہیں ان کو بھی بورڈ سے اتنی جذباتی تعلق ہے جتنا جذباتی تعلق میری عمر کے لوگوں کو ہے یہ تمام مسلمانوں کی متفقہ آواز ہے اب یہ ہے کہ کوئی بھی کام اپنے ایجنڈے کے تحت ہونا چاہیے ہمارے ملک میں ایک وزارت دفاع کی ہے ایک وزارت تعلیم کی ہے ایک وزارت فائنانس کی ہے

اگر ایک وزارت دوسری وزارت کا کام کرنے لگے تو یہاں ڈسیپلین قائم رہے گا تو مسلم پسللو بوٹ کو جو قائم کیا گیا ہے وہ قانون شریعت کی حفاظت کے لیے بوٹ کے جو لوگ ہیں تمام کاموں میں شریک ہیں مسلم پسللو بوٹ کے جتنے ارکان اہتداران ہیں بڑے سب کسی نہ کسی تعلیمی ادارے کے ذمہ دار ہیں چاہے مورڈر ایڈیوکیشن کا ادارہ ہو

چاہے اسلامی ایڈیوکیشن کا ادارہ ہو خدمت خلق کے اداروں کے ذمہ دار ہیں وہ اپنی انفرادی حیثیت میں تمام شعبوں میں کام کر رہے ہیں لیکن بورڈ کا جو اسٹیج ہے اس کو ہم لوگوں نے شریعت اسلامی کی حفاظت کے لیے مخصوص رکھا ہے تاکہ اس میں کوئی اختلاف نہ ہو سیاسی مثال میں اختلاف ہوتا ہے تعلیمی اداروں میں منجمنٹ کے درمیان اختلاف پیدا ہوتا ہے

ہم اس کو اختلاف سے بچا کرنا چاہتے ہیں اس لئے ہم نے ایک ایسا ایجنڈا اختیار کیا ہے جس پر پورے مسلمان ملک بھر کے متفق ہیں بہت شکریہ مولانا آپ پہلی بار آپ سے مجھے ملنے کا موقع ملا آپ کی جو شخصیت ہے اس کے بارے میں یہ تو بہت فیمس ہے کہ فقہ میں اور جو اسلامی جورسکرودنس ہے اس میں آپ کی بہت پکڑ ہے الحمدللہ مجھے بھی

جاننے کا سمجھنے کا موقع ملا اور کوشش یہ رہے گی کہ آگے آنے والے بہت سارے ایسے مسائل ہیں وقف کے بارے میں ہم ڈسکس کرنا چاہتے تھے پلیسز اور ورشپ کے بارے میں ہم ڈسکس کرنا چاہتے تھے تو یہ ساری چیزوں پہ ہم لوگ آگے ڈسکشنز کریں گے بہت شکر گزار ہیں آپ کے اور ہم چاہتے ہیں کہ بورڈ کے بارے میں مسلمانوں کے بارے میں اسلام کے بارے میں جو غلط فہمیاں ہمارے بھائیوں میں ہیں

تو ہمیں اس کا موقع ملے کہ ہم اس کو دور کریں اور دیکھئے ہمارا یقین ہے اس ملک میں جو ہمارے ہندو بھائی ہیں ان کی اکثریت انصاف پسند ہے یہ چند حضرات ہیں جو سنگ پریوار کے زیر اثر ہیں جو اس ملک میں نفرت پھیلا کر ابتدار حاصل کرنے پر یقین رکھتے ہیں ورنہ اس ملک کی ہمارے ہندو بھائیوں میں نوے فیصد

ہمارے بھائی وہ ہیں کہ جو انسانیت پر یقین رکھتے ہیں ہم لوگوں کا دن رات ان سے رابطہ ہوتا ہے ان کی محبت ہمیں ملتی ہے ان کا پیار ہمیں ملتا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ اس ملک میں ہمیشہ ایسی فضا رہے کہ ہم پیار کے ساتھ محبت کے ساتھ مسجد اور مندر دونوں کو ساتھ لے کر اس سماج میں زندگی بزاریں میں آپ کو بہت شکر بزاروں

Discussion

0

Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear

Readers only

The journalism is free for everyone — create a free account to join the discussion.

More from Nous Podcast