Equal Partners in Freedom: The Muslim Contribution to India’s Independence
The story of India’s independence is not the tale of one religion, caste, or community; it is the shared struggle of an entire nation. Yet, the sacrifices of Indian Muslims in the freedom movement have often been overlooked.
Full Transcript
ہندوستان کی آزادی کی جنگ کوئی ایک مذہب، ذات یا طبقے کی لڑائی نہیں تھی یہ جنگ پورے ملک کی تھی اور اس میں ہر طبقے نے، ہر قوم نے اپنا خون پسینہ بہایا مگر افسوس اس آزادی کی داستہ میں مسلمانوں کی قربانیاں اکثر اندیکی کر دی جاتی ہیں آج ہم ان میں سے کچھ ناموں کو یاد کریں گے جنہوں نے آزادی کی بنیاد اپنے لہو سے رکھی آگاز کرتے ہیں محسور کے سلطان حیدر علی اور ان کے بیٹے ٹیپو سلطان سے
جنہیں شیر میسور بھی کہا جاتا ہے سترہ سو نینیانوے میں شری رنگا پٹنم کی جنگ میں جب شیر میسور ٹیپو سلطان نے انگریزوں سے بہادوری سے لڑتے ہوئے شہادت پائی تو ان کی یہ قربانی آزادی کی جد و جہد کی پہلی روشن چنگاری بن گئی اٹھارہ سو ستاون کی پہلی جنگ آزادی میں بھی مسلمانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا بہادر شاہ زفر، جنرل بخت خان، عظیم اللہ خان اور نواب احمد اللہ شاہ جیسے کئی نام اس ل
مولوی محمد باکر جو ڈلی اردو اخبار کے ایڈیٹر تھے بریٹش حکومت کے خلاف لکھنے پر شہید کر دئیے گئے انہیں ہندوستان کا پہلا شہید صحافی مانا جاتا ہے اٹھارہ سو پچھتر میں مولانا قاسم نانوتوی اور ان کے ساتھیوں نے دار العلوم دیوبند کی بنیاد رکھی ایک ایسا عظیم ادارہ جو صرف دینی تعلیم کا مرکز نہیں بنا بلکہ آنے والے سالوں میں انگریزی حکومت کے خلاف ایک پرزور تحریک کا مرکز بھی ثابت ہوا
جنہیں شیخ الحند بھی کہا جاتا ہے انہوں نے بقائدہ ریشمی رمال تحریک چلائی تاکہ بھارت میں انگریزوں کو اکھاڑ پھیکا جائے انہیں گرفتار کر کے مالٹا جیل میں ڈالا گیا لیکن ان کے ارادے نہیں بدلے انیس سو بیس کی دہائی میں خلافت تحریک نے زور پکڑا اور یہ وہ وقت تھا جب ہندو مسلم ایکتہ کی مثال قائم ہوئی مولانا محمد علی اور شوقت علی جنہیں علی برادرز کہا جاتا ہے انہوں نے گاندی جی کے ساتھ مل کر نہ صرف خلافت تحریک
بلکہ انگریزوں کے خلاف اسیوگ آندولن میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا مولانا ابو القلام آزاد جو بعد میں ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم بنے انہوں نے نوجوانوں کو تعلیم اور تحریک دونوں سے جوڑا ان کے اکبار الہلال اور البلاغ آج بھی جنگ آزادی کی بلند اور بےمثال آواز کے طور پر یاد کیے جاتے ہیں وہیں فرنٹیر گانڈی کے نام سے مشہور خان عبدالگفار خان نے
پتھانوں کو پر امن تحریک سے جوڑا اور خود انگریزی حکومت کے ظلم سہتے ہوئے سالوں جیل میں گزارے اب ذکر کرتے ہیں شہید اشفا کللا خان کا وہ نام جو جنگ آزادی کی داستان میں سنہرے حرفوں سے لکھے جانے کے قابل ہے وہ کاکوری کانڈ کے نایق اور رام پرساد بسمل کے قریبی ساتھی تھے جب انگریزوں نے انہیں فہنسی کی سزا سنائی تو انہوں نے کہا مجھے فقر ہے کہ میں اپنے وطن کی مٹی پر قربان ہو رہا ہوں
ہندوستان کی آزادی کی خاطر اپنی جان میں اچھاور کرنے والوں میں شہید اشفاق اللہ خان کا نام بہت نمائی ہے اسی طرح حکیم اجمل خان جو خلافت اور اسیوب اندولن کے اہم رہنما تھے اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بانی بھی رہے ہیں رفی احمد قدوئی جنہوں نے آزادی کی جنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا سیف الدین کچلو جن کی گرفتاری کے بعد جلیہ والا باغ جیسا خوفناک حادثہ پیش آیا
ابباس طیب جی جنہوں نے گاندی جی کی گرفتاری کے بعد ڈانڈی مارچ کی رہنمائی کی مولانا احمد اللہ شاہ جو اٹھارہ سو ستاون کی بغاوت کے بے خوف اور ویجنری لیڈروں میں سے ایک تھے پیر علی خان جنہیں اٹھارہ سو ستاون میں انگریزوں نے پھانسی دے دی اور مولوی لیاقت علی جنہوں نے الہاباد میں انگریزوں کے خلاف بغاوت کی قیادت کی
اگلی قطار میں کھڑے رہے ہیں آزادی کی اس جنگ میں جہاں مسلمان مردوں نے قربانیاں دیں وہیں مسلمان عورتوں نے بھی اپنی ہمت سوج بوجھ اور قربانی سے تاریخ میں اپنا نام روشن کیا بیگم حضرت محل عود کی بہادر ملکہ تھی جنہوں نے اٹھارہ سو ستاون کی بغاوت میں انگریزوں کے خلاف جنگ چھیڑی انہوں نے لکھناوں میں انگریزی فوج سے مقابلہ کیا اور چنہٹ کی لڑائی میں انہیں شکست دی بی اما کے نام سے مشہور عابدی بانو بیگم
علی بردرز کی ماں تھی انہوں نے اپنے بیٹوں کو بچپن سے ہی آزادی کی لڑائی کیلئے تیار کیا وہ ان مسلم خواتین میں سے تھیں جنہوں نے کھل کر سیاسی منچوں سے انگریزی حکومت کے خلاف آواز بلند کی اور ان کی پرجوش تقریروں نے صرف مسلم عورتوں میں ہی آزادی کا جذبہ پیدا نہیں کیا بلکہ پورے ملک کو آزادی کی جنگ سے جوڑا امجدی بیگم وہ مولانا محمد علی جوہر کی بیوی تھی گاندی جی نے انہیں بہادر عورت کہہ کر سراہا
انہوں نے خلافت تحریک اور آزادی کی جنگ میں اپنے شوہر کے ساتھ کندے سے کندھا ملا کر حصہ لیا ازگری بیگم 1857 کے بعد جب انگریزوں نے ظلم شروع کیا تو ازگری بیگم نے 45 سال کی عمر میں ان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا 1858 میں انہیں زندہ جلا دیا گیا مگر ان کی ہمت اور جذبہ آج بھی آنے والی نسلوں کے لیے مثال ہے حبیبہ 1857 کی بغاوت میں مظفر نگر میں
انگریزی فوج کا بہادری سے سامنا کیا جب انگریزوں نے دوبارہ علاقے پر قبضہ کیا تو انہیں گرفتار کر لیا گیا اور صرف پچیس سال کی عمر میں انہیں پھانسی دے دی گئی یہ تو بس ان ہزاروں مسلمانوں میں سے کچھ ہی نام ہیں جن کی قربانیاں ہم یاد کر سکے مسلمانوں نے صرف اپنی جان کی قربانیاں ہی نہیں دیں بلکہ انہوں نے آزادی کی لڑائی کو الفاظ جذبات اور انخلاب سے بھی سیچا
ان کے نعروں نے ہندوستان کی رگوں میں جوش بھرا اور ظلم کے خلاف بغاوت کی آواز کو ایک نئی بلندی عطا کی انقلاب زندہ بعد یہ نعرہ سب سے پہلے ایک مسلمان انقلابی حسرت مہانی نے دیا تھا جائے ہند نیتا جی کی آزاد ہند فوج نے اسے امر بنا دیا لیکن یہ نعرہ دیا تھا عابد حسن سفرانی نے اسی طرح بھارت چھوڑو یہ نعرہ دیا تھا یوسف مہر علی نے جنہوں نے سائمن گو بیک جیسا پاورفل نعرہ بھی دیا تھا
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے اس نظم کو مشہور کرنے والے رام پرساد بسمل تھے لیکن اسے لکھا تھا بسمل عظیم آبادی نے جو ایک مسلمان شاعر تھے وطن سے محبت صرف تلوارے چلانے یا نعرے لگانے تک محدود نہیں رہی کچھ مسلمان فنکاروں نے بھی اپنے فن اور ہنر سے آزادی کی آواز کو ایک مضبوط شکل دی اسے عام لوگوں کے دلوں تک پہنچایا سارے جہاں سے اچھا اللامہ اقبال کے کلم سے نکلا
جو آج ہندوستان کی ایکتہ اور روح کی آواز بن چکا ہے وطن کی راہ میں وطن کے نوجوہ شہید ہوں قمر جلال آبادی کا لکھا جسے محمد رفی کی روحانی آواز نے امر بنا دیا یہ دیش ہے ویر جوانوں کا یہ خوبصورت لائنیں ساہر لدھیانوی نے لکھی
جو ہر ہندوستانی کے دلوں میں وطن سے محبت کی لو جگاتی ہیں انصاف کی ڈگر پہ شکیل بدائیونی کے الفاظ اور نوشات کی دھنوں میں ایک بہتر اور انصاف پسند بھارت کا خواب سنائی دیتا ہے ماں تجھے سلام یہ کوئی عام گیت نہیں
بلکہ اے آر رحمان کی دھن میں وطن سے محبت کی ایک سچی صدا ہے۔ یہ نغمیں ملک کے دل کی دھڑکن بن کر ہر دور میں ہمیں آزادی کی اہمیت یاد دلاتے رہے ہیں۔ نعرے، نغمیں، قلم، تحریک اور تلوار ہی نہیں مسلمانوں کی قربانیوں کے نشان ترنگے کی سلائی میں بھی درج ہیں۔ ترنگے کے ڈیزائن کو لے کر چاہے کئی نام لیے جاتے ہوں لیکن اس کا آخری روک جس میں اشوک چکر شامل ہے ایک مسلمان عورت سرئیہ طیب جی کی دین ہے۔
انہوں نے اشوک چکر شامل کرنے کی رائے دی تھی اور ترنگے کو اپنے ہاتھوں سے سل کر تیار کیا ان سب حقیقتوں سے ایک بات بالکل واضح ہو جاتی ہے کہ اس ملک کی آزادی اور اس کو بنانے اور سوارنے میں مسلمانوں کا بہت اہم اور نمائی کردار رہا ہے وہ ہر ممکن طریقے سے ملک کی خدمت میں پیش پیش رہے انہوں نے انقلابی نعرے دیئے ترانے لکھے
اور جیلوں کی سختیاں جھیلیں یہاں تک کی وطن کے خاطر خوشی خوشی اپنی جانوں کا نظرانہ بھی پیش کر دیا مگر افسوس آج اسی قوم سے وطن سے محبت اور وفاداری کا ثبوت مانگا جاتا ہے جس نے اپنا سب کچھ اس سرزمی پر نچھاور کر دیا اس ملک کی ہر خوشبو میں ترنگے کے ہر رنگ میں مسلمانوں کی محبت اور قربانی برابر کی حصے دار ہے
Share
Discussion
0
Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear
Discussion
0Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear
The journalism is free for everyone — create a free account to join the discussion.