Genocide by Starvation in Gaza: How Israel Does It & How World Order Enables It
Gaza is the only place on Earth where an entire population is facing famine. This is not a natural disaster. It is engineered starvation.
Full Transcript
یہ زینب ابو حالب ہے گازہ کی پانچ مہینے کی ایک چھوٹی سی بچی جب وہ پیدا ہوئی تھی تو اس کا وزن تین کلو سے زیادہ تھا لیکن جب بھوک سے اس کی موت ہوئی تب اس کا وزن دو کلو سے بھی کم رہ گیا تھا زینب کی موت کسی قدرتی قہد سے نہیں ہوئی جس بی بی فارمولے کی اسے ضرورت تھی وہ سرحت پار ہی موجود تھا مگر اسرائیل نے اسے اندر آنے کی اجازت نہیں دی
اسی سال مئی میں یونائٹڈ نیشنز نے گزہ کو دنیا کی سب سے زیادہ بھوکمری سے جھوچتی جگہ کا۔
ایک ایسی جگہ جہاں پوری آبادی یعنی بیس لاکھ سے زیادہ لوگ بھوکمری کے خطرے میں تھے آج یہ صرف خطرہ نہیں ہے آج گزہ میں بھوکمری کی سب سے خطرناک صورت حقیقت بن چکی ہے تو اب سوال یہ ہے کہ آخر اسرائیل نے اتنے بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کو بھوکمری کی طرف
کیسے دھکے لگے مگر اس سے پہلے آئیے ایک پل رکھیں اور سمجھیں کہ بھوک انسان کے ساتھ کیا کرتی ہے انسانی جسم کے ساتھ ان کے دماغ کے ساتھ اور ان تمام چیزوں کے ساتھ جو ہمیں انسان بناتی ہیں ذرا سوچئے جب آپ نے کسی دن کھانا نہیں کھایا آپ کے پیٹ میں چوبھن ہوئی ہوگی آپ نے تھکان محسوس کی ہوگی شاید دماغ سست ہو گیا ہو یا آپ
چرچڑے لگنے لگے ہوں پھر آپ نے کھانا کھا لیا ہوگا اور ٹھیک محسوس کرنے لگے ہوں گے اب سوچئے اگر کھانا ملتا ہی نہیں نہ صرف ایک دن بلکہ کئی دنوں تک اسی کا نام ہے سٹارویشن اور بھکمری یہ حالت تب شروع ہوتی ہے جب باڈی کو اتنی کیلریز بھی نہیں مل پاتی کہ وہ اپنی بنیادی ضرورتیں پوری کر سکیں جیسے سانس لینا خون کا بہاو بنائے رکھنا
جسم کے آرگنز کا کام کرنا یہاں تک کی سوچنے کی طاقت بھی پہلے چھ گھنٹوں تک ہماری باڈی آخری کھانے سے بنے گلوکوس سے حاصل انرجی پر چلتی ہے پھر وہ باڈی میں موجود گلائیکوجن یعنی اس شگر کو استعمال کرتی ہے جو لیور اور مسلز میں جمع رہتا ہے یہ بارہ سے چوبیس گھنٹے تک چلتا ہے اس دوران غصہ آتا ہے دماغ ٹھیک سے کام نہیں کرتا
بھوک ہر سوچ پر حاوی ہو جاتی ہے 72 گھنٹوں کے بعد باڈی فیٹ سے انرجی بناتی ہے لیکن جب فیٹ بھی ختم ہو جاتا ہے تو باڈی اپنے آرگن کے ٹیشو کو ہی کنزیوم کرنا شروع کر دیتی ہے تاکہ زندہ رہ سکے آخر میں باڈی پورے سروائیول موڈ میں چلی جاتی ہے امیون سسٹم ختم ہو جاتا ہے اس کے بعد ایک چھوٹا سا زخم بھی جان لیوہ ہو سکتا ہے یہاں تک کہ سانس لینا بھی ایک
پہاڑ جتنا مشکل ہو جاتا ہے یہ وہ حالات ہیں جن میں گزہ کے قریب ایک تہائی لوگ جن میں بچے بھی شامل ہیں جان بوجھ کر دھکے لے جا رہے ہیں کئی کئی دنوں تک کھانے پینے سے محروم لگتار بمباری کا شکار بار بار بے گھر ہونا اور مکمل ناکابندی کے بید جینے کو مجبور اور یہ سب لائف سپریم کیا جا رہا ہے یہ سب ساری دنیا کی آنکھوں کے سامنے ہو رہا ہے
حالانکہ سیولین آبادی کو اس طرح سے بھوکا رکھنا انٹرنیشنل لاؤ کے مطابق جرم ہے پوری دنیا نے اس پر سہمتی جتائی ہے کہ یہ ایک وار کرائیم ہے یہ کرائیم اگینسٹ ہیومینیٹی اور جینوسائٹ کا ہی ایک طریقہ ہے
سات اکتوبر کے بعد سے اب تک اسرائیل نے ساٹھ ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کو مار ڈالا ان میں کم سے کم ایک سو پچھتر لوگ بم یا گولی سے نہیں بلکہ بھوک سے مارے گئے
اور یہ سب اسرائیل کی نجائز ناکبندی کا نتیجہ ہے ان میں سے تیرانوے بچے تھے مئی کی شروعات میں ہی یہ صاف ہو گیا تھا کہ یہ سب جان بوجھ کر کیا جا رہا ہے یونیسیف نے بتایا تھا کہ نو ہزار سے زیادہ بچے ایکیوٹ مال نیوٹریشن یعنی غیزہ کی شدید کمی کی وجہ سے اسپطالوں میں بھرتی کرائے گئے ہیں
اب سوال یہ ہے کہ آخر ایسا system کیسے بنایا گیا
جو اتنے بڑے جرم کو ممکن بناتا ہے اور اسے سزا سے بھی بچا کر رکھتا ہے گزہ میں بھکمری کوئی اتفاق نہیں ہے بلکہ ایک پورا منصوبہ بند سسٹم اور ایک بہت سوچی سمجھی سازش ہے جہاں لوگوں کو جان بوجھ کر کھانے پینے سے محروم رکھا جاتا ہے
مارچ دوہزار پچیس میں اسرائیل نے غزہ پر پھر سے پوری طرح سے ناکہ بندی لاغو کر دی۔ اس کا مطلب تھا کوئی ایڈ ٹرک اندر نہیں آسکتا۔ ساری سرحدیں بند ہیں، خیت تباہ کر دیے گئے، فشنگ تک بین کر دیا گیا۔
تقریباً گیارہ ہفتوں تک غزہ میں ایک بھی ایڈ ٹرک نہیں جانے دیا گیا
اسرائیل نے یون ایجنسیوں کو بھی مدد پہنچانے سے روک دیا اور بہانہ یہ بنایا کہ حماس اس ایڈ پر قبضہ کر لے گا
مگر اس بارے میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا پھر ایٹ پہنچانے کی ذمہ داری ایک نئے پلئر کو دے دی گئی نوٹوریس کازا ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن جو اسرائیل کی مدد سے بنی اور امریکہ کی سپورٹ سے چلتی ہے اب ذرا سوچئے اصلیت میں یہ سسٹم کیسے دکھتا ہے جی ایچ ایف نے بیس لاکھ سے زیادہ لوگوں کے لیے صرف چار ڈسٹریبیوشن سائٹس لگائی ہیں اور ہر ایک سائٹ ایک ملٹری زون کے بالکل پاس ہے
جب ہزاروں لوگ ایک ساتھ کھانا لینے وہاں اکٹھا ہوتے ہیں تو اسرائیلی فوج اور امریکی کانٹریکٹ فورسز ان پر گولیاں برسانا شروع کر دیتے ہیں
ایک ویسل بلور جو جی ایچ ایف کے ساتھ زمین پر کام کر رہا تھا اس نے بعد میں سامنے آ کر یہ بتایا
ایسی طور پر ایسی طور پر ایسی طور پر ایسی طور
لیکن بات یہی ختم نہیں ہوتی
اور بھی خوفناک حقیقت سامنے آئی جون میں غزہ کے گورنمنٹ میڈیا آفس نے بتایا کہ جی ایچ ایف کے بانٹے گئے آٹے کے تھیلوں میں نشیلی کولیاں ملیں جن میں اوکسیکوڈون جیسی خطرناک ڈرکس شامل تھیں
ناکہ مندی کے باوجود اور وہ بھی ایک ایسے وقت جب ورلڈ لیڈرز نے یا تو فلسطینیوں سے موہ موڑ لیا ہے یا وہ کسی نہ کسی شکل میں ان کے جینوسائیڈ میں شامل ہیں تب سیویلین جہازوں سے بچوں کے لیے دودھ اور دوائیاں لانے کی کوشش کی گئی تھی لیکن اسرائیلی فوج نے وہ بھی ضبط کر لیا حالانکہ انٹرنیشنل لاؤ کے مطابق ایڈ پہنچانا ایک پروٹیکٹڈ رائٹ ہے
اور وہ ایڈ جو ہوا سے گرائی جاتی ہے نہ صرف نکافی ہے بلکہ خطرناک اور زلد آمیز بھی ہے
غزہ میں صرف یہ نہیں کہ وہاں ایڈ پہنچانے سے روکا جاتا ہے بلکہ ایڈ کو فلسطینیوں کے خلاف ایک ہتیار کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے
لیکن یہ بھکمری کے ذریعے کی جارہی جینوسائٹ کا منصوبہ آج کا نہیں ہے۔ دوہزار چھے میں ہی اسرائیلی پرائیم منسٹر کے صلاحکار ڈوف وائس گلاس نے اصل منشاہ صاف کر دی تھی۔ منصوبہ یہ ہے کہ فلسطینیوں کو ڈائیٹ پر رکھا جائے لیکن اتنا نہیں کہ وہ بھوک سے مر جائیں۔
یہ صرف خالی الفاظ نہیں تھے بلکہ ایک کوٹ کے آرڈر پر جاری ہوئے دستاویز میں خلاصہ ہوا کہ اسرائیلی افسروں نے باقاعدہ بیٹھ کر یہ حساب لگایا کہ غزہ کے ہر انسان کو کتنی کیلوریز دی جانی چاہیے تاکہ وہ صرف زندہ رہ سکیں یعنی یہ سب اچانک نہیں ہو رہا ہے یہ سب پہلے سے ہی تیع کیا گیا ہے ایک پورا سسٹم چاہیے ہوتا ہے اس کو ممکن بنانے کے لیے
اور ایک گلوبل آرڈر کی ضرورت پڑتی ہے تاکہ ایسا چلتا رہے۔ امریکہ ہتھیار بھیجتا ہے اور پرمننٹ سیس فائر کے ہر اپیل پر ویٹو لگا دیتا ہے۔ یوروپی طاقتیں صرف بیان جاری کرتی ہیں۔ پھر اسی اسرائیل سے ہتھیاروں کے سودے بھی جاری رکھتی ہیں۔ عرب حکومتیں اسرائیل سے رشتے نارملائز کرتی ہیں اور فلسطین سے اپنی نظریں پھیر لیتی ہیں۔
جب بھوک ایک سوچی سمجھی سازش بن جائے تو ہر خاموشی ہر دیری اس ظلم کو زندہ رکھنے کا اندھن بن جاتی ہے جنوسائیڈ صرف ان کاموں سے نہیں ہوتا جو کیے جاتے ہیں بلکہ ان سے بھی جو جان بوجھ کر نہیں کیے جاتے ہیں
Share
Discussion
0
Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear
Discussion
0Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear
The journalism is free for everyone — create a free account to join the discussion.