Nous Explainers· Judiciary· 30 Mar 2025· 5:05

Is New India Fair to Its Muslim Citizens?

India has long been celebrated for its diversity and shared heritage, but now it is witnessing a growing divide. Government orders, police crackdowns and the selective enforcement of laws against Muslims are raising serious questions: Are Muslims being treated differently?

Full Transcript

ہندوستان ایک ملک جس کی پہچان اس کی ساجی وراست سے ہے یا کہیں کبھی تھی مگر آج یہ تانہ بانہ بکھرتا ہوا بھی نظر آتا ہے سرکاری حکم نامیں، پولیس کی سختی اور نئے قانون یہ سب ایک بڑا سوال کھڑا کرتے ہیں کیا اس ملک میں مسلمانوں کے ساتھ الگ رویہ اپنایا جا رہا ہے؟ کسی بھی صورتحال میں روڈ پر نواز نہیں پڑھی جائے گی

یہ صرف ایک حکم نہیں بلکہ ایک پیٹرن ہے

اتھر پردیش کے سنبھل میں تو حالات یہاں تک پہنچے کہ پرشاسن نے چھتوں پر نماز پڑھنے تک پر بھی پابندی لگا دی

چھت پر نماز پڑھنے سے روکنے کا کوئی اچھتے نہیں بنتا چھت کوئی سرکاری جگہ نہیں ہے گرام سماج نگر پالکہ کی نہیں ہے ایک ویقترد کی ویشیش جگہ ہے تو اپنے گھر پر بھی اگر عبادت نہیں کرے گا تو پھر وہ کہاں عبادت کرنے جائے گا اس ٹائپ کی پاوندیا لگانا جو ہمارے سمیدھان نے ہمیں عدکار دیا ہے ہماری جو ازادی ہے ہماری جو مذہبی ازادی اس کو چھیننے کا کام ہو رہا ہے وجہ سرکشہ قانون اور ویوستہ بنائے

مگر جب یہی اصول صرف ایک طبقے پر لاغو ہوں اور دوسرے پر نہیں تو سوال اٹھنا لازمی ہے سنبھل جو اب ہندوطف کی لیبورٹری بن چکا ہے ڈرون منڈرا رہے ہیں پولیس بیریکیٹنگ اور بھاری پولیس بل یہ سب حفاظت کیلئے یا پھر ایک خاص طبقے کو خوف میں رکھنے کی ایک سوچی سمجھی کوشش ہے ہر سال کانور یاترہ دو ہفتوں تک سڑکوں اور ہائیوے پر قبضہ کر لیتی ہیں

راستے بند، ٹرافک ڈائیورٹ اور کئی جگہوں پر مسلم دکانداروں کو اپنی دکانیں بھی بند کرنے کا حکم ملتا ہے مگر اسے آستھا کا اتصف کہہ کر سویکار کر لیا جاتا ہے تو پھر مسلمانوں کے تیوہار آتے ہی یہ نیم قائدے اور بندشے کیوں بدل جاتی ہیں؟

بات محض نماز کی نہیں مسئلہ اس سے کہیں آگے کا ہے ہٹلر کے جرمنی میں بھی یہی ہوا تھا

یہودیوں کے پہلے کاروبار نشانے پر آئے پھر پبلک سپیس سے ہٹایا گیا اور آخر میں ان کے وجود کو ہی مٹانے کی کوشش ہریانہ کی بھاجپا حکومت نے اس سلسلے میں ایک اور قدم بڑھایا اس سال پہلی بار عید کی سرکاری چھٹی کو ویکلپک یعنی آلٹرنیٹیو بنا دیا گیا ایک خاص طبقے کی اہمیت دھیرے دھیرے کم کرنے کی نئی سیاست کو اب کھل کر سامنے سے آنے میں شرم نہیں آتی ہے

کو مدہ نہ بنائیں کیونکہ یہ پہلی بار ہوا ہے میرے خیال سے کہ financial year سماپن ہو رہا ہے اور اس کے سماپن کے اوپر لگتار تین چھوٹییں آگئی ہیں کئی transactionیں سرکار کی بھی ہوتی ہیں private بھی ہوتی ہیں کیونکہ شنیوار آگیا ہے پھر سنڈے آگیا ہے پھر ایدو فتل کی

یہ چھٹی آگئی ہے میں اس کی بدھائی بھی دیتا ہوں سبی کو ہمزان مبارک کے مہینے کے بعد سب سے بڑا پہوار ہے اور عید الفطر کی چھٹی گزٹیڈ ہالیڈے ہوتی اور اس بھی چھٹی کو آپ نے ایک بہانہ لے کے کہ 29 تیز کو سیچڑے سنڈے ہے اور 31 کو اس منینشل یئر کا لاسٹ ورکنگ ڈے ہے اس لیے عباد کیا جاتا ہے

اس کے ضرورت میں ہم نے آج کہا سرکار کھلے عام ہندو تیج تیوہاروں کو نہ صرف سہولت دیتی ہے بلکہ پوری شدت سے ان کا احتمام بھی کرتی ہے چاہے کنبھ جیسے بڑے مذہبی میلوں کا انتظام ہو یا کانور یاترہ ہر پہلو پر سرکاری سرپرستی صاف نظر آتی ہے ہندوستان کس راہ پر جا رہا ہے کیا اس کی ساجی وراست زندہ رہے گی

یا پھر نفرت کی سیاست اور تانہ شاہی اسے اور سماجی بٹوارے کی طرف دھکیل دیں گی آج کے ہندوستان میں مسلمان ہونا کیا معنی رکھتا ہے شاید اس کا جواب خود اس سوال میں چھپا ہے کون اسے پوچھ رہا ہے کون اسے محسوس کر رہا ہے اور کون اسے سننے سے بھی کترا رہا ہے

Discussion

0

Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear

Readers only

The journalism is free for everyone — create a free account to join the discussion.

More from Nous Explainers