Nous Documentaries· 22 Feb 2025· 8:25

Mirza Ghalib | The Last Great Poet of Delhi

"Haiñ aur bhī duniyā meñ suḳhan-var bahut achchhe Kahte haiñ ki 'ġhālib' kā hai andāz-e-bayāñ aur" Mirza Ghalib—a poet whose words transcended time, whose poetry and legacy remains immortal. From his birth in Agra to his struggles, fame, and the final days in Delhi, this documentary traces the jo…

Full Transcript

یہ نہ تھی ہماری قسمت کے وسالعار ہوتا گر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا تیرے وعدے پہ جیے تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے گر اعتبار ہوتا ستائیس دسمبر سترہ سو ستانوے آگرہ کے عظیم شہر میں ایک شاعر پیدا ہوا جس کا نام اردو اور فارسی عدب کی تاریخ میں ہمیشہ کے لیے لکھ دیا گیا مرزا اسدلہ بیک خان جنہیں دنیا مرزا غالب کے نام سے جانتی ہے

مرزا غالب کا بچپن رنجو گم کا آئینہ تھا وہ جب بہت ہی کم عمر کے تھے ان کے والد کا انتقال ہو گیا اور ان کی پرورش ان کے چاچا کی نگرانی میں ہوئی دنیا کو شاید یہ اندازہ نہ تھا کہ گموں سے بھرا یہ بچپن ایک دن شائری کے نئے آسمان چھولے گا اور اردو عدب کو ایک بے مثال شائر عطا فرمائے گا بازی چاہے اطفال ہے دنیا میرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشا میرے آگے مت پوچھ کہ کیا حال ہے میرا تیرے پیچھے

مرزا غالب کی شادی صرف تیرہ سال کی عمر میں عمرہ و بیگم سے ہو گئی شادی عام طور پر انسان کی زندگی میں ایک ساتھی لاتا ہے جو اس کی مشکلیں آسان بناتا ہے لیکن مرزا غالب کی قسمت میں کچھ اور ہی لکھا تھا ان کے ساتھ بچے پیدا ہوئے لیکن قسمت کی بے رکھی دیکھیں ایک بھی بچہ ایک سال سے زیادہ نہ جی سکتا نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا دبویا مجھ کو ہونے نے

نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا دلی سے ان کا رشتہ خاص تھا جب مرزا آگرہ سے دلی آ رہے تھے تب انہیں گھر کی ضرورت تھی تب لوہارو کے نواب کی بہن نے انہیں بلی مہران میں ایک گھر دیا وہ گھر آج بھی ان کی یادوں کا مرکز ہے ایسا اکثر ہو سکتا ہے کہ آپ پرانی دلی میں ٹہل رہے ہیں اور ان کے حویلی کے سامنے سے گزر چکے ہیں اگلی بار جب آپ پرانی دلی آئیں اور آپ کو گالیپ کی حویلی کا پتہ ڈھونڈنا ہوں تو گلزار صاحب کے ان الفاظوں

وہ آپ کو ان کی حویلی تک لے جائیں گا بلی مارا کے محلے کی وہ پیچیدہ دلیلوں کی سی گلیاں سامنے ٹال کے نکڑ پہ بٹیروں کے کسیدے گھڑ گھڑاتی ہوئی پان کی پیکوں میں وہ داد وہ واہوا چند دروازوں پہ لٹکے ہوئے وہ سیدھا سے کچھ ٹاٹ کے پردے ایک بکری کے ممیانی کی آواز اور دھندلائی ہوئی شام کے بینور اندھیرے سائے ایسی دیواروں سے مو جوڑ کے چلتے ہیں یہاں چوڑی والا کے کٹرے کی بڑی بی جیسے

اپنی بشتی ہوئی آنکھوں سے دروازے ٹٹو دے اسی بے نور اندھیری اسی گلی خاسم سے ایک ترتیب چراغوں کی شروع ہوتی ہے ایک پران سکھن کا سفا کھلتا ہے حسد اللہ خان غالب کا پتہ ملتا ہے مرزا غالب عوام و خواص میں اپنی شخصیت اور شائری کے لیے تو مشہور تھے ہی ساتھ ہی ان میں ایک اور ہنر تھا جس کے لیے وہ مشہور رہے ان کے خطور انہوں نے مراسلہ یعنی لیٹر رائٹنگ کو مقالمہ یعنی ڈائیلوگ میں بدل دیا آج بھی

تو ایسا لگتا ہے کہ دو دوست آپس میں گفتگو کر رہے ہوں مرزا غالب نے اپنی زندگی کا اکثر حصہ مالی تنگی میں گزارا ان کے حالات کچھ وقت تک تو بہتر ہوئے جب وہ مغل بادشاہ بہادر شاہ زفر کے شاہی استاد کے طور پر دربار سے وابستہ رہے لیکن 1857 کی جنگ بغاوت کے بعد جب بادشاہ کو جلائے وطنی میں قید کر دیا گیا تو مرزا غالب کے سامنے ایک بار پھر سے آزمائشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا

غالب اور ان کی دلی سے محبت کے بارے میں کافی کچھ لکھا گیا ہے انہی کے الفاظوں میں کہیں تو کچھ یوں کہا انہوں نے ایک روز اپنی روح سے پوچھا کہ دلی کیا ہے تو جواب میں یوں کہہ گئی کہ یہ دنیا مانو جسم ہے اور دلی اس کی جان 1857 کا انقلاب جس نے مغل حکومت کا خاتمہ کیا وہ مرزا غالب کے سامنے ہی بھڑک اٹھا وہ دلی میں ہی تھے جو اس بغاوت کا مرکز تھا ان کے کچھ خط

اس وقت کے تاریخی واقعات خاص طور پر اٹھارہ سو ستاون کی جنگ آزادی اور اس کے بعد کے حالات کا نایاب ذریعہ ہیں ان کے کچھ خطوں میں بیکراری جھلکتی ہے جس میں وہ انگریزی فوجوں کے ہاتھوں ڈلی کی تباہی پر افسوس کرتے ہیں شہر کا حال میں کیا جانوں کیا ہے ٹوٹی کوئی چیز ہے وہ جاری ہو گئی ہے سوائے آناج اور اپلے کے کوئی ایسی چیز نہیں جس پر میں سکھ نہ لگا

جامہ مسجد کے گرد پچیس پچیس فٹ گول میدان نکلے گا دکانِ حویلیاں ڈھائی جائیں گی دارالبقا فنا ہو جائیں گی رہے نام اللہ کام مرزا غالب نے الگ الگ قسم کی شائری تھی اس میں غزل، قصیدہ، ربائیات اور مسنوی یہ سب شامل ہیں آپ نے یہ غزل ضرور سنی ہوگی ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے مرزا غالب ایک عدبی جینئس تھے ان کے فن سے شاید ہی کوئی محروم رہ گیا ہو آج کے دور میں لگ بھگ سترہ کروڑ لوگ اردو زبان کو بولتے اور سمجھتے ہیں یہ صرف برے سگیر تک محدود نہیں ہے بلکہ پورے ساؤ دیشن ڈائیسپورا میں اردو زبان محبت سے بولی جا رہی ہے غالب کا دیوان صرف دو سو پندرہ گزلوں پر مبنی ہے

سب سے زیادہ پسندیدہ اور بحث کا مرکز رہنے والی کتاب ہے کوئی بھی دوسرا اردو شاعر وہ مقام حاصل نہ کر سکا جو مرزا غالب کا مقدر بنا کہنا بلکل صحیح ہوگا کہ غالب کے بینا اردو شاعری کا علم ادھورا ہے مرزا غالب اردو کے لیے وہی اہمیت رکھتے ہیں جو انگریزی کے لیے شیکسپیر پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہیں کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا پندرہ فروری سال اٹھارہ سو انتر

مرزا غالب نے اپنے بلی مارا کے گھر میں آخری سانس لی اور اپنے مالک کی حقیقی سے جا ملے دیر صدی گزر جانے کے بعد بھی مرزا غالب اپنی شائری کے سبب سے زندہ و جاوید نظر آتے ہیں ان کے کلام کی روانی زمان و مکان کی قید سے آزاد ہے گویا ہر دور میں تازہ اور ہر لمحے نیا محسوس ہوتی ہے یہی وہ جادو ہے جو مرزا غالب کو ہمیشہ عمر رکھتا ہے ہم خوش نصیب ہیں کہ غالب تھے یا یوں کہیں کہ غالب ہیں

ہمارے دل میں ہمارے ذہن میں اور ہمائی زبان پر مہربان ہو کے بلال ہو مجھے چاہو جس وقت میں گیا وقت نہیں جو پھر آ بھی نہ سکو

Discussion

0

Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear

Readers only

The journalism is free for everyone — create a free account to join the discussion.

More from Nous Documentaries