Muslim-Managed Higher Education Institutions in India: A Status Report
Are Muslims Being Left Out of Higher Education in India?
Full Transcript
تعلیم یعنی ایڈیوکیشن آزادی کے بعد سے ہی ایک اہم مدہ رہا ہے اور خاص کر جب سے سچر کمیٹی کی ریپورٹ آئی ہے جو دیش میں مسلمانوں کی ساماجک اور آرثک ستھتی کی بات کرتی ہے ایسے میں یہ سوچنا لازمی ہے کہ اور دوسری کمیونٹیز کی طرح مسلمانوں نے بھی تعلیم کے میدان میں اچھی خاصی ترقی کر لی ہوگی لیکن جب ہم حقیقت پر نگاہ ڈالتے ہیں تو تصویر کچھ اور ہی نظر آتی ہے
سال دوہزار چھے میں جب سچر کمیٹی کی ریپورٹ سامنے آئی تھی تو اس وقت مسلمانوں کا ہائر ایڈوکیشن میں ریپریزنٹیشن صرف 3.6% تھا سچر کمیٹی کی ریپورٹ آئے 19 سال سے زیادہ ہو چکے ہیں لیکن مسلمانوں کی تعلیم میں کوئی بڑی ترقی نہیں دیکھتی ہائر ایڈوکیشن میں ان کی حصہ داری بس
ون پرسنٹ ہی بڑھی ہے۔ وہیں دوسری طرف شیڈیول کاسٹس اور شیڈیول ٹرائبز کمیونٹیز کے اندر تعلیم کے میدان میں کافی بہتر تبدیلی آئی ہے۔ ان کا ہائر ایڈوکیشن میں رپریزنٹیشن سچر کمیٹی کی ریپورٹ کے وقت صرف 2.4% تھا جو آج بڑھ کر 15.3% اور 6.3% ہو گیا ہے۔ مسلمانوں کی ہائر ایڈوکیشن میں اس افسوسناک حالات کی کئی وجوہات ہیں۔
جیسے کی مسلمانوں کے حوالے سے حکومت کی بے رخی پھر بار بار ہونے والے دنگے جو مسلمانوں کو سیدھا نشانہ بناتے ہیں خراب ساماجک آرتھک حالات اور بے گناہ مسلم نوجوانوں کو جھوٹے الزاموں میں جیل میں ڈالا جانا ایسے ماحول میں تعلیم حاصل کرنا اور آگے بڑھنا بہت مشکل ہو جاتا ہے ان سب کے علاوہ ایک اور بھی بڑی وجہ ہے
کہ وہ لوگ جنہیں مسلمانوں کا لیڈر یا ہمدرد مانا جاتا ہے ان لوگوں کی طرف سے بھی مسلم کمیونٹی کی تعلیم کے لیے سنجیدہ کوشش میں کمی نظر آتی ہے آج کی ہماری یہ ویڈیو اسی مدد پر ہے دوہزار چوبیس میں ناؤس نیٹفرک نے سینٹر فور سٹڈی این ریسرچ کے ساتھ مل کر مسلم مینجڈ ہائر ایڈوکیشن انسٹیٹوشنز پر ایک سٹڈی کی اس سٹڈی میں جو باتیں سامنے آئیں وہ چونک آنے والی تھی اس میں ہم دیکھتے
یہ کہ ہم کلیکٹیویلی اب تک کہتے رہے کہ ایڈیوکیشن میں کام کرنا ہے اور ہم پری کلونیل لیگیسیز کلونیل لیگیسی پوسٹ کلونیل لیگیسی میں یہ بات کرتے رہے ایڈیوکیشن انسٹیڈیوشن اور سسٹم کو لے کر کہ مسلمانوں میں تعلیم کو بڑھانا چاہیے لیکن ایڈیوکیشن انسٹیڈیوشن ہم دیکھتے ہیں کہ اس وقت 1151 انسٹیڈیوشن جو لسٹڈ ہیں سیکنڈری ڈیٹا سورس میں گورنمنٹ کی اور پرائی
تو یہ بہت سائزیبل نمبر نہیں ہے کمپیر ٹو ہمارا جو پاپولیشن سیئر ہے اس سٹڈی میں پتا چلا کہ پورے دیش میں جتنی یونیورسٹیز اور کالجز ہیں ان میں سے صرف 2.1 پرسنٹ یونیورسٹیز اور 2.6 پرسنٹ کالجز مسلمانوں کے ذریعے چلائے جا رہے ہیں اور ان کالجوں میں سے صرف 12.2 پرسنٹ ٹیکنیکل کالجز ہیں جب ہم نے سب ہی منورٹی کمیونٹیز کی تلنا کی تو پایا کہ مسلمان جہاں کل
الپ سنخیق آبادی کا 73.4% ہیں ان کے پاس ٹیکنیکل کالجز میں حصہ داری صرف 16.6% ہے وہیں باقی منورٹی کمیونٹیز جو صرف 26.6% ہیں وہ 83.4% ٹیکنیکل کالجز چلا رہے ہیں یہ بہت بڑا ڈیفرنس ہے سٹڈی میں یہ بھی سامنے آیا کہ 18 سال سے 23 سال کی عمر کے ہر ایک لاکھ مسلم آبادی پر اوسطن صرف
6.4 مسلم کالج موجود ہیں یعنی ایک کالج پر لگ بھگ 15000 چھاتروں کی ذمہ داری بنتی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ زیادہ تر مسلم کالج لگ بھگ 62% سے 63% میں 500 سے بھی کم چھاتر پڑھتے ہیں مطلب یہ کہ مسلم کالج نہ صرف بہت کم ہیں بلکہ اتنے چھوٹے بھی ہیں کہ وہ مسلم کمیونٹی کی بڑی آبادی کو ہائر ایڈوکیشن دینے کی ضرورت ہی پوری نہیں کر پا رہے ہیں
اتنا ہی نہیں جب ہم نے مسلم ہائر ایڈوکیشن انسٹیوشنز کے اسٹیبلشمنٹ کے رجحان کو دیکھا تو پتا چلا کہ پچھلے پچھتر سالوں میں ان کالجز کی سنگیاں بہت بھیمی رفتار سے بڑھی ہیں ہر سال صرف 2.8% کے در سے دوہزار ایک سے دوہزار دس کے دشک میں کچھ صدار ضرور ہوا اور سب سے زیادہ کالج اسی دوران کھلے لیکن دوہزار گیارہ سے دوہزار بیس کے بیچ یہ گروت پھر سے گر گئی
اور دوہزار چودہ کے بعد تو لگ بھگ رک ہی گئی ہم جانتے ہیں کہ میجورٹیرین نیشنلزم کے رائز نے بہت سارے اسٹرکچرل آسپیکٹ کو جنم دیا ہے اور لیگل اور فارمل چیزوں میں بہت سارا ہرڈل آیا ہے اور یہ جو اس طرح سے ایک یہ نیرٹیو بنا ہے کہ
اگر کوئی مسلم منیجڈ ایڈیکوشن انسٹیٹیوشن کو اجازت دیں گے تو یہ اپیزمنٹ ہو جائے گا تو یہ جو ایکسکلوجن ہوا ہے اور جو جو مطلب منورٹی رائٹس کا جو ڈی ہیومنائزیشن ہوا ہے اور اس کو جو اپیزمنٹ کے ڈومین میں لے گئے ہیں وہ بہت بڑی بہت بڑا ریزن ہے ہم سمجھتے ہیں کہ جس سے یہ ہالٹ دیکھنے میں آیا ہے اس ٹڈی سے یہ بھی سامنے آیا کہ زیادہ تر مسلم کالج صرف گراجویشن تک کی پڑھائی تک سیمت
صرف 38% کالجز ہی پوسٹ گریجویشن لیول کی تعلیم دیتے ہیں اور پی ایش ڈی جیسے ریسرچ کورسز تو صرف 6% کالجز میں ہی آویلیبل ہیں اتنا ہی نہیں قریب 51% کالجز ایسے ہیں جو صرف انڈر گریجویٹ کورسز ہی چلاتے ہیں نہ تو کوئی پوسٹ گریجویٹ پروگرام نہ ڈپلوما اور نہ ہی کوئی ریسرچ کورس ایک اور چونکانے والی بات یہ رہی کہ مسلم کالجوں میں پڑھنے والے چھاتروں میں 55% چھاتر ہندو کمیونٹی سے ہیں
یہ اس لئے حیران کرنے والی بات ہے کیونکہ جو سنسان مسلم کمیونٹی کی تعلیمی ترقی کے مقصد سے بنائے گئے تھے
ان میں ہی مسلم سٹوڈنٹس کی بھاگیداری کم ہے یہ بات تب اور پکی ہو جاتی ہے جب ہم آکڑوں کو گوھر سے دیکھتے ہیں جی ای آر یعنی گروس انرولمنٹ ریشو جو یہ بتاتا ہے کہ 18 سے 23 سال کے کتنے پرتشت یوہاں کالج میں داخلہ لیتے ہیں مسلم کالجوں اور یونیورسٹیز میں مسلم چھاتروں کا یہ آکڑا صرف 1.46% ہے جبکہ پورے دیش میں مسلم چھاتروں کا اوسط جی ای آر
یعنی جو سنستان خود مسلم سبندائے کے لیے بنے ہیں ان میں ہی ان کے چھاتر بہت کم سنکھیاں میں پڑھ رہے ہیں اسٹڈی سے یہ صاف ہوا کہ دیش میں مسلمانوں کے ذریعے چلائے جا رہے کالجز بہت کم ہیں زیادہ تر چھوٹے ہیں صرف گراجویشن تک کی پڑھائی ہوتی ہے اور مسلم چھاتروں کی بھاگیداری بھی کم ہے نئے کالج کھولنے کی رفتار بھی بہت دینی رہی ہے
خاص کر دوہزار چودہ کے بعد تو لگ بھگ رکھی گئی ہے۔ ساتھ ہی الگ الگ راجوں میں کافی فرق بھی ہے۔ ابھی ہم نے اس ریپورٹ کے ذریعے دیکھا کہ آئی آئی ٹی آئی ایمز اور جو پریسٹیجنز انسٹیٹیوٹ ہیں وہاں پر ہمارا ریپرزنٹیشن یا تو یکسا رہا ہے یا ڈیکلائن ہوا ہے۔ سو یہ ریپورٹ بائین لارج ہم کو سوشنس سمجھنے کی طرف دعوت دیتی ہے اور یہ بتاتی ہے کہ ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ یہ سٹڈی کئی بڑ
کیا ہمارے پاس شکشہ اور تعلیم کے لیے اناف ادارے ہیں؟ کیا ہمارا نوجوان خاص کر مسلم نوجوان ہائر ایڈوکیشن تک پہنچ پا رہا ہے؟ اور ہائر ایڈوکیشن تک پہنچنے کی راہ میں آخر کس طرح کی رکاوٹیں ہیں؟ اگر آپ ان سوالوں کو تفصیل سے جاننا اور سمجھنا چاہتے ہیں تو ناؤس نیٹوک اور سی ایس آر کی اس رپورٹ پر ضرور نظر ڈالیں
Share
Discussion
0
Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear
Discussion
0Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear
The journalism is free for everyone — create a free account to join the discussion.