Waqf Act & the Erosion of Muslim Rights | Dr. Nizamuddin Ahmad Siddiqui
The Waqf Act 2025 is not just a legal amendment, but also a political shift.
Chapters
Full Transcript
وقف امنمنٹ ایکٹ دوہزار پچیس وہ لاؤ جس نے ہر جگہ ملک میں بوال مچا رکھا ہے پارلیمنٹ سے لے کے جوڈیشری تک سڑکوں سے لے کے میڈیا تک جہاں پارلیمنٹ میں یہ ڈیبیٹ ہوتی ہے کہ جوائن پارلیمنٹری کمیٹی نے ہماری بات نہیں سنی وہیں جوڈیشری میں سپریم کورٹ کے سامنے پیٹیشنرز اس بات کو رکھتے ہیں کہ یہ لاؤ انکونسٹیٹیوشنل ہے کیونکہ وہ
fundamental rights کو freedom of religion کو freedom of religious denomination کو ان کے institutions بنانے اور ان کو manage کرنے سے روکتا ہے اور ساتھی ساتھ article 14 اور 15 right against discrimination اور right to equality دونوں کو violate کرتا ہے یہی debate جب سڑکوں پہ آتی ہے تو آپ کو لوگ احتجاج کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں
اسی احتجاج میں بنگال میں کچھ لوگ مارے جاتے ہیں اور دونوں طرف سے بیانات آتے ہیں کہ سٹیٹ گورنمنٹ اس کے لئے ریسپونسبل ہے اور سنٹرل گورنمنٹ اس کے لئے ریسپونسبل ہے یہی بل جب میڈیا میں آتا ہے تو لینڈ جہاد کی بات شروع ہوتی ہے کہ مسلمان اوقاف کے تھروں انہوں نے لینڈ جہاد کیا ہے گورنمنٹ پروپرٹی کو
انکروچ کیا ہے اور ہڑپا ہے اس پورے کانٹیکسٹ میں بہت ساری نئی باتیں آتی ہیں بہت ساری ایسے باتیں آتی ہیں جن کا کوئی بیس نہیں بیسلس باتیں ہیں بہت سی ایسی باتیں ہیں جن کو بڑھا چڑھا کے کہا جاتا ہے اور بہت سی ایسی باتیں ہیں جو دب جاتی ہیں آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ وقف امنمنٹ ایکٹ دو ہزار پچیس آخر میں کیا چیز ہے آخر اس میں ایسا کیا ہے
یہ اتنا کنٹروورشل بن گیا ہے میرے ہاتھ میں وقف امنمنٹ ایکٹ کی اوفیشل کوپی ہے جس کو گیزٹ آف انڈیا نے پانچ اپریل دوہزار پچیس میں پبلش کیا ہے اس میں کئی چیزیں ہیں جو سمجھنا بہت ضروری ہے سب سے پہلی چیز تو یہ کہ اس امنمنٹ ایکٹ میں آبجیکٹیو نہیں ہے ہمیں یہ نہیں معلوم
کہ یہ امنمنٹ ایکٹ کیوں پاس کیا گیا ہے بڑی انٹرسٹنگ بات ہے کہ اس اوبجیکٹیو کو سمجھنے کے لیے آپ کو جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی کی ریپورٹ میں جانا پڑے گا ان فیکٹ یہ ایک آرگیمنٹ سپریم کورٹ کے سامنے آیا بھی تھا جہاں پر سولیسٹر جنرل آف انڈیا مسٹر تشار مہتا نے اس بل کے کسی پروویجن کو ایکسپلین کرنے کی کوشش کی تھی اور یہ کہا تھا کہ جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی کو دیکھ لیا جائے اس کی ریپورٹ کو
تو وہاں آپ کو چیزیں واضح ہو جائیں گی سپریم کورٹ نے یہ کہا کہ اگر ہم کو دیکھنا ہے تو ہم صرف لاؤ کی لینگویج دیکھیں گے کیوں کیونکہ لاؤ کی لینگویج کو ہی امپلیمنٹ کیا جاتا ہے اور اس کو سمجھنے کے لیے کسی اور چیز کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے اس کی لینگویج اپنے آپ میں کافی ہونی چاہیے یہ سمجھانے کے لیے کہ پارلیمنٹ کا انٹینشن کیا تھا دوسری چیز جو بڑی امپورٹنٹ ہے
وہ یہ کہ اس ایکٹ نے 1995 کے وقف ایکٹ کو ایمنڈ کیا ہے اور اس کے ٹائٹل کو چینج کیا ہے تو اب جو وقف ایکٹ 1995 تھا اب اس کا نام امید ایکٹ 1995 ہے اور اس میں جو ایمنڈمنٹ ہے وہ 2025 کا ایمنڈمنٹ ہے
بہرحال یہ بات ہو گئی اس وقف لاؤ کے ٹائٹل کی اور اس کے نیچر کی آئیے دیکھتے ہیں کہ اس وقف لاؤ میں ایسی کیا چیزیں چینج کی گئی ہیں جس کی وجہ سے یہ ایک کنٹروورشل ایشو بن گیا ہے اس ایمنمنٹ ایکٹ میں سات ایسے ایشوز ہیں جس پہ انٹروین کیا گیا ہے
اور جن سے چھڑکانی کی گئی ہے یہ یاد رہے کہ جو 1995 کا وقف لاؤ ہے وہ مین لاؤ ہے اس لاؤ کی اپنی ایک ہسٹری ہے 1954 میں اس سے پہلے آیا کئی امنمنٹس آئے اس سے پہلے بھی 1923 کا لاؤ ہے لیکن اس وقت جو لاؤ ملک بھر میں نافذ ہے وہ 1995 کا لاؤ ہے
جس کو technically parent law یا parent legislation کہا جاتا ہے تو اس amendment کو ہم 2025 amendment to the parent act of 1995 کہہ سکتے ہیں یہ بات اجاگر کرنا اس لیے ضروری ہے تاکہ سمجھ میں آ جائے کہ آخر اس amendment act میں کیا ہوا ہے جو بھی اس amendment act میں ہوگا اس کو 1995 کے law سے
یا parent law سے compare کرنا پڑے گا تو parent law کی language اور 2025 amendment کی language کو جب ہم آپس میں جوڑ کے دیکھیں گے تب ہم کو سمجھ میں آئے گا کہ کونسی چیزیں ایسی ہیں جن کو change کیا گیا ہے اور کونسی ایسی چیزیں ہیں جن کو change نہیں کیا گیا جیسا میں نے پہلے کہا سات ایسے issues ہیں جن پہ اس amendment نے چھڑھانی کی ہے
آئیے ایک ایک ایشو کو دیکھتے ہیں پہلا ایشو جس پہ اس امنمنٹ نے کافی واضح طور پہ اٹیک کیا ہے وہ ہے وقف بائی یوزر وقف بائی یوزر وہ پروپرٹی ہے جس کو کسی نے وقف کر دیا لیکن اس کا ڈاکیمنٹیشن نہیں ہوا اس کا ڈاکیمنٹیشن اس لیے نہیں ہوا کیونکہ اس کی ضرورت نہیں پڑی
اس کا ڈاکیمنٹیشن اس لیے بھی نہیں ہوا کیونکہ اس ڈاکیمنٹیشن کے بینا بھی وقف کو اسٹیبلش کیا جا سکتا ہے نائنٹی نائنٹی فائیو ایکٹ میں وقف بائی یوزر کو پروٹیکٹ کیا تھا اس کو ریکگنیشن دیا تھا اور اس بات کو واضح کیا تھا کہ جن پروپرٹیز کا ریجسٹریشن نہیں ہے ان پروپرٹیز کا ریجسٹریشن ہونا چاہیے لیکن اس ریجسٹریشن کے لیے بہت
زیادہ معلومات دینا ضروری نہیں تھا اس وقت جو دوہزار پچیس کا امنمنٹ ایکٹ ہے اس نے اس میں بہت ساری چیزوں سے چھڑکانی کی ہے پہلا اس امنمنٹ کے ذریعے آپ اب اورل وقف اسٹیبلش نہیں کر سکتے اگر آپ کو وقف اسٹیبلش کرنا ہے
تو آپ کو ریجسٹریشن، نوٹیفکیشن اور ڈاکیمنٹیشن کے تھرو ہی کرنا پڑے گا اسی کے ذریعے کرنا پڑے گا اس کے علاوہ آپ نہیں کر سکتے امنمنٹ ایکٹ کہتا ہے کہ وقف بائی یوزر کو اگر ایک خصوصی متین یا ڈیٹرمنڈ ٹائم میں ریجسٹر نہیں کیا گیا تو اس کو وقف اسٹیبلش کرنا مشکل ہے ایسی کئی ساری پروپرٹیز ہیں جن کا
جیسا میں نے پہلے کہا ڈاکیمنٹیشن نہیں ہے اور ان کو انکروچمنٹ یا ان کو انکروچ کر لیا گیا ہے چاہے لوگوں نے اس کو انکروچ کیا ہو یا گورمنٹ نے انکروچ کیا ہو ان دونوں ہی سیچویشن میں اس کو ایزا وقف اسٹیبلش کرنا مشکل ہوگا کیونکہ ایک بہت واضح طور پر یہ کہتا ہے کہ جہاں کسی پروپیٹی کو وقف پروپیٹی مانا جائے اور وہ پروپیٹی
گورنمنٹ پروپیٹی بھی ہے تو وہاں وقف کا کلیم ختم ہو جاتا ہے امنمنٹ یہ بھی کہتا ہے کہ اگر کسی پروپیٹی پہ کوئی کنٹیسٹ کرتا ہے کہ یہ وقف کی پروپیٹی نہیں ہے تو جب تک فیصلہ نہ آ جائے اس کو وقف کی پروپیٹی نہیں مانا جائے گا سیکنڈ ایشو وہ ایشو ہے جہاں پہ وقف امنمنٹ ایکٹ مسلم لوگ کو ڈائلیوٹ کرتا ہے پہلی چیز
جیسا میں نے پہلے بھی واضح کیا کہ اورل وقف کو ختم کیا گیا ہے مسلم لاؤ میں شریعت میں اورل وقف کو ریکنائز کیا جاتا ہے یہ امنمنٹ ایکٹ اس کو ختم کرتا ہے ٹرائبل مسلم سے ان کے حق کو چھنتا ہے ٹرائبل مسلم are not allowed to make وقف under this law
وقف بورڈ اور سنٹرل وقف کاؤنسل میں جگہ دیتا ہے جو کی وقف لوکے اگینسٹ ہے جو شریعت کے اگینسٹ ہے کیونکہ وقف ایک ریلیجس انسٹیٹیوشن ہے وقف کو آپ پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث علماء کا اجماع اور ان قرآنی آیات جن میں چارٹی کو پروموٹ کیا گیا ہے
وہاں سے نافذ کر سکتے ہیں تو نون مسلم کو وقف بورڈ یا سنٹرل وقف کاؤنسل میں ڈالنے سے شریعت کا وائلیشن ہوتا ہے یہ لاؤ شیعہ اور سنی کے ڈیفرنس کو بھی ختم کر دیتا ہے وقف بورڈ میں شیعہ اور سنی دونوں ہو سکتے ہیں اور جو پہلے ایک ارینجمنٹ 1995 ایکٹ میں تھا شیعہ وقف بورڈ اور سنی وقف بورڈ کا
اس ڈسٹنکشن کو بھی ختم کر دیا جاتا ہے یہ چھوٹا چینج نہیں ہے کیونکہ اس سے سنی فقہ اور شیعہ فقہ کی سمجھ میں پریشانی ہوتی ہے کسی کو ریموو کرنا ہو وقف بورڈ سے تو گراؤنڈ آف ریموول جو پہلے مسلم لاؤ ہوا کرتا تھا اس کو ختم کر دیا گیا ہے تو مسلم لاؤ وہاں بھی ڈیلیوٹ ہوتا ہے آئیے تیسرے ایشو پہ چلتے ہیں
جو کی وقف علال اولاد ہے جنرلی سپیکنگ دو طرح کے اوقاف ہوتے ہیں ایک ہے وقف علال اللہ اور دوسرا ہے وقف علال اولاد وقف علال اللہ کی جو پروپیٹی ہے وہ اللہ کے نام پہ ہوتی ہے چاہے آپ اس پہ مدرسہ بنائیں یا مسجد بنائیں یا اس طریقے کے پبلک کام کریں جیسے آپ نے کونہ کھدوا دیا یا ہسپیٹل بنوا دیا وقف علال اولاد
میں بھی پروپیٹی اللہ کے نام ہو جاتی ہے لیکن اس پروپیٹی سے فائدہ آپ کی آل اور آپ کی اولاد کو ہوتا ہے ایک امپورٹنٹ پوائنٹ جو وقف علال اولاد میں ہے وہ یہ کہ اگر کسی وقت ایسی سیچویشن آ جائے جہاں پہ آپ کو یہ سمجھنا مشکل ہے کہ اب اولاد میں کون زندہ ہے جس کو آپ کہتے ہیں لائن آف سکسیشن لوکی لینگویج میں
اگر آپ لائن آف سکسیشن ڈیٹرمن نہیں کر پا رہے ہیں تو آخر اس وقف کو آپ کس طرح سے یوز کریں گے شریعت کا یہ کہنا ہے کہ اگر اولاد کو اس سے فائدہ نہیں ہوتا لائن آف سکسیشن ختم ہو جاتی ہے تو اس پروپرٹی کو پبلک کے لیے خصوصی طور پر غربہ کے لیے یوز کیا جا سکتا ہے اور ان غربہ میں سب سے پہلا حق ان لوگوں کا ہے
جو واقف کے قریبی رشتہ دار ہیں کیونکہ اسلام میں قریبی رشتہ داروں کو بنسبت دور کے لوگوں کے لئے اس امنمنٹ ایکٹ میں وقف علل اولاد سے بھی چھڑخانی کی گئی ہے اس امنمنٹ ایکٹ میں یہ کہا گیا ہے کہ جہاں لائن آف سکسیشن کلیر نہیں ہے وہاں اس وقف کو پبلک پرپرز کے لئے تو یوز کیا ہی جا سکتا ہے بلکہ اس کو یتیموں کے مینٹیننس بیواؤں کے مینٹیننس
یا طلاق شدہ کے maintenance کے لیے بھی use کیا جا سکتا ہے اور ان ساری ہی situation میں central government conditions کو prescribe کرے گی یہاں دو بڑے issues اُبھر کر آتے ہیں پہلا issue تو یہ کہ maintenance of orphan, widow یا divorced یتیم, بیوہ یا طلاق شدہ کا maintenance ویسے بھی
نائنٹی نائنٹی فائف کے لاؤ میں انٹرپریٹ کیا جا سکتا تھا لیکن کیونکہ اب اس کو کلیرلی منشن کر دیا گیا ہے تو اب یہ سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے کہ لاؤ آف مینٹیننس اور لاؤ آف وقف یہ دو ڈیفرنٹ فیلڈ ہیں ان کو آپ آپس میں ریڈ کیسے کریں گے ان کو آپ آپس میں کیسے سمجھیں گے
کیونکہ یہ law جو ہے وہ اس distinction کو ختم کر دیتا ہے دوسری بڑی پریشانی جو ہے وہ یہ ہے کہ اس law میں کیونکہ central government کو آزادی دے دی گئی ہے کہ وہ بتائے یا prescribe کرے اس condition کو کہ اس کا کیا کرنا ہے یہ شریعت کو ہٹا دیتی ہے کیونکہ وقف کی conditions کو prescribe کرنا اور establish کرنا یہ شریعت کا کام ہے
گورمنٹ کا کام نہیں ہے آئیے چوتھے ایشو کی طرف چلتے ہیں اور وہ ایشو ہے identification of government property جیسا میں نے پہلے کہا اگر کسی property کو government property identify کر لیا گیا ہے تو اسے وقف نہیں مانا جائے گا دوسری بات اگر کسی وقف property کو protected monument identify کر لیا گیا ہے خصوصی طور پہ
پروٹیکٹیڈ مونیمنٹ اور آرکیولوجیکل سائٹس کا لاؤ 1958 کا جو ہے وہ اس طریقے کے پروپرٹی جو پرانی پروپرٹیز ہیں ان کو پروٹیکٹ کرتا ہے یہ لاؤ ان پروپرٹیز کو وقف سے ہٹا دیتا ہے حالانکہ یہ سمجھنا بھی بہت ضروری ہے کہ 1958 کا جو لاؤ ہے وہ بظاہر بہت واضح طور پر یہ کہتا ہے کہ اگر کوئی پروپرٹی
پروٹیکٹڈ پروپیٹی مانی جاتی ہے اگر اس پروپیٹی کو 1958 ایکٹ کے انڈر میں نوٹیفائی کیا جاتا ہے ایزے پروٹیکٹڈ مونیمنٹ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اگر اس پروپیٹی کا ریلیجس نیچر ہے تو وہ ختم ہو جائے گا اس پروپیٹی کا ریلیجس نیچر رہے گا فور ایکزامپل جامہ مسجد کو اگر آپ پروٹیکٹڈ مونیمنٹ مانتے ہیں 1958 ایکٹ کے انڈر میں
تو بھلے اس کو اس کا پروٹیکشن اور اس کا مینٹیننس گورنمنٹ کرے لیکن اس میں آپ نماز کو روک نہیں سکتے کیونکہ اس کا ریلیجس پرپرز جو تھا وہ نماز کا تھا یہ سمجھنا ضروری ہوگا کہ آخر اس ایکٹ کے آنے کے بعد نائنٹین ففٹی ایٹ ایکٹ جو ریلیجس نیچر آف پروپرٹی کو پروٹیکٹ کرتا ہے اس کو کیسے امپلیمنٹ کیا جائے گا کیونکہ ریلیجس نیچر آف پروپرٹی کا مطلب وقف بھی ہوتا ہے
تو آخر ہم اس کو کیسے ریڈ کریں گے آئیے چلتے ہیں پانچوے پوائنٹ کی طرف جو بات کرتا ہے وقف بورڈ یا وقف ٹرائیبیونل کی نائنٹین نائنٹی فائیو ایکٹ میں بہت سارے ایشوز ایسے تھے جہاں پہ وقف ٹرائیبیونل کا ڈیسیجن فائنل مانا جاتا تھا چاہے وہ وقف کی ڈیٹرمنیشن ہو کہ صاحب یہ پروپرٹی وقف کی پروپرٹی ہے یا نہیں ہے
یا پھر membership of وقف board ہو کہ اس وقف board کی membership کو determine کیسے کرنا ہے یہ سارے ہی issues وقف tribunal سے decide ہوتے تھے یا پھر کسی property کو اگر contest کیا گیا ہے کہ صاحب یہ property حالانکہ وقف property ہے لیکن اس پر encroachment کیا گیا ہے یہ سارے issues وقف tribunal decide کرتا تھا اور اس کے decision کو finality تھی کہنے کا مطلب اس کا decision final ہوتا تھا
لیکن اس situation میں اب 2025 amendment کے اندر یہ power وقف tribunal سے ختم کر دی گئی ہے پہلے property اگر کوئی کسی property کو وقف property determine کر دیا گیا تو اس property کو challenge کرنے کی ایک میاد ہوا کرتی تھی کہ اس time frame میں آپ اس property کو challenge کر سکتے ہیں اب اس میاد کو
بڑھا کر ایک سال سے دو سال کر دیا گیا ہے which means کہ اس property پہ آپ اب اور contest کر سکتے ہیں وقف board کے پاس اب یہ power بالکل بھی نہیں ہے کہ وہ determine کرے کہ وقف property کونسی ہے کونسی property کو وقف property کہا جائے گا یہ ساری ہی power district level پہ district magistrate یا district collector کے ہاتھ میں دے دی گئی ہے
اور ایک پرانا آفیس جس کو ہم سروے کمیشنر کہتے تھے اس آفیس کو نون فنکشنل بنا دیا گیا ہے یہ اپنے آپ میں بہت امپورٹن بات ہے کیونکہ سروے کمیشنر ایک انڈیپینڈنٹ آفیس ہوا کرتا تھا لیکن اب ڈسٹرک میجسٹریٹ یا ڈسٹرک کلیکٹر کا آفیس جو ہے وہ گورنمنٹ کا آفیس ہے ڈسٹرک لیول پہ تو ظاہر سے بات ہے وہ گورنمنٹ کے فیور کی بات ہی کریں گے اور ان کے سروے کی بیسس پہ ہی
کسی بھی پروپرٹی کو وقف پروپرٹی مانا جائے گا آئیے دیکھتے ہیں سکس پوائنٹ آخر مسلم رپریزنٹیشن پہ یہ ٹوئنٹی ٹوئنٹی فائیو امنمنٹ کیا کہتا ہے پہلے جو میں نے آپ کو بتایا کہ سنی اور شیعہ وقف بورڈ کا جو الہدہ ایکزسٹنس تھا سپریٹ ایکزسٹنس تھا اس کو ختم کر دیا ہے اور ان کو آپس میں ملا دیا ہے سنٹرل وقف کاؤنسل جس میں ٹوٹل میمبرشپ بائیس ہے
اگر آپ اس میں کاؤنٹ کریں تو مسلمانوں کی تعداد دس سے زیادہ نہیں ہے کہنے کا مطلب The membership of Muslims is less than 50% of the total membership in the Central Waqf Council اسی طرح State Waqf Board میں جو membership ہے اس میں out of 11 only 4 can be Muslims
یہ دونوں ہی پروویجنز نائنٹی نائنٹی فائیو ایکٹ کے خلاف ہیں کیونکہ نائنٹی نائنٹی فائیو ایکٹ بہت واضح طور پر کہہ رہا تھا کہ ممبر سارے کے سارے مسلمان ہوں گے اس میں ایک چیز اور بڑی انٹریسٹنگ ہے کہ سٹیٹ وکف بورڈ میں جو یہ ممبر چار پہ روک دیا گیا ہے یہی امنمنٹ ایکٹ اس بات کی بھی بات کرتا ہے کہ یہ جو چار ممبر ہیں
اس میں representation بہت مختلف background سے ہوگا for example اس میں women بھی ہوں گی اس میں backward class بھی ہوں گی اس میں سنی بھی ہوں گے اس میں شیعہ بھی ہوں گے اس میں بہرہ بھی ہوں گے اس میں آگا خانی بھی ہوں گے اب یہ بات سمجھنا بہت مشکل ہے کہ آخر اتنی categories کو آپ چار میں کیسے تقسیم کریں گے حالانکہ یہ act clearly کہتا ہے کہ بہرہ اور آگا خانی کو
membership وہیں دی جائے گی جہاں پہ ان کی population ہے لیکن even in that case اور جو مختلف categories آپ نے بنائی ہیں ان categories کو use کر کے آپ چار کیمیات کو کیسے establish کریں گے ایک interesting بات اور ہے 2013 کا جو amendment تھا اس نے یہ واضح کیا تھا کہ وقف board میں کم سے کم دو عورتیں ہوں گی تو کم سے کم دو female membership
کی بات کی گئی تھی اس لوگ نے وہ جو ورڈ کم سے کم ہے اس کو ختم کیا ہے اور یہ کہا ہے کہ دو فیمیلز ہوں گی اور انٹریسٹنگ بات یہ ہے کہ اوٹ آف ٹوینٹی ٹو یا اوٹ آف الیون یہ جو ویمن کی کیٹیگری ہے یہ صرف مسلم میمبرشپ پہ لگے گی مسلم کے علاوہ جتنے بھی نون مسلمس ہوں گے اس میں کوئی ضروری نہیں ہے کہ فیمیلز ہوں یا نہ ہوں
ایک انٹرسنگ چیز اور ہے جو سپریم کورٹ میں آئی کہ اگر آپ مسلمس کو آئیڈینٹیفائی کر کے بتاتے ہیں کہ یہ دس ہوں گے یا چار ہوں گے اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ باقی جو ہیں وہ سارے نون مسلمس ہوں گے چاہے وہ ایڈوکیٹ ہوں سینئر ایڈوکیٹ چاہے وہ جج ہو چاہے وہ پروفیشنل ہو یا چاہے پولیٹیشن ہو یہ ساری ہی کیٹیگریز میں نون مسلمس ہوں گے جو بڑی ہی حیران کرنے والی بات ہے
1995 ایکٹ میں پروپورشنل رپریزنٹیشن کی بات کی گئی تھی بیزڈ آن دی پاپیولیشن آپ الیکٹورل کالج بنائیں گے اور اس کے تھروں لوگوں کو اپوائنٹ یا الیکٹ کریں گے اس پروپورشنل رپریزنٹیشن کو 2025 امنمنٹ ختم کر دیتا ہے یہ 2025 امنمنٹ جو ہے وہ وقف بورڈ کی میمبرشپ کی ڈیفینیشن کو بھی چینج کرتا ہے اور اس کو اور پرابلمیٹک
آئیے اب آخری ایشو کی طرف چلتے ہیں جو ہے وقف بورڈ ایڈمنسٹریشن نائنٹی نائنٹی فائیو ایکٹ کے انڈر میں وقف بورڈ کا ایک چیئرمین ہوا کرتا تھا اور اس چیئرمین کو الیکٹ کرنے کا ایک طریقہ تھا دوزار پچیس کے امنمنٹ میں وقف بورڈ کے چیئرمین کا کوئی ذکر نہیں ہے اس کا مطلب کیا ہے کیا وقف بورڈ میں چیئرمین ہوگا یا نہیں ہوگا چیئرمین ہو یا نہ ہو
یہ اپنے آپ میں کوئی بڑی بات نہیں ہے لیکن جب فیصلے کرنے کی بات آتی ہے جب فائنالٹی آف ڈیسیجن کی بات آتی ہے یا جب رپرزنٹیشن کی بات آتی ہے تو بینا چیئرمین کے ڈیسیجنز کیسے لیے جائیں گے یہ سمجھنا مشکل ہے نائنٹین نائنٹی فائیو ایکٹ میں وقف بورڈ کا ایک چیف ایگزیکیوٹیو آفیسر ہوا کرتا تھا اور اس کا مسلمان ہونا ضروری تھا ٹوئنٹی ٹوئنٹی فائیو امنمنٹ میں
چیف ایگزیکیوٹیو آفیسر تو موجود ہے لیکن اس کا مسلمان ہونا ضروری نہیں ہے چیف ایگزیکیوٹیو آفیسر کے اپوائنٹمنٹ کے لیے وقف بورڈ کا کنسلٹیشن بھی ضروری نہیں ہے جو پہلے ہوا کرتا تھا 2025 ایک میں ایک نئی چیز اور آئی ہے اور وہ یہ کہ متولی کسی بھی خاص وقف کو مینج کرتا ہے اس متولی کو آپ
ہٹا سکتے ہیں on the ground of unlawful activities جس کو legal sense میں آپ UAPA کہیں unlawful activities کے charge پہ اس کو ہٹایا جا سکتا ہے یہ تو 2025 amendment کی بات ہے سوال یہ ہے کہ آخر اس 2025 amendment کی problem کیا ہے ابھی جو ہم نے discuss کیا وہ changes discuss کی ہے کہ اس نے کیا کیا change کیا ہے اس میں problems کیا ہیں سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ
اس کا مطلب یہ ہے کہ ہندو ریلیجس انسٹیٹیوشنز یا اور دیگر مذاہب کی ریلیجس انسٹیٹیوشنز کو وہ لوگ چلا سکتے ہیں لیکن مسلم ریلیجس انسٹیٹیوشنز خاص طور پر اوقاف کو سپیسیفکلی پٹیکیولیلی مسلمس نہیں چلائیں گے
جو بھی پیٹیشن سپریم کورٹ میں فائل ہوئی ہیں ان پیٹیشن میں اس چیز کو آرٹیکل 14 اور آرٹیکل 15 کا وائلیشن منا گیا ہے ان چینجز کو آرٹیکل 25 اور 26 کا وائلیشن بھی منا جا رہا ہے آرٹیکل 25 کونسٹیٹیوشن آف انڈیا کا فریڈم آف ریلیجن کی بات کرتا ہے اور آرٹیکل 26 جو ہے وہ ریلیجس انسٹیٹیوشن کو اسٹیبلش کرنا اور ان کو مینج کرنے کی بات کرتا ہے
اور ان کا administer کرنے کی بات بھی کرتا ہے 2025 amendment act اس نسبت سے بھی article 25 اور 26 کو violate کرتا ہے کیونکہ وہ وقف کو ایک secular institution بناتا ہے جیسا میں نے کہا شریعت application act کو بھی violate کرتا ہے وقف میں non muslims کو entry دیتا ہے اور وقف کے purpose کو central government کے through define بھی کرواتا ہے ان سارے instances میں اس کو article 25 کا violation مانا جا رہا ہے
یہ آرٹیکل 26 کا وائلیشن بھی ہے کیونکہ نون مسلمس کو الاؤ کیا جا رہا ہے کہ وہ وقف کے انسٹیٹیوشن کو منیج کریں اس کو ایڈمنسٹر کریں اور مسلمس کو اس کے منیجمنٹ یا وقف بورڈ کو اس کے منیجمنٹ سے دور کیا جا رہا ہے اور سٹیٹ کو اس کے منیجمنٹ میں انٹیفرنس دیا جا رہا ہے تو اس کو 25 اور 26 of the Indian Constitution کا وائلیشن بھی مانا جا رہا ہے
اس amendment act کو article 300a جو right to property ہے اس کا violation بھی مانا جا رہا ہے کیونکہ یہ مسلم کے ہاتھ سے property کو manage کرنے کو ختم کر رہا ہے وقف علال اولاد کے purpose کو intention کو redefine کر رہا ہے اور registration کے through یا پھر آپ یہ کہیں کہ non registration کے through وقف کے existence کو بھی ختم کر رہا ہے
اس امنمنٹ ایکٹ کو فیڈرلزم کا وائلیشن بھی مانا جا رہا ہے کیونکہ نائنٹی نائنٹی فائیو ایکٹ کے انڈر میں سٹیٹ گورنمنٹ کے پاس کافی حد تک پاور تھی کہ وہ چیزوں کو مینج کرے ان پاورز کو ڈائلیوٹ کر دیا گیا ہے اور ان پاورز کو اب سنٹرل گورنمنٹ کے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے جس کو کوپریٹیف فیڈرلزم کا وائلیشن مانا جاتا ہے اس ایکٹ کو
فریٹرنیٹی جو کی کونسٹیٹیوشن کا ایک فنڈامنٹل ویلیو ہے اس کا ویلیشن بھی مانا جائے گا وہ اس لیے کیونکہ یہ فریٹرنیٹی بیزڈ آن ریلیجس آئیڈینٹیٹی کو ویلیٹ کرتا ہے یہ اس چیز کو بھی ویلیٹ کرتا ہے کہ کونسٹیٹیوشن کا جو پرنسپل ہے کہ ریلیجس ڈینومینیشنز یا ریلیجس گروپز کو ان کے ریلیجس پریکٹیسز کو پریکٹیس کرنے دیا جائے
اس میں بھی انٹرفیئر کرتا ہے اور وقف کے ایشو کو کمیونلائز کرتا ہے اس لاؤ کو سیکیولرزم کے پرنسپل کا بھی وائلیشن مانا جا رہا ہے کیونکہ آرٹیکل ٢٥ اور ٢٦ آرٹیکل ١٤ اور ١٥ آف دی انڈین کونسٹیٹیوشن وہ ریلیجس کمیونٹی ریلیجس ڈینومینیشنز کو ریلیجس انسٹیٹیوشنز کے تھرو ریلیجن کو پریکٹس کرنے کی آزادی دیتا ہے
اور سٹیٹ کو روکتا ہے کہ وہ ان چیزوں میں انٹرفیر کرے کیونکہ یہ امنمنٹ سٹیٹ کے انٹرفیرنس کو انکریز کرتا ہے اس کو سیکلریزم کا وائلیشن بھی مانا جا رہا ہے اس امنمنٹ ایکٹ کو آرٹیکل 29 اور 30 کا وائلیشن بھی مانا جا سکتا ہے کیونکہ بہت سے ایسے ایڈوکیشنل انسٹیٹیوشنز ہیں جیسے الیگر مسلم یونیورسٹی ہے یہ جامعہ ہمدرد ہے یہ جامعہ ملیہ اسلامیہ ہے یا پھر دارالعلوم دیوبند ہے
اس طریقے کے institutions of whatever nature کوئی بھی nature کے ہوں ان کا basis اوقاف میں ہے بہت حد تک ان کی property اوقاف میں based ہے تو اگر آپ اوقاف کو dilute کرتے ہیں تو ان institutions کا claim اس property یا اس land پہ کیسے establish ہوگا جو اوقاف کے ذریعے ان کے پاس آئی ہے آپ اس کو ignore نہیں کر سکتے تو کل کی date میں this is also going to create problem
Share
Discussion
0
Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear
Discussion
0Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear
The journalism is free for everyone — create a free account to join the discussion.