On August 8, 2024, the Indian Parliament introduced The Waqf (Amendment) Bill, sparking intense debate nationwide. The government argues that the bill aims to improve the management and development of waqf properties, but critics fear it could undermine Muslim endowments. Opposition has emerged f…
Chapters
Full Transcript
آٹھ اگست دوہزار چوبیس کو پارلیمنٹ میں وقف امنمنٹ بل لائے گئے اس بل کی وجہ سے ایک افرد تفری اور بحث شروع ہو گئی سوال یہ اٹھتا ہے کہ گورنمنٹ اس بل کے بارے میں کیا کہہ رہی ہے اس بل کا سمرتن کیجئے کروڑوں لوگوں کا دعا ملے گا اتحاس میں درج ہو گا کہ یہ بل کو کون سمرتن کیا ہے
اور کس نے ویروت کیا ہے حق چھنا تو بات چھوڑ دیجئے جن کو حق نہیں ملا ہے ان کو حق دینے کے لئے یہ بل لایا گیا ہے اصل میں سرکار کا کہنا ہے کہ وہ اس بل کے ذریعے وقف پروپٹی کے منیجمنٹ کو ٹھیک کر کے اس کی ترقی کے لئے بدلاف کرنا چاہتی ہے لیکن اس دعوے کو ماننا مشکل ہو رہا ہے اس لئے پارلیمنٹ میں اور پارلیمنٹ کے باہر اس بل کا ویروت کیا جا رہا ہے
یہ جو آپ بل آ رہے ہیں آپ دیش کو باٹنے کا کام کر رہے ہیں جوڑنے کا کام نہیں کر رہے ہیں
جہاں ایک طرف اس بل کا کئی مسلم تنظیمیں سیول سوسائٹی، انٹیلیکچولز اور اسلامک سکولرز تنقید کر رہے ہیں وہیں کچھ ایسے بھی مسلمان ہیں جو اس بل میں بدلاو لانے کی حمایت کر رہے ہیں حالانکہ ایسے لوگ بہت کم ہیں اس طرح یہ معاملہ اور بھی تیچیدہ ہو جاتا ہے قل میں لاکر بات یہ ہے کہ اس بل پر ہر طرف سے بحث شروع ہو گئی ہے عبام آدمی کے ذہن میں اکثر سوال یہ اٹھتا ہے
کہ آخر وقف کا مطلب کیا ہے؟ اور وقف کا آئیڈیا آیا کہاں سے؟ ہم آج اس ویڈیو کے ذریعے ان ہی سوالوں کے جواب تلاشنے کی کوشش کریں گے وقف عربی ٹرائی لٹرل روٹ وقفہ WQF سے بنا ہے جس کا مطلب رکنا
یا ٹھہرنا ہوتا ہے اسلام سے پہلے بھی اس روٹ کا استعمال رکنے یا ٹھہرنے کے کانٹیکسٹ میں کیا جاتا تھا اس شبد سے ہی وقف کا ایک انسٹیٹیوشن کے طور پر مطلب ظاہر ہوتا ہے کسی شخص دوارہ اپنی انڈیویجل پراپٹی کو ہمیشہ کے لیے سماج کے بہتری کے لیے دے دینا وقف کہلاتا ہے تو چلیے اس کو اور ڈیٹیل میں دیکھتے ہیں اسلامی لاؤ کے مطابق وقف ہمیشہ کے لیے اللہ کے نام پر دی گئی پراپٹی ہوتی ہے
نہ تو اسے واپس لیا جا سکتا ہے نہ اس کی خرید فروخت کی جا سکتی ہے اور نہ ہی اسے وراست میں دیا جا سکتا ہے پوری امت مانتی ہے کہ اس کی ownership ultimately اللہ کے پاس ہے چونکہ اللہ physical tangible entity نہیں ہے اسی لیے مسلم community کو اس property کا وارث مانا جاتا ہے جو شخص اپنی property وقف کرتا ہے اسے واقف کہا جاتا ہے وقف
یا تو موہ سے بول کر یا ریٹن میں کیا جا سکتا ہے وقف کرنے والا شخص ایک یا ایک سے زیادہ بینفیشری کا نام ڈال سکتا ہے وقف بینفیشری کو موقف علیہ کہا جاتا ہے مگر وقف صرف بینفیشری کے بارے میں نہیں ہے بلکہ واقف وقف کرنے کی خاص وجوہات بھی بیان کر سکتے ہیں جیسے کی گریبوں کی مدد کرنا سکول یا اسپتال چلانا یا مسجد مدرسے اور قبرستان بنانا پھر اس کے بعد متولی ہوتے ہیں
جن کا کام ان وقف پروپیٹیز کو مینج کرنا ہوتا ہے اور یہ بھی انشور کہ جس بھی وجوہات کے لیے وقف کیا گیا ہے اس کے لیے کام کیا جائے جب سپیسیفائیڈ پرپس پورا ہو جاتا ہے تب پھر سے اس کے نئے بینفیشری کو چنا جاتا ہے یہ دھیان دیا جاتا ہے کہ جس مقصد سے وقف کیا گیا تھا اس کے سمیلر یوز کے لیے وقف پروپیٹی کا استعمال کیا جائے وقف جیسا اگزیکٹ انسٹیٹیوشن تاریخ کے پنوں میں نہیں ملتا
تو آخر یہ آئیڈیا کہاں سے آیا؟ وقف اسلام کے دوارہ اسٹیبلشٹ ایک یونیک انسٹیٹیوشن ہے کسی جگہ کی اونرشپ اور استعمال کے حق کو الگ رکھنے کا کانسپ دوسرے لیگل سسٹمز میں بھی تھا پر اسلامی جورسٹس نے وقف کا ایسا سسٹم ڈیولپ کیا جس میں کسی پروپٹی کے استعمال کے حق کو ہمیشہ کے لیے سپیسفک بینیفیشریز یا چارٹیبل کاؤزز کے لیے ہی رکھا جائے
فلسطینی جورسٹ اور رائٹر ہنری کٹان اپنی کتاب The Law of Waqf میں بتاتے ہیں کہ اسلام سے پہلے وقف جیسا کچھ بھی موجود نہیں تھا اسی طرح ڈی پول یونیورسٹی میں ہسٹری کے پروفیسر اور ہسٹورین گریگری کزلوکسکی اپنی کتاب Muslim Endowments and Society in British India میں لکھتے ہیں کہ یورو امریکن قانونی شبدہ ولی میں ایک بھی ایسا ٹیکنیکل ٹرم نہیں ہے جو وقف کے ایکوولنٹ ہو
اس طرح وقف کا core idea قرآنic directive اور حدیث میں ہی ملتا ہے حالانکہ قرآن وقف کا ذکر الگ سے نہیں کرتا لیکن قرآن میں charity کی اہمیت پر زور ہے اور ان قرآنic verses کو وقف کے لئے social اور moral foundation مانا جاتا ہے یہاں دھیان دینے کی بات یہ ہے کہ اگر قرآن وقف term کا الگ سے ذکر نہیں کرتا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ اس کی legality کو کم کرتا ہو
بات یہ ہے کہ قرآن پرنسپلز کا فاؤنڈیشنل ٹیکسٹ پروائیڈ کرتا ہے یہ مورل اور ایتھیکل گائیڈنس دیتا ہے اس گائیڈنس کو اسلامک سیولائزیشن کے ودن انسٹیٹیوشنلائز کیا جاتا ہے مثلاً قرآن نماز کی بات کرتا ہے لیکن یہ نہیں بتاتا کہ نماز کیسے پڑھی جائے نماز کیسے پڑھی جائے اس کی جانکاری پروفٹ کے کنڈکٹ سے ملتی ہے اس کے بعد مسلمان ان پرنسپلز کو ایکشنز میں بدلتے ہیں
مسلمانوں کے ہر فرقے میں یہ سہمتی ہے کہ سب کچھ شریعہ سے تیہ ہوتا ہے جس میں قرآن، سننہ یعنی نبی کے عمل، اجمہ جو کی سکولرز کی سہمتی کو کہا جاتا ہے
اور قیاس یعنی analogical deduction شامل ہوتے ہیں ان principles کا specific situation میں interpretation اور ان کو apply کرنے کے لیے ان سب ہی اصولوں کو follow کرنا ضروری ہے تو بھلے ہی قرآن وقف شبد کا direct استعمال نہیں کرتا لیکن اس کا charity social justice اور community welfare پر زور دینا
وقف کے ڈیولپمنٹ کے لیے فاؤنڈیشنل پرنسپل پروائیڈ کرتا ہے ایک خاص حدیث ہے جس کو اسلامی جیورسٹس نے وقف کے پورے سسٹم کی بنیاد بنایا ہے ایک پرومننٹ صحابہ جو بعد میں خلیفہ بھی بنے عمر ابن الخطاب نے خیبر میں ایک قیمتی زمین اکوائر کر لی انہوں نے اس زمین کو یوٹیلائز کرنے کے لیے پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے صلح مانگی پروفیٹ محمد نے انہیں اس زمین کو چارٹبل پرپسز کے لیے استعمال کرنے کی
تو عمر ابن الخطاب نے ویسا ہی کیا اور اس زمین کو وقف کر دیا چارٹی کا ایک اور اسلامی کونسپٹ ہے جسے صدقہ جاریہ کہا جاتا ہے اس کا مطلب پرپیچوال چارٹی ہے یہ کونسپٹ بھی پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی باتوں سے لیا گیا جب انسان کی موت ہو جاتی ہے تو اس کے سارے کام بھی ختم ہو جاتے ہیں صرف تین ہی ایسے عمال ہیں جو ہمیشہ رہتے ہیں پہلا کنٹینیونگ چارٹی دوسرا
beneficial knowledge اور تیسرا اچھی اولاد جو ان کے لیے عبادت کرتی ہے اور جب آپ وقف کو دیکھیں گے تو پتا چلے گا کہ یہ continuing charity ہے جو وقف کرنے والے شخص کے انتقال کے بعد بھی لوگوں کو فائدہ پہنچاتی رہتی ہے اتحاس میں بھی وقف کے نام پر زمین دینے کے بہت سے examples ہیں جیسے کی مدینہ میں مسجد نبوی کی تعمیر کے لیے بھی زمین وقف کی گئی تھی
اسی طرح پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک جوئش ایلائے مخیرک نے بھی باغ وقف کیا تھا یہ سارے اگزامپلز وقف کے ارلی ڈیولپمنٹ کو ہائلائٹ کرتے ہیں یہ بتاتے ہیں کہ کیسے وقف ایک چارٹیبل طریقہ کار کے روپ میں ڈیولپ ہوا اور اس کے ذریعے سے کیسے ریلیجس اور سوشل کاؤز کے لیے لوگ اپنی زمینیں ڈیڈیکیٹ کر رہے تھے دلچسپ بات یہ ہے کہ خان کعبہ کو بھی پہلا وقف مانا جاتا ہے
یہ دو پرنسپلز پر آدھارت ہے پہلا وقف by user یعنی ایک ایسی جگہ جو کسی خاص مقصد کے لیے استعمال ہوتی آ رہی ہو اور دوسرا اللہ کی عبادت کے لیے سمرپت پہلی بلڈنگ کے روپ میں اس کی تاریخی اہمیت یہ بھی جاننا ضروری ہے کہ کیسے وقف خود کو دوسری اسلامی چارٹی سے الگ کرتا ہے اس کی تین ایسی characteristics ہیں جس سے یہ دوسرے اسلامی
اس کی پہلی خوبی ہے کہ اگر کوئی شخص اپنی پروپیٹی کو وقف کر دیتا ہے تو وہ اس پروپیٹی کو واپس نہیں لے سکتا اس پروپیٹی پر واقف کا مالکانہ حق ختم ہو جاتا ہے اب اس پروپیٹی کا مالک اللہ ہو جاتا ہے وقف کی دوسری خوبی یہ ہے کہ جس مقصد سے وقف کیا گیا تھا اسی مقصد کے لیے اس کا استعمال کیا جا سکتا ہے اور کسی دوسرے کے نام پر اسے ٹرانسفر نہیں کیا جا سکتا
اور وقف کی تیسری خوبی ہے کہ جو پروپٹی وقف کی جائے گی اور جس مقصد سے کی جائے گی وہ پروپٹی ہمیشہ کے لیے رہنی چاہیے کیونکہ زمین وقف کی ان ساری خوبیوں کو بنائے رکھ سکتی ہے اسی لیے زمین کو وقف کے لیے سب سے آئیڈیل پروپٹی مانا جاتا ہے زمین وقف کی تیسری خوبی کو بھی بنائے رکھتی ہے کیونکہ زمین قیامت تک رہنے والی پروپٹی ہے
یہ بھی دھیان دینے والی بات ہے کہ صرف زمین ہی ایسی چیز نہیں ہے جس کا وقف کیا جا سکتا ہے وقف کو کلاسیفائی کرنے کی کئی راستے ہیں انڈاؤٹ پروپٹی کے آدھار پر بات کریں تو ایم مووبل جنہیں اپنی جگہ سے ہلایا نہیں جا سکتا جیسے کی لینڈ اور بلڈنگز اور مووبل جنہیں اپنی جگہ سے ہلایا جا سکے جیسے کی کیش
بکس اور لائف سٹاک دونوں طرح کی پروپرٹیز وقف میں دی جا سکتی ہیں اسی طرح بینفیشریز کے آدھار پر وقف پبلک فیملی یا مکسٹ ہو سکتا ہے پبلک وقف جنرل پبلک کے ویلفیر کے لیے کیا جاتا ہے اس میں عام طور پر سکول، اسپتال، مسجدیں، اناثالے گیسٹ ہاؤزز، کتابیں اور قبرستان کے لیے زمین شامل ہوتی ہے فیملی وقف کسی فیملی یا انڈیویجول کے ویلفیر کے لیے بنایا گیا ہے جس میں جنرلی وقف کرنے والے
کے وارث اور رشتہ دار شامل ہوتے ہیں اور مکسٹ وقف میں فیملی اور پبلک وقف دونوں کے الیمنٹس ہوتے ہیں اس میں وقف پروپٹی کا کچھ حصہ پبلک کو اور دوسرا حصہ فیملی کو دیا جاتا ہے اس کے علاوہ وقف کو دو حصوں میں کلاسیفائی کیا جا سکتا ہے پہلا ڈائریکٹ وقف اور دوسرا انڈائریکٹ وقف ڈائریکٹ وقف سیدھا پبلک کو سرویسز پروائیڈ کراتا ہے
جیسے بلڈنگ، مسجدیں، سکول اور ہسپتال اور ڈائریکٹ وقف کو سپورٹ کرنے کے لیے انڈائریکٹ وقف بنایا جاتا ہے اس کا مقصد ڈائریکٹ وقف کی سرویسز میں لگانے والے خرچے کو نکالنا ہوتا ہے جیسے کہ انکم جنریٹ کرنے کے لیے کوئی کمرشل پروپیٹی وقف کی جا سکتی ہے تاکہ کوئی مسجد چلائی جا سکے یا ایڈیوکیشنل سکولرشپ کو فنڈ کیا جا سکے ابھی وقف کا جو فریمورک ہے یہ وقت کے ساتھ ڈ
جو سرحدوں اور صدیوں کو پار کر چکی ہے جو اسلامی سیولائزیشن میں اہم کردار نبھا رہی ہے
تو چلیے ہم وقف کے اتحاس کو سمجھتے ہیں اور اس افسانے کو بھی توڑتے ہیں کہ وقف کا کونسپٹ بھارتیے مسلمانوں نے پیدا کیا ہے ہارورڈ ڈیونٹی سکول میں مسلم سٹیڈیز کے ایک لیکچرر ہیں ڈاکٹر خلیل عبد الرشید وہ ایک آرٹیکل میں وقف ایز ان انسٹیٹیوشن کے پانچ ڈیفرنٹ فیزز کے بارے میں بتاتے ہیں وقف کا پہلا پیریڈ فارمیٹیف پیریڈ ہے اس کی شروعات مدینن پیریڈ سے ہوتی ہے جب پروفٹ مدینہ میں مائ
اور انت early abbasid era میں ہوتا ہے وقف نے early مسلم society develop کرنے میں خاص کردار نبھایا ہے خاص طور سے مدینہ میں پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھیوں کو وقف establish کرنے کے لئے inspire کیا کرتے تھے صحابہ نے مدینہ کے original inhabitants یعنی انسار اور مکہ کے مسلم immigrants یعنی مہاجرین کو support کے لئے کافی وقف کیے جن میں صحابہ باغ کوئیں اور بگیچے دیا کرتے تھے یہ بات کہی گئی
جن ساتھیوں کے پاس وقف اسٹیبلش کرنے کی کپیسٹی ہے وہ ضرور وقف اسٹیبلش کریں وقف کا دوسرا پیریڈ پوسٹ فارمیٹیو پیریڈ کہا گیا ارلی ابیسٹ ایرہ سے لے کر ایجپ میں معملک رول کی شروعات کا وقف پوسٹ فارمیٹیو پیریڈ کہلاتا ہے یہ وہی دور تھا جب وقف اور فارمیٹیو ہو گیا اس وقت کے سکولرز اور جیورسٹس وقف کے رولز اور پرنسپلز بنانے لگے اور وقف رورل
اور urban development کے لیے crucial role نبھانے لگا اس سمیں ہزاروں schools, libraries, universities وقف کے ذریعے establish کیے گئے اور چلائے جانے لگے ان educational institutions میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جن کا کافی نام ہے دنیا کی سب سے پرانی university کو ایک مسلم عورت نے fund کیا تھا اس کی funding وقف کی وجہ سے ہی ممکن ہو سکی ہاں
ہم لوگ کراویین مسجد اور مرکو کے فیض میں موجود مدرسہ کالج کی بات کر رہے ہیں جس کی ستھاپنا فاطمہ الفہری نے 869 میں کی تھی اسی سمیں فاطمہ کی بہن مریم الفہری نے بھی فیض میں موجود الاندلوس مسجد اسٹیبلش کی تھی اگر ہم اس سے تین دہائی پہلے جاتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ بہداد میں بیت الحکمہ کو پبلک لائبریری کی شکل میں اسٹیبلش کیا جا رہا تھا
جو بعد میں چل کر ریناؤنڈ سینٹر فور لرننگ بن گیا یہ ادارہ بھی وقف سے ہی بنایا گیا تھا یہاں سے فادر آف الجبرہ الکھورزمی نے میتھمیٹکس کو ریولیوشنائز کیا یہ وہ جگہ ہے جہاں ابن سینہ نے The Canon of Medicine لکھی اس کتاب کو میڈیکل ہسٹری کا مونیومنٹل ٹیکسٹ کہا جاتا ہے اس طرح کے کئی اور اگزامپلز ہیں جیسے نظامیہ مدرسہ جہاں سب سے بڑے اسلامی فلسفیوں میں سے ایک الغزالی پروفیسر ہوا کرتے تھے
ان کے علاوہ ایجپٹ کے کیرو میں الاضحر موسک اور مدرسہ کالج بھی ہیں۔ ان وقف فنڈڈ انسٹیوشنز نے انڈیپینڈنٹ اسلامک سکولرشپ کے لیے سپیس پروائیڈ کی۔ یہ انسٹیوشنز گورنمنٹ کے کنٹرول میں نہیں رہتے تھے اور ان کے تھروک کرٹیکل تھوٹ اور انوویشن کو بڑھاوا دیا جاتا تھا۔ ان یونیورسٹیز کے موڈل پر ہی یورپ کی کئی یونیورسٹیز بنائی گئیں جن میں اکسفورڈ مرٹن کالج بھی شامل ہے۔ ایڈیوکی
وقف نے ہیلتھ کیئر کو بھی سپورٹ کیا جیسے کی بیمارستان جن کا مطلب ہاؤس فر دا سکھ ہوتا ہے اس نے سب کے لیے فری ہیلتھ کیئر پروائیڈ کیا اور یہ صرف اسپطال ہی نہیں تھے بلکہ میڈیکل سکول بھی تھے وقف کا تیسرا پیریڈ میچوریشن پیریڈ کہلاتا ہے معاملک رول سے لے کر فرسٹ ہاف آف دی آٹومن ایمپائر کے بیچ کا وقت میچوریشن پیریڈ کے اندر آتا ہے اس دوران
وقف نے اپنے آپ کو ٹرڈیشنل موسکس مدرسہ کمپلکسز سے آگے بڑھایا اب اس میں لوگ کئی طرح کے چیرٹیبل انیشیٹیوز لانے لگے مملک پیریڈ میں رباد کے روپ میں ایک انٹرسٹنگ کام ہوا یہ سنگل ویمن ہاؤزنگ اوکاف تھے انہوں نے ویڈوز، ڈیورسیز اور دوسری ونربل عورتوں کو شیلٹر، سپیرچول گائیڈنس اور سوشل سپورٹ پروائیڈ کیے اس کے بعد آٹومن ایمپائر میں وقف جادو کی چھڑی کی طر
اس سمیں وقف سب کچھ کر رہا تھا یہ وہی سمیں تھا جب وقف سوسائیٹی کا کانسپٹ اُبھر کر آیا پھر بات آتی ہے ترکی میں موجود سیلمیہ مسجد کی یہ ایک آرکیٹیکچرل ماسٹر پیس ہے یہ اپنے کلیے کے ساتھ یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج سائٹ ہے اب سوال ہے یہ کہ یہ کلیے کیا ہیں؟ یہ کلیے پبلک یوز کے لیے بنائے گئے بلڈنگ کمپلیکسز تھے
جس میں مسجد، سکول، سوپ کیچنز، انز، سنانگھر، اسپطال اور بازار ہوا کرتے تھے یہ کلیے وقف دوارہ بنائے گئے تھے آٹومن ایمپائر کے دور میں وقف کا اتنا زیادہ وکاس ہو گیا تھا کہ کہا جاتا ہے کہ
وقف کا شکر گزار ہونا چاہیے کیونکہ کچھ ایسے بھی لوگ رہے ہوں گے جن کی پیدائش وقف کے گھر میں ہوئی ہوگی وقف کے پالنے میں سوئے ہوں گے وقف پروپٹی میں کھائے پیے ہوں گے وقف کی کتابیں پڑھی ہوں گی وقف کے سکول میں پڑھائی کی ہوگی وقف ایڈمنسٹریشن سے سیلری لی ہوگی اور جب موت ہوئی ہوگی تب وقف کی تابوت میں انہیں رکھا گیا ہوگا اور انت میں وقف کی ہی زمین میں دفن کیے گئے ہوں گے
وقف کا چوتھا پیریڈ ٹرانسفرمیٹیو پیریڈ ہے جو موٹے طور پر آٹومن ایمپائر کے دور کے دوسرے حصے میں مانا جاتا ہے یعنی یہ سولوی سنچری سے لے کر انیسوی سنچری تک کا پیریڈ تھا جیسا کہ نام سے پتا چلتا ہے کہ اس پیریڈ میں وقف میں دو سگنیفیکنٹ ٹرانسفرمیشن ہوئے تھے
پہلا بدلاو تھا کہ وقف میں نون مسلم کا انوالمنٹ بڑھ رہا تھا جیوز اور کرسچنز جو اسلامک رول میں رہ رہے تھے انہیں بھی اپنا وقف انڈاؤمنٹ بنانے کی اجازت تھی یہ مسلم دیشوں جیسے مرکو، جیروسلم، لبنان، بلکان، اسٹانبول اور کائرو میں عام بات تھی یہ وقف کے انکلوسیو نیچر کو دکھاتا ہے یہ کومن پراکٹس دکھاتی ہے کہ وقف میں ریلیجیس باؤنڈریز پار کرنے کی ایبلیٹی ہے اس دور میں وقف سے ریلیٹڈ جو دوسرا بد
وہ تھا کش وقف کا اروج اس سے پہلے یہ آٹومن ایمپائر کے اناٹولین حصے میں عام تھا اس کا آخری دور ڈیٹیریوریشن پیریڈ کہلاتا ہے جیسا ڈاکٹر خالد بتاتے ہیں کہ میڈل آف دی نائنٹین سنچری سے لے کر ورلڈ وار ون تک آٹومن ایمپائر اور جنرلی مسلم ورلڈ میں اوقاف میں بھاری کمی دیکھنے کو ملتی ہے اس کا مین ریزن کولونیل پاورز کا ڈائریکٹ انوالومنٹ تھا
کولونیل پاورز جیسے کی بریٹش، فرنچ اور ڈچ نے وقف پروپیٹیز اور زمین پر اپنا کنٹرول کر کے وقف کے اورجنل پرپس کو اگنور کر دیا وقف کے ڈیکلائن ہونے کا دوسرا کارن اس کو نیشنلائز کرنا تھا وقف کے ساتھ وقف انسٹیٹیوشن بینکرپٹ ہو گئی اور پوسٹ کولونیل گورنمنٹس بھی وقف دوارہ فراہم کی جانے والی سوشل سرویسز کو دوہرہ نہیں پائیں
بھلے ہی وقف کی ہسٹوریکل لیگیسی ڈیکلائن کر گئی ہو لیکن ابھی بھی یہ ختم نہیں ہوا ہے آج بھی ایجپٹ کی الازہر جیسی یونیورسٹیز انڈاؤمنٹس کی مدد سے چل رہی ہیں آج بھی گلوبل لیڈرز کو ایڈیوکیٹ کر رہی ہیں دنیا بھر میں ایسے کئی اگزامپلز ہیں جو آج بھی وقف کے امپورٹنس کو ہائلائٹ کرتے ہیں جیسے کہ آپ ٹرکی میں دیکھ لیجئے
یہاں آج بھی وقف کا administration the general directorate of foundations سنبھالتا ہے جو وظیفے دیتا ہے، ضرورت مندوں کی مدد کرتا ہے اور ان کے علاوہ universities اور hospitals چلاتا ہے ملیشیا اور انڈونیشیا میں بھی وقف کا استعمال higher education میں support کرنے کے لیے کیا جاتا ہے بھارت میں بھی کئی ایسے چھوٹے بڑے institutions ہیں جو وقف property سے چلائے جاتے ہیں جن میں مسجد، درگاہ، خان کاہا، مقبرہ
اشور خانہ، قبرستان، عیدگاہ اور امام باڑے شامل ہیں اس طرح وقف کی کہانی اچھائیوں سے بھری ہوئی ہے چاہے گریبوں کی مدد کرنا ہو، لوگوں کو educate کرنا یا civilization build کرنا وقف ہر جگہ مددگار ثابت ہوا ہے اب جب وقف کو لے کر بحث شروع ہو ہی گئی ہے تو ضروری ہے کہ سب سے پہلے وقف کے universal significance کو مانا جائے وقف صرف ایک localized یا politicized concept نہیں ہے
بلکہ یہ ایک گلوبل اسلامی لیگسی ہے جس نے وقف، جیوگرافی اور پولٹیکل باؤنڈریز کو پار کیا ہے سوال یہ نہیں ہے کہ وقف ایکزسٹ کرنا چاہیے یا نہیں بلکہ سوال یہ ہے کہ ہم ایسا کیا کریں جس سے وقف آج کی دنیا میں سسٹینبل ڈیولپمنٹ کا موڈل بن جائے اپنی آنے والی ویڈیوز میں ہم بات کریں گے کہ آج کے دور میں بھی ہماری زندگی میں وقف کی کانٹینیوڈ لیگسی کیسے کام کرتی ہے
یہ بھی جانیں گے کہ مورڈن انڈیا میں انسٹیٹوشن آف وقف مینجمنٹ کیسے ڈیولپ ہوا اور کیسے مسلم کمیونٹی کی کلیکٹیف پروپیٹیز پر پہلے انگریزوں نے قبضہ کیا اور اب آزاد ہندوستان میں سرکار اس کی ایجنسیز کورپوریٹس اور لوگ قبضہ کر رہے ہیں اور ہم دیکھیں گے کہ کیسے وقف امنڈمنٹ بل اس کی لیگسی کو ختم کر دے گی آگے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ مسجدیں مدرسے سکول اسپطال
یتیم کھانے اور بھی وقف کی جانے والی چیزیں گھٹنے لگیں ہماری یہ کوشش ہے کہ اس طرح کی ویڈیوز سے ہم آپ کے سامنے عام آدمی کی نظروں سے نظرانداز ہو جانے والے مسئلوں پر بات کر سکیں ایک بحث چھیڑ سکیں اور آپ کو ان کے بارے میں ڈیٹیل میں بتا سکیں ہماری اس پہل میں ساتھ دے کر ہم سے جڑے رہیے اور ناؤس نیٹورک کو سبسکرائب کیجئے
Discussion
0Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear
The journalism is free for everyone — create a free account to join the discussion.