5:18Did Ali Khamenei Bridge the Shia-Sunni Divide? nous Clips
This is an excerpt from a longer conversation.
Iran is witnessing a funeral procession of historic proportions—an event that many believe has no parallel in modern history. In this special conversation, senior journalist Bushra Khanum speaks with Akif Zaidi, an Islamic scholar and Indian researcher based in Iran, to understand the significanc…
ایران میں اتحاس فلحال لکھا جا رہا ہے تاریخ درج ہو رہی ہے ایک ایسا پروسیشن ایک ایسا فیونرل دیکھنے کے لیے مل رہا ہے جو شاید مورڈن ہسٹری میں نہ پہلے کسی نے دیکھا اور نہ جانے آگے کبھی دیکھ پائے گا کی نہیں انٹرنیشنل ڈیلیگیشنز آ رہے ہیں تو قرآن کی آیات کی جو تلاوت کی جا رہی ہے مانادار انداز سے کہاں ہم نے دیکھا قرآن کا اس طرح سے ڈائریکٹ کردار ڈپلومسی میں
کہاں ہم نے دیکھا ہے وہ 168 جو بچیاں ہیں ان کو ایران ایک سیکنڈ بھی بھولنے کے لیے تیار نہیں ہے کاش ایسا ہی کوئی غازہ کی جو بیس ہزار جو ہزاروں بچے ہیں ان کے لیے کوئی کر پاتا یہاں پر ایران میں چاہے وہ لیڈرشپ ہو چاہے وہ عام لوگ ہوں ان کے لیے جو غزہ میں ہوا ہے وہ ان کے لیے نہایت
دردناک ہے جو ہمیشہ سے ایک جو کھائی رہی شیعہ اور سنی کی کہ آپ کو لگ رہا ہے ان کی شہادت نے اس کو بھی پاٹ دیا ہے یہی ہم دیکھیں گے ہم دیکھیں گے جو انتقام کا مطالبہ ابھی ہو رہا ہے یہ انتقام کا مطالبہ در حقیقت انصاف کا مطالبہ ہے اس پرسیشن کے تھرو لوگ ایران سے جذباتی طور پر بھی جڑ رہے ہیں کہ ایک لیڈر اگر ایسا ہو تو اس کی ودائی اس کا آخری سلام ایسا ہوتا ہے
ناؤز میں ہم ڈیٹا اور گراؤنڈ ریالیٹیز کے ذریعے وہ سٹوریز آپ کے سامنے لاتے ہیں جنہیں اکثر دبا دیا جاتا ہے یا غلط طریقے سے پیش کیا جاتا ہے ہم ایک انڈیپینڈنٹ پلیٹ فارم ہیں یعنی ہمارے پیچھے کسی طرح کی کوئی کورپرٹ بیکنگ نہیں ہے ہماری اصلی طاقت آپ ہیں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایسی سچی اور ضروری سٹوریز لگاتار آپ کے سامنے آتی رہیں تو ہماری ویڈیوز کو آپ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں چینل کو سبسکرائب کریں اور اگر آپ کے لیے ممکن ہو تو اسکرین پر دیئے گئے کیو آر کوٹ کے ذریعے آپ ہمیں سپورٹ کریں تاکہ ہم یوں ہی آپ کے سامنے سٹوریز لاتے رہیں اور یوں ہی کام کرتے رہیں
آداب ناؤز نیٹورک دیکھ رہے ہیں آپ میں ہوں آپ کے ساتھ بشرا خانم فہد ایران میں اتحاس فلحال لکھا جا رہا ہے تاریخ درج ہو رہی ہے ایک ایسا پروسیشن ایک ایسا فیونرل دیکھنے کے لیے مل رہا ہے جو شاید مورڈن ہسٹری میں نہ پہلے کسی نے دیکھا اور نہ جانے آگے کبھی دیکھ پائے گا کی نہیں میں دیکھ رہی ہوں کہ کیسے وہاں پر پوری دنیا کے لوگ وہاں پہنچے ہوئے ہیں وہ لوگ جو مسلمان ہیں وہ بھی جو نہیں ہیں وہ بھی جو شیعہ ہیں
انٹرنیشنل میڈیا سے لے کر دنیا بھر کے ڈیلیگیٹس وہاں پر موجود ہیں اندازہ یہ لگایا جا رہا ہے کہ تقریباً دھائی سے تین کروڑ لوگوں کو ایران اس دوران
ہوسٹ کرنے جا رہا ہے اور ہوسٹ کر رہا ہے لگاتار جس وقت میں اس پروگرام کو ریکارڈ کر رہی ہوں اس وقت شہید آیت اللہ علی خامنائی کی نماز جنازہ ہو چکی ہے تہران میں جو پروسیشن ہے وہ بھی ختم ہو چکا ہے اور اب یہ کاروان جانے والا ہے قم اور اس کے بعد نجف کربلا مولا علی کے روزے پر امام حسین کے روزے پر اور پھر اس کے بعد مشہد میں ہوگی شہید آیت اللہ علی خامنائی کی تدفین لیکن یہ تو ایک کارکرم ہے
جو میں نے آپ کے سامنے رکھا ہے اس سب کا significance کیا ہے دنیا اس کو کس طرح سے دیکھ رہی ہے ایک ایسا leader جو جب
حیات تھے تب ان کا ایک الگ سگنفیکنس تھا دنیا ان کو ایک الگ طریقے سے دیکھتی تھی جب وہ شہید ہوئے تو ان کا مرتبہ کتنا اور زیادہ آلہ ہو گیا ہے لوگ ایسے وہاں پر لوٹ رہے ہیں ایران سے یا ابھی بھی جو موجود ہیں کہ ان کے سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ کون سے وہ الفاظ لے کر آئیں جو اس وقت وہاں پر جذبات ہیں لوگوں کے ان کو وہ بیان کر سکیں لوگ رو رہے ہیں لوگ سینہ پیٹ رہے ہیں آپ ان کو ماتم بھی کہہ سکتے ہیں اللہ اکبر کی صدایں ہیں
وہاں پر امام حسین کو وہاں زہر سے بات ہے یاد کیا جائے گا یا حسین کے یا علی کے وہاں پر نعرے بلند کیے جا رہے ہیں اور زبان پر صرف ایک ہی نام ہے اور وہ ہے شہید آیت اللہ علی خامنائی کا اور ان کی ذریعے دی گئی قربانیوں کا جس حالت میں انہیں ایران ملا اور انہوں نے کس جگہ ایران کو پہنچایا کیا انہوں نے وراست اپنی چھوڑی ہے
اس سب کے بارے میں آج بات کی جا رہی ہے ایسا لگ رہا ہے کہ مانو شہید آیت اللہ علیہ خامنہی اس دنیا سے جا کر پھر سے زندہ ہو گئے ہوں
میرے بھی جذبات جو ہیں وہ عمر رہے ہیں مجھے ایک طرح کا ایک افسوس ایک ملال بھی ہے کہ میں ایران نہ جا سکی اور میری بڑی دلی خواہش تھی کہ میں وہاں جاتی اور اس کو خود اپنی کھلی ننگی آنکھوں سے درج کرتی اور اس کی گواہ بنتی لیکن پھر بھی میری کوشش ہے کہ میں جتنا اس کو کور کر پاؤں میں اس کو کور کروں اور آپ تک وہ تمام چیزیں میں پہنچاؤں جو آپ کے لیے جاننا ضروری ہے اور اسی لیے میں نے آج خاص مہمان کو دعوت دی ہے
ساتھ آقف زیدی صاحب جڑ گئے ہیں جو کی اسلامی سکولر ہیں ویسٹ ایجیا معاملوں کے جانکار ہیں اس وقت وہ قم میں موجود ہیں آپ نے پہلے بھی انہیں ناؤس پر اور میرے پروگرام میں انہیں دیکھا ہے اور مجھے لگا کہ ان سے بہتر مہمان کوئی نہیں ہو سکتا اس وقت کیونکہ وہ جو وہاں پر ہو رہا ہے اس کے گواہ بھی ہیں اس کو آپ کو بتائیں گے کہ وہ خود
جو یہ ایک تاریخی جو ایک منظر ہے اس میں اس کے جو گواہ بن رہے ہیں وہ کیسا محسوس کر رہے ہیں اور اس کے علاوہ جو دنیا بدلی ہے اس جنگ کے بعد اور اس آخری یہ جو جنازہ ہے یہ پرسیشن ہے اس کے بعد جو بدلی ہے اس کو وہ کیسے دیکھ رہے ہیں آقیف صاحب بہت بہت استقبال آپ کا ناؤز نیٹ ورک میں ویلکم جو ناؤز نیٹ ورک مجھے دعوت دینے کا آپ کی خدمت میں ہو سبھی آپ کے ناظرین کی خدمت میں سلام اور عداب عرض کرتا ہوں
شکریہ عاقف صاحب کہ آپ ایسے وقت میں جب آپ کے لیے بھی یہ بلکل الگ طرح کا موقع ہے اور آپ قم میں ہیں جب آپ سے میری بات ہو رہی ہے ہو سکتا ہے اس کے کچھ دیر بعد جو جنازہ ہے وہاں پر پہنچ جائے اور آپ بھی تہران میں تھے اور اب آپ قم میں ہیں میرا پہلا سوال آپ سے یہ کہ
آپ اس پورے پروسیشن کو یہ جو پورا فیونرل ہے اس سب کو آپ کیسے دیکھ رہے ہیں ایران کیسے دیکھ رہا ہے اور ایران کتنا بدلہ ہے اس کے بعد اور جو لوگ وہاں پر پہنچ رہے ہیں جو اپنے ریل ٹائم اکاؤنٹس کو درج کرا رہے ہیں ان کو آپ کیسے دیکھ رہے ہیں دیکھیں میں اس پر گفتگو کرنے کے لیے ظاہر سے بات ہے بہت وقت درکار ہے اور
جو آج کل یہ تاریخ رخم کی جا رہی ہے ہسٹری اس کو سمجھنے اور اس کو انیلائز کرنے کے لیے شاید سالوں لگیں گے اور آگے کی جنریشنز ان ایام کو سٹڈی کرے گی میں یہاں پر صرف ایک گواہ نہیں صرف ایک ابزرور نہیں بلکہ ایک پارٹسپنٹ کے طور پر ہوں کہ جو اس سوگ میں اپنے آپ کو شریک سمجھتا ہے اور سوگ کے ساتھ ساتھ جس مشن کو لے کر شہید آیت اللہ خامنائی چلے تھے اور ان کے
لاکھوں کروڑوں فالورز لے کر چلے ہیں میں اس انسانی اور اس عالم مشن میں اپنے آپ کو بھی اس کا ایک حصہ سمجھتا ہوں تو اس لئے یہاں پر جو میں دیکھ رہا ہوں جو محسوس کر رہا ہوں وہ ظاہر سی بات ہے کہ اس کے لئے الفاظ ملنا مشکل ہیں لوگ کہتے ہیں تاریخی ہے لوگ کہتے ہیں ہماری زندگی بدل گئی ایسے جذبات کا میں احساس ہوا اپنے اندر ہمیں پتہ ہی نہیں تھا کہ ہمارے اندر اس قسم کے جذبات پائے جاتے ہیں کل دو دن میں تہران میں تھا
جہاں پر مسلحہ میں جنازوں کو رکھا تھا اور آپ نے آپ کے ویورز نے دیکھا ہوگا کس طرح سے لاکھوں بلکہ کچھ اعتبار سے چند کروڑ لوگوں کی تعداد یہ دو دن میں آئی مسلحہ سے گزر کر گئی میں وہاں کئی کافی عرصہ وہاں موجود تھا اور میں نے نزدیک سے دیکھا لوگوں کے جذبات کیا تھے اور میں اس پر بھی زور دینا چاہتا ہوں کہ بات صرف جذبات کے حد تک نہیں ہے ہمیں یہ غلط فہمی ہو گئی ہے ہم میں سے کئی لوگوں کو کہ جہاں جذبات ہیں
وہاں پر عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے ایسا نہیں ہے جذبات جب حد سے آگے بڑھ جاتے ہیں تب عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے لیکن جذبات اور عقل مل کر عام طور پر کام کرتے ہیں تو میں نے وہاں پر لوگوں کے شہور عظم اور ارادے کو بھی دیکھا کہ جو جذبات کے ساتھ ساتھ ایک پیک پر ہیں کہ آگے اس پر بھی میں تھوڑی سی روشنی ڈالوں گا ابھی تہران میں پروگرام سڑکوں پر ابھی چل رہا ہے اور آج رات یا کل صبح کسی وقت
یہ جنازے لائے جائیں گے جہاں اب میں آ گیا ہوں قوم لائے جائیں گے ایک دن قوم میں پھر یہ پروگرام ہوگا اور یہاں پھر کثیر تعداد میں لوگ شرکت کریں گے یہ اندازہ لگایا گیا ہے پورا شہر اس وقت اپنے آپ کو تیار کر رہا ہے اس ایونٹ سے ڈیل کرنے کے لیے شریک ہونے کے لیے اور جو دوسرے بہت زارے شہروں سے بلکہ بعض ملکوں سے ہر طرح ہندوستان سے لوگ آئے ہیں خاص طور پر اس لیے اپنا پیسہ خرچ کر کے آئے ہیں لوگ وہ ان کا استقبال کرن
آمادگی اور تیاری دکھائی دے رہی ہے پھر اس کے بعد عراق جیسے آپ نے کہا جو خود اپنے آپ میں بہت بہت ہی سگنفیکنٹ ہے کہ ایک دوسرے ملک میں یہ جنازہ جا رہا ہے پتہ چلا یہاں کے گورنمنٹ سپوکسمنٹ نے بھی کہا کہ کئی ملکوں سے درخواستی لیکن ہم صرف ایک ہی ملک کی درخواست کو اکومیڈیٹ کر سکے کہ وہاں یہ جائے کہا ہوتا ہے کہ کسی ایک ملک کے پولیٹیکل سٹرکچر کا کوئی ہیڈ اس کے جنازے کو کاندھا دینے کے لیے د
اسرار کریں اور دباؤ ڈالیں کہاں ہوتا یہ تو یہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ یہ عراق میں ایسا ہوگا اور عراق اور ایران کے درمیان آٹھ سال کی جو ہے جنگ رہ چکی ہے لاکھوں دونوں طرف شہید ہوئے یا مارے گئے اس جنگ میں ایسی کیفیت پائی جاتی ہے وہاں کے لوگ وہاں کی حکومت یہ استقبال کر رہی ہے وہ عراق جس کا ابھی بھی جو بھی تیل بکتا ہے اس کا تیل کا پیسہ وہ امریکہ کے پاس جاتا ہے وہاں سے وہ دیتا ہے تھوڑا بہت عراق کو وہ عراق ابھی اس طرح
واقعی یہ بہت اہم اور سگنفیکنٹ پہلو ہیں اتنے سارے ممالک سے لوگ آئے ہیں یہاں پہ جو افیشل ڈیلیگیشنز آئے ہیں وہ اب سو ملک سے زیادہ ایسے ممالک ہیں جن کے ڈیلیگیشنز آئیں لیکن اس میں بڑے بڑے کچھ ایسے نام ہیں کہ جو سب سے پہلے جنہیں دعوت دی جاتی ہے ان کو تو دعوت تک نہیں دی گئی ہے یورپ کے کسی ملک کو دعوت تک نہیں دی گئی ہے یہ ایک نئی دنیا ہے یہ ایک نیا طریقہ ہے
یہ کون سی کس نئے سمت میں پوری دنیا جاری ہے اس سب کی علامتیں ہیں تو بہت سارے اس کے روخ ہیں بہت سارے اس کے پہلو ہیں یا لوگوں کا نہ صرف غمزدہ ہونا لوگوں کا اس کو آرگنائز کرنے میں جو ان کا کردار ہے بھی میں کل اور پرسوں تہران میں تھا میں مسلح کے پاس پیدل چل کے جا رہا تھا تو ایک جوان موٹر سائیکل پر آتا ہے اور مجھے آواز دیتا ہے میرے شانے پر ہاتھ رکھتا ہے کہتا ہے آپ تہران کے رہنے والے ہیں میں نے کہا نہیں میں دوسرے شہر سے آیا ہوں
تو کہا آئیے میرے گھر آئیے میرے گھر پر آئیے اور میں نے وہاں دیکھا اس طرح پیدل چلتے ہوئے اور بائیک پر بیٹھے تھے کئی جوان تھے تلاش کر رہے تھے کون ہے جو دوسرے شہر سے آیا ہے اور اس کو اپنے گھر لے جانا چاہ رہے تھے تاکہ اس کی مذبانی کریں اس کی خدمت کریں تو یہ جو سپورٹ ہے یا کھانا کھلائے جس طرح جا رہا ہے سڑکوں پر لنگر لگے ہوئے ہیں اس پورے ایونٹ کے اردگیر
یعنی یقیناً یہ سٹیٹ کا سپورٹ ہے زائزی بات ہے کہ یہ ہیڈ آف دی سٹیٹ تھے لیکن یہ سٹیٹ سپانسرڈ یا جو کہا جاتا ہے سرکار پرائیوچیت یہ اس ٹائپ کا ایونٹ نہیں ہے یہ بنیادی طور پر اس میں لوگ پارٹسپیٹ کر رہے ہیں لوگ اپنے اپنے خرچے سے جا رہے ہیں جب میں کل رات کو لوٹ رہا تھا بلکہ آج صبح کا تقریباً وقت تھا میرا آزان ہونے والی تھی صبح کی آزان میں لوٹ رہا تھا تہران سے واپس ہوں تو
اس طرف کی چڑک جس پر میں تھا ہائیوے پر تھا وہاں پر بہت کم گاڑیاں تھی لیکن جب میں قوم کے نزدیک آئے میں نے دیکھا ہائیوے اور ایک ایکسپریس وے اس کے دوسری سائٹ پر کئی کلومیٹر کا ٹرافک جیم لگاوا تھا یہ وہ لوگ تھے جو ملک کے مختلف حصوں سے قوم کے پاس سے گزرتے ہوئے لیکن ملک کے مختلف حصوں سے تہران جا رہے تھے آج کے وہاں پر جنازے میں شرکت کرنے کے لیے اپنا وقت نکال کے اپنا پیسہ خرج کر کے جو یہ پبلک
انگیجمنٹ ہے یعنی پبلک اپنے آپ کو اس میں سوگوار سمجھ رہی ہے جیسے جب کسی کے گھر میں جب انتقال ہوتا ہے تو گھر والے اپنے آپ کو ایک الگ کیفیت میں دیکھتے ہیں اور دوسرے لوگ جو آتے ہیں تازیت کرنے کے لیے ان کی ایک الگ کیفیت ہوتی ہے ایران کے سب لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ ہمارے گھر میں یہ انتقال ہوا ہے تو یہ ایک واقعی یعنی اس پر جتنا جتنے دن بات کی جائے جتنے الگ الگ پہلوں سے بات کی جائے چاہے وہ
ایمان کے روشنی میں ہو جذبات کے بارے میں ہو سٹریٹیجک اس کی امپورٹنس ہو اس کا جنگ پر کیا تعلق ہے ورلڈ آرڈر سے کیا ہے اتنے تحلو ہیں کہ واقعی اس پر اتنے سالوں تر غور کیا جائے گا نہ صرف یہ آج کل کے یہ ایام یہ جو تدفین اور تشیق ایام ہیں بلکہ جب سے یہ جنگ شروع ہوئی ہے تو یہ مناسب ہوگا بہرحال وقت محدود ہے آئیں ہم لوگ آ کر کچھ ایسپیکس پر ڈیٹیل میں بات کریں
بلکل ایک اور بات جو میرے ذہن میں آ رہی تھی اور شاید بہت سارے لوگوں کے ذہن میں آ رہی ہے عاقف صاحب وہ یہ کہ ایک ایسا ملک جس کے اوپر چالیس سال تک سینکشنز لگے
اس کو ایک طرح سے یہ کہا گیا جیسے اس کو ایک پنجرے میں قید کر دیا گیا ہو کہ ساری دنیا سے اس کا تعلق ختم کر دیا گیا اس نے اپنے آپ کو تیار کیا اور اس بہترین طریقے سے اس نے اپنے آپ کو تیار کیا کہ دنیا کے سامنے اس نے ایک ایسا موڈل پیش کیا کہ کیسے یہ اس طرح کی اسیمیٹرک وارز جو ہیں وہ نہ صرف لڑی جا سکتی ہیں بلکہ دنیا کی سب سے بڑی طاقت کہلائے جانے والے امریکہ اور اس کے ساتھ کھڑے اس کا پٹھو اسرائیل کو کیسے گھٹنوں پر ل
شاید اس سے زیادہ ملال امریکہ ازرائیل کو کبھی نہیں ہوا ہوگا کسی ملک کے ساتھ جنگ چھیڑ کے جتنا اسے ایران کے ساتھ ہوا ہے ایک تو وہ ہم اس کا پہلو دیکھتے ہیں کہ کیسے چالیس دن میں جو کارنامہ کر دکھایا ایران نے اور پورے میں کہوں کہ سو دو سو سال کے اگر تاریخ کی بھی بات کی جائے تو مسلمانوں کو شاید اتنی بڑی جیت
مسلم ورلڈ سے شاید ہی دیکھنے کے لیے ملی ہو شاید دیکھنے کے لیے ملی ہی نہیں ہے یہ میں دعوے کے ساتھ اس کو کہہ سکتی ہوں اور آپ اس کی تصدیق کریں گے لیکن اس سے جڑا میرا سوال یہ ہے آپ سے کہ پھر اسی جنگ کے دوران جب ابھی بھی لگ رہا ہے کہ ایکسچینز ہو رہے ہیں امریکہ ایران کے بیچ میں اسرائیل کبھی بھی ایسا لگ رہا ہے کہ کچھ بھی کر سکتا ہے وہ جس طرح سے بوکھلایا ہوا ہے
نہ صرف اس پرسیشن کو آگنائز کیا گیا ہے بلکہ جس تاریخی انداز میں اس کو آگنائز کیا گیا ہے باہر سے آئے ڈیلیگیٹس کو ہوسٹ کیا گیا سو سے زیادہ ملکوں سے آئے ڈیلیگیٹس اور لوگوں کو وہاں پر ہوسٹ کیا جا رہا ہے فری میٹروز دی جارہی ہیں چوبیس گھنٹے چل رہی ہیں کھانے کا انتظام ہے پانی کا انتظام ہے رہنے کا انتظام ہے
تو یہ بھی تو ایک مثال ہی پیش کر رہا ہے ایران دنیا کے سامنے کہ ایک طرف ڈانلڈ ٹرمپ کہتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ وہاں لوگ بھوکے پیاسے مر رہے ہیں اس لیے ہم انہیں پیسے دے رہے ہیں اور دوسری طرف ایران کہہ رہا ہے ہم تو پوری دنیا سے آئے لوگوں کو یہاں کھلا رہے ہیں ان کو ہوسٹ کر رہے ہیں تو کیا اس میں بھی ایران کا ایک بڑا میسج ہے دنیا کے لیے ایران اس پورے پروگرام کے ذریعے اور جب میں ایران کہہ رہا ہوں میں بہت واضح
پوری سوسائیٹی حکومت اور لوگ مل کر جس طرح مل کر اس پروگرام کو آرگنائز کر رہے ہیں جس طرح سے مل کر مختلف لیولز پر انہیں نے کو آپریٹ کیا ہے آپ کو یاد ہوگا جب جنگ شروع ہوئی تھی تو مارچ کے مہینے میں یہ خبریں ایران سے آنے لگیں کہ یہاں کھانے پینے کی کوئی شورٹیج نہیں ہے بلکہ کچھ چیزوں کی قیمتیں تو گری ہیں اس وقت یہ ریپورٹنگ ہوئی تھی کہ اس میں اہم کردار پبلک کا ہے کہ پبلک نے جان بوچ کر دیکھتے ہوئے کہ جنگ چل رہی ہے پھر
کوئی بھی پینک بائنگ اور ہارڈنگ نہیں کی کیونکہ اسے پتہ ہے کہ اس کو کو آپریٹ کرنا ہے تو وہ جو گورنمنٹ اور پبلک کے بیچ میں دوستانہ تعلقات اور کو آپریشن کی کیفیت رہتی ہے ہاں کبھی کبھی رنجش شکایت نہیں ہوتی ہے لیکن یہ پتہ ہے کہ کب کو آپریٹ کرنا ہے یہ پورا میسیج پوری سوسائیٹی کی طرف سے یہ دنیا کو جا رہا ہے اور وہ میسیج کی اگر ہم بات کریں تو بشار صاحبہ دیکھیں یہاں پر جب آپ اپنے ویجوالز میں بھی دیکھا ہوگا
کہ مسلح ہے یا جو آج سڑکوں پر سے کئی کلومیٹر تک یہ جنازہ جو ہے گزارا گیا ٹرک پر وغیرہ تو دو رنگ نظر آئے ایک تو ہم نے دیکھا کہ کالا رنگ چھایا ہوا ہے کیونکہ غم ہے سوگ ہے ماتم ہے تو کالا رنگ دوسرا آپ نے دیکھا ہوگا کہ لال رنگ بہت نظر آ رہا ہوگا آپ کو تمام ویجوالز میں یہ لال رنگ اس کی اہمیت ہے لال رنگ کربلا کی تہذیب میں اور کلچر میں
یہ لال رنگ علامت ہے انتقام کے مطالبے کی اور ان لال پرچموں پر اکثر پر جملہ بھی لکھاوا ہے یا لسارات الحسین امام حسین کے قاتلوں سے بدلہ لینے کا نعرہ یہ جو سوسائیٹی اس وقت اس طرح سے جنگ جب سے شروع ہوئی ہے اور ابھی اس ویک میں اور بھی اس کا ایک لائم ایکس اور پیک دیکھ رہے ہیں اس کے اندر جو صدیوں سے جو
کربلا کی تعلیمات کا زخیرہ جمع ہوتا جا رہا ہے ایک کے بعد ایک لیول ہر جنریشن کے بعد یہ وہ چیزیں ہیں جو جب ضرورت پڑتی ہیں تو اس طرح سے وہ سامنے آتی ہیں اور اپنا رنگ دکھلاتی ہیں کہ کتنا بڑا کردار ادا کیا جا سکتا ہے چاہے وہ ایک شخص ہو شہید آیت اللہ خامنہ یا پوری سوسائٹی ہو جو اس وقت اس طرح سے بیدار ہے اور ایکٹیو ہے یہاں پر ان ایام میں جو سلوگن ہے
آپ نے شاید دیکھا بھی ہوگا آپ کے ویورز نے دیکھا ہوگا کہ اس وقت سلوگن جو دیا گیا ہے وہ انگریزی میں اس کا ترجمہ ہے we must rise we must rise اور اسی یعنی جو اگر اس کو اگر کیمپین تھیم کا نام دیا جائے اگرچہ ایسے الفاظ اعتماد کرنے سے اس کا ایک کمرشل سا فیلنگ آتی ہے جو کہ ہرگز ایسا نہیں ہے لیکن اگر کہا جائے سمجھانے کے لیے کہ کیمپین کی تھیم ہے we must rise
اور جو اس کا لوگو یا سمبل ہے وہ اس طرح سے ہے یہ بند مٹھی یہ بند مٹھی اور یہ در حقیقت یہ بند مٹھی یہ یاد ہے دلارہی در حقیقت خود شہید رہدہ ہے کہ جن کا ایک ہاتھ 1981 میں ان پر ایک حملہ ہوا تھا اس زمانے میں ایک وجہ سے ان کا دائنہ ہاتھ کام نہیں کرتا تھا
ان کا صرف بائیں ہاتھ ہی کام کرتا تو یہی بائیں ہاتھ کی بند مٹھی اس کا لوگو ہے سارے انہیں نے کام سیکھے لکھنا سب کچھ بائیں ہاتھ سے پھر انہیں نے سیکھے تھے جب ان کا جنازہ ملوے کے نیچے ملا ہے تو اسی بند مٹھی کی شکل یا اس کیفیت کے ساتھ ملا ہے جو کہ علامت ہے ایک مضبوط ارادے کی مقابلہ کرنے کی تو اس طرح سے ہی پورا یہ پروگرام ہو رہا ہے اور در حقیقت اگر بشرا صاحبہ میں یہ کہوں
اس کے ذریعے یہ کئی دن تک چلنے والا جو یہ پروگرام ہے اس میں غم ہے سب کچھ ہے لیکن میں یہ بھی محسوس کر رہا ہوں کہ ایرانی معاشرہ اور اس کے سپورٹ میں دنیا میں بہت کثیر تعداد میں مسلمان اور بعض غیر مسلمان بھی لیکن خیر امت میں تو بہت زیادہ سپورٹ ہے بہت ساری درارے پرانی لکیرے جو ہیں وہ اس جنگ کی وجہ سے اس پاک خون کی وجہ سے مٹتی بھی نظر آ رہی ہیں
تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ امام خامنائی کے چاہنے والے خاص طور پر ایران میں لیکن باہر بھی ان پروگرامز کے ذریعے اپنی مٹھی کو گویا اس طرح آمادھا کر رہے ہیں آہستہ آہستہ اور
یہ پروگرام ختم ہونے کے بعد ہم ایکسپیکٹ کر سکتے ہیں کہ اور بھی زیادہ طاقت کے ساتھ وہ اپنے مشن کو آگے لے کر چلیں گے جس کے اندر کیا اس کا مطلب ہے کہ جنگ ہوگی ہاں شاید جنگ ہوگی لیکن جنگ اس طرح سے ملٹری کی جنگ ہونا نہ ہونا وہ اپنے آپ میں اتنا اہم نہیں ہے جیسی ضرورت ہوگی اگر ضرورت ہوگی اگر دوبارہ حملہ ہوگا تو جنگ بھی ہوگی اصل بات یہ ہے کہ وہ کربلا کے پیرڈائن کو وہ انصاف کے مشن کو وہ انسانیت کے مشن کو
کربلا سے شروع ہوتا ہے ایک طرح سے اس کو آج کی دنیا میں آگے بڑھانے کا جو ارادہ ہے اس کے لیے گویا یہ مٹھی آمادہ ہو رہی ہے آگے بڑھنے کے لیے مثال کے طور پر ابھی آپ کے کئی ویورز نے دیکھا ہوگا کہ کس طرح سے ایک نئی دنیا بن رہی ہے حتیٰ اس طرح سے جب انٹرنیشنل ڈیلیگیشنز آ رہے ہیں تو قرآن کی آیات کی جو تلاوت کی جارہی ہے مانادار انداز سے کہاں ہم نے دیکھا قرآن کا اس طرح سے ڈائریکٹ
کردار ڈپلومسی میں کہاں ہم نے دیکھا ہے ہمارے لئے تو قرآن کو ہم سمجھتے ہیں کہ قرآن تو ہم بس کسی خاص دن میں کوئی کسی کا انتقال ہو گیا تو سواب کے لئے اس کو ہم پڑھ لیں اس کو بخش دیں لیکن دنیا میں بڑی بڑی تبدیلیاں قرآن لاسکتا ہے یہ سوسائٹی دکھا رہی ہے کہ ہاں ایسا ہو سکتا ہے اور خاص طور پر میں آقیف صاحب یہ دیکھ رہی تھی کیونکہ آپ آیتوں کا ذکر کر رہے ہیں میرا سوال بھی اسی سے جڑا ہوا تھا
یہ بہت دلچسپ تھا
اور آپ یہ دیکھیں کہ مسلمان ہی نہیں بلکہ میں دیکھ رہی تھی کہ کچھ امریکن پوڈکاسٹر who are not even muslim they were talking about it اور وہ اس کی significance کو وہ بتا رہے تھے کہ کیسے جب طالبان آئے ہیں تب کونسی آیتیں پڑی گئی ہیں جب سعودی سے جو delegation آیا جن کو شاید شاید invite بھی نہیں کیا گیا تھا یا پھر invite کیا گیا تھا لیکن ان کا نام اس میں نہیں تھا کوئی confirmation نہیں تھی آپ اس کو بتائیے گا کہ کیا ہے اس کے پیچھے کی بات وہ جب آئے تب کیا پڑا گیا
اور باقی دوسری ملکوں سے جب حماس کا ڈیلیگیشن تھا یا ہزباللہ کا ڈیلیگیشن تھا جب وہ آئے تب کس طرح کی آیتیں پڑی گئیں سو ہاو ویل آرگنائز اینڈ تھوٹ فولی ڈن دس واز یہ ہر چیز میں جو ایران کا ایک میسج ہے
وہاں کی جو گورنمنٹ کا جو تمام جو لوگ ہیں اس سے جڑے ہوئے ان لوگوں کا جو میسج ہے بہت زیادہ اس کی طرف سوچنے کے لیے مجبور کر رہا ہے کہ آخر اس دور میں اس پوری چیزوں میں ان تمام چیزوں کی سمجھ بھی آخر کیسے آئی یہ مطلب میرا سوال بھی تھوڑا ہڑ بڑا گیا ہے یہ پوچھنے میں کیونکہ میرے ذہن میں بھی اس طرح کے کئی سوال تھے اگر آپ اس پر روشنی ڈال سکیں
develop کرنے کا ارادہ کر لیتی ہے ایک آدمی نہیں ایک گھرانہ نہیں بلکہ ایک پوری society تو اس کے لیے جو طاقتوں اور برکات کا سلسلہ شروع ہوتا ہے جو خدا کے وعدے پورے ہونا شروع ہوتے ہیں اس کے حق میں یہ ہم مسلمانوں کا یہ نہ صرف ایمان اور عقیدہ ہے بلکہ اب یہ تجربہ یہ دکھا رہا ہے کہ ایسا ہی ہوتا ہے یہ فیصلہ لیا گیا ایران کی society کے ایک overwhelming حصے نے
کہ وہ امام خمینی کو سپورٹ کریں گے ریولیوشن آئے گا اور پھر ریولیوشن کو جاری رکھیں گے پائیدار رہیں گے مختلف مشکلات کا آپ جانتے گا آپ نے ابھی کہا پنجرے میں گوئے جیسے بند کرنے کی کوشش کی گئی اس ملک کو کتنی جنگیں اس پر تھوپی گئیں کتنے خصم کے اس کے اندر مختلف اندر فردنے پیدا کیے گئے وغیرہ وغیرہ کتنا پروپوگینڈا دنیا میں ہوا اس ملک کے خلاف اور ابھی بھی وہ ختم نہیں ہوا ہے
لیکن ایک عظم اور ارادہ ہو گیا تھا کہ مقابلہ کرنا ہے دیکھیں آپ اگر اور مقابلہ کرنے کے نتیجے میں پھر یہ طاقتیں اور سٹرنس نظر آ رہی ہیں اگر آپ دیکھیں ایران کا اگر کیونکہ ابھی جو چند دن سے لوگ حیران ہیں کس طرح سے ایران نے ایک کھلی جنگ میں امریکہ جیسے ملٹری سپر پاور کو شکست دے دی اور واقعی حیرانی کی بات ہے کیونکہ ایران کا ملٹری بجٹ امریکہ کے ملٹری بجٹ کے مقابلے میں ون پرسنٹ ہے ون پرسنٹ لیکن اس
کھلے جنگ میں کوئی گوریلا وارفیر نہیں کہیں جائے گی کھلیوی جنگ تھی اکدم ٹیکنالوجی کے استعمال کرتے وے اس کو شکست دی ہے اور یہ شکست کو لے کر بڑی تعداد دنیا میں حیران ہے لیکن مشرق خانوں میں یا ہم لوگ بعض لوگ جو یہاں اس کو گہرائی سے اور بھی دنیا میں بھی کچھ لوگ جو کئی سال سے اس کو فالو کر رہے تھے حقیقت تو یہ ہے کہ جب یہ جنگ شروع ہوئی ہے
تو ہم لوگوں نے پہلے دن ہی یہ ڈیکلیئر کرنا شروع کر دیا تھا کونفیڈنٹلی کسی امید اور خواب کی دنیا میں رہتے ہوئے نہیں معلومات کی بنا پر کہ اس جنگ کا خاتمہ ایران کی جیت کے ساتھ ہوگا آپ سے بھی بات ہوئی تھی انہیں یا میں آپ کو شاید یاد ہو یہ گفتگو ہماری
بلکل مجھے یاد ہے اور میں اس وقت یہ سوچتی تھی آقیف صاحب کیا آپ اتنے کانفیڈنس سے کیسے بول رہے ہیں آپ کہتے تھے مجھ سے کہ جب یہ جنگ ختم ہو جائے گی ایران جیت جائے گا تو ہم اس کے بارے میں اس کے ان پہلوں پر بات کریں گے اور تب مجھے لگتا تھا یہ شاید آقیف صاحب کا تھوڑا اوور کانفیڈنس ہے یا میبی لوگوں کو ایک تھوڑی تسلی دینے کے لیے شاید وہ یہ کر رہے ہیں مجھے نہیں پتا تھا کہ چند مہینے بھی نہیں گزریں گے
یہ اس بات کو تو میں ضرور کہوں گی کہ شروع دن سے جب سے میری آپ سے بات شروع ہوئی ہے تب سے آپ کے اندر یہ confidence تھا کسی ایک ٹھوس بنیاد کے بیس پر تھا صرف یہ نہیں تھا کہ کوئی موجزہ یعنی یہ جو ہوا ہے دنیا اس کو موجزہ کہہ رہی ہے ایران کی جیت کو حقیقت یہ ہے کہ یہ موجزہ نہیں ہے یہ وہ inevitable نتیجہ ہے خدا کے بنائے ہوئے اصولوں کو follow کرنے کا کوئی اس میں موجزہ کا پہلو نہیں ہے
cause and effect ہے اور اس لیے ایران جو message دے رہا ہے اس وقت دنیا کو دنیا بھر کے تمام قوموں جہاں جہاں مظلوم ہیں لیکن خاص طور پر مسلمانوں کو اور بھی زیادہ کیونکہ مسلمانوں کے اندر message کو catch کرنے کی receptivity کی طاقت زیادہ ہے سب کو یہ message دے رہا ہے کہ جو کامیابیاں ہمیں ملی ہیں اور ابھی تو میں پھر یہ ایک سے امپرسائز کروں گا ابھی یہ صرف شروعات ہے جو کامیابیاں ہمیں ایرانیے کہہ رہے ہیں جو ملی ہیں ایسی کامیابیاں سب کو مل سکتی ہیں
راستہ وہی ہے کہ کس طرح سے سوسائیٹی اپنے آپ کو خدا کی تعلیمات اور اصولوں کے تحت عمل پیرا ہونے کے لیے اپنے آپ کو تیار کرے قربانیاں دے جد و جہد کرے کوشش کرے تو اس کے نتیجے میں طاقتیں آتے کوئی موجزہ نہیں اس کو موجزہ کہنا مبالغہ ہے ایک پیٹرن ہے ایک کاؤز اون ایفیکٹ ہے اور ہر سوسائیٹی کے لیے دروازہ کھلائے حتی ہم لوگوں کے لیے بھی جو ہندوستان میں اتنے چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیں
جی بلکل اور ان کو بھی کہیں نہ کہیں ایک طرح کی ہندوستانی جو مسلمان ہیں جو بہت ظلم اور بربریت سے گزر رہے ہیں میں اکثر یہ کہتی ہوں کہ
ایران نے جس طرح سے اپنے آپ کو تیار کیا خاموش رہ کر جو اپنے اوپر کام کیا مجھے لگتا ہے یہ مسلم ورلڈ اور جہاں کہیں بھی ظلم و ستم کا شکار مسلمان ہو رہی ہیں ان سب کے سامنے ایک طرح کا ایک اگزامپل پیش کیا ہے اور شاندار اگزامپل پیش کیا ہے جس سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے کیا آپ کو یہ بھی لگ رہا ہے آقف صاحب جب طالبان وہاں پر پہنچتے ہیں یا سعودی ڈیلیگیشن وہاں پر پہنچتا ہے اور آخری سلام وہ
تو وہ بھی ایک میسج دینے کی کیا کوشش کر رہے ہیں کہ آپ کو لگ رہا ہے کہ ان کی شہادت نے جو ہمیشہ سے ایک جو کھائی رہی شیعہ اور سنی کی ہو سکتا ہے لوگوں میں اتنی نہ ہو لیکن یہ کہنے میں کوئی گریز نہیں ہونا چاہیے جو کنٹریز کے جو ہیڈز ہیں
ان میں ضرور رہی ایک شیعہ سنی ہم نے ڈیوائیڈ دیکھا اور جس کو لے کر آیت اللہ علی خامنائی اپنی رہے زندگی میں اس کو لے کر ہمیشہ بات کرتے رہے اور یہ کہتے رہے کہ اس کو ختم کیا جانا چاہیے کیا آپ کو لگ رہا ہے ان کی شہادت نے اس کو بھی پارٹ دیا ہے اور کیا یہ اس کے ایک مثال تھی جب سعودی اور خاص طور پر طالبان کا ڈیلیگیشن جو کہ کٹر سنی آپ کہہ دیں یا کچھ اور نام سے کہا جا سکتا ہے جب انہوں نے اس میں شرکت کی
کئی لوگوں نے یہ کہا ہے کہ اس شہادت نے ان فاصلوں کو دراروں کو بہت کم کیا ہے شاید یہ کہنا کہ پوری طرح ختم ہو گئے شاید ابھی جلدی ہے لیکن اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ وہ دراریں کافی کم ہوئی ہیں اسی خوربانی اور اسی شہادت کے نتیجے میں اور کوئی تاجب کی بات نہیں ہے مشہد صاحبہ دیکھیں اگر یہ شہید امام خامنائی یہ اس پائے کی شخصیت ہیں کہ
اگر یہ آج سے چودہ سو سال پہلے ہوتے وہاں پر مکہ مدینہ میں تو یہ خاص صحابیوں میں سے ہوتے یعنی ان کا وہ درجہ ہے اگر وہ امام علی کے زمانے میں ہوتے تو ان کے خاص ساتھیوں میں ہوتے یعنی یہ اس ٹائپ کی شخصیت ظاہر سی بات ہے کہ اثر اس کے خون کا تو کوئی تاجب بھی بات نہیں کہ ہم لوگ یہ چیزیں دیکھ رہے جہاں تک شیعہ سننی درار کی بات حقیقت آپ نے بھی صحیح فرمایا کہ عوام میں اس حد تک درار نہیں تھی
اور جتنی بھی تھی وہ بھی تسنوی تھی یعنی اس کو create کیا گیا تھا جو درباروں میں یا حکمرانوں میں تھی وہ بھی میں یہ کہنا چاہوں گا کہ وہ بھی شیعہ سننی کی دراد نہیں تھی وہ در حقیقت اپنے مفادات اور انٹریسٹ کو اپنی سطح اور کرسی کو خطرے میں دیکھ رہے تھے اور ابھی بھی کچھ حد تک دیکھتے ہیں کیونکہ جو چیز انقلاب اسلامی یعنی ایران میں جو اسلامی ریولیوشن آیا ہے
جو چیز وہ ریپریزنٹ کرتی ہے وہ ان کے لیے خطرناک ہے وہ کیا ہے بنیادی طور پر عزت نفس ڈگنٹی آزادی جسٹس اور انصاف قائم کرنے کی کوشش اور اتحاد پر زور یہ تمام چیزیں ہیں جو کئی سارے حکمرانوں کے لیے مسلمان ممالک کے حکمرانوں کے لیے یا ان کے نیتاؤں کے لیے یہ خطرے کا باعث ہے کیونکہ ان کی حکومت
انہی سب چیزوں کو کچل کر جو ہے وہ اسٹیبلش کی گئی یا قائم رکھی گئی ہے کہیں پر کوئی بادشاہ ہے کہیں پر کوئی سلطان ہے کہیں پر کوئی فوجی جنرل ہے وغیرہ تو ظاہر سی بات ہے کہ اس ٹائپ کے جو آئیڈیاز ہیں وہ بہت خطرناک رہے ہیں تو ایکچولی جیسے آپ نے کہا عوام میں تو بہت کم تھی شیعہ سنی مخالفت جو حکمرانوں میں بھی جو ایران کو لے کر بیان بازی ہوتی تھی
دشمنی کا اظہار ہوتا تھا وہ در حقیقت اس کا مذہبی بیس تو تھا ہی نہیں وہ تو صرف اپنے سطح اور اپنے پاور کو خطرے میں کیونکہ دیکھ رہے تھے ایران جو میسج دے رہا اس کی وجہ سے ایران کچھ نہ بھی کرے ضروری نہیں کہ ایران پہلے ان کے ملک میں ان کی آنکھوں میں چھکتا تھا اور آج بھی چھکتا ہے کیوں کیونکہ جب یہ ان کے ملک کے جب عوام دیکھیں گے ایران کو کہ بھئی ایران تو غلامی نہیں کر رہا ہے
ایران تو تلوے نہیں چاٹ رہا ہے ایران تو یہ نہیں کر رہا ہے تو پھر جب وہ ترقی کر سکتا ہے آگے بڑھ سکتا ہے تو کیا ضرورت ہے کہ ہمارے ملک میں اتنے سارے امریکن اڈے ہوں گے تو ہی ہم ترقی کریں گے کیا ضرورت ہے کہ ہمیں غلامی کرنی پڑے گی اپنے تیل کی دولت دینی پڑے گی تو ہی ہم ترقی کریں گے یہ سوال اٹھتے ہیں ایران اگر کچھ بھی نہ کرے تو بھی یہ سوال اٹھتے ہیں تو ضروری بات ہے کہ یہ ایک مشکل کا باعث ہے اور ابھی
کیونکہ یہ حکمرانوں کو سمجھ میں آگیا ہے کہ وہ جو فوجی اڈے امریکہ نے بنا کر رکھے تھے وہ ان کے پروٹیکشن کے لئے نہیں تھے بلکہ ان کے اندر وہ فوجی اڈے بنائے گئے تھے تاکہ ان کی آبادیوں کو از ایومن شیلڈ استعمال کیا جائے ان فوجی اڈوں کو محفوظ رکھنے کے لئے لیکن وہ اڈے نہ اپنی حفاظت کر پائے اور جو انہیں نے جھوٹے دعوے کیے تھے کہ ان ممالک کی حفاظت کریں گے وہ بھی دعوے پورے نہیں ہوئے تو دنیا تبدیل ہو رہی
ابھی سیٹیل نہیں ہوا ہے ابھی سیچویشن سیٹیل نہیں ہوئی ہے شاید سال بھر دو سال اور لگیں گے لیکن تبدیلیاں بہت تیزی سے ہو رہی ہیں اور موسٹلی فور دی بیٹر
امام خمینی اور آیت اللہ علی خامنائی ان دونوں کی پروسیشن میں آپ کیا بڑا فرق دیکھتے ہیں تو یہ ضرور ہے کہ ان کی ایک نیچرل ڈیتھ تھی یہاں آیت اللہ علی خامنائی کی شہادت ہوئی ہے اور شہادت بھی ایک ایسے وقت میں ہوئی جب ایک ملک نے حملہ کیا اور وہ بھی دنیا کے سب سے پاورفل ملک نے اور اس کے بعد ہم نے دیکھا کہ کیسے ایران پھر اس جنگ کو جیتا اور اس نے وہ کامیابی حاصل کی جس کے بارے میں دنیا آج بات کر رہی ہے
میں اس میں تین چیزیں کو لے کر میں سوال آپ سے پوچھنا چاہ رہی تھی امام خمینی پھر آیت اللہ علی خامنائی ان دونوں کا پرسیشن اور اب آیت اللہ علی خامنائی کے بیٹے کو جاتی میں وراست تو نہیں کہوں گی کیونکہ اس طرح سے
وہاں ایران میں ایسے نہیں کیا جاتا ہے کہ کوئی وراثت دی جائے لیکن جو نے نیا سپریم لیڈر چنا گیا ہے کہیں نہ کہیں ان کی شکل میں کیونکہ ان کے بیٹے ہیں اس سے درکنام نہیں کیا جا سکتا اس بات کو لوگ ان کو دیکھنے کی کوشش کریں گے تو کیا آپ کو لگتا ہے کہ مشتبہ خامنائی پر ایک پہلے سے ایک پریشر ایک ہوگا اور ان دونوں کے پروسیشن میں ان دونوں کو جس طرح سے لوگ یاد کر رہے ہیں یا دونوں کا جس طرح کا جنازہ اس میں آپ کیا
بڑا فرق دیکھتے ہیں کیا یہ بھی کہ دنیا تب سے لے کر اب تک بہت بدل چکی ہے اب لوگ سوشل میڈیا پر فور کے میں لائیو ان تمام چیزوں کو ہر منٹ کی باری کی اور جو بھی ایران ایک میسیج دینا چاہتا ہے وہ لوگوں کے ذہن تک گھروں تک پہنچ رہا ہے کیا یہ بھی ایک بڑا فرق ہے
کی صلاحیت اور ability اتنے بڑے events کو organize کرنے کی وہ بھی بہت اس میں اضافہ ہوا ہے بہت بڑی ہے اس طرح سے organization اور discipline اس زمانے میں نہیں تھا جب 1989 میں امام کمینی کا انتقال ہوا تھا یہ ساری چیزیں اپنے میں اہم ہیں لیکن مجھے لگ رہا ہے کہ شاید ایک بڑا فرق جو ہے وہ آپ کی باتوں میں اسی کی طرف بھی اشارہ تھا
کہ امام قمینی رحمت اللہ علیہ کیا اس دنیا سے جانا وہ شہادت کی اس انداز سے نہیں ہوا تھا ان کو خدا نے اس قسم کی شہادت عطا نہیں کی کہ جس کی نتیجے میں جو اثرات ہوتے ہیں شہادت خدا کی راہ میں جو خون بہتا ہے اس کے جو اثرات ہوتے ہیں وہ اثرات اس طرح سے نمودار
نہیں ہوئے فوری طور پر ایرینین سوسائیٹی میں اور اس لیے ان کے انتقال کا ایک بہت زیادہ سی بات ہے محبت غام یہ ساری چیزیں تھیں لیکن اس وقت شہید امام خامنہی کے انتقال کے بعد یہ ہر طرف یہ محسوس ہو رہا ہے اس نصر فی ایران میں بلکہ باہر بھی یہ محسوس ہو رہا ہے کہ یہ جو قربانی دی گئی ہے
یہ دنیا کو بدل رہی ہے اور وہ بھی relatively short time میں بدلنا اس نے شروع کر دیا اور کرے گی یہ sense 1989 میں امام خمینی کی شہدت کے بعد نہیں تھا بلکہ امام خمینی کی انتقال کے بعد نہیں تھا امام خمینی کے رہلت کے بعد انتقال کے بعد یقیناً ان کو بڑی عظمت سے عالم اسلام میں یاد کیا گیا خراج عقیدت پیش کیا گیا دوبارہ پھر وہی شیعہ سنی والے تفریق اس وقت بھی کچھ حد تک مٹ گئی تھی اس کی وجہ سے وہ ساری چیزیں تھی لیکن اس کے بعد
ایران کے اندر پھر فوکس ہو گیا کہ جنگ کے بعد اپنے آپ کو ہمیں کیسے ری بلڈ کرنا ہے کیونکہ ابھی حال ہی میں آٹھ سالہ جنگ ختم ہوئی تھی جو عراق کے ذریعے ویسٹ نے اور بعض عرب ممالک نے تھوکی تھی عراق کو استعمال کر کے تو اس پر انٹرنل سٹرینت اور انٹرنلی ری اپنے آپ کو ری بلڈ کرنے پر چلی گئی لیکن اس وقت ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس وقت
ابھی تو سب میٹر سیٹل بھی نہیں ہوئے ابھی تو وہ جنگی کیفیت ابھی بھی باقی ہے لیکن دنیا کے کونے کونے میں حتیٰ امریکہ کے پیٹرول پمپ تھے اور آسٹریلیا میں اور فلان ہر گوشے میں لگ رہا ہے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ تبدیلیاں بہت تیزی سے آ رہی ہیں اور جس جو تبدیلیاں کہیں نہ کہیں اسلامی ریزسٹنس ایکشن کے فیصلوں سے ڈیٹرمنٹ ہیں چاہے وہ سات اکتوبر کا وہ قیام ہو توفان و لقصہ کی شکل میں ہو یا دوسرے جو واقعات رہے ہیں
چاہے وہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت ہو محمد سنوار کی شہادت ہو یا ابو عبیدہ کی شہادت ہو یعنی یہ جو شہادتیں ہیں اور پھر اس میں ایک کلائمیکس کے طور پر جو امام خامنہی کی شہادت ہے اور ہمیں لگ رہا تھا اس کے آگے کلائمیکس نہیں ہو سکتا لیکن یہ تدفین اور تشریح دکھا رہا ہے کہ نہیں کلائمیکس پر کلائمیکس ایک کے بعد ایک بڑا آتا چاہ رہا ہے تو یہ چیزیں ڈیٹرمنٹ کر رہی ہیں چینجز اور وہ بھی دنیا کے ہر گوشے میں
تو یہ ایک بہت بڑا یعنی world changing جو وہ بھی relatively short time frame میں جو world changing ہم صفت اور quality امام خامنائی کی شہادت کے زمانے میں دیکھ رہے ہیں وہ ہم نے اس وقت امام کومینی کی شہادت میں نہیں دیکھا یہ important آپ بات بول رہے ہیں کیا آپ کو یہ بھی لگ رہے ہیں آقف صاحب کی ایک طرح کا ایک تو لوگوں نے پہلے ایران کی طاقت دیکھی
اب اس کے بعد ایران جس طرح سے اپنے سپریم لیڈر کو آخری سلام پیش کر رہا ہے وہ بھی دنیا کے سامنے ایک مثال بن رہا ہے کہ اگر لیڈر ایسا ہو جو کسی کے لیے ایک والد کے طرح شفقت برا ہاتھ ہو تو کسی کے لیے ایک بھائی کی طرح ہو تو کسی کے لیے کسی اور شکل میں ہو ان کی شکل ایک ہے لیکن لوگ انہیں الگ الگ طریقے سے دیکھ رہے ہوں جس طرح سے وہ بچوں سے بات کرتے تھے جس طرح سے وہ خواتین سے بات کرتے تھے
تھے یا جب وہ ایک leadership اس طرح کے ایک پورے action mode میں ہوتے تھے الگ الگ طریقے سے جب وہ بیان کرتے تھے لوگوں نے ہر طریقے سے انہیں دیکھا ہے اب جب ان کا یہ آخری یہ پروسیشن پورا یہ ہو رہا ہے کیا آپ کو لگ رہا ہے کہ اس پروسیشن کے through لوگ ایران سے جذباتی طور پر بھی جڑ رہے ہیں کہ ایک leader اگر ایسا ہو
تو اس کی ودائی اس کا آخری سلام ایسا ہوتا ہے مجھے لگتا ہے کہ ویسٹرن ورلڈ سے لے کر اور پوری دنیا مسلم ورلڈ کو اگر میں تھوڑے دیر کے لیے سائٹ بھی کروں تو جو ویسٹرن ورلڈ ہے وہ بھی دیکھ رہا ہے شاید اس نے بھی پہلے کبھی اس طرح کا آخری ودائی کسی کی نہیں دیکھی ہوگی جہاں ایک لیڈر کو اتنی عزت کے ساتھ اتنے مہینوں کے بعد بھی لوگ اس طرح سے بلک رہے ہیں رو رہے ہیں اور ساتھ کے ساتھ وہ ریونج کے بعد بھی کر رہے
اس شہادت کے ریونج کی بات بھی کریں تو اپنا مقصد بھی نہیں بھول رہے ہیں جی آپ نے صحیح کہا کہ شہید رہبر کی رہبریت نے اور ان کی زندگی نے دوسرے لیڈرز کے لیے بہت عالی میار قائم کر دیا ہے اور یہ بہت اچھی چیز ہے کیونکہ دنیا میں سب سے زیادہ بری حالات وہاں پیدا ہوتے ہیں جہاں کی جنتہ جہاں کی عوام یہ ایکسپٹ کر لیتی ہے کہ جو لیڈر ہے جو لیڈرز ہیں جو نیتہ ہیں وہ تو ظاہر ہے کرپٹ ہوں گے ہی وہ تو ظاہر ہے برے کام کریں
یہ جہاں انٹرنلائز ہو جاتا ہے پھر وہاں پر برے لوگوں کو روکنے اور کنٹرول کرنے کے لیے تقریباً ناممکن ہو جاتے ہیں حالات اور جہاں جہاں پھر یہ جس حد تک بھی اس انٹرنلائزڈ ان میارات کو توڑا جا سکے اور چیلنج کیا جا سکے جیسے کہ شہید امام کامنائی کی شخصیت و زندگی چیلنج کرتی ہے اور توڑتی ہے یہ بہت بہت مفید اور فائدہ مند ہے
اور یہ ان کا ایک مختلف لاسٹنگ کانٹریبوشنز میں سے ایک لاسٹنگ کانٹریبوشنز ان کی زندگی کا یہ بھی رہے گا اور امید ہے کہ دنیا کے ہر گوشے میں حتی ہندوستان میں بھی ہم لوگ اسے سبق سیکھیں گے اور فائدہ حاصل کر سکیں گے دوسری چیز جو اسی تعلق سے میں کہنا چاہتا ہوں کہ امام خامنائی کی پرسنالٹی اپنے طور پر جتنی بھی ایکسپشنل اور یونیک رہی ہے اور یقینا ہے اور اس کے مختلف پہلو سمجھنے میں ابھی بہت سال بھی لگیں گے
لیکن اسے ہم ایک ایک ایک ایک اوڈٹی نہ سمجھیں یعنی یہ نہ سمجھیں کہ یہ چیز آوٹ آف دا بلو کہیں سے ایک دم سے آگی نہیں یہ نتیجہ ہے در حقیقت اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنے کا تو گرچہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ جو بھی چاہے وہ فوراں ان کی طرح سے بن سکتا ہے نہیں لیکن راستہ ہے راستہ ہے چاہے انڈیویچویل لیول پر چیزوں کو دیکھا جائے
چاہے سوسائٹی کے لیول پر دیکھا جائے مکتب ہے تیچنگز ہیں پرنسپلز ہیں اصول ہیں جو صدیوں سے ڈیویلپ ہو کر آگے بڑھے ہیں اور ہم اپنے زمانے میں اس کا نتیجہ دیکھتے ہیں امام خامنہی جیسی شخصیت یہی راستہ ابھی بھی موجود ہے اس کو جتنا آگے کوئی اور بڑھا سکے کوئی دوسری سوسائٹی تو ویسے ہی اس کو نتائج اور اثرات بھی ملے گی دو میری آخری اور امپورٹن سوال آپ سے ایک تو میں دیکھ رہی تھی کہ
شہید آیت اللہ علیہ خامنائی کے جو تینوں بیٹے ہیں ان کی آجزی اور ان کی انکساری جو ہے ان کی سادگی جو ہے وہ دنیا کو بہت متاثر کر رہی ہے ایک تو دوسرے نمبر کے ان کے بیٹے جو کہ اب سپریم لیڈر ہیں مشتبہ خامنائی لیکن جو ان کے تین اور بیٹے جن کو ہم نے نماز جنازہ میں دیکھا اور ان کے پاس کوئی ایسی میں ان کے بارے میں پڑھ رہی تھی کہ کوئی ان کے پاس ایسی کوئی پوسٹ نہیں ہے کوئی والد ایک سپریم لیڈر تھے اس کا انہوں نے کوئی ایڈوان
جو آیت اللہ علی خامنائی کا گھر ہے وہ گھر دیکھ کر تاجب یہ ہوتا ہے کہ آج بھی ایسے لیڈر موجود
رہے اب تو شہید ہو گئے اب وہ رہے جن کا گھر اس طرح سے ہے اتنی سادگی بھرا گھر کی آپ imagine بھی نہیں کر سکتے اور اتنی سادگی سے شاید ان کے بیٹے بھی رہتے ہیں تو ایک تو یہ سوال کی اس میں بھی کیا ایک طرح کا ایک message ہے دنیا کو کہ ایک leader کیسا ہونا چاہیے ایک leader کو یہ نہیں جیسے ہم دیکھتے ہیں کہ صرف اپنا گھر بھرنا صرف اپنا پریوار بات کرنا جس کا آپ ذکر کر رہے تھے ویسا کچھ بھی نہیں تھا جب ان کو پہلی بار supreme leader
چنا گیا ان کو بتایا گیا اس سے پہلے انہیں پتا بھی نہیں تھا اور وہ آج کل ویڈیو وائرل بھی ہے کہ وہ حقا بکا رہ گئے کیونکہ ان کو اندازہ تھا کہ ان کے پر کتنی بڑی ذمہ داری آ رہی ہے اور اس ذمہ داری کو انہوں نے کس بخوبی سے نبھایا ہے اپنی آخری سانس تک آج وہ دنیا دیکھ رہی ہے ایک تو یہ اور اسی سے جڑا ایک اور سوال
میں یہ بھی دیکھ رہی تھی آقف صاحب کی ایران سے بہت کچھ سیکھنے کے لیے ہے بہت کچھ سیکھنے کے لیے دنیا کو ایک یہ بھی کہ منعب کی جن بچیوں کا قتل کیا گیا جس بربریاتہ سے ان کے اوپر جو بومز گرائے گئے ان بچوں کو قتل کیا گیا امریکہ اور اسرائیل کے ذریعے ایسا لگتا ہے کہ ہر ایک ایران کا شخص
ان مناب کی بچیوں کو جی رہا ہو جیسے آپ ایپورٹ پہ اتریں تو آپ کو سب سے پہلے وہ نظر آئیں گے جہاں سارا پروسیشن ہے وہاں ان بچیوں کی پکچن نظر آئے گی جب عراقچی جاتے ہیں تو اس پلین پر وہ میسج ہوتا ہے آپ ہر جگہ دیکھئے کہ ان وہ 168 جو بچیاں ہیں ان کو ایران ایک سیکنڈ بھی بھولنے کے لیے تیار نہیں ہے اور یہ بتا رہا ہے اس ایپسٹین گینگ کو کہ ہمارے لیے ہماری بچیاں کتنی قیمتی اور کتنی اہم ہے کاش ایسا ہ
کوئی غازہ کی جو بیس ہزار جو ہزاروں بچے ہیں ان کے لئے کوئی کر پاتا دیکھیں یہ جو چاہے بچیاں میناب کی ہوں چاہے غزہ کی ہوں یہ سب ہماری ہی بچیاں فرق بس اتنا ہے کہ دنیا کی سیاست میں ابھی اس کی گنجائش زیادہ پائے جاتی ہے کہ ہر ملک اپنے سیٹیزنز کے حق میں بات کرے اور ان کے
ان کے انتقام کا مطالبہ زیادہ آسانی سے کرے دنیا کے ذہن اس کو قبول کرنے کے لئے تیار ہیں یہاں پر ایران میں چاہے وہ لیڈرشپ ہو چاہے وہ عام لوگ ہو ان کے لئے جو غزہ میں ہوا ہے وہ ان کے لئے نہایت دردناک ہے آج بھی ایسا ہے جیسے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کے لئے اور بعض غیر مسلمانوں کے لئے آج بھی ایسا ہے تو وہ غزہ کو بھلایا نہیں گیا ہے قدم با قدم
آگے بڑھ رہی ہے کہانی یہاں تک کہ فلسطین پوری طرح سے آزاد ہو اور یہی ہم دیکھیں گے ہم دیکھیں گے جو انتقام کا مطالبہ ابھی ہو رہا ہے یہ انتقام کا مطالبہ در حقیقت انصاف کا مطالبہ ہے اور انصاف کا یہ تقاضی ہے کہ مجرمین کو سزا ملنی چاہیے جو آخرت میں ملے گی وہ تو ملے گی لیکن ہم اس کا مطالبہ تھوڑی کر دیں کہ آخرت میں ملے گی وہ ہم مطالبہ کرے نہ کریں وہ تو خدا کے نظام ہے آخرت میں تو
بہت بڑی سزا ہے ان لوگ کے لیے اس دنیا میں سزا ملنی چاہیے یہاں سے شروع ہونا چاہیے ان کا عذاب اور یہاں کے چاہے وہ ذمہ داروں آج میں دیکھ رہا تھا کہ بیان دیا ہے یہاں کے چیف جسٹس نے فوکس کیا ہے کہ یہ جو جنازے کے اردگر سب کا مطالبہ یہی ہے کہ انصاف ہونا چاہیے انتقام ہونا چاہیے یہ بہت اچھا قدم ہے
اور اس کے ذریعے دنیا میں عدل اور انصاف قائم ہوگی جب اتنے بڑے بڑے مجرمین کو سزا ملے گی اور میری تو یہی امید ہے کہ باقاعدہ کوٹ میں ان کو لائے جائے کیس ہو اور بڑے نظم اور عزت کے ساتھ اور بڑے سکون کے ساتھ پھر جو بھی جس سزا کے یہ مستحق ہیں اور ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کس سزا کے یہ مستحق ہیں وہ ان کو باقاعدہ ملے نہ یہ کہ کہیں پر اچانک سے ان کی کسی دھماکے میں یا کسی ایسی چیز میں موت ہو جائے
وہ اتنی satisfying شاید نہیں ہوگی دنیا کے لیے اتنی مفید نہیں ہوگی کیونکہ جتنے بڑے انہی نے جرم کیے ہیں خاص طور پر فلسطین میں اس کی سزا جو ہے ملے گی تو جا کے دنیا ستمبلنا شروع ہوگی اور ایک balance کی طرف بڑھے گی نہیں تو پھر if there are no consequences تو یہ تو ان کی عمریں ویسے بھی ختم ہی ہونے والی ہیں ان جلادوں کی اگلے جلاد آ جائیں گے اور اس کی سلسلے کو آگے جاری رکھیں گے
آخری میرا سوال آپ سے آپ دیکھ رہے ہیں کہ
فلحال کی جو موجودہ حکومت ہے اور خاص طور پر رسس اور بی جے پی کے میں بات کروں گی کہ فلحال مسلمانوں کے اوپر کس طرح کے ظلم و ستم ہو رہے ہیں ان کو سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ اس کا وی آؤٹ کیا ہے رپریزنٹیشن کا گھٹنے سے لے کر لنچنگ سے لے کر ان کے حقوق جس طرح سے پامال کیے جا رہے ہیں وہ سب ہمارے سامنے ہیں میرے سوال آپ سے یہ ہے اور سنگ شیپ میں کیونکہ وقت کی کمی ہے آقیف صاحب کی کیا ایران کی نے جس طرح سے جیت حاصل کی ہے اپنی پوری
تیاری کے ساتھ کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ مسلمانوں کے لیے ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے بھی کیا اس میں کوئی میسج کوئی سبق ہے کہ آپ اس کو اس طرح سے دیکھتے ہیں مظلوم قوموں کے لیے سبق اور میسج رکھتی ہے جس کو ایک طرح سے یہ چیخ چیخ کر وہ پیغام دے رہی ہے سوال یہ ہے کہ کون سی مظلوم قومیں ہیں جو سن سکیں گی سمجھ سکیں گی اور اس سے سبق لے سکیں گی that is the question اور وہ پیغام کے کچھ اگر اہم انصور
یا elements پر بات اگر میں اشارہ کروں وقتی کم ہے تو اس کے کچھ اہم پہلو یہ ہے کہ بنیادی طور پر بنیادی طور پر اپنے آپ کو مضبوط کرنا ہوگا اپنے آپ کو طاقتور کرنا ہوگا کسی اور پر depend نہیں کیا جا سکتا اب ایران نے جب مقابلہ کیا ہے تو زمانے میں cold war تھی ایک ussr تھا ایران اس سے بھی نزدیک نہیں گیا اس سے بھی فارقلا رکھا
ابھی چند دن پہلے میں ایک انٹرویو دیکھ رہا تھا روسیان ایک سیکیورٹی اوفیشل کہہ کے جس نے جنہوں نے کہا وہ اپنے نظریے سے کہہ رہے تھے انہیں نے کہا کہ ایران نے بہت بڑی غلطی کی ہم نے ایران کو کمپریہنسیف ڈیفنس پیکٹ آفر کیا جس کے اندر نیوکلئیر امبریلہ بھی شامل تھا لیکن ایران نے پتہ نہیں کیوں ٹھکرا دیا ہمارا آفر انہیں نہیں پتہ کیوں ٹھکرا دیا مجھے پتہ ہے ہمیں پتہ ہے کیوں ٹھکرا دیا
کیونکہ ایران اس عقیدے پر چل رہا ہے کہ صرف اور صرف خدا کے ہی امبریلہ کے تحت کام ہو سکتا ہے اور پھر اپنے پیروں پر کھڑا ہونا پڑے گا فلاں پارٹی آ کر ہم کو بچائے گی فلاں ڈل بچائے گا فلاں جو بھی آپ الگ الگ فلاں ہم دوسروں کو ہم سپورٹ کریں گے ہاں سب سے دوستانہ تعلقات ہمیں رکھنا ہے ہندوستان کی میں بات کر رہا ہوں لیکن یہ کہ کوئی اور حصہ فلاں جو اچھے لوگ ہیں فلاں جو سیکیولر لوگ ہیں
اتنا تلق تجربہ ستر اسی سال کا ہو گیا ہے کہ ہمیں یہ سمجھ میں آ جانا چاہیے اس تجربے کی بنا پر اور ابھی یہ ایران کی جیت کے بنا پر کہ اسلامی اصولوں پر عمل کرتے ہوئے اپنے پیروں پر جب کھڑے ہوں گے تو پھر کامیابیوں کا سلسلہ شروع ہوگا اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کا کیا مطلب ہے ظاہر سے بات ہے ہر ملک اور ہر معاشرے کے تقاضے الگ ہوتے ہیں وہ چیز جو پریکٹیکل ہے ایران میں وہی چیز پریکٹیکل نہیں ہے انڈیا میں لیک
ہر جگہ وہی قرآن ہے ہر جگہ وہی سنت ہے اسی میں اصول پایا جاتے ہیں اس کے مطابق جب ہم چلیں گے آگے تو ہمیں وہ کامیابی ملیں گی یہ ہے ایران کا بنیادی میسیج جو ہم سب کے لیے حتی ہندوستان میں بھی یہی میسیج پایا جاتا ہے
ابھی کیونکہ فیلحال میں اس پروسیشن اور اس کے اردگرد جو سوال ہیں اس پر میں کانسنٹریٹ کرنا چاہتی تھی اپنا آج کا یہ پاڈکاس تو اسی لیے سوالوں کے سلسلے کو میں یہی پر ہی روکوں گی لیکن بہت سارے ابھی بھی ذہن میں سوال ہیں یہ جو جیت ہے اس کے بعد جو پروسیشن ہے اور اس کے بعد جو ایم او یو سائن ہوا ہے اس کے بعد کس طرح سے چیزیں بدلیں گی آگے کس طرح سے جائے گا ایسے بہت سارے سوال ہیں جس پر ابھی بات کرنا باقی ہے اور کسی اور رو
لیکن فلحال آکرس صاحب بہت بہت شکریہ آپ کا ناؤز نیٹورک میں اپنا وقت دینے کے لیے اس پاڈکاس کا حصہ بننے کے لیے
Companion article
The funeral procession that unfolded across Iran this week was, in the words of Nous host Bushra Khanam Fahad, unlike anything modern history has recorded — and unlikely, she said, to be repeated. Ayatollah Ali Khamenei, Iran's Supreme Leader, was being mourned as a martyr following the recent war between Iran, the United States and Israel, with Fahad estimating that Iran could end up hosting somewhere between twenty-five and thirty million people over the course of the mourning period. International delegations from more than a hundred countries attended, and portions of the Quran were recited as part of the formal proceedings — a use of scripture in diplomacy, Fahad said, that she had never before witnessed.
To make sense of the moment, Fahad turned to a guest identified on the programme as Aqib, an Islamic scholar and analyst of Western affairs who was reporting from inside Iran, present in Tehran for the funeral prayers and procession before travelling on to Qom, from where the cortege was expected to continue to the shrines of Najaf and Karbala in Iraq and, eventually, to burial in Mashhad.
Aqib told Fahad he did not regard himself simply as an observer of the funeral but as a participant in what he described as a shared mission of mourning. He said he had spent two days near Tehran's Musalla, where the bodies honoured in the procession had been laid, and described crowds moving through in numbers he put at several crore over that period.
Travelling back toward Qom before dawn, he said, he found many kilometres of traffic backed up on the opposite carriageway — Iranians from across the country driving through the night, at their own expense, to reach Tehran in time for the ceremonies. He described strangers on motorbikes searching the roadside crowds for visitors from other cities to host in their homes, and roadside kitchens feeding mourners throughout the event — evidence, he argued, that the mourning was a genuinely public undertaking rather than one simply staged by the state, even though government support for it was, in his words, self-evident.
Two colours dominated the visuals from the procession, Aqib said: black, worn as mourning, and red, carried on banners bearing the phrase "Saratil Hussain" — a reference to avenging the killers of Imam Hussain, the central figure of Shia mourning ritual associated with the Battle of Karbala. He described the demand for retribution voiced at the funeral as, at root, a demand for justice rather than vengeance for its own sake — an accumulated inheritance, in his telling, of centuries of Karbala's teachings resurfacing whenever a community needs them.
The campaign built around the funeral carried an English-language slogan, "We must rise," represented by the symbol of a clenched left fist. Aqib explained the symbolism: Khamenei had lost the use of his right hand after an assassination attempt in 1981 and learned to write and work with his left hand afterward, and when his body was recovered from rubble it was found with that same hand clenched — a detail the campaign has adopted as an emblem of resolve rather than defeat.
Fahad asked whether the funeral, drawing delegations from avowedly Sunni states and even the Taliban, had done something the region's leaders had long resisted: narrow the Shia-Sunni divide. Aqib argued that the divide among ordinary people had always been thinner than the divide among rulers, who he said feared less a doctrinal dispute than the political example set by Iran's 1979 revolution — dignity, justice and independence from foreign military bases — an example that threatened regimes built on suppressing precisely those demands. He said he expected further change over the coming year or two, describing it as "mostly for the better."
Both Fahad and Aqib drew a contrast with Ayatollah Khomeini's funeral in 1989, which followed a natural death rather than what was being described here as martyrdom in wartime. Aqib argued that the manner of Khamenei's death, in the midst of a war Iran was widely seen to have won, had generated a different order of public response than Khomeini's passing did — intensified, he said, by a media environment in which the funeral was being followed live and in high definition from petrol stations in America to households in Australia.
He noted that Khamenei's successor as Supreme Leader would face particular scrutiny given his family relationship to his predecessor, even though succession in Iran's system is not formally hereditary.
1:19:41In this episode of Emerging Perspectives, Wardah Beg speaks with Mohammed Afeef about the growing targeting of mosques in India and the changing legal and political landscape surrounding Muslim places of worship. From court proceedings and historical claims to allegations of encroachment and demo…
5:20“Blindness is not a barrier to leadership. What matters is having a clear vision for the betterment of society.”
17:38Delhi’s Racecourse Mosque has become the focus of concern following reports of a possible eviction notice, amid fears that it could face demolition.
Discussion
0Readers only · Comments are reviewed by the desk before they appear
The journalism is free for everyone — create a free account to join the discussion.